KHAN (@Msd8O) header
KHAN (@Msd8O) profile picture

Social Media Activist ,Supporter Of @ImrankhanPTI , Support @ptiofficial, Use Twitter Only For Support Of Founding Chairman PTI 💜 IMRAN KHAN ✌️

Peshawar, Pakistan
Joined November 2022
Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)Photo by KHAN (@Msd8O)
🤲وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ❤️ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءَُ🤲🕋 #ReleaseImranKhan
6
348
وفاقی غیر آئینی عدالت ایک سال سے صرف عمران خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ہی پھرتیاں دکھا رہی ہے ان ٹاؤٹوں کا کام اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر آئین کی شکل مزید بگاڑنا ہے نا کہ کوئی مسئلہ حل کرنا
30
881
7
1,930
13,329
وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے خیبرپختونخواہ میں آرٹیکل 199 کی معطلی کا اب ڈائریکٹ خیبرپختونخواہ کے وکیل بھائیو پر بھی اثر آئے گا تو دیکھتے ہیں اب بھی پہلے کی طرح خاموش رہیں گے ۔۔۔۔ 12 اکتوبر سے اب تک آرٹیکل 199 کے تحت کئے فیصلے معطل ہوئے ان کا الگ سے کٹا کھلے گا دوسرا آئندہ سے 199 کے تحت پشاور ہائیکورٹ اور ان کے بنچز میں پٹیشنز فائل نہیں ہو سکیں سکیں گی تو اس کے متاثرین خیبرپختونخواہ کی وکیل برادری بھی ہو گی ان کے معاملات بھی ان کیسز کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں نا ۔۔۔
13
278
6
1,507
56,904
KHAN retweeted
وفاقی آئینی عدالت کے آج کے آرڈر کے بعد خیبرپختونخوا میں شہریوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے نیا بحران جنم لے گا۔ 12 اکتوبر سے 5 نومبر تک پشاور ہائی کورٹ نے آرٹیکل 199 کے تحت جو بھی آرڈرز کیے، انہیں بلا کسی تخصیص کے چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق نے معطل کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں آئینی و قانونی بحران کا نیا دروازہ کھل چکا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ حکم نے صوبے کے شہریوں کو انتظامیہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ بارہ اکتوبر سے پانچ نومبر تک پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 199 کے تحت بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے جاری تمام احکامات یکمشت معطل کر دیے گئے، جو عام آدمی کے آئینی حقوق پر براہ راست شب خون ہے۔ کیا ریاست کے پاس شہریوں کو قانونی تحفظ سے محروم کرنے کا کوئی جواز ہے؟ جو عام شہری غیر قانونی اقدامات، اختیارات کے تجاوز اور ناجائز مداخلت کے خلاف عدالت سے آس لگائے بیٹھے تھے، وہ اب بے یار و مددگار ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ کو کھلی چھٹی مل گئی ہے اور من مانیوں پر کوئی عدالتی قدغن نہیں رہی۔ جن اداروں کا کام جان و مال اور حقوق کی حفاظت کرنا تھا، انہیں بے لگام چھوڑ دینا ریاست کی رٹ اور آئین کی بالادستی کا مذاق ہے۔ عوام پہلے ہی مہنگائی، بدامنی اور انتظامی نااہلی کی چکی میں پس رہے ہیں، اور عدلیہ کا یہ کردار لمحہ فکریہ ہے۔ جب عدالتیں ریلیف دینے سے عاری ہو جائیں تو آئین محض چند کاغذ کے ٹکڑوں کے سوا کچھ نہیں رہتا۔
8
349
5
895
10,641
🤣🤣 پھر یہی الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کو تین تین صفحے کا جواب دیتا ہے کہ ہم تو بڑے قانونی اور آئینی ہیں
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوں گے، کچھ ہی دن پہلے بلدیاتی الیکشن کا حلم دینے والے الیکشن کمیشن کا نیا فرمان
2
289
1,305
16,430
وفاقی آئینی عدالت کے آج کے فیصلے کے بڑے اثرات خیبرپختونخواہ پر ۔۔۔۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی ، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سمیت جتنی بھی بازیابی کی درخواستیں یا نظربندی کے خلاف درخواستیں پشاور ہائی کورٹ یا ان کے کسی بھی بنچ میں زیر التوا تھیں اب ان پر کوئی کاروائی آگے نہیں بڑھ سکے گے بلکہ عملی طور پر پشاور ہائیکورٹ نے جو نوٹس ان درخواستوں پر کئے تھے وہ بھی آئینی عدالت کے آج کے آرڈر کے بعد معطل ہو چکے ہیں
35
302
6
1,687
75,284
وفاقی غیرآئینی عدالت کو بنے آج ایک سال ہو گیا ہے یہ نام نہاد عدالت صرف اسٹیبلشمنٹ کے غیر آئینی اقدامات کے تحفظ کے لیے بنائی گئی ہے جس میں پورے ملک سے چن چن کر ٹاؤٹوں کو جج بنایا گیا ہے انہوں نے ایک سال میں صرف اسٹیبلشمنٹ کے حق میں اور تحریک انصاف کے خلاف فیصلے کیے
خیبرپختونخواہ کے لئے ایک اور بحرانی کیفیت ۔۔۔۔ !! وفاقی آئینی عدالت کے آج کے آرڈر کے بعد شہریوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے آج سے خیبرپختونخواہ میں نیا بحران جنم لے گا 12 اکتوبر سے آج 5 نومبر تک پشاور ہائیکورٹ نے جتنے بھی آرڈرز آرٹیکل 199 کے تحت کئے ہیں وہ بلا کسی تخصیصِ کے چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق نے معطل کر دئیے ہیں گویا اب خیبرپختونخواہ میں انتظامیہ کو کھلی چھٹی مل چکی شہری انتظامیہ کے رحم و کرم پر ہیں
9
563
6
1,602
12,785
وفاقی آئینی عدالت ۔۔۔ تو آئین میں دئیے ہوئے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نہیں ہے ؟؟ ان کیسز میں تو حقوق نظربندیوں کے نام پر سلب ہو رہے ہیں۔۔۔ تو پھر کیوں روک دیا ؟؟ پڑھیں رہیں جیلوں میں ؟؟
وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا ہم اس معاملے میں فریقوں کو نوٹسز جاری کررہے ہیں ،چیف جسٹس امین الدین خان دیگر فریقین عدالتی حکم دیکھ کر اپنی درخواست دائر کرسکتے ہیں، چیف جسٹس
19
264
5
975
18,388
دو ماہ پہلے کہتے تھے ایک اینٹ نہیں لگی اب پتہ لگ رہا ہے 1224 ترقیاتی اسکیمیں جاری تھیں، شاہراہیں، انڈر پاسز، سکول، ہسپتال بن رہے تھے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین کا فیصلہ
9
600
1
1,827
12,690
خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کارکنان ایم این ایز ایم پی اے ایز وزرا کی نظر بندیوں کے حوالے سے آج وفاقی آئینی عدالت نے گویا یوں کہہ دیا ہے " گورنر راج انتظامیہ ان کے ساتھ جو مرضی کرے اس کے خلاف فوری کوئی فورم موجود نہیں "
7
611
2
2,347
22,983
شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل میں بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گرے، جسم پر چوٹیں آئیں، وکیل تیمور ملک @taimur_malik کا ضروری ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دائر کرنے کا اعلان نوٹ: شاہ محمود بغیر کسی سزا قید ہیں، پراسیکیویشن کے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت نہیں ہو پا رہی، کوئی 90 سے زیادہ سماعتوں پر ریکارڈ عدالت پیش نہیں کیا جا سکا
7
251
9
602
23,440
یہ کیسی مذاق ریاست ہے، جو چار کروڑ سے زائد ووٹروں کے نمائندہ وزیر اعلیٰ اور اسمبلی سپیکر کو اغوا کر چکی ہے اور جن کٹھ پتلیوں پر مشتمل حکومت ہے، انھیں کوئی شرمندگی تک نہیں ! #LetPakistanSeeImranKhan
43
119
3,773
عمران خان کی تینوں بہنوں کے 30 دن نظر بندی کے گزرنے کے بعد 16 مزید دن بھی گزر چکے عدالتی آنیاں جانیوں میں باقی 14 روز بھی شاید اسی طرح ہی گزر ہی جائیں گے تین بہنوں کی 45 دنوں کی نظر بندی کے دوران لاہور ہائی کورٹ ایک ملاقات ہی کروا سکی
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خانم کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی جسٹس عبہر گل خان آج رخصت پر ہیں عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے
8
272
946
12,932
ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔!! امریکی سیاستدانوں کیلئے انتخابی نتائج کُھلی حقیقت ہوتے ہیں، اُنہیں پتہ ہے عوام کا فیصلہ ہے، منظور کرنا ہوگا، ہمارے یہاں اُلٹ ہے، رات کو ہار سے مایوس ہو کر گھر جا کر سُوتے ہیں، صُبح اُٹھتے ہیں تو غیر متوقع جیت مل چُکی ہوتی ہے، جادو۔۔!!
13
599
8
2,496
15,437
ابھی تک اس حکومت کیساتھ کھڑے تمام سیاستدانوں اور بیوروکریٹوں کے لئیے ایسے نوٹسز کے ذریعے پیغام ہے کہ اگر مولانا کی طرح نظام کو چیلنج کیا تو ایسا ہی ردِ عمل آئیگا۔
اچانک ۔۔۔۔ ایف آئی اے اور نیب ۔۔۔۔ نوٹس مولانا کے صاحبزادے کو پہنچ گئے احتساب کے ادارے ایسے ہی تںاہ نہیں ہوتے بلکہ بہت کچھ ایسے ہی کیا جاتا ہے تب ہی تباہ ہوتے ہیں فرض کریں یہ کرپشن ہوئی ہے نیب اور ایف آئی اے کا کیس میرے پر بنتا ہے تو کیا یہ کیس صرف اس وقت بننا تھا کہ جب مولانا حکومت و نظام مخالف کھڑے ہو جائے ؟؟؟ یا نظام اور حکومت کے ساتھ بھی کھڑا ہو تو یہ کیسز بننے چاہئیں انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ نظام کے خلاف ہوں یا حق میں۔۔۔۔۔ کرپشن کی ہے تو کاروائی دونوں صورتوں میں بغیر کسی تمیز کے ہونی چاہییں لیکن یہاں الٹی کنگا بہتی ہے اسی لئے تو نظام انصاف پر اعتماد کوئی نہیں کرتا جب مولانا نے بولنا شروع کیا تو نوٹسز کی بھرمار ہو گئی
12
270
5
1,389
21,399
ایک بنچ نے 23 دن ضائع کر کے کیس چیف جسٹس عتیق شاہ کو بھیجا جو short leave لے کر غائب ہو گیا یہ تو حالات ہیں ہائی کورٹ کے ججز کے
عدالتوں اور گورنر راج کے ذریعے مسلط کردہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی جانب سے آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ مسلسل جاری۔ آج پشاور ہائی کورٹ میں 11 اکتوبر اور اس پہلے اغوا ہونے والے خیبر پختونخوا کے منتخب ویراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان، ڈاکٹر امجد خان، ڈاکٹر امجد علی، اکرام غازی، اقبال آفریدی سمیت اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں احسان طور، مبشر عباسی، جنید عباسی، عاصم ستی، عباس مرزا، سجاد مہمند اور دیگر کارکنان کے اغوا کا کیس لگا ہوا تھا پشاور ہائی کورٹ کے جج ارشد علی اور جج فہیم علی کی طرف سے 11 اکتوبر اور اس سے پہلے اغوا کیے گئے افراد سے متعلق رپورٹ 30 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ عدالت نے پہلے ہی اتنے سیریس معاملے میں فوری کاروائی کی بجائے 13 دن کی تاریخ دی تھی عدالت نے کوئی کاروائی کرنے کی بجائے معاملہ مزید لٹکاتے ہوئے لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اب تک کی کاروائی سے صاف ظاہر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لگائے گئے گورنر اور اس کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور عدالت بھی ڈنگ ٹپاؤ پالیسی چلا رہی ہے اور کیس کو مسلسل التوا میں رکھا ہوا ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
21
882
4
3,001
28,100
KHAN retweeted
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔ جس دن خیبر پختونخوا میں دو پولیس اہلکار دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے، اسی دن ریاستی نامعلوم تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں۔
22
1,689
13
5,279
86,621
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights dawn.com/news/2041837
181
4,975
62
11,085
113,135
سینیٹر کامران مرتضیٰ نشانے پر سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بقول ۔۔۔ ان کو خود کو منی لانڈرنگ کا ایف آئی اے کا دوسرا نوٹس جاری کوئٹہ کا دفتر حفاظتی آلات نا ہونے کا کہہ کر سیل کوئٹہ میں ایک بھائی کو افغان قرار دیکر دوکان سیل دوسرا بھائی جو یونیورسٹی میں ہے تعاون نا کرنے پر نوٹس جاری
21
302
15
1,611
68,644
لاپتہ ہونے کے 24 روز بعد بھی سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی و دیگر متعلق پشاور ہائی کورٹ کو آگاہ نہیں کیا جا سکا اطلاعات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ نے تین دن کا وقت مزید جواب کے لئے مانگا عدالت نے سہیل آفریدی کا معاملہ کارکردگی بنچ میں مقرر کرنے کے لئے چیف جستس کو فائل بھیجوا دی
4
169
3
836
20,773
پشاور ہائی کورٹ میں چیف منسٹر سھیل آفریدی اور سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابار سلیم سواتی کی جبری گمشدگی و حبس بیجا کی رٹ درخواستوں اور عدالتی نوٹس گورنر کی انتظامیہ نے ہوا میں اُڑا دئیے ، پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم علی کی طرف سے صوبائی انتظامیہ کو 30 اکتوبر تک لاپتہ چیف منسٹر اور سپیکر صوبائی اسمبلی متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ عدالت نے چیف منسٹر اور سپیکر اسمبلی کا معاملہ لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے آج ہی چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اور صوبائی حکومتی حکم عدولی پر کوئی کاروائی نہ کی۔ اب دیکھیں لارجر بنچ کب بنتا ہے اور حکومت کیا رپورٹ دیتی ہے۔ اس واقعے سے صاف ظاہر ہے کہ گورنر کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو اہمیت نہیں دیتی اور دوسری طرف عدالت بھی اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ تفصیلات کچھ دیر میں سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل سے براہ راست ایم جے ٹی وی پر۔
🤖 Made with AI
23
771
10
2,878
50,949