🚨☠️SCAM ALERT!! there is no compensation for withdrawal suspension.
Stay safe and follow official @Binance account’s updates only!!
CZ binance video leak night after binance hack
@cz_binance
@binance
@BinancePk
@Bilalbinsaqib
@babarazam258
@sisibinance
@BinanceAcademy
#Binance #binancehacked #BabarAzam𓃵 #goon #Halloween2026
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
کل کی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ انشا اللہ پارٹی میں اتحاد و ہم آہنگی کا باعث ہو گی۔ پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی پالیسی ساز ادارے ہیں۔ دونوں میں بڑی تعداد میں ممبران پارلیمنٹ شامل ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین مشاورتی کردار ہے۔ پارٹی پالیسی کے مطابق پارلیمان میں پارٹی پالیسی کو بیان کرنا اور ووٹنگ میں عوام دشمن قوانین کی مخالفت کرنا پارلیمانی پارٹی کے فرائض میں شامل ہے۔
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
ابھی ٹوئٹر دیکھا تو پتا چلا حامد میر صاحب کے پیسے لے کر ٹوئٹس کرنے کے بیان پر وہی سارے صحافی ان پر ٹوٹ پڑے ہیں جو پیسے لے کر ٹوئٹس کرتے ہیں 😅
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
آج کل کے حالات مشرف کے دور کے حالات سے زیادہ خطرناک اور سنگین ہیں ..
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ میرا کالم جنگ اخبار میں چھپا "ڈبل بیرل خان " ۔۔اخبار میں چھپ گیا لیکن دوپہر کو کسی نے فون کر کے مجھے بتایا کہ وہ جنگ کی ویب سائٹ سے کسی نے ہٹا دیا ہے ۔۔
اب پتا کر رہا ہوں کہ کیسے ہٹا ہے کوئی نہیں بتا رہا ۔۔بڑی تگودو کی ۔۔پتا کیا ۔آخرکار پتا چلا کہ "آپ کیا چاہتے ہیں ؟؟"کہ ادارہ بند ہو جائے آپکے سارے ساتھی بے روزگار ہو جائیں ۔۔
حالات وہی ہیں لیکن 2011 میں ہمیں پتا تھا کہ کون کر رہا ہے ۔ 2007 میں بھی ہمیں پتا تھا کون کر رہا ہے ۔۔اب جو لوگ ہیں کہ بہت بزدل ہیں ۔۔مکار ہیں ۔خود سامنے نہیں آتے ۔۔یہ سویلین حکومت کو آگے لگایا ہوا ہے ۔۔ اور وہ جب ہمیں ملتے ہیں تو ہاتھ جوڑتے ہیں کہ اللہ کی قسم ہم نہیں ہیں ۔۔
اس لیے ماضی کا ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف اسکو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بہتر تھا ۔۔اس میں اتنی اخلاقی جرات تو تھی کہ وہ سامنے آکر کہتا تھا کہ حامد میر تم نے یہ کام غلط کیا ہے ۔۔تم پر بین ۔۔تم پر پابندی ۔۔ختم ۔۔۔
یہ تو سامنے ہی نہیں آتے ۔ایک ادارہ کہتا ہے کہ ہم نے نہیں کیا ۔دوسرا کہتا ہے کہ نہیں ہم اس میں ملوث نہیں ہیں۔۔
حامد میر
@HamidMirPAK @MunizaeJahangir
If you stand #̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣͭͭ̉͂ͨ̽͒̊̎͛ͪ̊̎ͩͧ̀͝͠͠͏̸̵̵̷̵with Zionist , you are either a terrorist or a pedofile.
All Zionists are terrorists .
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
آج سے پچاس سو سال بعد ہم سب اس دنیا میں نہیں ہونگے، سب نے مر جانا ہے۔ لیکن یہ شان اللہ نے ارشد شریف کو ہی عطا کی، جنازے میں لاکھوں لوگوں کا شریک ہونا، چار سال سے قبر پر پھول نہیں سوکھے ، روزانہ لوگوں کا قبر پر حاضری دے کر دعائیں کرنا شہید ارشد شریف کے ہی نصیب میں لکھا تھا۔
کیا ہی کمال زندگی پائی ہے ارشد شریف نے ۔۔ ورنہ یہاں طویل اور طاقتور حکمران رہنے والے جنرل مشرف کے جنازے میں بیس لوگ بھی شریک نہ ہوئے، قبر کا کسی کو پتا نہیں۔
ارشد صاحب کے قاتل اور اس قتل پر خاموش رہنے والے سیاستدان، ججز، جرنیل اور صحافی بھی ایک دن مر ہی جائیں گے لیکن پاکستانی قوم اور انسانیت کے ہیرو ارشد شریف رہتی دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
اللہ پاک ارشد شریف شہید کے درجات بلند فرمائے ! آمین
#شہید_ارشد_شریف
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
Four Years Without Justice — 23rd October 2022 to 23rd October 2026
On 23rd October 2022, my whole world was taken away from me. My husband, journalist Arshad Sharif, was extra-judicially killed in Kenya, far from home, far from us. Since then, I have lived four years in courtrooms and corridors, carrying his files as if I am carrying his coffin all over again. I faced worst harassment online and hardships on ground.
In Kenya:
On 8th July 2024, the Kajiado High Court finally said the truth Justice Stella Mutuku ruled that Arshad's killing was unconstitutional, arbitrary, and a violation of his Right to Life under Article 26. She ordered action against the officers who killed him.
But in June 2026, Kenya's Supreme Court broke my heart again. A 5-judge bench reaffirmed that his right to life was violated, yet dismissed our appeal seeking prosecution of those officers. They said they cannot compel the Director of Public Prosecutions to prosecute.
So today: No officer has been arrested. No apology has been given. As I said that day a declaration without accountability is not justice.
In Pakistan:
On 3rd February 2026, Pakistan's Federal Constitutional Court closed the suo motu case that began in December 2022. Court wrote that no further judicial oversight is needed because an MLA agreement has been signed between Pakistan and Kenya and investigations are taking "due course."
Due course? It has been four years.
Four years, two Supreme Courts, two Nations, two Governments and still:
No arrests. No charges. No justice.
Former UN Special Rapporteur on Freedom of Expression, Ms. Irene Khan, had the courage to take cognizance of Arshad's extrajudicial killing.
I now humbly request the new Special Rapporteur, Mr. Leopoldo Maldonado Gutiérrez, please don't let this case be forgotten. Please continue to look into his case, to ensure justice and accountability for freedom of expression.
Arshad is gone. But I am still here, asking the same question.
Javeria Siddique
Journalist and Columnist
IFJ Gender Coordinator for Asia Pacific
Wife of Shaheed Arshad Sharif
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
دیکھیں یہ PTI کو کیسے لڑاتے ہیں اور کیسے پکڑے جاتے ہیں:
حسن ایوب:
"غلطی تو سلمان راجہ کی ہے - پبلک ڈومین میں وہ لے کے اے ہیں - علی امین نے respond کیا ہے"
تیمور جھگڑا
"ایک بات کہوں - سابقہCM نے کچھ نہیں کہا تو سلمان راجہ نے بھی تو کسی کا نام نہیں لیا!"
حسن ایوب
"نہیں ہاں ummmm ہاں بات یہ بھی درست ہے"
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی غیر قانونی و غیر آئینی گرفتاری پر بنوں کے علماء نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے اجلاس میں اہم فیصلے مقتدرہ کو سنا دئیے۔
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیاں دیکھ کر عمران خان سے ان کی گرفتاری سے دس روز پہلے ہونے والی ملاقات کا ایک جملہ یاد آجاتا ہے ۔۔۔
”میری کابینہ بھی میرے نظریے کو نہیں سمجھتی تھی، وہ ریاست مدینہ کے نعرے کو ایک سیاسی نعرہ سمجھتے تھے ۔۔۔ “
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے بعد آپسی لڑائیاں دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ٹیم شکست تسلیم کر چکی ہے اور وہ اپنے کپتان کا سبق سمجھ ہی نہیں پائی یا بھول گئی کہ ”ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے“
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
پشاور: خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ کی نگرانی کے لیے ایکشن کمیٹی قائم، ایم این اے اقبال آفریدی کمیٹی کے سربراہ مقرر۔
کمیٹی کے ارکان میں شاہد خٹک، عبدالغنی آفریدی، مینا خان آفریدی، شفیع جان، کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم، شکیل خان، آئی ایس ایف اور یوتھ کے صدور سمیت تمام ریجنز اور اضلاع کے صدور و جنرل سیکریٹریز شامل ہیں۔
جنید اکبر اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد یہ کمیٹی لانگ مارچ کی نگرانی کرے گی۔




















