Muhammad Jan retweeted
امریکہ بے اثر ہو چکا عرب ممالک کی نظریں پاکستان پر اور پاکستان بھارت پر مسلسل حاوی ہو رہا ہے ✊
بھارتی صحافی کا اعتراف
شکریہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
@OfficialDGISPR
Muhammad Jan retweeted
عالم اسلام کا سب سے بڑا اور نڈر بہادر کمانڈر انچیف اور دلیر سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب
پورے مسلم امہ کے لیے فخر کی علامت, امیدوں کی کرن
جبکہ دشمن کے ٹکڑوں پہ پلنے والے غدار کتوں اور دگڑ دلوں کے لیے موت کا فرشتہ👊👊👊
Muhammad Jan retweeted
ہمارے بڑوں نے صلاح الدین ایوبی کے بارے میں سنا تھا،
لیکن الحمدللہ ہم آج صلاح الدین ایوبی کے حقیقی کردار کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شکل میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
پوری امتِ مسلمہ ان کی فتوحات، بہادری اور شجاعت پر جشن منا رہی ہے۔
شکر، الحمدللہ!
یا اللہ! اس بہادر بیٹے کی حفاظت فرما 🤲
@OfficialDGISPR
Muhammad Jan retweeted
🇵🇰 پاکستان کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری آنے والی ہے، ان شاء اللہ! 🇵🇰
ایک بہت بڑی خوشخبری پاکستان کے لیے آ رہی ہے ان شاء اللہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب جو کہ مسلم امہ کا بہادر کمانڈر ان چیف اور اسلامی تاریخ کے پانچ سو سالہ سب سے زیادہ بہادر، نڈر اور طاقتور کمانڈر ان چیف ہیں،
کا نام ان شاء اللہ نوبل پیس پرائز کے لیے بھیجا جا رہا ہے، جبکہ اس کی حمایت بارہ اسلامی ملکوں کے ساتھ ساتھ چودہ یورپی ممالک، امریکہ اور کینیڈا سمیت بڑے بڑے ممالک بھی کر رہے ہیں، جو نوبل پیس پرائز کمیٹی کو اس کی توثیق کا لیٹر بھی لکھیں گے۔
تو ان شاء اللہ دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو یہ اعزاز عطا فرمائے۔
آمین، ثم آمین۔ 🤲♥️
@OfficialDGISPR
Muhammad Jan retweeted
اسے کہتے ہیں ،
"نیکی کر موبائل میں ڈال"
لمحہ فکریہ یہ ہے کہ آج کل کچھ لوگ نیکی بھی کرتے ہیں تو"ثواب" سے پہلے اس کا "سٹیٹس" اپ لوڈ کرتے ہیں۔
کڑوا سچ تو یہ ہےکہ نیکی چھپاکر کرنے کا زمانہ گیا، اب تو نیکی کے ساتھ ایک اچھا موبائل فون یا ایک اچھا کیمرہ اور کیمرہ مین بھی ضروری ہے
Muhammad Jan retweeted
وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًاؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ(169)
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
Muhammad Jan retweeted
ففتھ جنریشن وارفیر اور بیانیے کی جنگ میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے روایتی دفاع سے ہٹ کر سوشل میڈیا کے محاذ پر دشمن کے پراپیگنڈے کو بے نقاب کیا اور قوم کو بیانیے کی جنگ کی اہمیت سے روشناس کروایا۔ 🇵🇰⚔️
#AsifGhafoor #NarrativeWar #5thGenWar
Muhammad Jan retweeted
61st Defence and Martyrs Day
Pak Navy dominating every domain in Service and Sacrifice for Pakistan
#PakistanNavy #ISPR
Muhammad Jan retweeted
Eid Milad-un-Nabi ﷺ 💚
Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir, NI (M), HJ, #COAS & CDF
Muhafiz-i-Haramain Sharifain
“Of all the Muslim countries in the world, Allah Almighty has bestowed upon #Pakistan the honour of Guardians of the Two Holy Mosques Haramain Sharifain,"
Prophet Muhammad PBUH
Muhammad Jan retweeted
عید میلاد النبیﷺ ۔۔دن کے آغاز پر صوبائی دارالحکومت پشاور میں 21 توپوں کی سلامی
Muhammad Jan retweeted
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد فائرنگ کا واقع
سرحد یونیورسٹی میں چند اسٹوڈنٹس یونیورسٹی کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ فیس اور کلاسز کے ایشو پر احتجاج کر رہے تھے
یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ افئیرز کی ہیڈ ڈاکٹر آئینہ اسٹوڈنٹس سے بات چیت کرنے گئی جس پر چند مشتعل اسٹوڈنٹس نے ان سے بد تمیزی کی
ڈاکٹر آئینہ نے اپنے شوہر جو فوج میں افسر ہیں کو مدد کی کال کی
جب وہ افسر وہاں پہنچا تو اسٹوڈنٹس نے ان سے بھی بدتمیزی کی جس پر یہ ناخشگوار واقع پیش آیا
تاہم متعلقہ افسر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور اس کے خلاف تادیبی کاروائی کا آغاز شروع کر دیا گیا ہے پاک فوج کی اولین ترجیح تادیبی نظام اور انصاف ہے انکوائری کی جو بھی رپورٹ آئی اس کے مطابق کاروائی کی جائے گی
Muhammad Jan retweeted
میرے کچھ نادان دوست کہہ رہے ہیں کہ جی کل پوری قوم کو عمران خان کے علاج پہ لگا دیا گیا ہے
اور قانون پارلیمنٹ سے اپنی مرضی کی قانون سازیاں کروائی گئی۔
ارے او بھائیوں!
ملک تو چلانا ہے نا، سسٹم کو تو چلانا ہے۔
اب آپ سے نہیں ہوگا تو پھر مجبوراً قانون سازی تو ہونی ہی ہے۔
میں نے تو پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی ایک آنکھ ہنسے، ایک روئے، خود کو زمین پہ پٹخ پٹخ کے ماریں، اپنے آپ کو مارو، اپنے آپ کو مکے دو، اپنے منہ پہ مکے برساؤ، جو مرضی یہ کرو،
لیکن ہوگا وہی جو پاکستان کے لئے بہتر ہوگا۔ یہ صوبے، یہ قانون سازیاں، یہ جتنی بھی سب کچھ ہو رہی ہیں یہ پاکستان کی خوشحالی کے لئے بہت ضروری ہے۔
وہ کام جو ہمارے نام نہاد سیاستدان اور سیاسی مافیا نہیں کر سکتے، وہ مجبوراً کرنی پڑتی ہیں۔ پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ آخے مداخلت ہو رہی ہے سیاست میں۔
او بھائی اپنا کام کریں تو مداخلت بند ہو جائے گی، کام نہیں کریں گے تو مداخلت تو ہوگی، کیونکہ قانون سازی تو پاکستان کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے، جو کہ ہونی ہی ہے، اور اسی طرح ہو کر رہے گی۔
اب بعض لوگ زمین اور آسمان کو ملا کے قلعے بنا رہے ہیں کہ جی اٹھائیسویں ترمیم منظور نہیں ہوگی، یہ دیکھیں جی بلاول کھڑا ہوا، یہ دیکھیں جی زرداری نہیں مان رہا۔ آخے
یہ بات لکھ لیں، یہ لوگ قطار میں کھڑے ہوں گے ووٹ ڈالنے کے لئے اٹھائیسویں ترمیم کو، قطار میں کھڑے ہوں گے یہ لوگ،
اور خوشی خوشی مائیک کے سامنے ٹی وی پہ آ کے دانت دکھا کے اعلان بھی کریں گے کہ جی اٹھائیسویں ترمیم الحمدللہ ہم نے پاس کروا لی، اور ساتھ میں یہ بھی کہیں گے کہ یہ اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے بہت ضروری تھا۔
یہ ہونا ہے، اسی طرح ہی چلے گا جب تک آپ لوگ انسان کے بچے نہیں بن جاتے اور جب تک اس ملک کی ترقی کے لئے سیریس نہیں ہو جاتے، اسی طرح ہی چلے گا، ان شاء اللہ،👊👊👊
زور زبردستی کروائیں گے اور ڈنڈے کے زور پہ کروائیں گے۔ وہ کہتے ہیں نا کہ گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو انگلی ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے، اسی طرح ہی کریں گے ان شاء اللہ۔
Muhammad Jan retweeted
ہم نے صلاح الدین ایوبی کے بارے میں سنا تھا،
لیکن الحمدللہ ہم آج صلاح الدین ایوبی کے حقیقی کردار کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شکل میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
پوری امتِ مسلمہ ان کی فتوحات، بہادری اور شجاعت پر جشن منا رہی ہے۔
شکر، الحمدللہ!
یا اللہ! اس بہادر بیٹے کی حفاظت فرما 🤲
@OfficialDGISPR – at Birmingham, England
Muhammad Jan retweeted
The Worlds Favourite Field Marshal 💚
Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan performs Umrah in Makkah Mukarramah, Kingdom of Saudi Arabia (KSA) 🇸🇦🇵🇰
Muhammad Jan retweeted
انشااللہ، امن کا نوبل پرائز اب پاکستان کے حصے میں آئے گا۔
یا تو وزیراعظم اور فیلڈ نارشل کے لئے مشترکہ طور پر یا پھر فیلڈ مارشل کے لئے
Muhammad Jan retweeted
سیاچن کے برفیلے محاذ سے عید الاضحیٰ پر قوم کیلئے محبت، قربانی اور حوصلے کا پیغام۔
پاک فوج کے بہادر جوانوں نے کہا کہ:
"عید صرف خوشیوں کا نام نہیں بلکہ قربانی، ایثار اور وطن سے وفا کا درس بھی دیتی ہے۔
ہم اپنے اہل خانہ سے دور، سیاچن کی بلند چوٹیوں پر پاکستان کے دفاع کیلئے ہر دم تیار کھڑے ہیں تاکہ قوم امن و سکون سے عید منا سکے۔"
قوم کے محافظوں نے پاکستانی عوام سے درخواست کی کہ عید کے بابرکت دنوں میں وطن عزیز، شہداء اور پاک فوج کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے.






















