Replying to @Muhamsohail
حکومتیں عوام کے ووٹ سے بنتی ہیں، عوام پر حکمرانی کرنے کے لیے نہیں بلکہ ان کی خدمت اور حقوق کے تحفظ کے لیے۔ عوام کو جواب دہی، انصاف اور عزت کے ساتھ جینے کا حق ملنا چاہیے۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
حقوق کی بات کرنا ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
عمران خان کی صحت کے بارے میں تشویشناک خبریں مسلسل سامنے آ رہی ہیں، عالمی رہنماؤں کو اس پر فوری مداخلت کرنی چاہیے۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @Muhamsohail
مشکل حالات میں بھی وقار اور برداشت کا دامن تھامے رکھیں۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @Muhamsohail
انصاف کی بنیاد ثبوت، شفافیت اور قانون ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @Muhamsohail
جمہوریت میں عوام کی آواز کو اہمیت دینا ضروری ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @01sehrr
ایک شخص، ایک نظریہ
سارا خاندان اس کے ساتھ ڈٹ گیا
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو قید کرنا اقتدار کی بزدلی کا واضح ثبوت ہے۔ تاریخ ایسے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
United by vision, driven by hope, and steadfast in resolve. We stand with Imran Khan till the end!
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بہنوں کا حوصلہ، خاندان کا اتحاد!
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @TeamPakPower
وقت گواہی دے گا کہ مشکل ترین حالات میں بھی حوصلوں نے شکست تسلیم نہیں کی۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آزمائش کا ہر لمحہ یہ بتاتا ہے کہ کون اپنے اصولوں کے ساتھ کتنا مخلص ہے۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Imran Khan and his family are not backing down. The more the regime tries to break them, the stronger they stand. #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان اور ان کا پورا خاندان جب تک قید میں ہے، قوم کا ایک ایک فرد ڈٹ کر کھڑا رہے گا۔ فوری رہائی دو۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Courage runs in this family. #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
🚨عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
🚨عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
🚨عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
🚨عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Never underestimate the power of a patient and determined spirit. #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان •#̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣ
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Through every trial and test, unity remains their greatest fortress. #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
شروع کریں #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان اس بات کا ثبوت ہے کہ جب کوئی نظریےاوراصول کی جنگ لڑتا ہے
عمران خان اور ان کے خاندان پرکیاکچھ نہیں ہوا؟
درجنوں سنگین مقدمات
مہینوں کی قیدوبند
میڈیا پر پابندیاں
خاندان افراد کی بار بار گرفتاری اور شدید سیاسی و نفسیاتی دباؤ
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @TeamPakPower
دباؤ، قید اور سازشوں کے باوجود سارا خاندان ایک چٹان کی طرح ڈٹا رہا، یہی وفا کی اصل پہچان ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
@S_I_S4G


































