مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
جی، یہ لوگ بلکل ویسے ہی اپنے حصٌے کی زمین ساتھ لاۓ تھے جیسے لُٹے پِٹے یہودی مہاجر یورپ سے فلسطین میں لاۓ تھے۔
یہ بے غیرت ھم اردو اسپیکنگ لوگوں کے نام پر کوئلہ ہیں!!!!
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
Replying to @PJDigital_ @CCD_Punjab @Marriyum_A @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @Azharyousafzai1 @pressfreedom @ia_rajpoot
نواز کے پنجاب بھر میں
غریب شہریوں کی عزت بھی محفوظ نہں
بے حسی عوام خاموش تماشائی ہیں
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
میرا تو اس ٹک ٹاک پر نہ اکاؤنٹ ہے اور نہ اس چکر کا پتہ ہے کہ اس کیا کنجرخانہ ھوتا ہے اور کیسے اتنا پیسہ بنتا ہے کہ ٹک ٹاکر اپنی شادیوں پر کروڑوں روپے لٹا رہے ہیں لیکن بہرحال میرے پنجابی بھائی ہر روز پشتونوں افغانوں کو بھکاری کہتے ہیں لیکن ادھر میرے پنجابی بھائی قرعہ اندازی میں موٹرسائیکل جیتنے کے لئے کتوں کی طرح مررہے ہیں
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
سائیں، سندھی ثقافت اور روایات میں احترام و محبت کے اظہار کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔ حکمرانوں کے لیے بھی بولا جاسکتا ہے۔ مگر اس کو گالی بناکر طنز کے لیے استعمال کرنا؟
یہ اسکرین شاٹ پاکستان کے سب سے بڑے چینل 'جیو نیوز' کے معروف شو 'نیا پاکستان' کا ہے، جس کی میزبانی شہزاد اقبال کرتے ہیں۔یہاں اس لفظ کو سندھ کے حکمرانوں کی تضحیک اور ان پر طنز کسنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
سوال مگر یہ ہے کہ کیا ہمارا یہی میڈیا کبھی پنجاب کے حکمرانوں کے لیے اس طرح کے الفاظ استعمال کرے گا؟ کچھ لسانی اکائیوں سے نفرت اس قدر مین اسٹریم کیسے بن چکا ہے؟
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
SINDH District Dadu Another video of Pir Mujeebul Haque, illegal hunting of birds in Manchar Lake, went viral
#MancharLake #PirMujibulHaq #IllegalBirdHunting #WildlifeProtection #SindhNews #ViralVideo #BirdHunting #BreakingNews
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
Replying to @Mustafa3113
پيپلزپارٽي کي پٽ پيل آهي ته جيڪي کين سالن جاسال ووٽ ذريعي اقتداري ايوانن تائين پهچائين، انهن کي ذليل ڪندا،انهن جي اسڪولن،اسپتالن،روڊرستن گٽرنالين جاپئساکائي ويندا،پوليس،لوفرن،ڌارين هٿان خوارخراب ڪندا.
باقي جيڪي ڌارياکين نه ووٽ ڏيندا،صبح شام گاريون ڏينداتن کي پاڻ سان گڏويهاريندا.
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
اگر گذشتہ دس برسوں میں پولیس آئی جی رہ چکے افسران سے حلف لیا جائے اور اس حلف کو میڈیا پر لائیو دکھایا جائے تو کیسا ہوگا؟ ہماری سیاسی تاریخ کا خونیں پہلو۔
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
بلاسفیمی گینگ کی ایک اور کامیابی
کیمپ جیل لاہور میں توہین مذھب کے مبینہ ملزم لڑکے کے والد صاحب بیٹے کی جدائی کا صدمہ سہتے سہتے زندگی کی بازی ہار گئے۔ نہ جانے کتنے والدین اس کرب و مصیبت کے ہاتھوں اپنی جان گنوا دیں گے ۔ ریاست کب جاگے گی ۔ ریاست تو ماں ہوتی ہے۔
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
جیو نیوز والے ساری رات ظالموں کے ظلم کے جواز گھڑنے اور مریم نواز کی ثناخوانی کے بعد مظلوم کا جنازہ ضرور دکھاتے ہیں۔ یہ بھی منافقت کا الگ ہی لیول ہے۔
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
اب تو سعودی عرب سے بھی فتویٰ آ گیا کہ معافی کے بعد جان بخشی ہو سکتی ہے. خدا کے لیے پاکستان میں قید بے بس لوگوں کو بھی اسی مثال کے پیش نظر معاف کر دیں.
لوگوں کی زندگیاں برباد ہو گئی ہیں کچھ مذھب فروشوں کو خوش رکھتے رکھتے!!
#BlasphemyBusinessGang
سعودی عرب نے مولویوں کو ناراض کردیا؟
سعودی حکومت نے ایک سری لنکن شہری جس نے فیس بک پر توہین آمیز مواد شئیر کیا تھا اس کو سزائے موت دینے کے بعد معاف کردیا۔ سری لنکن شہری نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی طلب کی تھی۔ اس خبر سے پاکستان میں لاتعداد مولوی اور ہالینڈ سے پاکستان آیا ہوا اپنے آپ کو مستری قرار دینے والا شخص شدید غصے میں ہے اور امکان ہے کہ وہ آج سعودیوں کو شاید دائرہ اسلام سے خارج کردے۔ اس کے ویڈیو پیغام کا شدت سے انتظار ہے۔
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
پاکستان میں کوئی ایک ایجنٹ بھی سرکاری اہلکاروں کی ملی بھگت کے بغیر کام نہیں کر سکتا۔ اس بچی کا خون ان اہلکاروں کے سر ہے۔
اسلام آباد کے اتوار بازار کے قریب درخت سے لٹکتی طالبہ کی لاش نے نظام کو ہلا دیا۔۔!!
اسلام آباد میں کل ایک دردناک واقعہ پیش آیا، اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کی زندگی ایک نوسرباز ایجنٹ کی بھینٹ چڑھ گئی، خبر کے مطابق جی ٹین سیکٹر کی رہائشی طالبہ اعلیٰ تعلیم کیلئے امریکہ جانا چاہتی تھی، ایک ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے دیئے کہ دستاویزات تیار کر دو، ایجنٹ نے جعلی دستاویزات تھما کر اُس لڑکی کے خواب چکنا چور کر دیئے، شدید ذہنی دبائو نے لڑکی کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کر دیا اور اُس نے اتوار بازار کے قریب درخت کے ساتھ اپنے ہی دوپٹے کو پھندہ بنایا اور اُس کے ساتھ جھول گئی، بتایا جا رہا ہے کہ طالبہ نے بی ایس کیا تھا اور اب ہاورڈ یونیورسٹی سے ایم ایس کرنے کی خواہشمند تھی، آہ، ماں باپ کی کُل کمائی، چاہے وہ رقم تھی یا بیٹی کی شکل میں اُمید، سب ختم ہو گیا، ایک معصوم جان چلی گئی، ذمے دار کون ہے؟، اِن نوسرباز ایجنٹوں کو کون لگام ڈالے گا؟، جہاں یہ پاکستانی حکومت کیلئے ایک ٹیسٹ کیس بن گیا ہے، وہیں امریکی سفارتخانے کو بھی چاہئے کہ وہ امریکہ میں پڑھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اسٹوڈنٹ ویزہ پراسس کو اتنا آسان بنا دے کہ طلبہ ایسے فراڈیئے ایجنٹوں کے چنگل میں نہ آ سکیں اور اپنی زندگیاں یوں درختوں سے لٹک کر ختم نہ کریں، وہ خود دستاویزات کی تیاری باآسانی کر سکیں اور ویزہ کیس خود اپلائی کر سکیں، اللہ اُس لڑکی کو غریقِ رحمت کرے اور اُس کے ماں باپ کو صبر دے۔
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
بہت سے مزید طلبا خودکشی تک پہنچ چلے ہیں ، ایک ایجنٹ ہے ۔ ایجنٹ کا نام سجاد حسین ہے۔ جرمنی میں اسائلم لے کر چوہا چھپا ہوا ہے۔ لوگوں کی ماؤں کے زیور پلاٹ بیچ کر داخلوں کے پیسے لے کر فراڈ کیا۔ اسکا بھائی جرنیل تھا خودکشی کی اس نے ۔
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
As Sri Lankans, we stand together, regardless of our religion or ethnicity. We humbly appeal to the Kingdom of Saudi Arabia to kindly consider granting a pardon to our fellow Sri Lankan, Sivarasa Anojan, on humanitarian grounds.
@FaisalbinFarhan @KSAMOFA
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
If death threats scared me, I would have quit a long time ago.
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
What breaks my heart is that even after being cheated, she was more worried about what the truth would do to her father than what had been done to her. A family sacrificed everything to give their daughter a future & someone exploited that hope for money. I pray they find this man and he spends his entire life in jail. Also, let’s not turn this into a lesson about being too trusting. The shame belongs to those who exploit people’s hopes & dreams, not the ones who dare to have them.
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے فزکس میں بی ایس کیا اور گولڈ میڈل لیا، والدین کے ساتھ کرائے کے فلیٹ میں رہتی تھی۔ باپ موٹر سائیکل پر دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔
فراڈیے نے ہاورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے کے لیے ستر لاکھ روپے خرچ بتایا، باپ نے پلاٹ بیچا، 21 لاکھ ایجنٹ کو دیے۔ باقی رقم کے لیے ماں نے زیور بنک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی نکلا۔
پیسے کھانے کیلئے ایجنٹ نے خود کو بچی کا سپانسر ظاہر کیا،
بھائی کو سرکاری ملازمت دلوانے کا بھی وعدہ کیا اور سرکاری ملازمت دلوانے کے الگ سے 5لاکھ روپے لیے
فراڈیا خود کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکاؤنٹس افسر بتاتا رہا،
طالبہ دلبرداشتہ ہو گئی۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے۔ اہل خانہ کا بیان
طالبہ کی کل اسلام آباد میں پ ھ ن د ا لگی ل ا ش ملی تھی۔
یہ خ و د ک ش ی نہیں قتل ہے۔ اسے ان حالات پر لانے والے ظالم اور بے حس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔
اگر ملک میں ہونے والے فراڈ کے خلاف ازالے کے لیے کوئی مؤثر فورم ہو تو لوگ اس طرح مایوس نہ ہوں۔ ہمارے ریاستی ادارے اور قانون بنانے والے بھی اس ق ت ل کے ذمہ دار ہیں
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
237 of the 238 open merit seats in DOW are exclusively for Karachi, even if someone from Thatta gets 99 out of 100 he can’t get in. There’s just a seat for Balochistan and 26 for rest of Sindh.
89.7% seats are for Karachi but racists have dominated the national media over the past week with wild claims and nauseating xenophobia.
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
Previously when it was done under Musharraf?
“Previously, the paper was leaked so extensively that it would even circulate on WhatsApp,” MQM-P leader Farooq Sattar criticised the Pakistan Peoples Party over the MDCAT results.
#TOKReports #MQMP #FarooqSattar #MDCAT
































