Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_) header
Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_) profile picture
Joined August 2024
Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)Photo by Journalist PeeR Junaid (@PJDigital_)
🚨🚨لاہور چنگی امر سدھو کوٹ لکھپت آٹو مارکیٹ میں گاڑی کی پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ تلخ کلامی کے دوران مشتبہ شخص نے ایک شہری کو تھپڑ مارا اور بعد ازاں پستول نکال کر اسے ٹانگ میں گولی مار دی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے @Lahorepoliceops @ccpolahore @OfficialDPRPP
78
340
15
821
458,194
اہم خبر۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل3رکنی بینچ منگل،جمعرات اور جمعہ کےروزکیسزکی سماعت کرے گا ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس محمدشفیع صدیقی پر مشتمل2رکنی بینچ بدھکےروز کیسزکی سماعت کرےگا
17
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی آصف عباسی کا زمان ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر چھاپہ غیر قانونی حراست میں رکھے گئے چار افراد بازیاب کروالیا جوڈیشل مجسٹریٹ آصف عباسی نے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے ایس ایچ او زمان ٹاؤن کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا
1
49
Journalist PeeR Junaid retweeted
مطیع اللہ جان کے اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں تاریخی سوال کی تیسری سالگرہ ہے۔ لاپتہ شخص کا انٹرویو کرنے والے کو اب تو خیر سرکاری نوکری اور تمغہ امتیاز بھی مل چکا ہے۔ وقت کتنا بدل گیا ہے
8
942
8
4,219
139,834
اسلام آباد: نمل یونیورسٹی کے قریب تیز رفتار ہنڈا سوک بے قابو، موٹر سائیکل سوار سمیت دو لڑکیوں کو کچل دیا۔ تین افراد شدید زخمی، زخمیوں کو پمز منتقل کر دیا۔ کار اور موٹر سائیکل تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں، #Islamabad #TrafficAccident #NamalUniversity #RoadSafety
100
اہم ترین خبر،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اورگورنرراج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکان کی تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار ی کو پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے کالعد م قراردینے کامعاملہ ، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے 4صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا
40
پشاور سے سوات سیر کو آئے میاں بیوی کو دو پولیس اہلکاروں نے تفتیش کے بہانے روک کر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا میاں بیوی نے رپورٹ درج کر کے دونوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر دیا۔ان کو گولی ماری چاہیے @DC_Swat @PeshawarCCPO @Swatpolicekpk
🤖 Made with AI
43
اسلام آباد آئی 14/2 سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد خاتون کی عمر تقریباً 25 سے 26 سال ہے۔پولیس نامعلوم خاتون کے بائیں کندھے پر بظاہر گولی لگنے کا زخم موجود ہے۔پولیس @ICT_Police
92
وہاڑی میں انسانی جانوں سے کھلواڑ: دل کے مریضوں کو ایکسپائری انجکشن لگانے کا سنسنی خیز انکشاف! @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @MohsinnaqviC42 @VehariDc
29
اہم خبر، سپریم کورٹ،پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی جانب سے 2013کے جعلی ڈگری کے معاملہ پر 7سال قید کی سزا کے کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پرکل سماعت ہوگی۔ جسٹس ملک شہزاداحمد خان کی سربراہی میں جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
73
اہم خبر، وفاقی آئینی عدالت، کل وفاقی آئینی عدالت میں 2اہم کیسز سماعت کے لئے مقرر۔ ایک کیس پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اوردوسرا جمعیت علماء اسلام (ف)کی خاتون رکن قومی اسمبلی کی اہلیت کے حوالہ سے ہے۔
67
واقعہ لاہور ہائی کورٹ کی حدود میں ہوا ہے اور راستہ میں راولپنڈی بینچ بھی آتا ہے تووہ وہاں جانے کی بجائے اسلام آباد ہائی کورٹ کیوں پہنچ گئے، کیا اسلام آباد ہائی کورٹ، لاہورہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں مداخلت کرسکتی ہے؟
70
اہم خبر، سپریم کورٹ،PTI کے رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی جانب سے 2013کے جعلی ڈگری کے معاملہ پر 7سال قید کی سزا کے کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پرکل سماعت ہوگی۔ جسٹس ملک شہزاداحمد خان کی سربراہی میں جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2رکنی بینچ سماعت کرے گا @jamshaidAdasti
🤖 Made with AI
1
65
اہم خبر، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، اے آروائی کے رپورٹر نعیم اشرف بٹ اوراے آروائی نیوز کے چیرمین محمد اقبال کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس ارسال کر دیا @arynewsud @MaryamNSharif
47
ڈسکہ: نرس کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا زین ل پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کے خلاف تھانہ صدر ڈسکہ میں مقدمہ نمبر 919/26 بجرم دفعہ 376 ت پ درج تھا۔ پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ رکنے پر ملزم زین افتخار اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
48
ایڈووکیٹ علیشبا حقیقت میں ہے ہی نہیں، رجب بٹ کی وائرل ویڈیوز میں موجود خاتون AI سے بنائی گئی ہیں اور ایسی کسی وکیل کا کوئی وجود نہیں ہے.
🤖 Made with AI
71
Journalist PeeR Junaid retweeted
مریم نواز کے لاہور میں جوہر ٹاؤن میں غریب شہری پر سر عام ڈنڈے، کلہاڑیوں کے وار بے حسی عوام خاموش تماشائی سی سی ڈی کو چاہیے کہ یہ کلہاڑی اس مظلوم نوجوان کو دیں اسی طرح اس کلہاڑی سے ان بدمعاشی کرنے والوں کی درگت بنائی جائے کیا مریم نواز اس شہری کو انصاف دیں گی۔؟ @CCD_Punjab
1
1
104
مریم نواز کے لاہور میں جوہر ٹاؤن میں غریب شہری پر سر عام ڈنڈے، کلہاڑیوں کے وار بے حسی عوام خاموش تماشائی سی سی ڈی کو چاہیے کہ یہ کلہاڑی اس مظلوم نوجوان کو دیں اسی طرح اس کلہاڑی سے ان بدمعاشی کرنے والوں کی درگت بنائی جائے کیا مریم نواز اس شہری کو انصاف دیں گی۔؟ @CCD_Punjab
59
545
17
1,109
331,393
ویڈیو لازمی سنیں اوراس شخص کاپتہ چلائیں جوکہہ رھانہ دیو پانی اس ہاں انہاں دے متھے لاؤ اس نوں۔ حد ہے ویسے کچھ تو انسانیت ہونی چاہیے۔۔ تھانہ ٹیکسلا کے علاقے کی پولیس چیک پوسٹ گانگو پر پیش آنے والا افسوسناک واقعہ 1/2 @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @RwpPolice #Respecthumanity
1
277
مریم نواز کی بے لگام پنجاب میں پولیس کا کارنامہ کوٹ رادھا کشن میں دکاندار پر پولیس اہلکاروں کا تشدد! کاروبار ختم، روزگار ختم، اب شہریوں کی عزت بھی محفوظ نہیں کیا یہی ہے مریم نواز کا گڈ گورننس ماڈل؟ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
200
اہم خبر،قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس منیب اختربرہم،جسٹس منیب اخترکی سربراہی میں بینچ نےکمشنران لینڈ ریونیو،لاہورکی جانب سےایم ایس ایجوکیشنل سروسز(پرائیویٹ)لمیٹڈ، لاہور کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی۔ جسٹس منیب اخترکاایف بی آر وکیل اور محکمہ کی نمائندہ پر برہم، درخواست خارج
125