Pinned Tweet
اکثر ہم اپنے سیاسی،سماجی، لسانی اختلافات کے باعث اپنے اپکو خود اچھے لوگوں کے ساتھ سے محروم کرلیتے ہیں ۔ لوگوں کو انکے مزاج، اطوار ، طبیعت ، ذوق پہ پرکھنے کے بجائے ۔۔۔ صرف اپنی سوچ کے مطابق دیکھنا چاہتے ہیں۔
#سوچ_کی_ازادی_حقیقی_ازادی_ہے۔
کشمیر کی وادیاں امن مانگتی ہیں، اس کے عوام انصاف اور اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق چاہتے ہیں۔ کشمیری عوام کی خواہشات کا احترام کیے بغیر پائیدار امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔
#کشمیر_شہ_رگ_پاکستان
پاکستانی قوم کے دل میں کشمیر کے لیے محبت اور کشمیری عوام کے لیے احترام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ حالات جیسے بھی ہوں، حقِ خودارادیت کی حمایت اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کا مطالبہ ہماری آواز کا حصہ رہے گا۔
#کشمیر_شہ_رگ_پاکستان
Nayel M retweeted
🛑 افغانستان کی برآمدات میں صرف چھ ماہ کے دوران 17.35 فیصد کمی:
طالبان کے زیرِ انتظام ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق سال 1405 کے پہلے چھ ماہ میں افغان برآمدات 724.2 ملین ڈالر سے گھٹ کر 598.5 ملین ڈالر رہ گئیں، یعنی 125.7 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔
پاکستان کے ساتھ سرحدی بندشوں کے باعث تجارتی سرگرمیوں میں خلل افغان معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا ہے، جبکہ درآمدات میں اضافہ بھی تشویش ناک ہے۔
#Afghanistan #AfghanEconomy #Pakistan #BorderTrade
Nayel M retweeted
نوشکی گرلز کالج میں طالبات پر فائرنگ کے ذریعے فتنة الہندوستان کے دہشت گرد خوف و ہراس پھیلا کر ہماری بیٹیوں کو تعلیم سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ تعلیم، امن اور ترقی کے خلاف یہ مذموم کارروائی اسلامی و بلوچی روایات کے بالکل منافی ہے۔
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
کوئٹہ کے چاغی گراؤنڈ میں بلوچستان نارتھ کے زیرِ اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ایک خوش آئند قدم ہے، جس سے مقامی اور نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی چھپی ہوئی صلاحیتیں ظاہر کرنے کا بہترین پلیٹ فارم میسر آیا ہے۔
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کوئٹہ میں یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے شرکت کرکے کشمیری عوام کے حقوق اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار کیا۔
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
نصیر آباد میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔
شرکاء نے کشمیری عوام کی عظیم جدوجہد و قربانیوں کو سلام پیش کیا ۔۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
فتنہ الہندوستان کی ایک اور چال بے نقاب!
وارداتوں کے بعد سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، عوام ہوشیار رہے اور جھوٹی افواہوں پر کان نہ دھریں۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر چمن میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
قلعہ سیف اللہ کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بندات موسیٰ میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اساتذہ اور طلبہ نے کشمیری عوام کی جدوجہد اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا اور ان کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے مچھ میں قومی شاہراہ N-65 پر ٹریفک حادثے کے متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، رکاوٹیں ہٹائیں اور گاڑیوں کو ریکور کرکے ٹریفک کی روانی بحال کرنے میں مدد دی۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
27 اکتوبر 'یومِ سیاہ کشمیر' کے موقع پر ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف پُرعزم ریلی۔
عوام، انتظامیہ اور طلبہ نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے حقِ خودارادیت کے لیے نعرے بلند کیے۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی!
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف آج 'یومِ سیاہ' منایا جا رہا ہے۔
کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کا اعادہ اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
کوئٹہ میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر حسن موسیٰ گرلز کالج میں تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات نے کشمیری عوام کی جدوجہد اور حقِ خودارادیت کو اجاگر کیا۔
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
کوئٹہ کے چاغی گراؤنڈ میں بلوچستان نارتھ کے زیرِ اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد!
یہ ایونٹ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور پاکستان کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
خانوزئی، ضلع پشین میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہِ کشمیر پر شاندار ریلی۔ شرکاء نے بھارتی مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کا بھرپور اعادہ کیا۔ 🇵🇰🕊️
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
تاریخی شہر سبی کے غیور عوام سڑکوں پر نکل آئے! مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین اور ان کے حق کے لیے بلند کی گئی آواز۔ 📢🟢⚪
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے #یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
سبی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر ریلی میں تقریباً 300 افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتے ہوئے یکجہتی کا پیغام دیا۔ ریلی پُرامن انداز میں اختتام
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
چمن، بلوچستان میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے شاندار ریلی۔
شرکاء کا کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام اور حق خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم۔
#GBL_T20
#بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر
Nayel M retweeted
کلمہ گو مسلمانوں کو قتل کر کے اسے جہاد کا نام دینا اسلام کا نہیں بلکہ فتنة الخوارج کا من گھڑت نظریہ ہے۔ بھارتی فنڈنگ پر پالے گئے یہ دہشت گرد چند ٹکوں کی خاطر معصوموں کا خون بہاتے ہیں اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں۔
#GBL_T20 #بلوچ_دشمن_فتنے
#یوم_سیاہ_مقبوضہ_کشمیر

















