Nadia Matloob retweeted
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
Nadia Matloob retweeted
Kashmir is burning, and the sole responsibility lies with the form-47 regime commisioned by the "Failed Marshal" Asim Munir Khanzeer
Nadia Matloob retweeted
جنھوں نے کشمیر کے نام پہ ۸۰ سال سے پورے خطے میں تباہی مچائی وہ اب اپنے ہاتھوں سے مسلۂ کشمیر کو کچل دینا چاہتے ہیں - کوئی لفظ ہے اس شکست کا احاطہ کر سکے؟ آپ ہی بتایں۔۔
Nadia Matloob retweeted
بریکنگ: ٹرمپ نے اپوزیشن جماعت کے سربراہ کو پیغام بھیجا ہے کہ جلد حکومت بناؤ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے نکالو!
🤖 Made with AI
Nadia Matloob retweeted
اسٹبلشمنٹ کی طرف سے مولانا کے ڈنگ ڈانگ پر حملے کے بعد اب ان کے بیٹے کی مبینہ نازیبا ویڈیو جاری کر دی گئی
Nadia Matloob retweeted
آئی ایس پی آر کا بجٹ روکنے کا نتیجہ آگیا ہے:
پریس ریلیز
7 نومبر 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے دوران وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے حلقے کا دورہ کیا
ڈنٹونک والے باندر کی ٹوٹل اوقات
Nadia Matloob retweeted
وہ جن کا بیانیہ تھا کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بھارت میں جشن ہورہا ہے انکو بتانا تھا کہ تمہارے آزاد کشمیر آپریشن کی وجہ سے بھارت میں تاریخی جشن ہو رہا ہے بھارت کا بیانیہ جیت گیا اور پاکستان ہارگیا پاکستان کشمیر کا مقدمہ بھی ہار گیا!
Nadia Matloob retweeted
🇮🇱 Heavy rains hit Israel, sending waters surging near the Dead Sea
Central and northern Israel were also hit, with some coastal areas recording over 100 mm of rain in under 2 hours!
This caused submerged cars, flooded streets, and power outages.
Authorities are urging people to avoid valleys and stream beds until waters recede.
Writer: Lucas
Nadia Matloob retweeted
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان!
میں تم سے مخاطب ہوں۔
غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔
آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟
کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟
یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟
کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟
کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟
آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟
تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
Nadia Matloob retweeted
🚨 A WAKE-UP CALL FOR WASHINGTON!
These anti-American slogans should ring alarm bells in the White House.
President Trump's personal embrace of Pakistan's de facto military ruler, Asim Munir—whom he calls his “favourite Field Marshal”—risks turning public anger against Pakistan's military establishment into resentment towards the United States.
Washington must understand one fundamental reality: Asim Munir is not Pakistan, and his relationship with Trump does not represent the sentiments of the Pakistani people.
By embracing military power at the expense of democratic principles, the Trump administration risks alienating the very people whose goodwill America needs.
Backing a general is not the same as winning a nation. Washington ignores that distinction at its own peril.
🚨 "America ne kutte pale, vardi wale, vardi wale!"
🇵🇰 Anti-Pakistani military slogans echo through the streets of Muzaffarabad even into the night as Pakistan’s occupational writ stands openly challenged in the capital of PoK.
#Muzaffarabad #Rawalakot #MuzaffarabadViolence #Kashmir #PoK
Nadia Matloob retweeted
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا گادی آئزن کوٹ کی جماعت کو حکومت سازی کے لیے دعوت۔۔۔ آئزن کوٹ کے پاس نئی حکومت کی تشکیل کے لیے 30 روز کا وقت ہے۔۔۔۔
Nadia Matloob retweeted
ٹرمپ وائس پریذیڈنٹ جے ڈی وینس کے ذریعے ایران سے مذاکرات کی کوشش کر رہا ہے۔ شاید اسے اندازہ ہوگیا ہے کہ ایران سے جنگ جیتنا ممکن نہيں ہے۔ اس لئے مزید نقصانات سے پہلے نکل جائیں۔
لیکن امریکی فوج نے پھر بغاوت کر دی ہے۔ پینٹاگون لگتا ہے اسرائیل کے قبضے میں جا چکا ہے۔
سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کا زمینی محاصرہ بھی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے پہلے نیوکلیئر پروگرام اور سائنسدانوں کا کھوج لگانے پر 20 ملین ڈالرز انعام رکھ دیا ہے۔ ظاہر یہ ٹرمپ کی مذاکرات کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔
ابھی آج ہی ذکر کیا تھا کہ ایران کو چین اور روس کی طرف سے مال پہنچ رہا ہے۔ کیسپین سی اور زمینی بارڈرز کا ذکر کیا تھا۔
لیکن امریکی فوج نے نئے اعلان سے ایران کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے خلاف بھی اعلان جنگ کر دیا ہے۔ اس کے بعد پاکستان اور ترکی پر بھی دباؤ آئے گا کہ بارڈرز بند کریں جو وہ نہیں کر سکتے۔
Nadia Matloob retweeted
ایران کے خلاف امریکی حملے دوبارہ شروع۔۔۔
کچھ دیر پہلے امریکی فائٹر جیٹس نے جاسک میں کم از کم چار مقامات پر ائیر اسٹرائیکس کی۔۔۔۔
Nadia Matloob retweeted
🇵🇸 Gaza kids still have a spark to KEEP GOING
The Al-Kuffiyeh Gymnastics Center is training them in the open, between the broken concrete and the tents.
They are treating the space they still have as enough to keep the body alive and the mind pointed forward.
The movement is the point, and the practice is the refusal to stop, even in these EXTREME circumstances.
Source: v._.mahmoud on IG / Writer: Lucas
Nadia Matloob retweeted
پوری مسلم امہ کی طرف نظر دوڑائیں شام سے لبیا تک ہر ملک میں خان جنگی کروا کے سب کچھ تہس نہس کیا گیا یہاں بھی جو "آیا نہیں لایا گیا ہے" وہ پہلے دن سے ملک میں خانہ جنگی کروانے کی کوشش کر رہا ہے یہ تو ہم عوام ٹھنڈے ہیں ورنہ کسی اور ملک میں اتنے ظلم پہ خانہ جنگی شروع ہوچکی ہوتی!
دن 48۔
24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔
تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔
میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔
ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔
انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily



















