𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran) header
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran) profile picture

Constantly Inconsistent

Searching
Joined March 2018
Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)Photo by 𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 (@NotEmran)
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
استین کے سانپوں اور بہروپیوں سے بچنے کے لیے خود کو "خود تک" محدود کر دیجئے زندگی گلزار ہو جائے گی #السلام_علیکم #صبح_بخیر
15
17
26
579
الســـلام علیکـم ورحمتہ اللہ وبــرکاتہ🌸 صبح بخیـــر زندگــی 🫡 💖 ہمارے نبی ﷺ وہ ہستی ہیں جن کے دل میں اپنی امت کے لیے بے پناہ محبت موجزن تھی 😢 آپ ﷺ نے ہر دکھ، ہر تکلیف میں بھی امت کو یاد رکھا، اور اللہ تعالیٰ سے ان کی بخشش کی دعا مانگی ﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ﷺ #زری
153
60
2
300
3,149
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
خوشیاں ، محبّت اور وابستگی سب بوجھ ہوتا ہے جب تک ہم اسے سنا نہ دیں جسے ہم سنانا چاہتے ہیں۔ ِاظہار و اقرار کی منزل تک نہ پہنچنے کی تھکاوٹ کا بوجھ۔ دکھ اور ناکامی کا بوجھ۔ 🍁🍂
14
34
48
1,313
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
Sharing rare Reuters footage from the 1993 Islamabad Peace Accord when Pakistan once again tried to broker peace among Afghan factions. For decades, Islamabad has sought stability next door, yet every effort was met with Afghan divisions, not cooperation. History remembers.
53
268
24
964
95,362
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
امام سفیان بن سعید ثوری رحمه الله (٦١هـ) فرماتے ہیں جس بندے کا علم بڑھے اور ساتھ دنیا کی رغبت بھی بڑھ جائے تو اس کی الله تعالی سے دوری بھی بڑھ جاتی ہے۔ (سنن الدارمي: ٤٠٠ وسنده صحیح)
10
21
44
922
بیٹیاں کسی بھی زمانے میں سیف نہیں ہے پرائے لوگوں سے تو خطرہ ہوتا ہی ہے اب تو گھروں میں بھی کچھ رشتے داروں کی وجہ سے سیف نہیں ہے اسی لئے اپنی بہن بیٹیوں کو کسی کے بھروسے مت چھوڑیں کیونکہ گندی سوچ کے گندے لوگ ہر جگہ موجود ہوتے ہے ۔۔۔۔۔۔۔
100
51
150
2,453
میرے موبائل کی سادہ سی سکرین 😌
9
3
3
12
978
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
دشمن سے بے شک نہ لڑو لیکن آپس میں تو نہ لڑو . . .😌
8
17
30
1,197
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
ہاں میں اِقرار کرتا ہوں مُجھے تُم سے مُحبت ہے یونہی بے چین رہتا ہوں تیرے اکثر خیالوں میں تیری اُلجھی سی باتوں میں تیرے ہی بَس خیالوں میں کہ جَب تُم بات کرتی ہو میں اکثر گُم ہو جاتا ہوں تیرےدھیمےسے لہجے میں تیرے مہکے سے لفظوں میں میں اکثر کانپ جاتا ہوں تُمہیں کھوجانےکے ڈَر سے +
12
14
25
644
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
فی زمانہ "پیسہ" یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس کی بات پہ ہنسنا کس کی بات پہ تالی بجانا ہے اور کس کی فراست سے بھرپور بات کو نظر انداز کرنا ہے #السلام_علیکم #صبح_بخیر
13
19
26
565
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
اکتوبر آتے ہی یہ بکسہ انتظار شروع کر دیتا ہے کب کمبل اور سوئٹر نکال کر اسکو تھوڑا سانس لینے کا موقع دیا جائے گا
8
8
37
975
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
یورپی پاسپورٹ کا کوئی فائدہ ہو نہ ہو لیکن سعودیہ کا ای ویزہ ایک سال کا مل جاتا ہے اور دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللہ بار بار بلائے۰۰!! آمین 🌹
22
16
51
1,287
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
زندگی ہونٹوں پہ بکھری مسکراہٹ سے زیادہ مختلف ہے
14
15
22
604
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
109
64
1
184
1,903
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے!! 🌿HAPPY SATURDAY🌿 ❤️‍🩹GOOD MORNING❤️‍🩹
144
28
1
120
748
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
178
97
3
681
5,722
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
ایک جھلک دیکھ کے چلے جائیں گے کون ایا ہے یہاں عمر بیتانے کے لیے
3
5
14
253
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
کراچی کو رات کو دیکھو عشق ہو جاۂے گا
14
21
45
1,713
رُوحِ مَــنّْ♥️ میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ،تاکہ میں تمہیں سن سکوں تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں😍 میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں، میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ محبت پرعبور رکھنے والے کی بانہوں کے گھیرے کا احساس کیسا ہے؟ #جمیل
7
12
16
564
𝑅𝑜𝓎𝒶𝓁 👑 retweeted
وہ اپنی میت کو اپنی ہی دہلیز پہ لئے کھڑا تھا بےبس اور لاچار ۔ اس نے اپنی بچی کھچی طاقت اکٹھی کی نیچے جھکا اور اپنی ہی میت کی پیشانی پہ بوسہ دیا ۔ الوداعی بوسہ 🍂🍁
15
25
1
46
1,838