Pinned Tweet
🌻قرآن کریم پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے رب کریم دلاسہ دے رہا کہ
میں ہوں نا تمھارے ساتھ
🌹قرآن کریم کو زندگی کا حصہ بنا لیجئے
چاہے ایک آیت روزانہ سہی
دیکھے گا زندگی کیسے گلزار ہوتی
💚روزانہ سورہ بقرہ کے پہلے اور آخری رکوع کی تلاوت کو عادت بنا لیجئے
مشکلات آسان ہوجائیں گی۔انشاء اللہ
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
اندھیرا ہمیشہ اختتام نہیں لاتا،
بعض اوقات یہی خاموش تاریکی
ایک نئی صبح کی بنیاد رکھتی ہے،
جیسے ماں کے وجود کے اندھیرے میں زندگی پہلی سانس لینا سیکھتی ہے۔ ✨🤍
حوصلہ ہارنے/جینے کی امید چھوڑ کر گویا آپ مایوسی اور ناکامی کو گلے لگانے کے لئے تیار ہورہے ہوتے ہیں
اور
اس وقت آپ کے اپنوں کا ساتھ بہت اہمیت رکھتا ہے
یہ اپنے ہی ہوتے جو آپ کو ڈیپریشن میں جانے سے بچا رہے ہوتے ہیں
آپ کو حوصلہ اور امید دیتے کہ آپ کو ان کے لئے جینا ہے
آگے بڑھنا ہے🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
ایسے میں کسی سے گلہ نہیں ، کسی کو کوئی طعنہ نہیں کہ پاکستان ہم سب کا ہے یہ کامیابیاں ہم سب کی ہیں ۔ اگر آپ کسی وجہ سے کھل کر پاکستان کی تعریف نہیں کر سکتے تو بیشک نا کیجیے۔ بس اپنی دعاؤں میں یہ وقت یاد رکھیے اور اس کے ہمیشہ قائم رہنے کی دعائیں کیجیے 🇵🇰🕊️
#IslamabadTalks
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
اپنی آنے والی نسل کو سکھائیے کہ کسی اچھے ہوٹل پر بیٹھ کر شاندار کھانے کا سٹیٹس لگانے کے ساتھ ساتھ ناسازگار حالات میں پیاز کے ساتھ روٹی کو بھی اسی شان سے کھائیے اور بناکسی مایوسی کے اپنی جدوجہد اور محنت کو جاری رکھیے۔ بلاشبہ انسان کی سوچ اور اس کا کردار ہی اس کی پہچان ہے......
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
آج سے پہلے میں امید کے سہارے جیتا رہا، دل کو یہی تسلی دیتا رہا کہ شاید میری اہمیت بھی اس کی زندگی میں کہیں نہ کہیں موجود ہے۔ مگر آج حقیقت نے سب کچھ واضح کر دیا ہے۔اب مجھے یقین ہو چلا ہے کہ اسے مجھ سے نہیں، بلکہ مجھ سے وابستہ اپنی ضرورتوں سے محبت ہے۔😞
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
آپکو پتہ ہےنعم البدل کن کو ملتا ہے؟
جو اللہ سے اچھا گمان رکھتے ہیں
جو مایوس نہیں ہوتے
آپ نے جو سہا
آپکےساتھ جواچھا نہیں ہوا
وہ سب چھوڑ دیں
اللہ سےحسن ظن رکھیں
تاکہ نعم البدل مل سکے
اللہ کادیا ہوا نعم البدل نہ کبھی کم لگتا ہے
اور نہ ہی اس سےدل بھرتاہے
وہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے
متفق تم سے سے زونی
یہ بات میری سسٹرز اور کزننز بھی کہتی کہ تم دعوتوں میں اتنی ڈشز اکیلے کیسے بنا لیتی
اور واقعی ہم بھی ایک دن پہلے سے تیاری کرتے ادھر
اور اگر شوق بھی ہو کھانے بنانے اور کھلانے کا تو پھر مزا بھی آتا کام کرنے کا تھکن محسوس نہیں ہوتی
مہمان ویسے بھی اللہ کی رحمت ہوتے
مجھے صاف ستھرے گھر اچھے لگتے
گھر کا کچن اور باتھ روم سب سے زیادہ
سات سال پہلے جب کچن بنوایا تھا تو اندازہ نہیں تھا بہت سی چیزوں کا
بنانے والے نے ڈنڈی ماری
اور اب پھر کچن بنوا رہی ہوں اپنی مرضی اور پسند کا
جوب گھر کے ساتھ ایک بہت مشکل ٹاسک ہوتا ہے یہ لیکن
#الحمد_اللہ ہوگیا تقریبا🌹
خواتین موٹاپے کو لے کر اکثر پریشان نظر آتی
اگر آپ جم یا ورزش نہیں کرسکتی
تو
اپنے گھر کے کام خود کرنے کی کوشش کریں
اگر جھاڑو پونچھا نہیں کرسکتی تو گھر میں اور بھی دوسرے بہت سے کام ہوتے وہ کریں
بہت زیادہ دیر بیٹھنا یا لیٹنا ویسے بھی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہوتا
حرکت میں ہی برکت ہے.🌹
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
مجھے ویسے تو سب پھولوں کی
خوشبو پسند
جیسے گلاب کی خوشبو
موتیے کی خوشبو
رات کی رانی کی خوشبو
جو سب سے زیادہ پسند وہ
مسحور کن خوشبو
ہار_سنگھار کی خوشبو جو رات کو
کھِلتا۔
#کرن🌸
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
ماں باپ کے علاوہ باقی رشتے… 💔
کبھی الفـاظ میں مٹھــاس رکھتے ہیں
تو کبھی لہجوں میں زہر چھپا لیتے ہیں…
وقت بدلتے ہی رویے بــدل جاتے ہیں
آج جو اپنا لگتا ہے
کل وہی اجنبی بن جاتا ہے…
سـچ تو یہ ہے کہ
دنیا کے زیـادہ تر رشتے مطلب کے ہوتے ہیں
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
زندگی میں اور کچھ مانگیں یا نہ مانگیں مگر یہ ضرور مانگیں کہ اللہ آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپکے سامنے تو مخلصی کا ڈھونگ رچائیں مگر اندر ہی اندر آپکے خلاف ہوں.
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیثُ
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتی ہوں♥️🥀
Afternoon vibes ✨
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
🍂🍁اگر امریکا اسرائیل سے مقابلہ کرنا ہے تو پہلے خود کی اصلاح کریں سائنس و ٹیکنالوجی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے سارا دن سوشل میڈیا پہ سیاسی مخالفت میں ایک دوسرے کو نیچا دکھاتے ہیں اور وہ بھی ان کی محبّت میں جو بند کمروں سودے بازی کرتے ہیں باہر آ کر آپ کو گالیاں دینے پہ چھوڑ دیتے ہیں🍁🍂
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
صبح بخیر 💕
دین لڑنے کے لیے نہیں، سیکھنے اور عمل کرنے کے لیے ہے۔اس رمضان بحث نہیں علم حاصل کریں ، اخلاص پیدا کریں اور اپنی نماز کو بہتر بنائیں۔
رکعتوں کی گنتی سے زیادہ دل کی کیفیت اہم ہےـــــ
🌹Neeha Siddiqui🌹 retweeted
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
تمام قوم کو پاکستان کی عالمی پزیرائی اور یہ خوشیوں اور کامیابی کی گھڑی مبارک ہو۔
پاکستان میری جان تو زِندہ باد 🇵🇰
#Pakistán


















