Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) header
Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) profile picture

🌍 Team IK World Pulse 🇵🇰 عمران خان کے نظریے اور پاکستان کی آواز کے لیے متحد۔ A Global Voice for Imran Khan ONE TEAM • ONE VOICE • ONE PULSE

Joined April 2026
Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا، ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی، یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰 #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #TDR__now
41
90
76
2,922
رات کی تاریکی، بکھرا ملبہ اور خاموش سڑکیں آج بھی اس دن کی گواہی دیتی ہیں۔ وفاداری اور حق کی آواز بلند کرنے والوں کی یاد کبھی مدھم نہیں پڑ سکتی۔ ان کی قربانیاں ہر دل میں زندہ رہیں گی۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
3
1
7
Team IK World Pulse | Official retweeted
Mujhe Allah par itna yaqeen hai ke main wahan se bhi jeet kar aaunga jahan log mujhe girane ka sochte hain. 💖 InshaAllah InshaAllah ❤️ #HumanityForImraKhan #ImranKhan #Pakistan #PTIofficial
3
3
20
Team IK World Pulse | Official retweeted
Saving Khan is not just the responsibility of a few people; it is the responsibility of every Pakistani who believes in justice, democracy, freedom, and human rights. Silence in the face of injustice only makes injustice stronger. Now is the time to raise our voices, stand united, and speak up for what is right. Let the world hear our voices. Let our unity be our strength. Because standing for justice is not a choice — it is our responsibility. #SaveKhanIsOurResponsibility #StandForJustice #StandWithKhan #Pakistan @IHRF_English @UN
8
1
10
115
Team IK World Pulse | Official retweeted
لیڈر ہو تو ایسا اینکر کا سوال: کیا آپ ملک چھوڑیں گے۔ جواب: ہو ہی نہیں سکتا،یہ میرا گھر ہے۔ پاکستان کے لیڈر عمران خان کا جواب #KhanDemandsJusticeNotFavour #HumanityForImranKhan #ActNowSaveImranKhan
2
32
39
328
Team IK World Pulse | Official retweeted
🚨 عمران خان کی صحت خطرے میں، آواز اٹھائیں ابھی تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کی فیملی کو ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے۔ پوری قوم شدید تشویش میں مبتلا ہے۔ آخر کیا چھپایا جا رہا ہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی خبردار کیا ہے کہ مسلسل بلند بلڈ پریشر عمران خان کے دل، گردوں اور دیگر اہم اعضا کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ یا اللہ! ہمارے لیڈر کی حفاظت فرما، انہیں صحت و سلامتی عطا فرما۔ آمین ہمارا دوٹوک مطالبہ ہے عمران خان کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، فیملی اور ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر اُزمٰی خان کی موجودگی میں مکمل علاج یقینی بنایا جائے۔
2
19
41
427
Team IK World Pulse | Official retweeted
عمران خان سے پہلے مسئلہ تھا پھر وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی سے حکومت بتائے اب تک کیا کیا؟ چیزیں تو مہنگی ہوئی ہیں عمران خان کے وقت 1600/1800 روپے پر آٹے کا تھیلا تھا مسلم لیگ ن اور میڈیا والے نے آسمان سر پر اٹھایا تھا پٹرول 150/ ڈیزل 160 کی تھی اب 4000 ہزار تک اٹے کا تھیلا پہنچ گئے پٹرول 322 اور ڈیزل 350 سے اوپر ہیں میڈیا اور پارٹیاں خاموش ہیں یہ سراسر منافقت ہیں مسئلہ مہنگائی سے نہیں تھا خان کی حکومت ہضم نہیں ہورہی تھی غریب آدمی کیا کرے بچوں کو دوائی خرید لیں اسکول فیس دے ٹیکس دے کیا کرے ہم تو مزید برداشت نہیں کرسکتے 😭 یہ ویڈیو حکومت میں بیٹھے وزراء تک پہنچا دے
10
14
514
جینیفر رابنسن، عمران خان کی وکیل: عمران خان کو الیکشن سے روکنے کے لیے جیل میں ڈالا گیا، پھر بھی ان کی پارٹی جیت گئی۔ ان کی پارٹی اور خاندان کو گرفتاریوں اور ظلم کا سامنا کرنا پڑا۔ میں نے اقوام متحدہ میں ان کا کیس اٹھایا ہے، میں عمران کی رہائی کا مطالبہ کرتی ہوں #ReleaseImranKhan
2
45
49
509
Team IK World Pulse | Official retweeted
🚨عمران خان کو یاد رکھنا اور عمران خان کے لئے کچھ کرنا تو بہت مختلف باتیں ہیں ۔ پاکستانیوں کیا عمران خان کو آپ صرف یاد رکھ کر اس کا قرض چکا سکتے ہیں؟ کوفیوں کی صحیح تشریح عمران خان صاحب نے واضح کر دی ہے۔ اب فیصلہ آپ کا کہ آپ حسینی ہیں یا یزیدی ؟؟🫵🏿
4
19
1
38
627
Team IK World Pulse | Official retweeted
26 نومبر ہماری تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ ہم اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہیں، نہ دباؤ میں آئیں گے اور نہ اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹیں گے۔ #November26BlackDay
1
19
2
28
402
Team IK World Pulse | Official retweeted
ظلم اور ناانصافی کے سامنے خاموشی اختیار کرنا حل نہیں۔ حق اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنا ہمارا حق ہے۔ #November26BlackDay
1
21
1
15
281
Team IK World Pulse | Official retweeted
We will continue to stand for justice, constitutional rights and the rule of law. #November26BlackDay
1
21
2
17
499
Team IK World Pulse | Official retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ حق کی آواز کو ہمیشہ کے لیے دبایا نہیں جا سکتا۔ ہمارا عزم آج بھی قائم ہے۔ #November26BlackDay
12
2
8
183
Team IK World Pulse | Official retweeted
نہ مایوسی، نہ خوف، نہ خاموشی — انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔ #November26BlackDay
13
1
10
277
Team IK World Pulse | Official retweeted
26 نومبر صرف ایک تاریخ نہیں، یہ اُن سوالات کی یاد دہانی ہے جن کے جواب انصاف اور قانون کی بالادستی سے ملنے چاہئیں۔ #November26BlackDay
17
1
11
195
Team IK World Pulse | Official retweeted
وقت گزر جاتا ہے، مگر تاریخ سچ کو یاد رکھتی ہے۔ آج بھی ہمارا مطالبہ صرف انصاف اور آئین کی بالادستی ہے۔ #November26BlackDay
8
1
5
286
Team IK World Pulse | Official retweeted
اینکر کا سوال۔کیا آپ ملک چھوڑیں گے۔ ہو ہی نہیں سکتا،یہ میرا گھر ہے۔ پاکستان کے لیڈر عمران خان کا جواب #KhanDemandsJusticeNotFavour #HumanityForImranKhan #ActNowSaveImranKhan
10
26
316
Team IK World Pulse | Official retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پیارے لوگو۔۔!! اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کی فکر کیجیئے۔۔!! گھر میں پڑی اینٹی بائیوٹک اگلی بار استعمال کرنے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں! بخار، گلے کی خرابی یا کھانسی پر خود سے اینٹی بائیوٹک کھانا عام عادت ہے، مگر یہ عادت جراثیم کو مضبوط بناتی ہے۔ اینٹی بائیوٹکس صرف بیکٹیریل انفیکشن پر کام کرتی ہیں۔ نزلہ، زکام اور فلو وائرل ہوتے ہیں، ان پر ان کا کوئی فائدہ نہیں، بلکہ غیر ضروری استعمال سے علاج مشکل ہوتا جاتا ہے ۔یہ 4 کام ضرور کریں: ▪️ بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے اینٹی بائیوٹک نہ کھائیں ▪️ بچی ہوئی دوا کسی اور کو نہ دیں ▪️ کورس مکمل کریں، درمیان میں بند نہ کریں ▪️ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیںآج کی چھوٹی احتیاط کل کے لیے بڑی حفاظت ہے۔ اپنے پیاروں تک یہ بات پہنچائیں۔ #خاتم_الرسلﷺ #قافلہ_ادب #سرمایہ_زیست #دامن_یار
🤖 Made with AI
18
38
42
442
Team IK World Pulse | Official retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت فرماتی ہیں کہ پردہ کا حکم نازل ہونے کے بعد ابوالقعیس کے بھائی افلح رضی اللہ عنہ نے مجھ سے ملنے کی اجازت چاہی، لیکن میں نے کہلوا دیا کہ جب تک اس سلسلے میں رسول اللہﷺ سے اجازت نہ لے لوں، ان سے نہیں مل سکتی۔ میں نے سوچا کہ ان کے بھائی ابوالقعیس نے مجھے تھوڑا ہی دودھ پلایا تھا، دودھ پلانے والی تو ابوالقعیس کی بیوی تھی۔ پھر نبی کریم ﷺ تشریف لائے تو میں نے آپﷺ سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ!ﷺ ابوالقعیس کے بھائی افلح رضی اللہ عنہ نے مجھ سے ملنے کی اجازت چاہی، لیکن میں نے یہ کہلوا دیا کہ جب تک آپ ﷺ سے اجازت نہ لے لوں ان سے ملاقات نہیں کر سکتی۔ اس پر نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ اپنے چچا سے ملنے سے آپ نے کیوں انکار کر دیا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ ابوالقعیس نے مجھے تھوڑا ہی دودھ پلایا تھا، دودھ پلانے والی تو ان کی بیوی تھیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا انہیں اندر آنے کی اجازت دے دو وہ تمہارے چچا ہیں۔ حضرت عروہ نے بیان کیا کہ اسی وجہ سے عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ رضاعت سے بھی وہ چیز یں ( مثلاً نکاح وغیرہ ) حرام ہو جاتی ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتی ہیں۔ البخاری 4796
14
21
47
408
Team IK World Pulse | Official retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ #دینی_مسائل وضو کو واجب کرنے والی چیزیں: امام مالک، امام شافعی اور دوسرے حضرات زید بن اسلم سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کروٹ پر لیٹ کر سو جائے۔ (امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اگر کوئی شخص سہارا لے کر سو جائے اور سہارا ہٹانے سے اس کے گر جانے کا احتمال ہو تو ایسی حالت میں اس کا وضو باقی نہیں رہتا۔ معلوم ہوا کہ بیٹھے بیٹھے اونگھ آ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، اگر سہارا نہ لیا ہو۔) ابوبکر، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے روٹی اور گوشت کھایا۔ رسول اللہ ﷺ، سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم بھی ساتھ موجود تھے۔ اس کے بعد سب نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا جاتا ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مذی کے اخراج پر شرم گاہ کو دھونا اور وضو کرنا ہے۔
21
38
54
477
Team IK World Pulse | Official retweeted
﷽ #درودوسلام_کی_فضیلت #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ الللہ نبی کریم ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کریں نامہ اعمال کا وزن بڑھائیں پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #القرآن_ترجمہ_وتشریح⁩ سورۃ النحل آیت 14 اور وہی ہے جس نے سمندر کو کام پر لگایا ، تاکہ تم اس سے تازہ گوشت کھاؤ اور اس سے وہ زیورات نکالو جو تم پہنتے ہو ۔ اور تم دیکھتے ہو کہ اس میں کشتیاں پانی کو چیرتی ہوئی چلتی ہیں ، تاکہ تم اللہ کا فضل تلاش کرو ، اور تاکہ شکر گزار بنو ۔ آیت 15 اور اس نے زمین میں پہاڑوں کے لنگڑ ڈال دیے ہیں تاکہ وہ تم کو لے کر ڈگمگائے نہیں ، اور دریا اور راستے بنائے ہیں تاکہ تم منزل مقصود تک پہنچ سکو ۔ آیت 16 اور ( راستوں کی پہچان کے لیے ) بہت سی علامتیں بنائی ہیں ۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راستہ معلوم کرتے ہیں ۔ آیت 17 اب ‌بتاؤ ‌كہ ‌جو ‌ذات ( یہ ‌ساری ‌چیزیں ) ‌پیدا ‌كرتی ‌ہے ‌ ، ‌كیا ‌وہ ‌ان ‌كے ‌برابر ‌ہوسكتی ‌ہے ‌ جو کچھ پیدا نہیں کرتے؟ کیا پھر بھی تم کوئی سبق نہیں لیتے؟ آیت 18 اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو ، تو انہیں شمار نہیں کرسکتے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
10
35
46
381