Aysh (@awan1_a) header
Aysh (@awan1_a) profile picture

Woh Shama Kya Bhuje Jise Roshan Khuda Kare Release Imran Khan and Restore Law

United States
Joined December 2023
Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)Photo by Aysh (@awan1_a)
Pinned Tweet
1
9
15
355
ڈاکٹر عظمیٰ کا انتہائی اہم بیان جاری!! میرے بھائی پر پچھلے 70 سال میں ایک کیس نہیں بنا اور آج ناحق قید رکھا ہؤا ہے!!
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
1
166
1
355
2,675
ہماری بربادی ایک وجہ تو سب کو پتہ ہے جو کہ سب سے بڑی وجہ ہے دوسری وجہ ہزاروں کی تعداد میں سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیاں اور انکا فضول پروٹوکول، ان میں ڈالا جانے والا اربوں کا پٹرول اور بھوکی ننگی قوم سے نچوڑ کر اربوں روپے کے بجلی کے فری یونٹس ہیں۔ #FairAnalysis
2
11
59
819
🚨بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔۔۔۔
32
1
96
837
Every day Imran Khan Sahib remains in Adiala without proper medical care puts precious time at risk. Waiting until tomorrow could be too late. No one should be subjected to this suffering. He must receive the medical care he needs now, before the damage becomes irreversible. #ActNowSaveImranKhan
2
30
1
71
699
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
1
42
61
615
Aysh retweeted
حسنین کو پیش کرو یا رہا کرو۔کہاں غائب کردیا ہے اسکو۔شرم نہی آتی۔حسنین کاایجنسی کی سیاست سے یا ہماری پارٹی کی سیاست سے کوئی لینا دینا۔ #ReleaseHusnainRafique
1
25
41
1,275
#IMRANKHANHEALTHEMERGENCY 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 #PakistanUnderMilitaryFascism “It is a deliberate persecution to strip a human being’s dignity” @Kasim_Khan_1999 It has been 7 days since the letter was sent to the Supreme Court, yet not action has been taken!!
8
460
5
953
5,116
سانحہ 26 نومبر شہداء ڈی چوک کی پہلی برسی، ہم بھولے نہیں ہیں نہ بھولیں گے اور نہ ہی بھولنے دیں گے، #گولی_کیوں_چلائ؟
2
68
1
117
891
🔥 NEW HaRD TaLK SONG 🔥 لے کے تا حیات استثنیٰ بنتا ہے پہلوان!!! بچے بچے کی زبان کہہ رہی ہے: "فوجی ہی ہے بے ایمان۔" 🎸 AussieMughal👑 | 🎤 IbnAdam | 🥁 Baghi | 🎻 BFT | 🎹 OC | 🎸 Aawara Song: @IbneAdamgdzt Music:AussieMughal👑 📺 LIVE HaRD TaLK Broad - Tonight 11 PM European Time on TikTok RT if you're watching tonight 👑 #HaRDTaLK #PTI
🤖 Made with AI
2
22
2
48
18,297
اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے میں خبردار کردیا۔
🚨BREAKING: The United Nations has issued a strong warning! UN Special Rapporteur Alice Jill Edwards has raised serious concerns over the treatment of Imran Khan. She stated that keeping him in 23-hour solitary confinement, restricting access to his family and lawyers, and denying him proper medical care could amount to psychological torture and inhuman treatment. She has urged Pakistan to immediately end his isolation and ensure his basic human rights.
4
512
1
1,568
6,061
وہ لیڈر ہے! وہ جانتا ہے کہ لڑائی کا سے ہورہی ہے!! میں I know the Enemy 🔥🔥
3
164
2
512
4,349
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🚨
22
1,277
13
2,392
15,957
Aysh retweeted
گولی چلانے کا حکم کس نے دیا ؟ @OfficialDGISPR
10
369
5
707
4,291
سلمان سہیل رہائی کے بعد زمان پارک گیا!! واقعی کیا بد قسمتی ہے ہماری, جو ملک کے لیے اپنا سب کچھ قربان کررہا ہے, اس لیڈر کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
21
2,002
5
6,054
39,697
عمران خان کو زیر حراست موت کا خطرہ عالمی اداروں کو ایک لاکھ پچاس ہزار شہریوں کی EMAIL جاچکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے
🚨 Breaking: 150,000 people have now emailed international govts and bodies for Imran Khan since his letter from prison a week ago. The UN & US Human Rights Commissions call for his release. Policymakers ACT NOW as per International law @volker_turk @TLHumanRights @andyburnham @Trade_EU @EP_ForeignAff @vonderleyen
16
2,015
4
4,661
25,957
یہ پنجاب کا حال ہے! تیف منسٹر صرف ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہے! غریب عوام کو غربت میں پھنسایا ہؤا ہے, اور جہنوں نے چوروں کو مسلّط کیا ہے وہ اپنا پاور انجوائے کررہے ہیں!! غریب تباہ دے😭
15
199
2
376
5,129
What a democracy where sitting Chief minister and the Speaker of KPK assembly have been abducted by the state for over a month and no whereabouts are known. @UNHumanRights @USCongress_
3
114
2
234
1,490
ٹک ٹاک پر پی ٹی آئی کی مضبوط آواز اویس 804 دو دنوں سے نامعلوم لوگوں کی حراست میں ہے جُرم صرف یہ ہے کہ پاکستان میں رہ کر ظالم کو ظالم کہتا ہے اور یزید کی بیعت کو نہیں مانتا . سب لوگ اویس کی بازیابی کے لیے آواز اُٹھائیں 🙏
13
399
7
865
5,198
Allow the people of Pakistan to witness the proceedings! #LiveStreamAlQadir #ActNowSaveImranKhan
2
14
29
406
WHERE IS TAIMUR JHAGRA? A former KP Finance & Health Minister who championed Sehat Card and delivered healthcare to millions. Reportedly taken from Sharki Police Station, Peshawar, at 3 AM on November 20. If a former minister can disappear from a police station, no citizen is safe. Confirm his whereabouts. Produce him before a court. Due process, not enforced disappearance. #WhereIsTaimurJhagra #ReleaseTaimurJhagra
7
135
2
253
12,827