Rehman_okz_96 (@Okz96) header
Rehman_okz_96 (@Okz96) profile picture

مجھے فخر ہے کہ میں ایک خودار اور ایماندار لیڈر کے ساتھ کھڑا ہوں

Joined May 2023
Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)Photo by Rehman_okz_96 (@Okz96)
#NewProfilePic ONLY IMRAN KHAN ✌️❤️
3
6
1
18
8,690
Rehman_okz_96 retweeted
گورنر راج ایمرجنسی مارشل لا اور معدنیات کا کھیل یا پھر موت کا رقص
12
1,590
3
5,179
51,753
Rehman_okz_96 retweeted
ان شاءاللہ تعالیٰ
19
15
145
4,452
Rehman_okz_96 retweeted
Alarming and important
83
4,599
54
10,742
202,849
Rehman_okz_96 retweeted
Exclusive Breaking 🚨🚨🚨🚨 کور کمانڈر پشاور کی آدھی رات ہنگامی میٹنگ۔ پختون خوآہ کے معدنیات پر حیران کن واردات۔
202
2,532
19
7,832
82,153
Rehman_okz_96 retweeted
یہ گورنر راج لگا کے بری طرح پھنس گئے ہیں۔عمران ریاض خان
10
348
1
1,162
21,676
صوابی میں حالات کشیدہ
51
1,282
8
4,759
212,376
🚨پہاڑوں کے اندر یہ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں!! جن کا سودا کرنے کے لیے اتنا بڑا کھیل رچایا گیا... یہ قیمتی پتھر سونے اور چاندی سے زیادہ ویلیو رکھتے ہیں
8
710
3
1,615
25,896
اقبال آفریدی لانگ مارچ 🔥🚨
8
358
2
1,745
14,392
Rehman_okz_96 retweeted
شمالی وزیرستان میں ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کے دن پاکستانی فوج کرفیو نافذ کرتی ہے، اور دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ سب فوجی نقل و حرکت کے لیے ضروری ہے۔ مگر حقیقت ویڈیو میں صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ فوجی نگرانی میں ٹرکوں کے ذریعے سامان کی ترسیل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہتی ہے، جبکہ اسی سڑک پر ایک بیمار مریض، ایک بے بس ماں، ایک معصوم بچہ اور عام شہری گھنٹوں اذیت، بے بسی اور انتظار کا شکار رہتے ہیں۔ ہم برسوں سے یہی کہتے آ رہے ہیں کہ یہ کرفیو عوام کے تحفظ یا سہولت کے لیے نہیں، بلکہ مخصوص سامان کی نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لیے نافذ کیا جاتا ہے۔ اس دوران عام لوگوں کی زندگی، ان کی تکلیف، ان کی بیماری اور ان کے بنیادی حقوق کی کوئی حیثیت نظر نہیں آتی۔ جب سامان آسانی سے اپنی منزل تک پہنچ سکتا ہے تو پھر صرف عوام ہی کیوں قید، پریشان اور سزا کے مستحق بنائے جاتے ہیں؟ #دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ #وطن_فروش_چوکیدار #StopPashtunGenocide #معدنیات_فروش
26
415
17
776
51,595
Rehman_okz_96 retweeted
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔ اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔ جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔ فتح صرف حق کی ہو گی۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
42
1,993
23
5,109
35,948
Rehman_okz_96 retweeted
کیا یہ بچے کبھی معاف کر سکیں گے کہ جب سرکاری دہشت گردوں کو گھر میں باپ نہیں ملتے تھے تو انتہائ کم عمر بچوں کو بھی اُٹھا لیا جاتا تھا ۔۔ 💔💔
222
3,161
82
6,408
62,289
🚨🚨جس مقصد کیلے ایمرجنسی اور گورنر راج لگایا اس پر شمالی وزیرستان میں زبردست کام شروع ہے معدنیات کو نکال رہے ہیں
23
322
3
591
9,657
Rehman_okz_96 retweeted
ان شاءاللہ 🤲
61
146
5
730
4,985
Rehman_okz_96 retweeted
اس قوم کو اس حد تک لے جاؤ کہ یہ تمہارے خلاف بندوق اٹھا لے شاباش کیری آن @OfficialDGISPR
8
284
1
795
11,673
انتہائی دکھ ہوا یہ دیکھ کر کسی طرح حیوانیت کر رہے ہے یہ لوگ لیکن یہ وقت بھی گزر جائے گا💔
8
289
1
525
6,653
Rehman_okz_96 retweeted
اوففففففف پاکستان میں نہ ائین ہے نہ قانون ہے سرعام غنڈہ گردی ہے پشتونوں کے ساتھ یا اللہ ملک دشمن دہشت گرد قاتل اسمگلر اغواء کار قبضہ مافیہ غدار پاکستان فوج کو کُتے کی موت مار دے آمین 🤲
8
139
5
259
4,249
Rehman_okz_96 retweeted
🚨لانگ مارچ میں شامل شہری نے اپنا پورا بیگ میڈیا کے سامنے کھول کر خالی کر دیا جس میں کپڑے، کمبل، تولیے اور ٹوتھ برش نکل ایا، اور پٹواری حضرات کہتے ہیں کہ اس میں اپنے ساتھ بم لاتے ہیں۔
4
624
1
2,600
56,626
Rehman_okz_96 retweeted
9
387
2
1,389
66,494
Rehman_okz_96 retweeted
🚨مزاحمت قبائیلیوں کی بہادری پر دنیا گواہ ہے، باڑہ خیبر ایجنسی میں نوجوانوں نے غیر ائینی گورنر راج کے خلاف احتجاج شروع تو پولیس نے بڑے پیمانے پر انسو گیس کی بھر مار اور فائرنگ کر دی جس پر نوجوان ڈٹ گئیے اور گیس شیلز واپس پولیس کی طرف پھینک دئیے۔
7
486
5
1,586
28,378
Rehman_okz_96 retweeted
میرا مشورہ مان لیتے تو اچھے رہتے اب ہور چوپو 😂🤚
خیبرپختونخوا پولیس کی بہتری اسی میں ہے وردیاں اتار کر لوگوں کے ساتھ احتجاج میں شامل ہو جائیں ورنہ بہت چھتر پڑنے والے ہیں
1
7
16
495