StnStbrnStlldy 4 (@One2too) header
StnStbrnStlldy 4 (@One2too) profile picture

Agriman, Patriot, #محبت_مافیا

Joined May 2014
Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)Photo by StnStbrnStlldy 4 (@One2too)
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان! میں تم سے مخاطب ہوں۔ غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟ کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟ یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟ کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟ کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟ آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟ تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
25
706
11
1,106
10,468
StnStbrnStlldy 4 retweeted
What is the “garbage” here? He is only praising God in proverbial Arabic! All what he is saying is that he or they won with God’s help and it was God’s will, this is a common manner of speech in all religions and faiths, all cultures - Jews, Christians, Hindus all use similar expressions to show humility, meaning that it was not us, it was God’s help, and the God is same to all; what you find offensive is not clear? @RealBrittHughes
Here's the deal: I can't afford to surrender to this garbage. Can you?
19
155
1
586
30,837
StnStbrnStlldy 4 retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
2
50
368
1,819
StnStbrnStlldy 4 retweeted
اسرائیل غزہ میں بچوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔
67
88
1,180
اس حالت میں موت آنا بہت بڑی خوش نصیبی ھے۔ ترکیہ کے کنیا ایئرپورٹ پر عمرہ کے زائر عبداللہ ازکان کی دل کا دورہ پڑنے سے وفات ترکیہ کے ایئرپورٹ سے ایک انتہائی دلسوز، رقت انگیز اور ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھیں نم ہو گئی۔۔ دعا کے دوران اچانک دل کا دورہ: ابھی وہ دعا ہی مانگ رہے تھے کہ اچانک انہیں شدید دل کا دورہ پڑا اور وہ مانگتی ہوئی دعا کے دوران ہی زمین پر گر پڑے۔۔ موقع پر ہی انتقال ہو گیا۔۔ ایئرپورٹ پر موجود طبی عملے نے فوری امداد دینے کی کوشش کی، تاہم وہ موقع پر ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سوشل میڈیا صارفین اس واقعے کو "حسنیٰ خاتمہ" اور ایک با سعادت موت قرار دے رہے ہیں کہ اللہ نے اپنے بندے کو احرام اور دعا کی حالت میں اپنے پاس بلا لیا۔۔۔
5
23
101
2,182
StnStbrnStlldy 4 retweeted
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
114
251
15
1,421
21,410
StnStbrnStlldy 4 retweeted
منا بھائی ایم بی بی ایس فلم روز پاکستان میں، مریم نواز کے لیے جھوٹا باغ بنایا گیا اٹک میں جہاں جہاں سے پودے لائے وہاں واپسی۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
46
1,659
24
4,444
48,088
StnStbrnStlldy 4 retweeted
یاد رکھیں: ٹرمپ کو پاکستانی جرنیلوں نے اپنے جال میں پھنسایا تھا- ٹرمپ کے لئے مختلف دلکش آفرز اور پلان بنا کے! جرنیلوں کی اصل طاقت سنٹرل کمانڈ (Centcom) سی آئی اے، اور Dept of State ہے! اس کے علاوہ لابسٹس ہیں! اب وہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے ساتھ بھی تعلقات بنانے کوشش کریں گے! پاکستانیوں کو جرنیلوں سے نجات صرف اس صورت میں ملے گئی جب پاکستانی فوج کی بنائی کہانیوں کو سمجھ کے رد کر دیں گے! جب تک ملیٹری ملا الائنس لوگوں کو بےوقوف بناتا رہے گا- انھیں مغرب سے بھی مدد ملتی رہے گئی!
ٹرمپ صاحب مارے گئے ٹرمپ سے پہلے اور بعد میں ہمارے لیے حالات یکساں رہے۔ ہم معصوم لوگوں کا خیال تھا کہ ٹرمپ افغانستان ، ایران اور وغیرہ وغیرہ کے معاملات میں نہیں الجھے گا اور اسے پاکستانی فوج کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کچھ من حیث القوم ہم لوگ ٹھنڈی ہواوں کے زیادہ شوقین ہیں۔ توقعات پوری نہ ہوئیں ، ٹرمپ نے پاکستانی فوج کو اور عاصم منیر کی عدم مقبولیت اور نااہلی کو اسکی کمزوری بنا کر بے دریغ استعمال کیا۔ عاصم منیر کے اقتدار کو واحد سپورٹ غیر ملکی حمایت میسر رہی، ابتدائی نتائج کے مطابق ٹرمپ صاحب مارے جاچکے ہیں لٹ گئے ہیں برباد ہوگئے ہیں۔ اب ہم اتنے بھی معصوم نہیں کہ دوسری دفعہ بھی اسی سوراخ سے ڈسے جائیں۔ ٹرمپ جانے اور ڈیموکریٹس جانیں۔ لیکن یہ خوش آئند ضرور ہے کہ عاصم منیر کا اقتدار جس واحد سپورٹ پر کھڑا تھا یعنی امریکی و غیر ملکی حمایت وہ کمزور ہوئی ہے۔ اسکی جواہدہی ہوگی اور اسکی طاقت کم ہوگی۔ کئی لوگوں کا ادارہ ہذا سمیت یہ خیال ہے کہ شکست خوردہ ٹرمپ زخم چاٹنے کی بجائے اگلے کچھ وقت میں زیادہ وحشی ہوگا۔ بالخصوص ایران کو بزور طاقت شکست دینے کی کوشش کرے گا۔ اس مقصد کے لیے اسے آدھے دھنسے ہوئے عاصم منیر کو مزید دھنسانا پڑے گا۔ یہ بھی خوش آئند ہے۔ اگر اس رائے کے برعکس امریکی سینیٹ ٹرمپ کو اسکے جارحانہ عزائم سے روکنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو پھر ٹرمپ کو ایک غیر جمہوری ، نااہل اور غیر مقبول ڈکٹیٹر کی کوئی خاص ضرورت نہیں رہے گی۔ ہمارے لیے یہ بھی خوش آئند ہے۔ اگرچہ ہم معصوموں نے دوسری دفعہ گرنیل کو صاف جواب دیا اور بیچارہ فری عمران خان والی پوسٹس کرنے سے بھی گیا لیکن دہشتگردی ، معاشی تباہی ، نفرت اور ناکامیوں کی دلدل میں پھنسے ذہنی مریض کو دھکا ادھر سے لگے یا ادھر سے ہمارے لیے خوش آئند۔ نا لگے تو اتنی حمایت ملنے کے باوجود اس نے کیا اکھاڑ لیا؟ ٹرمپ صاحب لٹے گئے ٹرمپ صاحب مارے گئے ٹرمپ صاحب برباد ہوگئے۔
61
901
7
4,025
166,972
StnStbrnStlldy 4 retweeted
فارم 47 کے فراڈ کے ذریعے ملک پر قابض جعلی حکومت کا ایک اور فراڈ بے نقاب۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق عوام سے بولے جانے والے جھوٹ پر عالمی ایجنسی فیک نیوز واچ ڈاگ کا وائٹ پیپر جاری ۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
28
1,888
16
3,859
90,010
StnStbrnStlldy 4 retweeted
عوامی جمہوریہ بھارت
76
1,085
29
2,936
47,395
StnStbrnStlldy 4 retweeted
فوج کا مقابلہ پڑ گیا اپنے ہی ایک بندے سے جسکے پاس پانچ سات ہزار کا جتھہ ہے مولانا نے تین بڑی باتیں ڈائریکٹ عاصم منیر کو للکار کر کیں ! پہلی کہ : کہ “آپکی اخلاقی گراوٹ سے مجھے یہ توقع نہیں تھی کہ حافظ قرآن بھی اس طرح اخلاقی طور پر گرے گا۔ یہ جو محسن نقوی جیسے بچونگڑے بولتے ہیں یہ انکی زبان نہیں۔” مولانا فصل الرحمن ساری وہ باتیں کر رہے ہیں جسکی وجہ سے عمران خان پر پابندی لگائی گئی۔ کہ انکی بات انکا نام تک نشر نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ ڈائریکٹ عاصم منیر کانام لیتے ہیں ۔ تو آج وہی سب کچھ تو مولانا بھی عاصم منیر کا نام لیکر کہہ دیا اب ہم دیکھیں گے اس نظام کا اصل میں لاڈلا کون ہے اب ہم دیکھیں گے مولانا کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے ؟! دوسری کہ :”خیبرپختونخوا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بیرونی طاقتوں کے کہنے پر ہو رہا ہے ۔ فاٹا کا انضمام کے پیچھے سارے تانے بانے مائنز اینڈ منرلز سے جا کر ملتے ہیں۔” کیا عمران خان بھی یہی نہیں کہتے رہے کہ ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بیرونی طاقتوں کے کہنے پر ہو رہا ہے اسکا ثبوت سائفر بھی سامنے رکھا تھا؟! مولانا فوج کے اوپر بیرونی سازش کا الزام لگا رہے ہیں کیا اب مولانا کے ساتھ بھی وہ سلوک کیا جاہے گا جو عمران خان کے ساتھ کیا گیا ؟! 200 سے زائد مقدمے قائم کیے گئے غداری کا مقدمہ بنایا گیا ۔ کیا اب مولانا پر بھی یہی مقدمے بنیں گے ؟ یا مولانا لاڈلا ہے ؟! تیسری کہ : “وجہ دہشتگردی نہیں ہے تم نے آج بھی افغانستان کی وہ راستے بند کیے جہاں سے قانونی تجارت ہو رہی تھی۔ لیکن چوری اور اسمگلنگ کے راستے تو اب بھی کھلے ہیں ۔ یہ سارے علاقے جن میں ایمرجنسی لگائی ہے یہ قبائیلی علاقوں ذخاہر چوری کرنے کا راستہ ہے۔” کیونکہ اسمگلنگ ہو گی تو مال بنے گا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے لاڈلے مولانا فصل الرحمن کو کیا جواب دیتے ہیں ۔
43
1,245
10
4,431
121,101
StnStbrnStlldy 4 retweeted
ن لیگ کے رہنما دیکھیے کس طرح پاک فوج پر غلاظت پھینک رہے تھے اور اب وفادار بنے پھرتے ہیں ۔۔ Admin
54
1,481
40
3,020
49,306
StnStbrnStlldy 4 retweeted
Pakistan doesn't lack resources,it lacks value-addition. Khairpur dates exported raw, comes back as 10x expensive chocolate. Thar has 55,000 MW wind corridor & best coal, yet we import $16B oil. Gold, cotton, cutlery, pickles - everything.. #PakistanEconomy
46
693
18
1,928
116,343
مریم نواز نے پنجاب کا یہ حال کر دیا ہے۔ پولیس کا حال دیکھیں۔
13
308
4
698
6,887
StnStbrnStlldy 4 retweeted
انور مقصود دبے لفظوں میں ایک بار پھر سب کچھ بول گئے!
18
1,219
9
3,048
36,294
StnStbrnStlldy 4 retweeted
معلوم نہیں ہم ہوں گے یا نہیں ہوں گے لیکن آج سے کچھ ہی مہینوں میں یا سالوں میں عاصم منیر فوج کا سربراہ نہیں ہوگا۔ محسن نقوی سمیت اس کٹھ پتلی نظام کے مہرے اس ملک سے فرار ہوچکے ہوں گے۔ اس ملک کی قسمت اچھی ہوئی تو کچھ جیلوں میں بھی گل سڑ رہے ہوں گے۔ کئی عادی مجرم آنکھوں میں جھوٹے آنسو بھر کے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرکے نئے نظام میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہوں گے۔ یہ اٹل ہے۔ یہ ہوکر رہے گا۔ معلوم نہیں تب ہم ہوں گے یا نہیں لیکن ہم جیسے کروڑوں لوگ وہ وقت دیکھیں۔
220
1,915
32
6,658
128,544
ٹیلیویژن کو کوئی دیکھتا نہيں ہے۔ ان کو کوئی سنتا نہيں ہے۔ اشتہارات نیوز چینلوں کو اب ملتے نہیں ہیں۔ تو پھر طلعت حسین کو 29 لاکھ تنخواہ کون دیتا ہے؟ ذرا سوچئے۔ ان کو چاہیے اب اپنے آپ کو جرنلسٹس نہ کہیں۔ پروپگنڈہ آرٹسٹس کہیں۔ جنہیں صحافت کی نہيں پروپگنڈہ کی تنخواہ قومی خزانے سے ملتی ہے۔
میری 29 لاکھ تنخواہ ہے ! طلعت ۔۔ ماشاءاللہ ! عبدالحیی ۔ اٹس ناٹ ماشاءاللہ ایٹ آل ! طلعت ۔۔
24
182
1
684
9,847
StnStbrnStlldy 4 retweeted
اپنی فیورٹ ہو سکتی ہو ضروری نہیں ہے دوسروں کی بھی فیورٹ ہو جاؤ احساس کمتری کا شکار عورت!!
1
5
20
549
StnStbrnStlldy 4 retweeted
پختونخوا میں گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں بانٹنے والے اب مٹھائی کا نام سُن کر بھاگ رہے ہیں 😂
6
176
2
713
8,875
StnStbrnStlldy 4 retweeted
یقین نہیں آتا کہ یہ وہی پاکستان ہے؟
آزاد کشمیر میں اللہ کی فوج کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر پہلا ڈرون حملہ، حملے میں ان کا پورا خاندان شہید ہوگیا۔ محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو (حبیب جالب)
93
1,709
8
4,524
43,712