Pakistani Cockroach retweeted
اب بھی اگر عسکرانڈو بریگیڈ نا سمجھے تو پھر جو گالیاں فوج کو پڑھ رہی ہیں وہ صحیح پڑ رہی ہیں۔
ملک پر الیکشن چوری کرکے، ایک کم ظرف آرمی چیف نے کرپٹ حکومت مسلط کی، اور فوج/آئی ایس آئی نے اس کرپٹ رجیم کا حصہ بن کر ظلم کیا۔ تاریخ اس غداری کو کبھی نہیں بھولے گی
Pakistani Cockroach retweeted
*یہ لڑکی فوجی حرامخوریوں کو ننگا کرتی تھی۔اس بیچاری کے پورے خاندان کو پاکستان میں اٹھا لیا ھے آئی ایس آئی کے خنزیروں نے۔ جبرآ اسکے تمام اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ھیں۔ اسکی فیملی پر تشدد کیا جا رہا ھے۔ پلیز شیئر کریں اور اسکی بہتری کیلئے دعا کریں۔*
Pakistani Cockroach retweeted
Kashmir is not Pakistan, Kashmir belongs to Hindustan and will be in India forever.
Balochistan is not Pakistan, Balochistan to Baloch.. #FreeBalochistan
Pakistani Cockroach retweeted
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
Pakistani Cockroach retweeted
The Pakistani Army is visible in this video, but who are these others?
Are they ISIS or other terrorist groups formed by the Pakistani Army?
Pakistani Cockroach retweeted
🇵🇰 Imran Khan's last sister still outside prison has a warning: if anyone claims he's cut a deal with the government, DON'T believe it.
Rubina Khan says her brother has been held in total isolation since December 2, 2025, while her 3 sisters sit behind bars.
With deal rumors swirling, she says it would be "very convenient" for someone to announce one on his behalf while all 3 are locked up.
She also accuses the government of trying to kill him behind bars by withholding urgent medical treatment, despite an August Supreme Court order to move him to hospital.
Until the family can actually see him, she won't trust anyone claiming to speak for him.
Source: Rubina Khan (FB) / Writer: Julie
Pakistani Cockroach retweeted
Pakistan’s four provinces could be divided into 12, or perhaps 15, or maybe even 160 much smaller and less powerful units. It this comes to pass, it is clear who will benefit economist.com/leaders/2026/1…
Pakistani Cockroach retweeted
۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی گئی، اب نو مئی والوں کا بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے! یتیم شد ، ڈن اینڈ ڈسٹ بن ہوگیا
Pakistani Cockroach retweeted
بلوچستان کے وزیراعلی کا اسمبلی میں FWO کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے بیان پہلے میڈیا کو کوریج دینے سے روکا گیا اور پھر کالے چینل کو باقاعدہ FWO کے حق میں کیمپین چلانے کے لیے پلانٹڈ عوامی رائے لینے پر لگا دیا گیا۔۔
کیا ملک پر قابض رجیم کے اثاثے پاکستان سے زیادہ اہم ہیں؟ جب FWO کی کارکردگی پر انگلی اٹھی تو اصولاً اس کے خلاف انکوائری کھل جانی چاہئے تھی لیکن نہیں الٹا اس کے حق میں paid کیمپین شروع کروا دی گئی۔ جہاں جہاں ان کے ذاتی مفادات ہیں اس طرف اٹھنے والی انگلی انہیں برداشت نہ اس کے خلاف بات یہ سننا چاہتے ہیں۔
Pakistani Cockroach retweeted
میرے گھر کو، میرے گاؤں کو نکاب پوشوں نے ایک بار پھر گھیر لیا ہے۔ میری سکول جاتی نواسی کی گاڑی روک لی ہے۔
میرے گاؤں والوں، میرے گھر والوں کو ہراسہ نا کیا جاے!
گرفتار کرنا ہے تو مجھے کریں!
Pakistani Cockroach retweeted
بعض نامی گرامی صحافی اور بڑے اکاؤنٹس والے ہمیں بار بار گمنامی اور AI اکاؤنٹس ہونے کا طعنہ دیتے ہیں کہ آپ تو کل اکاؤنٹ بند کرکے غائب ہو جائیں گے، اصل حالات کا سامنا ہمیں کرنا ہے۔ جناب! آپ اپنی شناخت اور شہرت کے باوجود وہ بات نہیں کر پا رہے جو ہم گمنام ہو کر کر رہے ہیں۔ آپ ہمیں گمنامی کا طعنہ دینے کے بجائے ہماری بات کے وزن، سچائی اور مؤقف کو پرکھیں۔ اگر گمنام ہونا اتنا ہی آسان ہے تو آپ بھی ایک گمنام اکاؤنٹ بنائیں، لکھیں، تصویریں اور ویڈیوز بنائیں، ظلم کو بے نقاب کریں اور اس نظام کو کھل کر چیلنج کریں۔ پھر دیکھیے یہ جدوجہد کتنی آسان ہے!
آج ایک معروف صحافی سے میرا سوال تھا کہ اگر ہمارے بچوں کے سروں اور سینوں میں گولیاں ماری جا رہی ہوں تو کیا ہم پھر بھی خاموش رہیں، مار کھاتے رہیں اور ظالموں سے محبت کا درس سنتے رہیں؟ اگر جدوجہد کا مطلب صرف ظلم سہتے رہنا ہے تو پھر عمران خان کی رہائی کا راستہ کیا ہے؟ خدا نہ کرے، اگر اس جدوجہد میں عمران خان کو کچھ ہو گیا تو کیا ہم عاصم منیر کی بیعت کر لیں؟ ہرگز نہیں! عمران خان خود قید میں رہ کر جبر کے سامنے جھکنے سے انکار کر رہا ہے، تو ہم اس کے نظریے سے کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہیں؟ ان سنجیدہ سوالات کا جواب دینے کے بجائے گمنام AI اکاؤنٹس کا مذاق اڑانا کوئی دلیل نہیں۔
یاد رکھیے! نظام کو چیلنج کرنے کے لیے چہرے، شہرت یا لاکھوں فالوورز نہیں بلکہ سچ بولنے کی جرأت چاہیے۔ ہمارے الفاظ، ہماری AI تصاویر اور ویڈیوز اگر ہزاروں لوگوں کے دل کی آواز بن رہی ہیں تو ان کی اہمیت کو تسلیم کیجیے۔ بڑے صحافیوں کو ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، نہ کہ انہیں حقیر سمجھنا چاہیے۔ مجھے ذاتی طور پر نامی یا گمنام ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا مقصد نہ شہرت ہے، نہ عہدہ، نہ مراعات؛ میری جدوجہد صرف عمران خان کے نظریے اور ظلم کے خلاف ہے۔ ہم بے نام ضرور ہیں، بے ضمیر نہیں! ہم اپنی شناخت چھپا سکتے ہیں، اپنا مؤقف نہیں۔ خدارا گمنامی کا طعنہ چھوڑیں، ہماری بات کا جواب دیں!
Pakistani Cockroach retweeted
پاکستان میں ہر برائی کی ذمہ دار فوج ہے ۔
بھٹو سے پہلے بھٹو کے بعد تمام مقبول لیڈرز کو فوج نے ختم کر دیا ۔ اوراب عمران خان جیسے قومی ہیرو کو بھی جیل میں قید کر دیا ہے۔
Pakistani Cockroach retweeted
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
Pakistani Cockroach retweeted
ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی ہورہی ہے۔ مارکیٹ میں سٹے باز یہ توقع کرکے بیٹھے ہیں کہ یہی صورتحال رہی تو دسمبر جنوری میں ایل پی جی ایک ہزار روپے فی کلو بھی نہیں ملے گی۔ پاکستان کا چار ہزار ٹن کا ایک کارگو لوڈ ہوا اور آبنائے ہرمز میں پھنس گیا، ہم وہ کارگو نہیں نکلوا سکے، اس پرائیویٹ کمپنی نے وہ انڈیا کو بیچ دیا اور انڈین وہ کارگو نکال کر لے گئے۔
ماہر توانائی امور سہیل اقبال بھٹی کی گفتگو


























