Sajida Hussain retweeted
ان بے شرموں کی موجیں لگی ہوئ ہیں اس فوجی سسٹم میں۔ کیوں نہیں کریں گے سپورٹ ایسے سسٹم کو۔ ان کو کیا لگے پاکستان کی تباہی سے
Sajida Hussain retweeted
A clear pattern that posts in English highlighting Pak military’s fascism & destruction of justice get attacked by hired zombies of Army Agahi Network.
Goal?
Mislead global audience.
Special targets @PTIofficial @ShazadAkbar @MoeedNj
See below 1/5
#StopRiskingKhansLife
🤖 Made with AI
Sajida Hussain retweeted
پانچ نومبر آزاد کشمیر کےشہداء کے جسد خاکی عید گاہ کے مقام پر ۔سمجھ نہیں آ رہی کون سی فرعونیت پاکستان میں آ گئی ہے جو اپنے حقوق کی بات کرتا ہے اُسے گولیوں سے چھلنی کر دیا جاتا ہے
Sajida Hussain retweeted
“میرے بھائی (عمران خان) نے پیغام بھجوایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر اچانک 192 تک پہنچ گیا تھا۔۔ اور حکمران آمر انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔”
- روبینہ خان، ہمشیرہ عمران خان
#MunirWillBeTheKiller
#FreeImranKhan
Sajida Hussain retweeted
آج ہم ان تمام افراد کو یاد کرتے ہیں جو اب ہم میں نہیں رہے۔
ہم ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔
ہم انصاف، وقار اور قانون کی حکمرانی کے لیے اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔
#MunirWillBeTheKiller
Sajida Hussain retweeted
🚨 URGENT HUMAN RIGHTS ALERT: RUBINA KHAN WARNS OF GRAVE RISK TO IMRAN KHAN’S LIFE 🚨
“If he does not receive medical treatment now, if anything happens to him, it would amount to cold-blooded murder.”
In her statement, Rubina Khan raises the alarm over her brother’s health in Adiala Jail.
After seven months without access, Imran Khan’s lawyer finally met him on 2 November. His blood pressure was reportedly recorded at 192. His family is warning of the serious risks of prolonged isolation and demanding immediate medical intervention.
The family is demanding his immediate transfer to an independent hospital in Islamabad, access to his personal physician and proper medical care. There must be no further delay.
The international community and human rights organisations must urgently take notice.
@UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @ICJ_org
Sajida Hussain retweeted
آج شاہ محمود قریشی جیل میں بیرک کے احاطے میں چہل قدمی کے دوران اچانک بےہوش ہو کر گرے، جسم پر چوٹیں بھی آئیں 💔
Sajida Hussain retweeted
#MunirWillBeTheKiller
ڈاکو، ڈفر الائینس ہی ذمہ دار
Sajida Hussain retweeted
کبھی ہمت نہ ہارنے والا
دنیا کے خداؤں کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر جدوجہد جاری رکھنے والا لیڈر
رب سے التجا ہے جیسے آج تک آپ کو دشمنوں کے وار سے محفوظ رکھا، اب بھی اپنی پناہ میں رکھے، آپ کا محافظ ہو اور آپ کو صحت کاملہ عطا ہو۔
#MunirWillBeTheKiller
Sajida Hussain retweeted
عمران خان کا قول ہے:
وہ لڑائی لڑنے کو تو کوئی بھی تیار ہو سکتا ہے جس میں جیت یقینی ہوـ مزہ تو اس لڑائی کے لڑنے میں ہے جس میں شکست یقینی نظر آ رہی ہو، مگر آپ پھر بھی لڑتے رہوـ
#MunirWillBeTheKiller
Sajida Hussain retweeted
صحافت کے نام پر پلیٹ فارمز حاصل کرکے مخصوص ایجنڈا آگے بڑھانا، کسی کا ماؤتھ پیس بننا، جھوٹے بیانیہ کو پیلا کر ذہن سازی کرنا، ذاتی مفادات کی خاطر کرپٹ مافیا اور ڈکٹیٹرز کی حمایت کرنا، کیا یہ صحافت ہے؟
#WallOfShame
#MunirWillBeTheKiller
Sajida Hussain retweeted
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی
جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی
میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی
اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا
آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے
ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Sajida Hussain retweeted
اگر مجھے تھوکنے کا موقع ملے تو میں ظالم کے بجائے ظلم پر خاموش رہنے والوں پر تھوکنا پسند کروں گا : چی گویرا
Sajida Hussain retweeted
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
#LetPakistanSeeImranKhan
Sajida Hussain retweeted
I was onboard with @ImranKhanPTI on October 8, 2022, and witnessed a miraculous emergency helicopter landing on a cricket pitch near a village. Khan has repeatedly been saved by God. To SAVE PAKISTAN.
Sajida Hussain retweeted
ہم قوم نہیں، تماش بین ہجوم ہیں۔
کسی پر ظلم ہو رہا ہو، ہمارے لیے وہ بھی ایک تماشہ ہے، انٹرٹینمنٹ ہے ہماری۔























