PakVocals retweeted
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع حاصل کرلی!
اہلیہ کے بیان حلفی کے مطابق وہ مشتاق احمد سے شدید نفرت کرتی ہے اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی۔
👈مشتاق صاحب، اگر آپ دوسروں کے معاملات پر تبصرہ کرنے کے بجائے اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دیتے تو شاید آپ کی بیوی آپ کو چھوڑ کر نہ جاتی۔
@SenatorMushtaq
PakVocals retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کا سنگین معاملہ، جواب کون دے گا؟
مدرسہ جامعہ مدنیہ جدید لاہور سے سامنے آنے والے اس واقعے نے مدرسوں میں بچوں کے تحفظ کے انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن اور مدرسہ انتظامیہ کو اس معاملے پر واضح جواب دینا ہوگا۔ بچوں کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی، ذمہ داروں کا تعین اور قانون کے مطابق احتساب ضروری ہے۔
PakVocals retweeted
بلوچستان کا لونڈا باز ملا کون ہے اور کیوں مشہور ہے ؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ حافظ حمداللہ ایک اسکول ٹیچر تھے ؟
چلیں، آج مولانا کے اس شیطان لونڈا باز ملا کی ایک حقیقت آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اس زانی مولوی کی حقیقت یہ ہے کہ اس زانی لونڈا باز حافظ نے 1991 میں اپنے شاگرد بارہ سالہ بچے تیمور اچکزئی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ جب بچہ گھر گیا اور گھر والوں کو زبردستی کی گئی جنسی زیادتی کے بارے میں بتایا تو اس منافق مولوی نے انکار کر دیا اور کہا کہ اس نے بچے سے صرف اپنے جسم کا مساج کروایا تھا۔
جب بات مزید پھیلی اور لڑکے کا باپ تھانے گیا اور درخواست دی تو اس حرامی نے جماعت سے تعلق رکھنے والے اپنے کارکنان کو جمع کیا اور بچے کے خاندان پر رعب ڈالنا شروع کر دیا کہ تم لوگ کسی کے کہنے پر میری بدنامی کر رہے ہو۔
بلوچستان میں جمیعت علمائے اسلام کی پوزیشن ایک اہم سیاسی قوت کی تھی،
لڑکے کے خاندان والے چونکہ انتہائی غریب تھے، اس بدمعاش سے ڈر گئے اور بلوچستان سے کراچی ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ چونکہ زانی مولوی کو شک تھا کہ وہ وہاں جا کر راز افشاں کر دیں گے، اس لیے اس نے تعلقات کا استعمال کرتے ہوئے بچے کے باپ کو کراچی میں قتل کروا دیا۔
اب یہ مولوی اسلام کا ٹھیکیدار بنا ہوا ہے۔ عادتیں بدلتی نہیں؛ یہ زانی مولوی آج بھی لڑکوں کا شوقین ہے اور بلوچستان میں اس کی اپنی پارٹی اسے "لونڈا باز ملا" کے نام سے پکارتی ہے۔
زانی ملا ہونے کے باوجود فضل الرحمن نے اسے سیٹ کیوں دی ؟ کیونکہ فضل الرحمان خود بھی چھوٹے لڑکوں سے مساج اور ۔۔۔۔ شوقین ہے
@iHafizHamdullah
PakVocals retweeted
پی ٹی آئی کارکن کے گاڑی سے پچاس لاکھ کی منشیات برآمد ۔۔۔
جب سے انکی حکومت ختم ہوئی ہے۔ انکا دھندا بند ہوچکا ہے۔ کیونکہ نہ ریلیوں کی شکل میں یہ لوگ اسلام آباد جا سکتے ہیں اور نہ صوبے کے دیگر اضلاع میں۔ جب بھی پی ٹی آئی احتجاج دھرنا ہوتا تھا تو یہی لوگ آسانی سے لاکھوں کروڑوں کی منشیات اسمگل کرتے تھے
PakVocals retweeted
سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی نواسی "جنت کھر " کی اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں نشے میں دھت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 🔥🔥🔥
جنت نشہ میں 💃
@jannat_khar
PakVocals retweeted
یہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
خاتون کا نام "جنت کھر" ہے جو نشے کی حالت میں ہے۔ خاتون سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی پوتی اور بلال کھر کی بیٹی ہے۔ جنت کھر فرانس سے تعلق رکھنے والے بوائے فرینڈ کے ساتھ مشی کی حالت میں موجود ہے۔
@jannat_khar
PakVocals retweeted
کوئی مجھے یہ بتاسکتا ہے کہ برائمو فوستینو، جسٹن رضافلہے، کانڈو کانڈو اور البرٹ بوٹسن کو پاکستان فوج کے شہید ہونے والے جوان، آئی ایس پی آر کی طرف سے اپلوڈ ہونے والے کشمیری نغمے اور جنرل (ریٹائرڈ) وحید کاکڑ کی فوتگی پر ہونے والی پوسٹ پر ہنسی کیوں آرہی ہے.
وہ اسلئے کہ یہ دجال کے انٹرنز یوتھیوں کا ابلاغی حرامی پن ہے اور وہ آئی ایس پی آر آفیشل فیس بک پیج پر باٹس لگارہے ہیں.
عمران الرجیم نا کل مقبول تھا نا آج مقبول ہے.
یہ سب computational propaganda ہے.
PakVocals retweeted
پی ٹی آئی کی کٹھ پتلیاں بیرونی آقاؤں کی ایما پرریاست کیخلاف زہرآلود پراپیگنڈا اور انتشار پھیلانے میں مصروف
بیرون ملک فرار چند شرپسند یوٹیوبرز اپنے بیرونی آقاؤں کی ایماپرملک میں جھوٹا اور گمراہ کن بیانیہ پھیلانے میں مصروف
PakVocals retweeted
پہلے ڈرامہ کیا عوام کو گمراہ کیا۔ اور اب معافیاں مانگ رہے ہوں کہ میں شرمندہ ہوں!
ویسے شرمندہ تو ہونا ہی تھا کیونکہ سال گزر گیا مگر اسد طور جونئیر باہر نہیں نکلا ۔۔۔ 🤣
@Matiullahjan919
لیں جی اب حاملہ ہونے والی خبر غلط ثابت ہو گئی ہے۔ اس خبر پر تو پوری دنیا نے پاکستان کی لعن طعن کی تھی۔ جھوٹ بولنے پر ساس اور مطیع اللہ پر کیا مقدمہ ہونا چاہئے؟
@Matiullahjan919
PakVocals retweeted
یہ ویڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے۔ 🔥🔥
یہی کہانی تو عمران ریاض نے بھی مطیع اللہ جان کو یاد کرائی تھی۔ جسکے بعد مطیع اللہ جان کے چہرے کا رنگ اڑھ گیا تھا۔
ملٹری اکیڈمی میں مطیع اللہ جان کے ساتھ کیا ہوا ؟ مکمل ویڈیو دیکھیں 👇👇
@HamidMirPAK @ImranRiazKhan @Matiullahjan919
حامد میر صاحب کا مطیع اللّٰہ جان اور عاصمہ شیرازی کی لڑائی میں جارحانہ انداز
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
@asmashirazi
PakVocals retweeted
گزشتہ چند برسوں میں کچھ ایسے صحافی منظرِعام پر آئے ہیں جن کے الفاظ میں ربط نہیں، اردو ایسی کہ اس میں پنجابی کی جھلک نظر آئے، نہ باتوں میں کوئی منطق، نہ کوئی دلیل، نہ تاریخ پر گرفت، نہ مطالعہ، نہ انہیں پتہ ہوگا کہ اینڈ آف ہسٹری کس نے لکھی، نہ پتہ ہوگا نیو ورلڈ آرڈر کیا ہوتا ہے، نہ پتہ ہوگا کلیش آف سویلائزیشن کیوں لکھی گئی۔
ایسے صحافیوں نے مشہور ہونے کے لئے ایک آسان کلیہ دریافت کیا: عمران خان کا ہر قیمت پر دفاع، اس کے مخالفین کی لترول۔ پوڈکاسٹ شروع کیے، عمران خان کے مخالف نقطہ نظر والوں کو بلایا۔ قابلیت ایسی کہ سامنے بیٹھے شخص سے زبانی ایک سوال بھی نہیں کر سکتے اور وہ بھی دیکھ کر پڑھتے ہیں۔ ایسے صحافیوں میں سرفہرست ارشاد بھٹی ہے۔ آپ کو اس کی بات میں کبھی کوئی ذہانت، فطانت، تاریخ، مطالعہ، معلومات نہیں مل سکتی۔ ایک ہی چیز ملے گی عمران خان کے ہر مخالف پر تنقید اور اس کا ہر قیمت پر دفاع۔
المیہ یہ نہیں کہ کوئی صحافی عمران خان کا حامی کیوں ہے۔ جمہوریت میں ہر شخص کو سیاسی پسند و ناپسند کا حق حاصل ہے۔ اصل المیہ تب جنم لیتا ہے جب سیاسی وابستگی، صحافتی غیر جانب داری کی جگہ لے لے؛ عقیدت، تحقیق پر غالب آ جائے؛ اور سوال اٹھانے کا پیشہ، اپنے پسندیدہ رہنما کے دفاع کا مستقل ٹھیکہ بن جائے۔
PakVocals retweeted
دن کو دینی اور رات کو دال چینی- فضلو ڈیزل کے دہرے رنگ‼️‼️
#پہلے_ریاست_پھر_سیاست #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور
🔺2003 میں جب فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر تھا تب اسلام آباد کے F-10 مرکز میں المصطفی ٹاورز میں ایک باز گشت چلی۔ ہر ہفتے ایک سے دو بار ٹاور کے تیسرے فلور کو سکیورٹی والے خالی کرواتے اور پھر کچھ دیر بعد پروٹوکول میں ایک باریش شخص اپارٹمنٹ نمبر 59B میں داخل ہوتا۔ یہ شخص کوئی ایک آدھ گھنٹا گزارنے کے بعد نہا دھو کر واپس پروٹوکول میں چلا جاتا۔ اس اپارٹمنٹ میں ایک خوبرو دوشیزہ تن تنہا رہا کرتی تھی۔ اس کو لوگوں نے ایرانی چوغا اور ننگی پنڈلیوں میں ہی دیکھا تھا۔
🔺جب یہ قصہ روٹین بنا تو باقی مکینوں کو تشویش ہوئی کہ ایک اکیلی دوشیزہ کو کون اتنے پروٹوکول میں ملنے آتا ہے۔ تحقیق پر پتہ چلا کہ جو موصوف پروٹوکول میں آتے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ فضل الرحمان المعروف فضلو ڈیزل صاحب ہیں۔ لوگوں نے جب پوچھا ہمت کر کے فضلو سے پوچھا کہ یہ لڑکی کون ہے اور آپ اس سے اتنی پراسرار ملاقات کو کیوں آتے ہیں تو آئین کے تناظر والے نے جواب دیا کہ دوشیزہ اس کی بھانجی ہے اور پراسراریت صرف سکیورٹی کے لیے🫣
🔺جب یہ بات پھیلی تو فضلو نے دھونس دیکھا کر مارشل لاء حکومت سے قصے کو دبوا دیا۔ لیکن المصطفی ٹاور آج بھی کھڑا ہے اور یہ راز آج بھی جواب کا منتظر ہے؟؟؟
🔺فضلو کی رنگینیاں اور شراب و شباب کے قصے کوئی نئے نہیں۔ یہ ابھی جوان تھا کہ اپنے والد کے ہمرا اس وقت کے وزیر اعظم ذلفقار علی بھٹو کے پاس گیا۔ اس نے بھٹو سے گھٹنوں کا علاج کروانے کے لیے امریکہ بھیجنے کی درخواست کی تو بھٹو نے مسکراتے ہوئے کہا مجھے پتہ ہے کہ تم کون سے گھٹنے ٹھیک کروانے جا رہے ہو۔
🔺فیاض الحسن چوہان نے لائیو پروگرام میں چیلنج کیا تھا کہ اگر فضلو کے سیمپل میں شراب نہ نکلے تو میرا سر کٹوا دیں۔ اگر یہ سچا ہوتا تو بلڈ ٹیسٹ کروا کر فیاض چوہان کا سر کٹوا دیتا لیکن نہ ٹیسٹ ہوا اور نہ سر کٹا۔



























