PakLove retweeted
زندگی اس آذان سے شروع ہوتی ہے جس کی نماز نہیں ہوتی۔۔
اور ختم اس نماز پر ہوتی ہے جس کی آذان نہیں ہوتی۔۔۔
PakLove retweeted
نہ کاروبار،نہ فیکٹری،پھر تجوریاں دولت سےکیسے بھر گئیں؟ اسلام آباد کےG-6 میں محل،ڈی آئی خان میں اربوں کی جائیدادیں! ضیاء الرحمان اور لطف الرحمان کی دولت کا راز کیاہے؟ لگتا ہے دولت بنانے کی فیکٹری گھر میں ہی لگارکھی ہے!
یا پھرنوٹوں کا درخت لگایا ہوا ہے،بس بیج عوام کو بھی بتادیں! 😂
🤖 Made with AI
PakLove retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کی منڈی بہاؤدین میں طلبہ کے درمیان لیپ ٹاپ اور اسکالر شپ کی تقسیم کرتے ہوئے۔۔۔👏🏻
@MaryamNSharif
PakLove retweeted
عوام کا جمِ غفیر، جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور، ڈھول کی تھاپ اور نعروں سے شاندار استقبال! بچوں، نوجوانوں، دکانداروں اور مسیحی برادری نے بھی بھرپورا، شرکت ہر طرف جشن کا سماں۔۔۔۔۔❤️❤️
@MaryamNSharif
PakLove retweeted
all Students surprised CM Maryam Nawaz Sharif with a cake celebration 🤍
@MaryamNSharif
PakLove retweeted
”اگر کسی بچی یا بچے کے ساتھ کوئی ظلم ہو تو خاموش نہ رہیں، رپورٹ کریں۔ مریم نواز، پنجاب پولیس اور حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ میرے لیے کسی غریب کی عزتِ نفس پر سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں، پنجاب میں امیر غریب اور سیاسی غیر سیاسی سب برابر ہیں“ 🙌
@MaryamNSharif
PakLove retweeted
”مجھے یاد نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ ہے، لیکن آپ نے جس پیار، محبت اور اپنائیت سے میری سالگرہ منائی، جیسے آپ اپنی ماں کی سالگرہ مناتے ہیں، اس کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ“ ♥️
@MaryamNSharif
PakLove retweeted
آج کل مجھے میرے ساتھی کی بہت یاد آرہی ہے میرا رب میرے ساتھی کو خوش رکھے آباد رکھے سلامت رکھے اور میرے ساتھ رکھے🤲🏻❤️
PakLove retweeted
السلام علیکم
واٹساپ چینل کو فولو کیجئے اور با خبر رہئیے ملکی حالات سے !
فولو کیجئے
شیئر کیجئے
سپورٹ کیجئے
🇵🇰 Civilian Supremacy | WhatsApp Channel
تازہ ترین خبریں، اہم اپڈیٹس، سیاسی و سماجی صورتحال اور زمینی حقائق سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
پاکستان کی سلامتی، ترقی اور وقار سب سے پہلے!
🔗 چینل جوائن کریں: whatsapp.com/channel/0029VbD…
Follow | Share | Support














