پـــرنــدے (@Parinday_) header
پـــرنــدے (@Parinday_) profile picture

🌙 | الگ | خاموش | نرالے ہم | 🦉

Joined August 2014
Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے
3
5
1
27
1,275
مثالِ بت تجھے تکتے ہیں ٹکٹکی باندھے تُو سامنے ہو تو ہم آنکھ کم جھپکتے ہیں
2
1
12
165
تو چل اے موسم گریہ کہ اب کی بار بھی ہم ہی تیری انگلی پکڑتے ہیں تجھے گھر لے کے چلتے ہیں 🍂🍂
4
2
22
225
تمھارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں اگـر مـقـدر کـا ٹـوٹـا کـوئـی کبھی ستارہ تو میں تمھارا
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے
4
2
24
253
محبت اجنبی دنیا میں اپنے گاؤں کی مانند ♥️
5
2
29
494
اب گیس دو گھنٹے زیادہ دینا شروع ہوۓ ہیں تو بجلی باجی کو سیر پر بھیج دیتے ہیں چار چار گھنٹے ۔۔ایسے ہی چلے جارہا ہے یہ دیس
8
1
25
567
چاند تم لوگوں کے آسمان پر ہی اتنا ہی خوبصورت نظر آتا ہے ،جتنا پرندے کے آسمان پر؟؟؟
10
31
505
تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
5
1
1
32
478
گیس جانے کے اوقات میں چاۓ والی پوسٹاں پر پابندی ہونی چاہیے 😤
12
27
533
کتنی کیوٹ ہے 🤣
5
1
21
362
خواتین!! آپ لوگوں کا آپس میں کسی ٹوئپ سے جو بھی رولا پھڈا ہے ، اسے آپ لوگ اپنی ٹائم لائن تک ہی رکھیں تو بہتر ہوگا ۔کبھی آپ لوگ الٹے سیدھےکامنٹس کر رہے ہیں ، کبھی مجھے ٹیگ کر رہے ہیں ۔یہاں میں نہ کسی کو پرسنلی جانتی ہوں اور نہ کسی کی یکطرفہ کہانیوں پر یقین کرتی ہوں۔آپ +++
7
1
23
1,309
آپ لوگ بہترین طریقے سے اچھے ٹوئپس کی طرح انٹرایکٹ کرنا چاہیں تو سو بسم اللہ ، ورنہ مجبورا مجھے بلاک کرنا پڑے گا آپ لوگوں کو۔۔کوئ ٹوئیٹر سے باہر کیا ہے ،کیسا ہے ۔۔ کسی کا ماضی ،حال ،مستقبل جاننے میں مجھے قطعً کوئ دلچسپی نہیں ہے ۔۔۔امید ہے سمجھ گئ ہوں گی آپ سب میری بات
4
8
348
ٹائم لائن پر گھومتے یہ سارے لیلے بلونگڑے اتنی مزےدار پوسٹاں کرتے ہیں اور تم لوگ سارا دن سیاسی رولوں پھڈوں میں ہی پڑے رہتے ہو ۔۔ پرندے نے اب تم سب کو میوٹ مار کر لیلوں بلونگڑوں کو جگہ دے دینی ہے اپنی ٹائم لائن پر 🧘🏻‍♀️
5
29
370
رات گئے یادوں کے جنگل میں‌ دیوالی ہوتی ہے دیپ سجائے آجاتے ہیں بھولے بسرے پیارے لوگ بچپن کتنا پیارا تھا جب دل کو یقیں آجاتا تھا مرتے ہیں تو بن جاتے ہیں آسمان کے تارے لوگ
4
5
2
25
745
———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–——— ———–————————–———
14
1
1
17
884
آؤ تم لوگوں کو اپنے گاؤں کی سیر کرواؤں 🦉
9
2
33
654
پہاڑوں کا راجا 🔥
1
1
23
415
😵‍💫😵‍💫
4
12
213
ہم کیا جانیں قصہ کیا ہے، ہم ٹھہرے دیوانے لوگ  اس بستی کے بازاروں میں روز کہیں افسانے لوگ
6
3
27
341
مَر گئے تو پھر کہاں یہ حُسنِ زارِ زندگی زخمِ دِل گہرا بہت ہے پھر بھی جینا چاہیے
12
2
1
45
487