پـــرنــدے (@Parinday_) header
پـــرنــدے (@Parinday_) profile picture

🌙 | الگ | خاموش | نرالے ہم | 🦉

Joined August 2014
Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)
پـــرنــدے retweeted
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے🥀
14
8
2
41
2,152
پـــرنــدے retweeted
بس پانچ سیکنڈ کی کہانی نیلے پرندوں کی بھی اپنی ہی دنیا ہے 🫢
جیسے کامنٹس کا وٹہ سٹہ ہوتا تھا نا نیلے پرندوں کے درمیان ۔۔ویسے ہی یہاں کچھ ٹوئیپس شاید لائیکس کا وٹہ سٹہ بھی کرتے ہیں ۔۔۔ کبھی لائیک کر دو ان کی پوسٹس تو واپس لائیک ہو جاتی ہیں ہماری پوسٹس 😵‍💫
4
2
27
551
پـــرنــدے retweeted
جیسے کامنٹس کا وٹہ سٹہ ہوتا تھا نا نیلے پرندوں کے درمیان ۔۔ویسے ہی یہاں کچھ ٹوئیپس شاید لائیکس کا وٹہ سٹہ بھی کرتے ہیں ۔۔۔ کبھی لائیک کر دو ان کی پوسٹس تو واپس لائیک ہو جاتی ہیں ہماری پوسٹس 😵‍💫
15
6
2
69
1,745
پـــرنــدے retweeted
نفرت اچانک جنم نہیں لیتی۔ وہ محبت کے ٹوٹے ہوئے خوابوں کی اولاد ہوتی ہے۔ اسی لیے محبت بہت آسانی سے نفرت میں بدل جاتی ہے، مگر نفرت کا پلٹ کر محبت بن جانا تقریباً ناممکن ہوتا ہے 🍂🍂
12
9
1
54
1,458
پـــرنــدے retweeted
خوشبحال من که تو جان منی
11
4
33
1,189
پـــرنــدے retweeted
بہت عرصہ ہوا اک دن بتایا تھا مجھے اس نے بنانا کچھ نہیں آتا اگر میں کچھ بناتی ہوں تو بس چائے بناتی ہوں پیئو گے نا؟؟؟ اور میں اس بات پر مسکراتا ہی رہتا تھا کہ بنانا کچھ نہیں آتا بناتی ہو تو بس چائے مجھے چائے سے الجھن ہے نہیں پیتا نہیں پیتا اور اب اس بات کو گزرے زمانے ہو گئے کتنے نہیں معلوم مجھ کو کہ وہ کیسی ہے کہاں پر ہے مگر اب چائے پیتا ہوں بڑی کثرت سے پیتا ہوں بڑی حسرت سے پیتا ہوں @Parinday_ #WorldTeaDay
9
3
1
33
777
پـــرنــدے retweeted
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں مَیں جانے کتنوں کا حوصلہ ہوں مَیں
10
9
63
686
پـــرنــدے retweeted
پنجرے کے عادی کو آسمان پر اڑتے پرندے دیوانے لگتے ہیں 🍁🍁
6
4
35
718
پـــرنــدے retweeted
تُم چلے آٶ کہانی میں مسیحا کی طرح تُم کو آتا ہے مُصیبت میں دِلاسے کا ہُنر
10
10
60
1,031
پـــرنــدے retweeted
گاؤں کے بے چراغ رستے میں میلی چادر بچھا کے مٹی پر یہ جو اندھے اداس دل والی ایک پاگل دکھائی دیتی ہے اس کو عبرت سے دیکھنے والو اس کے بارے میں اپنے گاؤں کے داستان گو بزرگ کہتے ہیں یہ اکیلی اداس بن٘جارن اپنے گاؤں کی اپسراؤں میں خوبصورت ترین لڑکی تھی 🍂🍂
8
3
23
466
پـــرنــدے retweeted
کیا ہوا اگر زندگی زرا الجھ سی گئ سوچو تو زرا جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں ہمیں بھی کوئ مل ہی جاۓ گا چلو تو سہی چلو تو سہی راستہ کوئ مل ہی جاۓ گا 🍁🍁
11
3
1
39
900
پـــرنــدے retweeted
۔ کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہگزار اجنبی خاک نے دھندلا دیے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آۓ گا
3
4
21
586
پـــرنــدے retweeted
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
9
4
33
479
پـــرنــدے retweeted
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے اٌسے سمجھ آ جاتی ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے کس سے کتنی اٌمید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے۔۔ کاپیڈ
15
5
31
586
پـــرنــدے retweeted
میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتی ہوں تُو نے بس ایک ہی انداز میں دیکھا ہے مجھے۔۔
18
8
67
984
پـــرنــدے retweeted
یہ وڈیو میں اتنی بار دیکھ چکی ہوں ۔۔ ہر بار دیکھنے اور سننے میں پہلی بار والا مزہ آتا ہے ۔۔اختتام سب سے مزے دار 😁
43
188
10
656
53,766
پـــرنــدے retweeted
چہچہاتے تھے ہواؤں میں اڑا کرتے تھے زندگی یاد ہے ہم تجھ کو جیا کرتے تھے 🍂🍂
9
6
31
607
پـــرنــدے retweeted
اگر آپ کو اب تک فالو بیک نہیں ملا تو آئندہ بھی نہیں ملے گا ۔۔انفالو کر دیجیے پرندے کو واپس
16
1
30
743
پـــرنــدے retweeted
ہردسمبر میں سوچتا ہوں مَیں ایک دن اس طرح بھی ہونا ہے رنگ کو روشنی میں کھونا ہے اپنے اپنے گھروں میں رکھی ہوئی ڈائری ،دوست دیکھتے ہونگے ان کی آنکھوں کے خاک دانوں میں ایک صحراسا پھیلتا ہوگا اور کچھ بے نشاں صفحوں سے نام میرا بھی کٹ گیا ہو گا امجد اسلام امجد
1
1
10
374
پـــرنــدے retweeted
خدا کرے کبھی شکن تک نہ آئے تیرے ماتھے پر میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں ✨ @Parinday_
14
4
36
884