سن لو ذہنی مریض ، عمران خان پر قید تنہائی جیسے گھٹیا ترین مظالم بند کرو اور قوم کو بھی آزادی سے جینے دو!
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
🚨اسٹیبلشمنٹ سے پنگا ہر غیرتی سیاستدان نے لیا
لیکن تاریخ دان لکھے گا کہ اسٹیبلشمنٹ کو ننگا صرف عمران خان نے کیا🔥
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
استاد علماء شیخ قرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب قاتلانہ حملے ...
چارسدہ میں فائرنگ کرکے شیخ صاحب کو شہید کردیا گیا ہے۔🥲💔@highlight
قیادت بہت بڑا سرپرائز دے گی۔۔۔۔
قدم بڑھائیں پیاری قیادت
ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
یہ سب ڈرامہ محظ ڈرانے دھمکانے کیلئے ہے
انصافیوں اور پاکستانیوں قسم سے یہ کچھ نہیں کرسکتے
یہ ملک ان باپ دادا کی جاگیر نہیں ہے
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
حق سچ کی آواز retweeted
*5 اگست کو ہر بچہ عورت مرد بزرگ سب نکلیں اپنے لیے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ایک دن ضرور نکالیں*💯🔥
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
حق سچ کی آواز retweeted
نہ میک اپ کی ضرورت، نہ مہنگے جوڑوں کی، اگر عزم اور ہمت سے بھرپور کوئی خاتون ہے تو وہ ایمان مزاری ہے۔🔥
ابھی تک لاکھوں مکانات آپریشنز سے تباہ ہوچکے
ان کی FIR
اور ان کی تحقیقات ان مکانوں میں رہائش پذیر لوگ کس سے کرے
@HamidMirPAK
خدارا اس وڈیو کو ذرا rt
کرے
تاکہ پاکستانی عوام کو قبائیلی لوگوں کی ساتھ ہونے والے ظلم کا اندازہ ہو
پلز
میر صاحب
حق سچ کی آواز retweeted
اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی روکا تو کیا ہوا ؟
صنم جاوید نے ٹویٹ تو نہیں کی نا















