Pinned Tweet
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
Ayzal official retweeted
لاہور والوں کا ڈاکٹر یاسمین راشد سے پہلا تعارف ایک مسیحا کا ہے، جو فیس کی پروا کیے بغیر خواتین کی زچگیاں آسان کرتی رہیں۔ دوسرا تعارف ایک ایسی لیڈر کا ہے جو آگے بڑھ کر قیادت کرتی ہیں۔ اور تیسرا تعارف قید میں اس مزاحمت کا ہے، جس نے انہیں عمران خان کے بعد پی ٹی آئی کی سب سے نمایاں رہنما بنا دیا ہے۔
مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود
گزارش ہے ہسپتال لے جائیں الشفاء انٹرنیشل میں کچھ جائے گا آپ کا خدا کیلئے انسانیت
کیلئے کریں مت ماریں ورنہ سب کچھ برباد ہو جائے گا مت آزمائیں ہمیں 💔🥲
یا اللّٰہ پاک قائد عمران خان اور بہنوں
کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور
جلد رہائی عطا فرمائے نا حق قید سے
آمین ثم آمین 🤲🏻🥲
Ayzal official retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات:
ریاستی تحویل میں قید عمران خان کا بلڈ پریشر 192 کی خطرناک سطح تک پہنچ گیا۔ 7 ماه کی تنہائی، ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونا اور ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینا—کیا یہ محض اتفاق ہے یا کوئی بڑی سازش ؟
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان کی بقا اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کو فوری طبی سہولیات اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
Ayzal official retweeted
Great documentary on @Dr_YasminRashid by Raftar.
Iron Lady for a reason! What a national hero she is. Gratitude to her and the whole family for the sacrifices she endured for the country.
Ayzal official retweeted
اہم خبر ، بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ، بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں انکشاف
Ayzal official retweeted
بریکنگ نیوز : بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دیکھائی دے رہی تھی ، بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق پہلا بڑا انکشاف ، کہتے ہیں " 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی 2 نومبر کو دن ساڈھے 3 بجے میری عمران اور بشری بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات شام 4 بجے شروع ہوئی تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی انہوں نے یہ بھی کہا کہ (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے عمران خان بھی ان کی بگڑتی بینائی متعلق واضح پریشان دکھائی دے رہے تھے بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا کہ معائنے کے لیے آنے والے ڈاکٹروں نے ان کی بیماری کو مچیور کیٹریکٹ قرار دیا ہے بشری بی بی کے مطابق ان کو ڈاکٹرز نے کہا 15 نومبر کے قریب ان کی آنکھوں کا ایک اور آپریشن کرنا ہوگا بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا بشری بی بی نے درخواست کی ان کا معائنہ اور علاج ان کے اپنے ڈاکٹروں سے کروایا جائے میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ میں یہ معاملہ اٹھاؤں گا اور عدالت کے نوٹس میں لاؤں گا " اسلام آباد ہائیکورٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں یہ اپنا بیان حلفی بیرسٹر سلمان صفدر نے جمع کر دیا
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان:
"مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔"
– روبینہ خان
یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
ابھی بھی سمجھ نہیں اس عورت کی سما نیوز
پر وہ ایسی گھٹیا کے ساتھ بیٹھ کر بکواس رہی ہے کن کے کہنے پر کسی کو سمجھ نہیں آ رہی ہے میں قسم کھاتی ہوں یہ عورت سب سے بڑی دشمن ہے قائد کی اور بہنوں کی مان لیں بات
ٹھیک ہے بلڈپریشر ہائی ہے کیا وہ باھر آیا تھا اس کو کہنے یہ سب ؟
Ayzal official retweeted
Just because I said AJK needs a healing touch an orchestrated campaign is underway on twitter against me. Amazing that those doing this cant even tolerate a call for healing.
جھوٹی عورت لعنت ہے اس پر کچھ نہیں
ہے قائد کو وہ بلکل ٹھیک ہے بلڈپریشر ہوتا رہتا ہے سب کو اس کا مطلب یہ نہیں کے جو بکواس کر رہی ہے نہیں پتہ کس کے کہنے پر کر رہی ہے بیشرم کس طرح بات کر لیتی ہے اسی جس کو سوچ کر کانپ جاتی ہوں میں تو
This quoted post is unavailable.
Ayzal official retweeted
باطل سے دبنے والے اے آسماں، نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا
#StopRiskingKhansLife
Ayzal official retweeted
Eighteen years ago Imran Khan articulated a vision for Muslims in the west that has now come into fruition!
#FreeImranKhan
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
















