RajaNazakat (@RNJ76_) profile picture

سب سے پہلے پاکستان #محبت_مافیا https://nitter.gq/t.co/tVYStfW5lf

Pakistan
Joined August 2018
Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)Photo by RajaNazakat (@RNJ76_)
گورنر راج کے ثمرات
6
197
4
635
10,439
RajaNazakat retweeted
جس دن بھی کسی سیاسی قیادت کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی اُس دن ممکنہ طور پر پہلا پیغام یہی ہو گا کہ فوری "سینیٹ ، قومی اسمبلی اور تمام کمیٹیوں" سے استعفے دے کر احتجاج کے لیئے نکلیں....
35
630
5
3,237
21,606
RajaNazakat retweeted
یہ فوری توجہ طلب ہے @salmanAraja
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی ائی افیشل اوورسیز تنظیمیں خان صاحب سمیت جتنے لوگوں پر بے بنیاد مقدمات اور ان پر سزائیں سنائی گئی اور فیصلوں میں جو قانونی ار ریگولرٹیز ہیں وہ ان کے وکیلوں سے اکٹھی کریں سویلینز کا ملٹری ٹرائل اور پھر اج تک اپیل کا حق نہیں ملا وہ بھی لیں سزاؤں کے خلاف کئی مہینوں سے اپیلیں نہیں سنی جا رہی یہ سب کچھ وکلا سے اکٹھا کریں اور جتنے بین الاقوامی فورمز ہیں وہاں پر وہ جمع کروائیں اور اس پر اواز بلند کریں دسمبر میں ریویو بھی ہونا ہے جی ایس پی سٹیٹس کا اور جو قیادت باہر بیٹھی ہے ان سے کام لیں نہ کہ ہم سوشل میڈیا پہ بیٹھ کر مولا جٹ بنے رہیں
3
136
415
5,852
RajaNazakat retweeted
36 سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی ایک یادگار انٹرویو: جب میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ آیا تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کبھی بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا ♥️
23
1,293
1
3,516
23,431
RajaNazakat retweeted
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
157
3,396
28
8,580
62,807
RajaNazakat retweeted
اپنے اوپر کی گئی تنقید کا جواب دینے جیکسن فورا سے آگیا مگر سہیل آفریدی کے اغوا کے بعد پلین A, B C کے لیے ٹویٹ نہیں کر سکا ، سہیل کے اغوا کے بعد کینٹینرز سمیت ہزاروں افراد لے کر گورنر ہاؤس نہیں پہنچ سکا 👏👏👏👏👏 عوام بچاری کو ہر بار بے یار و مددگار چھوڑ دو مگر اپنے اوپر تنقید ہو تو فورا میدان میں آجاؤ ۔
محسن صاحب، دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اسکو سیاسی اسکورنگ کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ دہشتگردی وہ کسی بھی صورت میں ہو اسکی مذمت کی ہے ۔ ماضی گواہ ہے تحریک انصاف کے رہنما براہ راست دہشتگردی کا نشانہ بنے ہم تو خود متاثرہ ہیں ۔ ہمارے جسم ابھی بھی زخمی ہیں ۔ میں نے تو اس ویڈیو میں بھی مذمت کی ہے کہ ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والے ہر بندہ دہشتگرد ہیں۔ آپ کے اپنے لوگ جو ہمیں بتاتے رہے ہیں ، پرویز مشرف ، نواز شریف کے بیانات جو اجمعل قصاب کے کیس میں چلے ، مریم بی بی کے نعرے بھی آپ کو یاد ھونگے جو جلسوں میں لگائے جاتے تھے یا یاد دہانی کے لیے کلپس شیر کردوں ۔ پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ھے ۔ دہشت گردی کل بھی غلط تھی آج بھی غلط ہے اور آہندہ بھی غلط ہوگی ہم دہشتگردوں کی ان کے سہولتکاروں کی کل بھی مزمت کرتے تھے آج بھی۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
47
472
2
1,744
35,729
گزشتہ سال ملک کا مجموعی 82 ہزار ارب روپے قرض تھا اس سال مزید 4 ہزار ارب اضافہ ہو کر 86 ہزار ارب روپے ہو چکا ہےـ
3
207
998
7,012
RajaNazakat retweeted
اپنی آنکھیں اور دماغ کھولئیے۔ غور کیجئیے۔ عمران خان کی 30 سالہ محنت ہے KP میں۔ نا ہی عمران خان کی محنت محبت دیانت میں کوئی کمی ہے اور اللہ کی قسم نہ ہی KP کے لوگ بے وفا ہیں۔ تو پھر خود سے سوال پوچھیں کیا ہوا کہ صرف پورے صوبے میں احتجاج باڑہ خیبر میں ہوا؟ جذبات سے نکلیں۔ اپنی وفاداری عمران خان سے رکھیں۔ڈاکٹر شہباز گل یا کسی اور سے نہیں۔ دماغ آنکھیں کھول کر دیکھیں۔ سب نظر آ جائے گا۔
329
4,923
55
16,582
178,451
گوگل ارتھ کھولیں اور دیکھیں غزہ کے ساتھ کیا ہوا؟ انجلینا جولی
7
1,680
6
3,440
24,359
Match in Peshawar Day 5
18
501
14
1,581
16,256
RajaNazakat retweeted
🚨پاکستانی شہریت کے بغیر ایک شخص پاکستان آتا ہے اور اس کا شناختی کارڈ ایک دن میں تیار ہو جاتا ہے اور وہ وزیراعظم پاکستان کا چارج سنبھالتا ہے۔ تین ماہ کے بعد، وہ کبھی واپس نہ آنے کے لیے پاکستان سے چلا جاتا ہے۔ کیا یہ ایک حیرت انگیز اور ہولناک منظر نہیں ہے؟ ایک اور آدمی منظرعام پر آتا ہے اور وزیر خزانہ بنتا ہے، پھر وہ تھرپارکر سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست جیتتا ہے جہاں وہ نہ کبھی رہا اور نہ ہی گیا اور نہ ہی علاقے کے لوگوں کو اس کا نام معلوم تھا لیکن وہ وہاں سے منتخب ہو کر پاکستان کا وزیراعظم بنا اور تین سال سے زائد عرصے تک خدمت کی اور پھر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ میں آباد ہو گیا۔ اچانک بلوچستان سے ایک نامعلوم پختون نام افق پر آیا اور وہ پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک نگراں وزیر اعظم بن گئے اور اب وہ آباد ہونے کے لیے امریکہ یا کینیڈا کی قطار میں نظر آتے ہیں۔ اس قسم کے حیرت انگیز واقعات کو دیکھنے کے بعد میں مسحور ہو جاتی ہوں۔ میں مزید کیا کہوں لیکن میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ میرا ملک کون چلا رہا ھے😕
122
1,050
28
2,197
43,126
RajaNazakat retweeted
سب پنجاب کو خاموشی کا الزام دیتے ہیں۔ مگر برائی کی جڑ پر کوئی بات نہیں کرتا ۔ مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی نے پنجاب کے ریجنل ذمہ داران وہ لوگ لگا رکھے ہیں جو کمپرومائزڈ ہیں ۔ خود قیادت اور کمیٹی پنجاب کو نہ صرف ضروری ہدایات دینا ضروری نہیں سمجھتی ۔بلکہ ریجنل صدور اور عہدیداروں کے دباؤ میں آ کر کسی فیصلے پر پہنچنے کی صلاحیت اور نیت بھی نہیں رکھتی۔ پنجاب کی خاموشی کا مطلب عوام کی خاموشی نہیں ۔ وہ تو چار سال سے روزانہ عذاب بھگت رہے ہیں۔ پنجاب کی خاموشی کی وجہ مرکزی قیادت ' سیاسی کمیٹی اور علاقائی عہدیدار ہیں۔ اب مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی سے جواب طلبی کا وقت آ گیا ہے ۔
32
556
13
1,309
31,938
RajaNazakat retweeted
🚨واحد بندہ-جو ایک دن بھی جیل نہیں گیا واحد بندہ جس کو لندن جانے کی اجازت ہے واحد بندہ جو قومی اسمبلی کا ممبر اور بھائی منسٹر واحد بندہ جو 4 سالوں سے مولانا کے ساتھ حلوہ کھا رہا واحد بندہ جس کے سکول تمباکو کے کاروبار چل رہے ہیں واحد بندہ جو کسی احتجاج میں شرکت نہیں کرتے
185
1,914
66
4,826
191,416
RajaNazakat retweeted
پاکستان خطے کے 48 فیصد غریبوں کا گھر ہے۔۔۔۔۔ ورلڈ بینک
56
303
24
929
33,680
عمران خان کی دی ہوئی تربیت کو سلام ایمبولینس ائی لاکھوں لوگ راستہ بنا کر دے رہے ہیں کسی کو تکلیف نہ پہنچے
6
848
2,765
12,912
"رہا کرو، رہا کرو، خان کو رہا کرو!" ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی لانگ مارچ کے دوران پرجوش نعرے بازی
13
133
1,523
RajaNazakat retweeted
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی طرف سے پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی اور عہدیداروں کو صوابی بلانے کا حکم وہ سازش ہے جس سے لانگ مارچ کی ابتدا سے گھروں سے غائب رہنے والوں کی گرفتاری ممکن ہو جائیگی۔ پنجاب سے صوابی جانے کا ایسا کون سا راستہ ہے جہاں ناکہ بندی نہیں ہے اگر عوام کی بجائے صرف انہیں بلانا ہی ٹارگٹ تھا تو لانگ مارچ سے پہلے بلا لیتے
26
346
4
1,153
15,583
راضی اپ سے سہیل خان افریدی 🔥
3
288
1
1,283
14,576
RajaNazakat retweeted
پشاور 🔥
46
2,270
8
8,663
54,690
RajaNazakat retweeted
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر لانگ مارچ کی یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے شئیر ہوئی ہے 🔥
21
3,405
12
11,431
64,555