Rai Shahid Abbas retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
Rai Shahid Abbas retweeted
🖤 حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے سب سے زیادہ مشابہ
وہ تین سالہ معصوم بچی، جو شام کے ویرانے میں اپنے بابا کی جدائی کے غم میں دنیا سے رخصت ہو گئیں، آخر ان کی حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے کیا مشابہت تھی؟
ان کا نام فاطمہ تھا، وہ حضرت رقیہ، فاطمہ بنت الحسین (علیہما السلام) تھیں، اللہ کی امانت تھیں، اور شام کے ویرانے میں اپنے صاحبِ امانت کی طرف لوٹ گئیں…
السَّلَامُ عَلَيكِ يَا شَهِيدَةَ الْحُزْنِ وَالْبُكَاء
nitter.gq/intent/follow?screen_n…
Rai Shahid Abbas retweeted
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
ایک بہن جسکا بھائی جیل میں ہے، ایک ماں جسکا بیٹا جیل میں ہے، ایک عورت جو رات تہجد اور نوافل میں گزارتی ہے،
یہ وہ بہنیں ہیں جنہوں نے بھائی کے وزیر اعظم ہوتے بھی کوئی مراعات نہیں لیں، جو گزشتہ تین سالوں سے اپنے بھائی کے لئیے پرامن آواز اٹھا رہی ہیں۔
نورین نیازی ایک انتہائی شفیق خاتون ہیں، اگر نوبت انکے آئی سی یو کو تالے لگانے پر آ گئی ہے تو اس نظام کو گرنا نہیں بلکہ غرق ہو جانا چاہئیے۔
نورین نیازی کی صحت کے لئیے ڈھیروں دعائیں۔♥️
Rai Shahid Abbas retweeted
حاجی امتیاز احمد چوہدری آف منڈی بہاؤالدین وہ ایم این اے ہے جس نے 2024 کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لیے ہیں، پچھلے ایک سال سے اسے توڑنے کا ہر جتن کرچکے ہیں مگر کسی شیرنی ماں کی اولاد ہے نہ ڈرتا ہے نہ ہی جُھکنے کو تیار ہے .
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز :اسٹیبلشمنٹ مولانا پر غصے میں ہے, مولانا فضل الرحمٰن پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ ہو چکا ہے۔!!!🔥🔥🛑🛑
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے لڑائی کرنی ہے, تو ہم بھی تیار ہیں ۔ تشدد کا راستہ فرعون نے اپنایا تھا ۔ اب آپ ایسا کر رہے ہیں ۔
میں نے آپ کو بتایا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ مولانا فضل الرحمٰن پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر چکی ہے ۔ اب مولانا بھی جواب دینے کے موڈ میں ہیں ۔ عادل راجہ!🚨🚨
“آپ کو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے، تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر، لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔”
ڈاکٹر شہباز گل
#ShahbazGill #Pakistan
@SHABAZGIL
Rai Shahid Abbas retweeted
پختونخوا پر منگول مسلّط ہوچکے ہیں!!
تجاوزات کے نام پر, عوام کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے, اگر کوئی اپنا سامان ظالموں سے محفوظ کرنا چاہتا ہے تو اسکو کرنے دو ظالموں, یہ تو منگولوں سے بھی زیادہ ظالم ہے!!
Rai Shahid Abbas retweeted
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنا ظلم ہو رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو بیماری کی حالت میں بھی گھر والوں سے ملنے کی اجازت نہیں۔ 💔
کسی سیاستدان یا ڈکٹیٹر کے ساتھ تاریخ میں ایسا نہیں ہوا۔
Rai Shahid Abbas retweeted
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
Rai Shahid Abbas retweeted
مریم نواز نے سالگرہ کی نائٹ بھی عاصم منیر کے ساتھ منائی ۔۔۔ یہ اس ملک میں کیا حرامی پن ہورہا ہے
Rai Shahid Abbas retweeted
کوٹ لکھپت جیل سے حسان خان نیازی کا پیغام :
آج بہت اداس سا محسوس ہو رہا ہے۔ 💔
یا اللہ، مجھے میری اماں کی ضرورت ہے؛ وہ میری زندگی کا نور ہیں۔ براہِ کرم انہیں صحت مند اور تووانا رکھیں۔
Rai Shahid Abbas retweeted
گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ۔
مولانا فضل الرحمان کا مدرسہ تجاوزات میں آنے پر انہوں نے لشکر روانہ کر دیا
اب ی تو اسے بھی گراؤ ورنہ جس جس کا گرایا ہے اس سے معافی بھی مانگو اور معاوضہ بھی دو
اس کے علاؤہ جتنے دن کاروبار ڈسٹرب رہے اس کا کرایہ بھی ۔
Rai Shahid Abbas retweeted
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل سچا نکلا، مولانا فضل الرحمٰن کی ڈبل گیم پکڑی گئی محسن نقوی نے ایکسپوز کردیا 🔥🔥
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ، ان سے ہماری جان چھڑاو نقوی۔ یہ لوگ بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو ٹھکانے لگاؤ۔ میں سارے ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں۔ مولانا مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔
Rai Shahid Abbas retweeted
"پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی"
پنجاب پولیس نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک گھر پر ریڈ کیا، بچیوں کے بال نوچ ڈالے، ان پر پائپوں سے شدید تشدد کیا. انہیں زمین پر گھسیٹا. بچیاں خود پر ظلم کا احوال بتا رہی ہیں.
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨 بیرسٹر گوہر کو اس وقت جیل جانا چاہیے تاکہ ہم پارٹی کو ٹریک پر لا کر مزاحمت کرے،
پی ٹی آئی ایم این داور کنڈی
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨🚨 یہ دنیا کا واحد بے شرم ڈھیٹ انسان ہے جو خود کو روپوش کہتا ہے مگر دن میں 10 ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتا ہے
لیکن اسٹیبلشمنٹ ان کو پھر بھی گرفتار نہیں کرتی👇

























