اور تلوار ٹوٹ گئی (@R_NZ24) header
اور تلوار ٹوٹ گئی (@R_NZ24) profile picture

💫ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل💫 ☕☕ہم وہ نہیں جن کو زمانہ بنا گیا☕☕ مرشد عمران خان کو سلام ۔ PTI Supporter || Travelling || Content Creator

🌎🌎🌎🌎🌎🌎
Joined March 2022
Photo by اور تلوار ٹوٹ گئی (@R_NZ24)Photo by اور تلوار ٹوٹ گئی (@R_NZ24)Photo by اور تلوار ٹوٹ گئی (@R_NZ24)Photo by اور تلوار ٹوٹ گئی (@R_NZ24)
💓💓کی محمد سے وفا تو نے توہم تیرے ہیں۔۔💓 یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح قلم تیرے ہیں۔۔۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
15
127
8
295
135,024
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
کے پی۔ معدنیات۔ پیسہ۔ ملٹری جنرلز بس اتنی سی کہانی ہے۔ باقی سب جھوٹ۔
299
3,136
31
12,164
117,648
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
لبنان کے باخبر صحافی دوست سے تہران میں بات ہوئی۔ کچھ باتیں پوچھیں تو یہ فرمایا: محمد بن سلمان بہت بڑی مصیبت میں پھنس چکا ہے۔ اس کا تاج و تخت ہچکولے کھا رہا ہے۔ یمن میں ذلت آمیز شکست کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے کچھ قبائل یمن میں لڑ ریے تھے۔ بہت سارے جنگجو مارے گئے ہیں۔ محمد بن سلمان ان کی لاشیں واپس نہیں لا رہے۔ قبائل بہت غصے میں ہیں اور احتجاج کر ریے ہیں۔ اگر محمد بن سلمان نے یمن کے خلف جنگ جلد بند نہ کی تو سعودی عرب کا کباڑا ہوجائے گا۔ اور محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت ہوجائے گی۔ یمن عالم عرب کی سب زیادہ جنگجو قوم ہے۔ ان سے لڑنا جنوں سے لڑنے کے مترادف ہے۔ محمد بن سلمان نے یمن پر حملہ اس خوف کی وجہ سے کیا تھا کیونکہ آزاد اور خودمختار یمن عرب دنیا کی انسپیریشن بن رہا تھا۔ سب عرب یمن کے ملی تشخص اور دین اسلام سے محبت پر رشک کر رہے تھے۔
63
600
7
2,978
59,817
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔ پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔ #DakooDufferAlliance
33
2,825
13
7,713
136,269
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
انڈیا سے تجارت بند ہے۔ افغانستان سے تجارت بند ہے۔ سی پیک کو تقریبا ختم کردیا ہے ایران سے بھی تجارت بند کردی ہے۔ ہمسائے میں ایک بحیرہ عرب بچا ہے اس میں جرنیل شرم سے ڈوب کر مر جائیں۔ اٹھارہ مزدور اغواء ہوئے بیس اہلکار اغواء ہوئے۔ میجر سمیت سات اہلکار جان سے جانے کی خبر ہے ، باجوڑ میں تین بھائی قتل ہوگئے ، وزیرستان میں قبائلی لیڈر۔ سات پولیس اہلکار الگ سے مرے ہیں۔ یہ ملک برباد ہوچکا ہے اور کس نے کیا ہے یہ دو چیزیں سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔
56
1,195
15
4,032
44,587
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
پاک فوج جس دن تسلیم کرلے گی کہ قوم کو اس سے نفرت ہوگئی ہے اس دن پاک فوج اس نفرت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس نفرت ختم کرنے کا ایک ہی رستہ ہے جو سیدھا بیرکوں اور مورچوں کو جاتا ہے اور اس سڑک کا پہلا سٹاپ اڈیالہ ہے۔ جب تک فوج خود کو دھوکہ دیتی رہے گی ، خود سے جھوٹ بولتی رہے گی فوج کی ذلت بڑھتی چلی جائے گی۔ آج ہزاروں لاکھوں لوگ فوج پر ہنس رہے ہیں۔ جنازوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔ نہ فائر وال کام آئی ہے نہ چالیس نیوز چینلز کام آئے ہیں نہ آئی ایس پی آر کی اربوں روپے کی مہمات۔ یہ نفرت آسمان سے نہیں اتری ، کسی بھارتی، کسی جمائما ، کسی اوورسیز کسی یوٹیوبر کے کہنے سے نہیں آئی۔ یہ ذلت فوج نے بہت محنت سے کمائی ہے۔ فوج کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
207
1,935
18
6,197
59,014
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
ان (فوج) کے خیال میں دوسروں کے پیروں میں گر جانا اور جوتے پالش کرنا اچھی فارن پالیسی ہے۔ عمران خان #PakistanUnderMartialLaw
53
4,363
32
12,083
102,747
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
اہم پیغام فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔ اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
110
1,529
17
5,377
120,800
زبردست
البانیہ میں، ایک غیر ملکی بزنس مین (ٹرمپ کے داماد) کو ملک میں زمین خریدنے کی اجازت دینے کے بعد، عوام نے سپریم کورٹ کو آگ لگا دی.
45
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
اسلام نے ہمسایوں سے بہترین تعلقات قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس میں بہت بڑی حکمت پوشیدہ ہے۔ آپ دوست تبدیل کرسکتے ہیں لیکن ہمسائے نہیں۔ اور ہم ایک ایک کر کے ہمسایوں کو دشمن بنا رہے ہیں۔ پھر کہتے ہیں ہم نے قران حفظ کر رکھا ہے۔ حفظ کرتے وقت سمجھا کیوں نہیں؟
19
186
3
761
6,117
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
سعودی عرب کی مدد کیلئے افواج بھیجنے پہ مصر کی پارلیمنٹ میں اختلافات سامنے آگئے آخر سی سی یہ گیم کیوں کھیل رہا ہے اور صاف فیصلہ کیوں نہیں کر رہاہمارے سی سی کی طرح؟ sachsuno.com/egypt-parliamen…
19
242
1
1,153
8,857
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
MINERALS HEIST!
27
812
11
2,623
15,463
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
ہاؤس اریسٹ سے رہائی کے بعد اپنے والدین کی قبروں پر حاضری۔ آج بھی یقین ہے کہ میری ماں کی دعائیں میرے ساتھ ہیں، اور میری طاقت کا سرچشمہ میرے والدین کی دعائیں ہیں۔
37
1,433
3
8,923
53,032
خنزیر عاصم کو بھجیو گولیاں چلانے کیلئے
فرانس میں احتجاج دیکھیں بس!! یہاں کی پولیس صرف لاٹھی چارج کرسکتی ہے, بندوق نکالنا بھی جرم ہے!!
33
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
فرانس میں احتجاج دیکھیں بس!! یہاں کی پولیس صرف لاٹھی چارج کرسکتی ہے, بندوق نکالنا بھی جرم ہے!!
42
997
11
3,634
45,338
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
2021 سے اب تک پنجاب میں اجتماعی زیادتی کے 29,555 کیسز رجسٹر ہوئے، جو پورے ملک کے کیسز کا 99.2 فیصد ہے۔ مگر عدالتوں میں ہر 1 سزا کے مقابلے میں 26 ملزمان بری ہوئے۔ اینٹی ریپ ایکٹ نے تیز رفتار انصاف کا وعدہ کیا تھا۔ پانچ سال بعد صورتحال یہ ہے۔ ریاض الحق (@Riazhaq) کی ڈان میں شائع ہونے والی بہت ہی اہم رپورٹ
لنک کمنٹس میں۔
70
1,313
6
3,846
55,500
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
دنیا بھر کی افواج یا وسائل پر قبضہ کرنے یا وسائل کی حفاظت کرنے کیلئے بنائی جاتی ہیں انکا عوام کی حفاظت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، یعینی افواج کا مقصد ہی وسائل پہ قبضہ ہوتا ہے لوٹ مار کیخلاف مزاحمت ہوگی تو پھر وہ بلوچستان اور پختونخوا میں بھی یہی کریں گے جو کر رہے ہیں
13
356
2
1,369
10,349
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
فرانس میں عوام نکلی ، عوام نے سرکاری املاک جلائیں، گاڑیاں جلا دیں، دکانیں، سٹورز لوٹ لیے لیکن ریاستی فورسز نے تمام نقصانات برداشت کیے لیکن بدلے میں ایک بھی پرتشدد مظاہرین کو گولی نہیں ماری، اس کا گھر نہیں توڑا لیکن افسوس کہ پاکستانی عوام ہمیشہ پرامن انداز میں نکلی، آج تک ایک گملا بھی نہیں توڑا لیکن افسوس بدلے میں ہر بار ان کا قتل عام کیا جاتا ہے ، ہم پر ظالم مسلط ہیں
58
1,059
17
2,470
27,614
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
عمران خان ہمارے معاشرے کی ساخت کو سمجھ گئے تھے جب ان سے ایک بار کسی نے پوچھا کہ آپ نے پارٹی میں کچھی ایسے لوگ لے لئے ہیں جن پہ سوالات اٹھ رہے ہیں تو انہوں نے کہا تھا فرشتے کہاں سے لاؤں؟ ہم عام لوگ ڈر جاتے ہیں یا ہمیں خواہشات فتح کرلیتی ہیں عمران خان ایک ہی ہے!
29
1,372
4
5,040
28,923
اور تلوار ٹوٹ گئی retweeted
وزرات اعلیٰ کے امیدواروں اور تمام لوگوں کو مشورہ ہے کہ عمران خان کی اجازت کے بغیر کسی بندے کو بھی وزیراعلی بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔ عمران خان کسی بھی xyz کو یا گنڈاپور کو۔ یا سہیل آفریدی کو یا جس کو بھی وزیراعلی نامزد کرے اسی کو وزیراعلی مانا جائے گا عوام اس کے علاوہ ہر چیز کو جرنیلی سازش سمجھے گی اور اس کی مخالفت کرے گی۔ میں ایسی مخالفت میں پہلی صف میں کھڑا ہوں گا۔ یہ استحقاق صرف عمران خان کا ہے۔ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اس معاملے پر فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ پہلے گنڈاپور نے پھر سہیل نے جس طرح وقت ضائع کیا۔ وہ انتہائی افسوسناک اور خان سے سخت زیادتی ہوئی ہے۔ جب تک خان نے گنڈاپور کو نہیں اتارا ہم نے بد ترین حالات میں بھی اسے وزیراعلی مانا۔ کیونکہ خان کا فیصلہ تھا۔ سہیل آفریدی کے بارے بھی ورکر ، عوام یہی کرے گی۔ وزیراعلی صرف بنانے ہٹانے کا کام صرف خان کا ہے۔
253
3,076
57
10,502
155,769