Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5) header
Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5) profile picture

Sindhi - Masters - Personal views - Current affairs - RTs are not endorsement - https://nitter.gq/t.co/V5P6qDvcBt

Kot Diji, Khairpur Mir's.
Joined August 2020
Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)Photo by Raja Azhar-uddin Mahar (@RajaAzharuddin5)
صبح سویرےکوئی جلدی نہیں تھی، کوئی گھڑی نہیں تک رہاتھا۔ امی کی آواز آتی تھی "اٹھو بیٹا، ناشتہ تیارہے" اور ہم کمبل میں ہی لیٹےہنستےرہتےتھے۔ ناشتہ ختم ہوتےہی گلی کےسارےدوست اکٹھے۔ کسی کےگھر سےٹینس بال، کسی کےگھر سےبیٹ بال، مٹی میں لت پت ہو کر کھیل۔ کاش وہ دن پھرلوٹ آئیں... ❤️
1
22
صبح سویرےکوئی جلدی نہیں تھی، کوئی گھڑی نہیں تک رہاتھا۔ امی کی آواز آتی تھی "اٹھو بیٹا، ناشتہ تیارہے" اور ہم کمبل میں ہی لیٹےہنستےرہتےتھے۔ ناشتہ ختم ہوتےہی گلی کےسارےدوست اکٹھے۔ کسی کےگھر سےٹینس بال، کسی کےگھر سےبیٹ بال، مٹی میں لت پت ہو کر کھیل۔ کاش وہ دن پھرلوٹ آئیں... ❤️
400
ایران نے ہائیپر سونک میزائل سسٹم کا پورا ذخیرہ اسرائیل کو گفٹ کر دیا ۔♥️🇮🇷🤲🏻 ایرانی مزائل وقفے وقفے سے اسرائیل پر قیامت ڈھا رہے ہیں۔
45
1,307
14
4,392
122,560
امریکی قونصلیٹ کراچی میں امریکی فوج کے فائرنگ سے شہید و زخمی ہونےوالے افراد کی تفصیلات یہ صرف ایک ہسپتال ٹراما سینٹر سول ہسپتال کا ڈیٹا ہے باقی جناح ہسپتال ، فاطمیہ ہسپتال اور آغاخان ہسپتال میں شہدا زخمیوں کی تعداد کافی ہیں۔ ٹوٹل 16 شہید اور 39 زخمی ہیں #Karachi #Iran #Khamenei
8
تاریخ رقم : الحمدللہ کراچی میں مزاحمتی جوانوں نے رہبر معظم کے خون کا بدلہ لیتے امریکی قونصلیٹ کو نذر آتش کردیا ۔ #Karachi #americancounslate #Khamenei #خامنئي #Iran #Tehran
15
کراچی : امریکی قونصلیٹ پر احتجاج کرنے والے جوانوں کو امریکی فوج نے فائرنگ کرکے زخمی و شہید کردیا یہ 6 زخمی و شہید سول ہسپتال ٹراما سینٹر کے ہیں باقی 6 زخمی و شہدا فاطمیہ ہسپتال اور تیس کے قریب جوانوں کو جناح ہسپتال لےگئےہیں #Karachi #usacounslate Pakistan #Khamenei #خامنئي #Iran
11
امام خامنائی خلوص نیت سے جہاد اور شہادت کی دعائیں مانگتے تھے۔ اللّه نے رمضان میں ان کو شہادت کے رتبے پر فائز کیا۔ دنیاۓ اسلام کے لئے آج بہت بہت بہت اداس دن ہے۔ We lost a gem! 💔 #Khamenei #خامنئي #Iran #Tehran #USA #Israel
11
مظاہرین نے قونصل خانے میں آگ لگا دی کراچی: امریکی قونصلیٹ میں متعین امریکی میرین فورس نے براہ راست فائرنگ میں 8 نوجوانوں کو شہید اور 20 کو زخمی کردیا #IranWar #IranvsUSA #iranfree #Karachi #americancounslatekarachi
7
کراچی : امریکی قونصلیٹ میں زخمی جوان امریکیوں کو ناکوں چنے چبوا کر واپس ۔ پاکستان کی تاریخ میں مزاحمت رقم #Karachi #Americancounslate #USA #Pakistan #Iran
14
کراچی: 6 شہدا کےجسم امریکی قونصلیٹ کےاندر موجود ہے جسےامریکیوں نے تحویل میں لےلیا جبکہ باقی 14 شہدا اور 39 زخمیوں کو جناح و سول ہسپتال لےجایاگیاہے۔ فوری خون دینےہسپتال پہنچیں کراچی میں امریکی قونصل خانےپراحتجاج کرنے والے تمام شہدا زخمیوں کوامریکی کمانڈوز اسنائپر نےنقصان پہنچایا
7
عوامی سروی اپ کو اگر ان دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ ملنے کا موقع ملے تو اپ کس کے ساتھ ملنا پسند کریں گے؟ ASIM KHAN
15
خان صاحب کے ساتھ یہ جو سلوک ہو رہا ہے کیا یہ بہتر ہے ؟ جب سے خان صاحب کو اریسٹ کیا جا رہا کیا گیا ہے تب سے اج تک جو بھی حربے اپنا جا رہے ہیں وہ سارے کے سارے ختم ہو چکے ہیں کیا خان صاحب کا صبر کام کرے گا یا ہتھیار ڈال دے گا ؟
1
13
Another Milestone Achievement of Completing 1000 Free Liver Transplant at Gambat Institute of Medical Sciences (GIMS)! @BBhuttoZardari #GIMS #گمس
9
57
4
120
5,093
Replying to @soldierspeaks
پچھلے دو سالوں سے مریم نواز سرکاری ملازمین کو صرف عوام کو دبانے کیلئے استعمال کررہی ہے نہ کہ عوام کی خدمت کیلئے۔۔۔ اس وردی والے کا اس خاتون کو مارنا دیکھیں 😡
34
308
14
489
40,322
Raja Azhar-uddin Mahar retweeted
حکومتِ پاکستان سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھانے پر غور کر رہی ہے تا کہ پینشن کا بوجھ کم کیا جا سکے۔ ایسے میں پاکستان کی آبادی کی اکثریت نوجوان کیا کہتے ہیں؟ جانیے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔ #VOAUrdu #Pakistan
15
37
5
152
36,833
Raja Azhar-uddin Mahar retweeted
Sadam contested from my constituency. He comes from a poor household, & used to work as a daily wage earner in Ziarat during cherry seasons. He clearly won the election; according to Form 45, he was leading. However, the guy who was nowhere to be seen was declared the winner.
This Post is from a suspended account. Learn more
11
468
10
1,466
66,132
کیا ضرورت تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی، صرف اتنا ہی لکھ دیتے کہ جِس میں طاقت ذیادہ ہوگی، عدالت اُن کی غُلام ہوگی !
38