Pinned Tweet
میرا پہلے والا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے اب یہ میرا دوسرا اکاؤنٹ ہے سب دوستوں سے درخواست ہے کہ فالو کریں پلیز
Sajid Ali Rao retweeted
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ آپ کا رستہ ترقی کاراستہ ھے یہ کوئی نہیں روک سکے گا
ننھی گڑیا
Sajid Ali Rao retweeted
جنوبی پنجاب کی پہلی ٹرانس جینڈر خاتون کو پنجاب پولیس میں ’وکٹم سپورٹ آفیسر‘ (متاثرین کی معاونت کرنے والی افسر) کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
@MaryamNSharif
Sajid Ali Rao retweeted
بہنوں اور بھائیوں! ❤️
آج خوشی کی خبر ہے اپ کی بہن
Nazia Chaudhary
@PMCD_10
کے 36 ہزار فالوورز مکمل ہو گئے ہیں۔ 🎉🇵🇰
ظالم سماج والو کم از کم مبارک باد تو دے دیا کرو
اپ سب کی محبتوں کا شکریہ
یہ سنگ میل آپ کی محبت کا نتیجہ ہے۔
@PMCD_10 ❤️
#NaziaChaudhary #36K
#Pakistan
Sajid Ali Rao retweeted
سابق وزیراعلی حمزہ شہباز شریف کا دانش سکول کا دورہ محض ایک تعلیمی ادارے کا دورہ نہیں، بلکہ اُن خوابوں، امیدوں اور روشن مستقبل سے ملاقات ہے جن کی بنیاد محمد شہباز شریف 2010 میں رکھی تھی۔
دانش سکول صرف ایک سکول نہیں ، ہزاروں خوابوں کی تعبیر ہے۔۔۔
Sajid Ali Rao retweeted
عوام کی محبت کا جواب محبت سے! ❤️ 🙌
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حسن ابدال کے میزبان خاندان کے لیے کھانے اور نئے برتنوں کا تحفہ بھجوا کر اپنی اپنائیت اور خلوص کا اظہار کیا۔ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا خیال رکھنا ہی خوبصورت رویّوں کی پہچان ہے۔ 💚👏
Sajid Ali Rao retweeted
میں نے اپنی زندگی میں مریم نوازشریف جیسی وزیراعلی نہیں دیکھی مریم نواز کی عظمت کو سلام وہ پنجاب میں بہت اچھے کام کر رہی ہیں۔
بزرگ شہری کی گفتگو
Sajid Ali Rao retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "بااختیار خواتین، خوشحال پنجاب" کے تحت خانیوال کے سہولت بازار میں خواتین کو باعزت روزگار کے لیے خصوصی پنک ماڈل کارٹس فراہم کر دی گئیں۔ اس اقدام سے پانچ بچیوں کی کفیل محنت کش خواتین سمیت دیگر بہنیں اب خودداری اور تحفظ کے ساتھ اپنا کاروبار چلا کر معاشی طور پر مستحکم ہو رہی ہیں۔
ایک لاھوری نے AI سے سوال کیا کہ مجھے خواب میں یورپ سائیڈ کی گوریاں اور گورے نظر آ رھے ہی۔
جواب سنیں AI کا 😄😄😄
Sajid Ali Rao retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
Sajid Ali Rao retweeted
صبح کی پہلی روشنی میں ہمیں جو سڑک صاف ملتی ہے، اس کے پیچھے کسی کی کئی گھنٹوں کی محنت ہوتی ہے۔
کاشان بشیر ستھرا پنجاب کے انہی کارکنوں میں سے ایک ہیں، جن کا دن شہر کی بہت سی روشنیاں جلنے سے پہلے شروع ہو جاتا ہے۔ آج انہی کی نظر سے دیکھیے ایک صبح، ایک راستہ اور وہ محنت جس کے پاس سے ہم روز گزر جاتے ہیں!
ستھرا پنجاب پروگرام ایک صاف اور بہتر ماحول کی جانب قابلِ قدر قدم ہے۔ کاشان جیسے محنت کش اس عزم کو روز اپنی محنت سے حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔
اگلی بار کاشان یا ان کے کسی ساتھی سے سامنا ہو تو سلام کیجیے گا۔ شہر صاف رکھنے والے یہ چہرے ہماری توجہ اور احترام کے بھی حق دار ہیں 💚
Sajid Ali Rao retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
Sajid Ali Rao retweeted
اوکاڑہ فوڈ سٹریٹ تکمیل کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ عوام اپنی فیملیز کے ساتھ اچھے اور خوبصورت ماحول میں وقت گزارتے ہیں تو مجھ سے زیادہ خوش کوئی نہیں !













