Pinned Tweet
امام بخاری نے۲۱۰ھ-۲۱۲ھ میں مکہ میں احادیث جمع کرنےکاکام شروع کیا۔ اس زمانےمیں فرزندِ رسولُ امام تقیؑ عراق میں تھےجو ۲۲۰ھ میں شہید ہوئے۔ پھرامام علی نقیؑ مدینہ میں تھےان سے ملتے یا اس کےبعد امام حسن عسکریؑ سےحدیثیں لیتے۔ مگر وہ کھبی ان سےنہ ملے
بخاری اور احادیث بارےٹوئٹیس کا سلسلہ
فتوحات معیار خلافت نہیں ۔ احتساب ناصبیت
اگر فتوحات معیار خلافت ہیں تو غزوات میں خلفا ابوبکر عمر اور عثمان کے ہاتھوں قتل ہونے والے افراد کی تعداد مختلف روایات کے مطابق تقریباً 1 سے 3 کے قریب بتائی جاتی ہے تو پھر اس لحاظ سے خلافت تو فرار ہونے والوں کا حق ہو ہی نہیں سکتا
دیوبندی عالم اللہ وسیا صاحب کی کتاب احتساب ناصبیت دراصل ان کے اکابرین کے رسائل و کتب سے اقتباست کا مجموعہ ہے
ناصبیوں کو صرف اس بات سے تکلیف ہے کہ اس کتاب میں معاویہ کو باغی اور علیؑ کو حق پر کہا گیا ہے
بہرحال ناصبیوں نے اس کتاب کی مفت مشہوری کی اور پہلا ایڈیشن تیزی سے بک رہا ہے
📛 ایک 'رضی اللہ' جو عیسائی ہو گیا
ربیعہ بن امیہ بن خلف
اس نے نبی کریمؐ کا زمانہ پایا اور اسلام لایا، پھر عمر کے دورِ خلافت میں شراب پی لی، اور حد کے نفاذ کے خوف سے شام کی طرف بھاگ گیا۔ بعد ازاں وہ رومی سلطنت سے جا ملا اور عیسائی ہو گیا
دین میں بدعات کن لوگوں نے داخل کیں؟
عمر اس کا بیٹا اور حج تمتع
ابن عمر نےکہا بتاؤ اگر میرہے باپ نے منع کیا ہو اور رسول اللہ ص نے تمتع کیا ہو کیاتو میرہے باب کی تو اتباع کرے گا یارسولؐ کے عمل کی اس آدمی نے کہا رسولؐ کے طریقہ کی پیروی کروں گا اپ نے فرمایا پھر رسولؐ اللہ نے تمتع کیا
ابوبکر کا باپ 'ابو قحافة' کیا کام کرتا تھا؟
تاویل مختلف الحدیث کے مطابق
'زمانہ جاہلیت کے لوگ اپنی لونڈیوں کو بدکاری کا حکم دیا کرتے تھے اور ان کی اجرت خود لے لیتے تھے۔ عبد اللہ بن جدعان کی بھی کچھ لونڈیاں تھیں جو یہ کام کرتی تھی'
ابو قحافہ ابن جدعان کے پاس منادی کا کام کرتا تھا
امام علیؑ کے قدموں کی مٹی اور وضو کے بچے ہوئے پانی سے شفا
عجب کہ عمر نبی ہوتا جیسی من گھڑت روایت تو سنیوں کی زبان پر ہے لیکن مولا علیؑ کی شان میں قریب تمام احادیث کو نواصب ضعیف مانتے ہیں
یہ حدیث فضائل الصحابة، المناقب علی، کفاية الطالب وغیرہ میں دوسرے طرق سے بھی موجود ہے
Real Sunni 🕌 retweeted
👑یزید بھی اھلِ سنت کا خلیفہ ہے👑
بقول مُلا علی القاری
جن بارہ خلفا کا ذکر رسولؐ اللہ نے کیا اہلسنت کے مطابق یزید ان بارہ خلفا میں شامل ہے۔ جبکہ شیعہ عقیدہ ہے کہ یہ روایت ان کے بارہ اماموں کے بارے میں ہے
🔖 کتاب شرح فقہ اکبر (اردو، مکتبہ رحمانیہ صفحہ نمبر:151)
Real Sunni 🕌 retweeted
مشہور صوفی سید محمد بن جعفر مکی نے اپنے ایک مکتوب میں لکھا کہ
'ہندوستان میں جو کوئی دو مرتبہ علیؑ کا نام لے، اسے رافضی کہتےہیں
واللہ! میں نے ان( علیؑ) کے جو مناقب مشاہدہ کیے ہیں، اگر ان میں سے ایک ذرہ بھی ظاہر کر دوں تو آفتاب کا جمال بالکلیہ محو(یعنی مکمل طور پر غائب) ہو جائے'
Real Sunni 🕌 retweeted
آل رسولؐ کا بدترین دشمن مروان
مروان عثمان کا نائب اور دور معاویہ میں مدینہ کا گورنر
اور یزید کے بعد 'مسلمانوں' کا خلیفہ
ابو یحیی نے کہا میں حسینؑ و حسن ؑ کےدرمیان تھا۔
اور مروان ان دونوں کو گالیاں دےرہا تھا۔
مرروان کہنے لگا: اہل بیت ملعون ہیں
سند صحیح: محقق حسین سلیم اسد
Real Sunni 🕌 retweeted
Sunni : We follow Sunnah
Also Sunni to another Sunni: I follow Sunnah but you don't follow Sunnah.
📰حضرتِ عائشہ کا یہودیہ عورت سے دم کروانا📰
حوالہ: مؤطا امام مالک : 1697
حضرت ابوبکر حضرت عائشہ کے پاس آئے جبکہ وہ بیمار تھیں اور ایک یہودیہ ان کو دم کر رہی تھی۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا:
اسے اللہ کی کتاب کے ذریعے دم کرو۔
سوال پہلے کس چیز سے دم کر رہی تھی؟
یزید کافر نہیں سنی تھا
مشہور سنی محقق، مفسرِ قرآن اور ادارہ دارالسلام لاہور کے برائے تحقیق و تصنیف کے سابق ڈائریکٹر اور قرآن مجید کے مشہور ترجمے اور تفسیر "تفسیر احسن البیان" کے مؤلف حافظ صلاح الدین یوسف کے مطابق
یزید کافر نہیں بلکہ سنی تھا۔
بعد از نبیﷺ صرف مولا علیؑ ہیں
جن کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے
جن کی اطاعت رسول اللہﷺ کی اطاعت ہے۔
جن کی نافرمانی اللہ کی نافرمانی ہے
اور جن کی نافرمانی رسولﷺ کی نافرمانی ہے ۔
🔉ابو بکر کوصدیق اکبر مولا ﷺنہیں ملاں نے بنایا🔉
بریلوی مترجم غلام دستگیر چشتی سیالکوٹی کی فرمان رسولﷺ میں تحریف
حدیث میں سول اللہﷺ نے مولا علیؑ کو صدیقِ اکبر فرمایا مگر بریلوی مترجم نے ترجمہ میں مولا علیؑ کو صدیقِ اکبر لکھنے کی بجائے ابوبکر کو صدیق اکبر لکھا ۔
Real Sunni 🕌 retweeted
*دیوبندی کلمہ*
🌐لاالہ الا اﷲ اشرف تھانوی رسول اﷲ🌐
خلاصہ خواب:بجائے کلمہ طیبہ کے دوسرے جز کے یوں پڑھتا ہوں کہ محمدؐ کے نام کی جگہ تھانوی کا نام لیتا ہوں ہر چند قصد کرتا ہوں لیکن یہی زبان سے نکلتا ہے
جوابِ : اس واقعہ میں تسلی ہے کہ جس کی طرف رجوع کرتے ہو وہ متبع سنت ہے
نبیﷺ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کون ؟
نواصب : رسولؐ کو ابوبکر سب سے زیادہ عزیز تھے
جبکہ دختر ابوبکر کہتی ہیں کہ
اللہ کی قسم میں جانتی ہوں کہ آپؐ کو علیؑ مجھ سے اور میرے والد سے زیادہ پیارے ہیں
🕌میلاد رسول اللہ ﷺ پر خوشی منانے کا انعام🕌
شیخ عبداللہ بن محمد بن عبدالوھاب نجدی نے لکھا کہ کافر ابولہب نے ولادت رسول اللہﷺ کی خوشی میں لونڈی کو آزاد کیا تو اس کافر کو اس کے بدلے میں سوموار کے روز سکون بخش مشروب ملتا ہے .
اب وہابیوں کو عیدمیلاد سے تکلیف ہے
مختصر سیرت رسولﷺ






























