Real Sunni 🕌 retweeted
👑یزید بھی اھلِ سنت کا خلیفہ ہے👑
بقول مُلا علی القاری
جن بارہ خلفا کا ذکر رسولؐ اللہ نے کیا اہلسنت کے مطابق یزید ان بارہ خلفا میں شامل ہے۔ جبکہ شیعہ عقیدہ ہے کہ یہ روایت ان کے بارہ اماموں کے بارے میں ہے
🔖 کتاب شرح فقہ اکبر (اردو، مکتبہ رحمانیہ صفحہ نمبر:151)
Real Sunni 🕌 retweeted
مشہور صوفی سید محمد بن جعفر مکی نے اپنے ایک مکتوب میں لکھا کہ
'ہندوستان میں جو کوئی دو مرتبہ علیؑ کا نام لے، اسے رافضی کہتےہیں
واللہ! میں نے ان( علیؑ) کے جو مناقب مشاہدہ کیے ہیں، اگر ان میں سے ایک ذرہ بھی ظاہر کر دوں تو آفتاب کا جمال بالکلیہ محو(یعنی مکمل طور پر غائب) ہو جائے'
Real Sunni 🕌 retweeted
آل رسولؐ کا بدترین دشمن مروان
مروان عثمان کا نائب اور دور معاویہ میں مدینہ کا گورنر
اور یزید کے بعد 'مسلمانوں' کا خلیفہ
ابو یحیی نے کہا میں حسینؑ و حسن ؑ کےدرمیان تھا۔
اور مروان ان دونوں کو گالیاں دےرہا تھا۔
مرروان کہنے لگا: اہل بیت ملعون ہیں
سند صحیح: محقق حسین سلیم اسد
Real Sunni 🕌 retweeted
Sunni : We follow Sunnah
Also Sunni to another Sunni: I follow Sunnah but you don't follow Sunnah.
Real Sunni 🕌 retweeted
*دیوبندی کلمہ*
🌐لاالہ الا اﷲ اشرف تھانوی رسول اﷲ🌐
خلاصہ خواب:بجائے کلمہ طیبہ کے دوسرے جز کے یوں پڑھتا ہوں کہ محمدؐ کے نام کی جگہ تھانوی کا نام لیتا ہوں ہر چند قصد کرتا ہوں لیکن یہی زبان سے نکلتا ہے
جوابِ : اس واقعہ میں تسلی ہے کہ جس کی طرف رجوع کرتے ہو وہ متبع سنت ہے
Real Sunni 🕌 retweeted
اصل مجوسی نواصب ہیں
نواصب علمی جواب نہیں بنتا تو مخالفین کےواسطے اکثر ایرانی مجوسی کےالفاظ استعمال کرتے ہیں
جبکہ حقیقت یہ ہےنواصب کے مذہب کے بانی علما اور صحاح ستہ کے مولفین سب کے سب ایرانی تھے بخاری کے آبا تو مشہور 'فارسی النسل اور اپنی قوم کے مذہب پر قائم تھے' یعنی مجوسی تھے
Real Sunni 🕌 retweeted
اب بریلوی ناصبی کہتے ہیں کہ ولی کا معنی دوست ہے وغیرہ وغیرہ
لیکن فتاویٰ رضویہ جلد نہم ، صفحہ نمبر /812-813 میں ہے کہ
کارخانہ ولایت کے فیوض و برکات جو خدا کی بارگاہ سے
اولیاء اللہ پر نازل ہوتے ہیں ، اور یہ منصب عالی ظہورِ آدمؑ
کے زمانے سے
حضرت علی مرتضیؑ کی روح پاک کے لئے مقرر تھا
Real Sunni 🕌 retweeted
۲۲ رجب پہ کونڈوں کی نیاز کے خلاف پراپیگنڈہ دیوبندیوں نے شروع کیا۔ کھبی اہلسنت کا کہنا تھا کہ کونڈوں کی ابتدا انہوں نے کی۔ اور دیوبندی پرایگنڈہ کے خلاف
'کونڈوں کی فضیلت
بجواب
کونڈوں کی حقیقت'
نامی کتاب لکھی۔ لیکن اب پاکستان کے اہلسنت شیعہ دشمنی میں ناصبی تکفیری بنتے جا رہے ہیں
Real Sunni 🕌 retweeted
ناصبیت کی بواسیر سے پہلے الیاس قادری نےاپنی کتاب"کفن کی واپسی" کے پرانے ایڈیشن میں کونڈوں کی نیاز ۲۲ رجب بارے لکھا
' 22 رجب المرجب آپؑ کےوصال کا دن نہ بھی ہو تو بھی مسلمانوں میں اس دن آپؑ کا ایصال کے لٸے کونڈے شریف راٸج ہیں'
نئےایڈیشن میں یہ موجود نہیں
#نیاز_امام_جعفر_صادق ؑ
Real Sunni 🕌 retweeted
سوال نمبر ۹
اللہ تعالی نے جن 124000 نبیوں کو بھیجا، ان میں سے کس کا ثبوت ہے کہ انہوں نے اپنا سب کچھ صدقہ (خیرات) کے طور پر اپنے پیروکاروں کے لیے چھوڑ دیا؟
اگر انہوں نے ایسا کیا تو پھر نبیؐ کی بیویوں، جو اہلسنت کے مطابق اہلبیت ہیں، نے اپنی جائیدادیں اسلامی ریاست کو کیوں نہ دیں؟
Real Sunni 🕌 retweeted
سوال نمبر ۸
اللہ تعالی نے124000 نبی بھیجے
کیا اس بات کا کوئی ثبوت ہےکہ ان میں سےکسی ایک نبی کی موت پر ان کےصحابہ نےانکےجنازےمیں شرکت کرنےسےگریزکیا اور اپنےجانشین کا انتخاب کرنےمیں شرکت کوترجیح دی؟
اگر ایساکوئی سابقہ موجود نہیں ہےتو پھر نبؐی کےصحابہ نے یہ طریقہ کیوں اختیار کیا؟
Real Sunni 🕌 retweeted
🧑🍳دیوبندی کا تبرک ہولی دیوالی کی پوری و کھانا🧑🍳
فتاوی رشیدیہ کے مطابق ہندو تہوار کا کھانا و تحفہ درست ہے اور اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
نیازِ امام حسینؑ پر اعتراض کرنے والے ہولی دیوالی کی پوری کھانا حلال سمجھتے ہیں
Real Sunni 🕌 retweeted
عائشہ کا حجرہ اور غیر محرموں کا حالت جنابت میں ہونا
📚
صحیح مسلم کی اس صحیح ( اہلسنت کے مطابق) سے کچھ سوال پیدا ہوتے ہیں کہ بھرے مدینہ میں نامحرم لوگ حجرہ عائشہ میں رات کیوں بسر کرتے تھے؟
اور حضرت عائشہ کو کیسے علم ہوا کہ بندہ جو صاف کر رہا ہے وہ منی ہے؟
al-hadees.com/hadees-details…
Real Sunni 🕌 retweeted
✿ ماں کا بیٹے کو قتل کرنے کا گناہ ✿
ام اوفی عبدیۃ حضرت عائشہ کے پاس گئی اور کہا کہ اے ام المومنین اگر ایک ماں اپنے چھوٹے بچے کو قتل کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حضرت عائشہ نے کہا کہ وہ جھنم جائیگی اس پر دوزخ واجب ہے۔
اس پر ام اوفی عبدیۃ نے جواب میں کیا کہا تصویر میں ملاحظہ کریں
Real Sunni 🕌 retweeted
سنیوں کے نزدیک امام حسینؑ کا قاتل بھی 'رضی اللہ عنہ' ہے ۔
نہ صرف قاتل حسینؑ ثقہ بھی ہے ،حیرت ہے کہ اس قاتل سے دین بھی لیا جا رہا ہے اور اسے رضی اللہ بھی کہہ رہتے ہیں۔ جبکہ اھل بیت اور مولیٰ علیؑ کے محب پر شیعہ و رافضی کا الزام لگا کر اس کی روایت بھی رد کر دی جاتی ہے
Real Sunni 🕌 retweeted
۞یزید ملعون علماء اہل سنت کی نظر میں ۞
۱-یزید منکرِ رسالت تھا
۲۔یزید شرابی تھا
۳۔ واقعہ حرہ اور خانوادہ اہلبیت ع کا قتل
Real Sunni 🕌 retweeted
پیغمبرؐ اپنے فرزند پر روتے ہیں اور گریہ کو رحمت اور شفقت کہہ رہیں ہیں۔ اوراپنے فرزند کو پکار کر اظہار غم کر رہے ہیں اسی کو تو نوحہ کہتےہیں
رسولؐ رونے کو رحمت کہہ رہے ہیں اور مفتی رونے کو بدعت کہتا ہے۔جب کوئی کہے کہہ اے حسینؑ ہم آپ کے سوگ میں غمگیین ہیں تو مفتی اسے بدعت کہتا ہے
Real Sunni 🕌 retweeted
شہادت امام حسینؑ
رسول اللہ کو شہادت امام حسین کی وحی پر رسول اللہﷺ کے شہادت امام حسینؑ سے کئی دہائی پہلے شہادت امام حسینؑ پر رونا
رسول اللہؐ کا صحابہ کو خواب میں پریشان حال ملنا اور شہادت امام حسین کا بتانا
صحيح الإسناد اہلسنت احادیث کے حوالے
Real Sunni 🕌 retweeted
شہید پر رونا جائز ہے
🤲📿
امام حسینؑ پر رونے کو بدعت بتانےوالےذرا اس روایت کو غور سے پڑھیں کہ کچھ لوگ جابرؓکو رونےسے روک رہے تھے لیکن رسول اللہؐ نےرونے سے منع نہیں فرمایا۔ اب جو رونے سے مرنے والے پر عذاب ہوتا ہے وغیرہ جیسے عقائد رکھنے والے اس روایت کو تب تک پڑھیں جب تک عقل نہ آئے


































