Resisting Tyranny retweeted
🚨 Trump didn't build Imran Khan's cell but every compliment paid to Pakistan's Field Marshall Asim Munir has made it easier to keep the former Pakistani Prime Minister's prison door locked.
➡️ patreon.com/cjwerleman/posts…
Resisting Tyranny retweeted
جب محمد ذیشان نے چاند پر پہلا قدم رکھا تو آگے کیا لکھا دیکھا
🤖 Made with AI
Resisting Tyranny retweeted
یہ عمران خان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا تھا، گھر کے اندر موجود چینی آٹا تک چرا لیا گیا، اگر تب آواز بلند کی ہوتی تو آج مولانا کے گھر کی باری نہ آتی
آپ کی مجرمانہ خاموشی نے آپ کے گھر کے دروازے پر بھی دستک دے دی
Resisting Tyranny retweeted
ملک میں کچھ بھی ہوجائے سبجیکٹ مکمل خاموش ہے اسے نہ کچھ سنائی دیتا ہے نہ دکھائی!
Resisting Tyranny retweeted
لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا / آفشیل یا نان آفشیل ٹھنڈا پڑگیا ہے اور ٹرینڈز میں عاصم منیر جیسے بدنام شخص کے ٹرینڈز ٹاپ پہ کیسے چل رہے ہیں.
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ISPR والے ٹرینڈز چلا رہے ہیں، جس میں فیک اکاؤنٹس، بوٹس، اور دیگر طریقوں سے اس شخص کے ٹرینڈز کو چلایا جاتا ہے.
“آرمی آگاہی نیٹورک” کی تنخواہ دار ٹیم بھی اس میں مکمل فعال ہے.
عوام کا مال اپنے باپ کا مال سمجھ کے اس طرح لُٹایا جارہا ہے.
یہ وڈیو میں نے کئی ہفتے پہلے بنائی تھی لیکن پوسٹ نہ کرسکا.
#ShiftKhanToHospitalNow
Resisting Tyranny retweeted
جس وقت عدت جیسے خلاف شریعت کیس میں عمران خان کی اہلیہ کی عزت تار تار کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی تب تقی عثمانی اور فضل الرحمان شہباز شریف کے تلوے چاٹ رہے تھے
کیا عمران خان قومی رہنما نہیں تھا یا مولانا فضل الرحمن عمران خان سے بڑا لیڈر ہے ؟
Resisting Tyranny retweeted
یہ قومی فوج ہے اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں ملک کے لیے جان دیتے ہیں اس لیے یہ ان کا حق ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم وفاقی، صوبائی اور ریگولیٹری ادارے (19 افسران)
1. لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ چیئرمین نیب (NAB)
2. لیفٹیننٹ جنرل (ر) منیر افسر چیئرمین نادرا (NADRA)
3. لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا (WAPDA)
4. لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی سابق چیئرمین واپڈا
5. لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سابق چیئرمین واپڈا
6. لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی سیکرٹری دفاع
7. لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان سابق سیکرٹری دفاع
8. میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر برائے صحت پنجاب
9. میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان چیئرمین پی ٹی اے (PTA)
10. لیفٹیننٹ جنرل (ر) اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) / سابق چیئرمین NDMA
11. لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC)
12. میجر جنرل (ر) مسرت نواز ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن
13. لیفٹیننٹ جنرل (ر) ہدایت الرحمان چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن
14. میجر جنرل (ر) قیصر انیس خرم چیئرمین سپارکو (سابقہ تعیناتی)
15. میجر جنرل (ر) سلیمان اعظم محتسب پنجاب (سابقہ تعیناتی)
16. میجر (ر) شہزاد سلیم سابق ڈی جی نیب لاہور
17. بریگیڈیئر ظہیر ڈی جی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس
18. میجر جنرل (ر) عرفان ارشد ممبر پاکستان سپورٹس بورڈ
19. لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن عماد محمدی ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس
تعلیمی ادارے اور کارپوریشنز (7 افسران)
20. لیفٹیننٹ جنرل (ر) زاہد لطیف ریکٹر نسٹ (NUST)
21. لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز چیئرمین نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (NTC) و قائم مقام وی سی NFC ملتان
22. ائیر مارشل (ر) عبدالمجید وائس چانسلر ائیر یونیورسٹی
23. میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر ڈی جی مذہبی تعلیم (وزارت تعلیم)
24. میجر جنرل (ر) محمد احسان اللہ ڈائریکٹر ویلفیئر ایجوکیشن، فوجی فاؤنڈیشن
25. ائیر وائس مارشل (ر) عامر حیات سی ای او پی آئی اے (سابقہ)
26. ائیر وائس مارشل (ر) خرم مشتاق سی ای او پی آئی اے (مختلف ادوار)
فلاحی اور تجارتی فاؤنڈیشنز (3 افسران)
27. لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر مینیجنگ ڈائریکٹر و سی ای او، فوجی فاؤنڈیشن
28. میجر جنرل (ر) سید انیس اکبر قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT)
29. ائیر وائس مارشل (ر) جنید احمد صدیقی مینیجنگ ڈائریکٹر، شاہین فاؤنڈیشن
مختلف ممالک میں سفیر اور بین الاقوامی عہدے (10 افسران)
30. لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود سیکرٹری جنرل، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ (سیکرٹریٹ ریاض)
31. لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر سفیر برائے متحدہ عرب امارات
32. میجر جنرل (ر) عمر فاروق برکی سفیر برائے سری لنکا
33. میجر جنرل (ر) فرحت عباسی سفیر برائے برونائی
34. میجر جنرل (ر) اختر جمیل راؤ سفیر برائے بوسنیا
35. میجر جنرل (ر) سجاد علی خان سفیر برائے اردن
36. وائس ایڈمرل (ر) اطہر مختار سفیر برائے مالدیپ
37. میجر جنرل (ر) طیب اعظم سفیر برائے نائیجیریا
38. ائیر مارشل (ر) شاہد اختر علوی سفیر برائے شام
39. میجر جنرل (ر) اسرار الحق کھوکھر سفیر برائے یوکرین
سول سروس (PAS) کے افسران جو ماضی میں کیپٹن تھے (4 افسران)
40. کیپٹن (ر) خرم آغا وفاقی سیکرٹری داخلہ (سابق چیئرمین NHA)
41. کیپٹن (ر) محمد محمود وفاقی سیکرٹری / چیئرمین پی ٹی سی ایل بورڈ
42. کیپٹن (ر) فضیل اصغر سابق چیف سیکرٹری بلوچستان
43. کیپٹن (ر) خوشحال خان چیف سیکرٹری آزاد کشمیر
حاضر سروس (Serving) جنرلز کے زیرِ انتظام ادارے (ادارہ جاتی فہرست)
این ڈی ایم اے (NDMA)
ایس آئی ایف سی (SIFC)
ایف ڈبلیو او (FWO)
نیکٹا (NACTA)
Resisting Tyranny retweeted
خلا باز کو فون کرکے اپنی تشہیر کروانے والے بغلول کو کوئی بتائے کہ:
- سندھ طاس معاہدہ ابھی تک معطل ہے
- پاکستان دہشتگردی بھگتنے والے ممالک میں پہلے نمبر پہ پہنچ گیا ہے
- کاروبار کرنے کی اعتماد کی سطح منفی 27 تک گر گئی ہے
اور اس شودے کو اپنی تشہیر کی پڑی ہے!
Resisting Tyranny retweeted
“میرا یہ کلپ سنبھال کے رکھ لیں. ایک دن فوج کی آنکھیں کھلیں گی. اسلام آباد میں تہتے مظاہرین کا قتل عام کرنے والے اور پچھلے تین چار سال میں پاکستانیوں کا قتل کرنے والے، اس کا حکم دینے والے، سپورٹ دینے والے اور پلاننگ کرنے والوں کو فوج ایک دن خود گرفتار کرے گی، Nuremberg Trials کی طرز کا ٹرائل کرے گی!”
“اپنے افسر کا غیر انسانی، غیر قانونی، غیر اخلاقی حکم ماننا واجب نہیں ہے.”
@MoeedNj
#IslamabadMassacre
Resisting Tyranny retweeted
ظلم کی انتہا ہو گئی
گورنر راج کے بعد تحریک انصاف کے صوابی سے ایک کارکن کو 3MPO کے تحت اٹھایا گیا غم میں والد انتقال کر گئے جب پے رول پر کارکن کو گھر لایا جا رہا تھا تو کارکن کے گھر پہنچنے سے قبل والدہ بھی انتقال کر گئیں دونوں والدین کا شام مغرب کے بعد ہمیں جنازہ پڑھنا پڑھا ، انہوں نے پاکستان کی یہ حالت کر دی ہے ۔
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
Resisting Tyranny retweeted
یہ فلسطین نہیں ہے یہ پاکستان ہے جہاں رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنا نشانہ چیک کر رہی ہے۔
#IslamabadMassacre
Resisting Tyranny retweeted
25 نومبر کو پولیس اور رینجرز نے روڈ کی سائیڈ پر شیلنگ کے دھویں سے بچنے کے لیے آگ جلا کر کھڑے اسلام آباد کے مقامی لوگوں پر گاڑیاں چڑھائیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Resisting Tyranny retweeted
BREAKING; first images of #IslamabadMassacre accused emerge after @soldierspeaks investigation
Resisting Tyranny retweeted
رینجرز نے سیدھے فائر مارے جس سے ہمارے 2 کارکن موقع پر ہی شہید ہو گئے اور 6 زخمی ہیں جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
پی ٹی آئی کارکنان 26 نمبر چونگی پر پیش آنے والے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Resisting Tyranny retweeted
1۔ رشید شہید
2۔ عمر، انکا چھوٹا بھائی جیل میں
3۔ ابوزر اور بلال۔۔۔رشید شہید کے معصوم بچے!
#IslamabadMassacre
#NeverForget
Resisting Tyranny retweeted
With US Congressmen listening and watching, @WajSKhan and @MoeedNj present the case of #IslamabadMassacre , on behalf of Pakistanis, absolutely brilliantly:
Wajahat:
“This is something you are also partially responsible for! Washington has long played a role in Pakistan. Now this monster is unleashed, not on Afghanistan or China or Iran, but on the people of Pakistan themselves, who are friends and relatives of your own constituents. So you have a moral obligation.
This is going to come home to roost very soon. It is affecting your own constituents.”
Moeed:
“One of the biggest challenges right now is that, one cannot find the truth of what is really happening in Pakistan. The massacre has taken place in a context, that it is impossible for media and human rights related people in Pakistan to report the facts.
After May 9th 2023 conspiracy (hatched by the military), around 20,000 people were picked up by the security agencies.
“The extension of this tyranny and repression in Pakistan, in which this massacre has taken place, is Transnational Repression - my own relatives have been picked up, hundreds of Pakistani Americans’ relatives and business associates have been picked up, harassed and tortured to silence the Pakistani Americans.”
“Under these circumstances, how can you expect the media personnel to report about the facts. This is why you only hear about “deaths” without any concrete number.”
“Such is the tyranny of this Pakistani regime to stop the diaspora.
This massacre would not have taken place if Biden Administration had not remained silent for so long.”
Live: youtube.com/live/XNxeUHb8ZRk…
#WhyDidYouShoot
Resisting Tyranny retweeted
میں لیڈرشپ سے ڈیمانڈ کرتا ہوں کہ ہمارے 26 نومبر کے شہداء سے متعلق پارٹی کی طرف سے داہر کیس جوعدم پیروری پر خارج ہوا اسکے حقائق (25 جولائی 2026) کی کورکمیٹی میٹنگ کے منٹس کی صورت میں شہداء کے خاندانوں اور سپورٹ بیس کے سامنے رکھےجائیں۔ یہ ان خاندانوں کا حق ہے۔
#IslamabadMassacre
Resisting Tyranny retweeted
تم نے جس عمران خان کے بغض میں باپ کو شہید کیا، اسکی اولاد نے اسی عمران خان کی تصویر اٹھالی ہے۔
#RasheedShaheed
#IslamabadMassacre
Resisting Tyranny retweeted
Part 1/3:
Against the police's own account
Radio Pakistan, 26 Nov 2024: "miscreants rammed a vehicle into Rangers personnel."
Next day, police told Dawn the driver lives in F-10 and "failed to see the personnel" in the dark.
The FIR still names Imran Khan sahib, an innocent political prisoner, in a murder case.
#IslamabadMassacre




























