اقتدار کے مزے، اپوزیشن کے نعرے!
کیا حکومتی وزرا اپنی ہی حکومت پر تنقید کرکے سرخیوں میں رہنا چاہتے ہیں؟ عوامی مسائل کا حل کون دے گا؟
Enjoying power while playing opposition? Are ministers attacking their own government for headlines while public issues remain ignored?
تفصیلی تجزیہ اس لنک پر پڑھیں۔
rightnow.pk/opinion/2026/11/…
#PakistanPolitics #RightNow #Accountability #Inflation
Right Now analysed 308 programmes across 8 Pakistani news channels (222.3 broadcast hours). Preliminary transcript analysis found references to human rights in 107 programmes, GBV in 37, digital rights in 35, women’s rights in 10 and child abuse in 6. These are keyword- and context-based findings, approx verified airtime totals. #RightNow #MediaIntelligence @yazdanifauzia
Replying to @yazdanifauzia
Right Now analysed 308 programmes across 8 Pakistani news channels (222.3 broadcast hours). Preliminary transcript analysis found references to human rights in 107 programmes, GBV in 37, digital rights in 35, women’s rights in 10 and child abuse in 6.
These are keyword- and context-based findings, approx verified airtime totals.
#RightNow #MediaIntelligence
23
📊 RIGHT NOW | WHAT DOMINATED PAKISTANI TV?
22 October – 21 November 2026
🔴 308 programmes | 8 news channels | 222.3 broadcast hours | 21,835 time-coded segments
What dominated Pakistan’s political talk shows over the past month?
📺 Key findings:
▪️ Imran Khan — mentioned in 221 programmes (71.8%)
▪️ Mohsin Naqvi — 184 (59.7%)
▪️ New provinces — 182 (59.1%)
▪️ Economy — 157 (51%)
▪️ Governor rule — 157 (51%)
▪️ Bilawal Bhutto — 152 (49.4%)
▪️ Referendum — 151 (49%)
▪️ Khawaja Asif — 130 (42.2%)
▪️ Rana Sanaullah — 123 (39.9%)
▪️ Political system reset — 116 (37.7%)
🌍 Afghanistan featured in 92 programmes (29.9%), while Gaza and Palestine appeared in 56 (18.2%).
🌱 And what about environmental issues?
Smog and air pollution appeared in just 11 programmes (3.6%), as did climate change.
🔎 Beyond keywords, Right Now captures the actual conversation.
Our monitoring system preserves statements by federal ministers, opposition leaders, political analysts and TV anchors, with speaker identification, original Urdu transcripts, programme references and video timestamps.
This enables researchers to:
✅ Track daily, weekly and monthly political, legal and economic trends.
✅ Compare supporting and opposing positions on major national issues.
✅ Identify disputed claims, contradictions and changes in political positions.
✅ Estimate discussion airtime and compare coverage across channels.
✅ Retrieve original statements and video clips for verification.
From 222 hours of television to searchable, evidence-based media intelligence.
📌 Methodology: The figures above represent programmes containing selected keywords, not the number of personal appearances or minutes of discussion. Statement-level and airtime analysis are separate capabilities.
RIGHT NOW — MEDIA THAT MOVES
#RightNow #MediaIntelligence #PakistanPolitics #MediaMonitoring #DataJournalism #PoliticalAnalysis #MediaResearch #UrduAI #PakistanMedia
@amirmateen2 @MalickViews @MazharAbbasGEO @QuatrinaHosain @majidsnizami @Asad_Umar @AUKhanOfficial1 @mohsinrz @TheHaroonRashid @MehmoodJan1
رانا ثناءاللہ:
اردووہ ان کے بھی، وہ ان کے بھی سینیٹر ہیں وہ ہمارے بھی سینیٹر ہیں۔ جو پیپلز پارٹی کے ووٹ تھے، پنجاب اسمبلی میں، اور ق لیگ کے۔ تو انہی ووٹوں کی ایما پہ جو ہے وہ محسن نقوی صاحب نے سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا ارادہ کیا، اور پھر جو کمی تھی وہ ہم نے پوری کی۔تو میں نے تو کل بھی ایک،
سلیم صافی:
تو آپ کی اطلاع کیا ہے؟ زرداری صاحب نے کوئی دونوں، نہیں، یہ دونوں ان کے بیٹے ہیں۔ صلح کرائی ہے؟
رانا ثناءاللہ:
دونوں ان کے بیٹے ہیں اور ان کے ڈسپلن (discipline) میں ہیں، ان سے باہر نہیں ہیں۔ ہوں۔ تو میں نے تو کل بھی یہ عرض کیا تھا، کہ پریزیڈنٹ زرداری صاحب سے یہ گزارش کی جائے، کہ جناب ان کو بلا کے بٹھا کے ان کو سمجھائیں۔ ایک نے صوبوں کی حمایت کرنی ہے وہ ضرور کریں۔ یہ بحث ہونی چاہیے لیکن ہیلتھی ڈسکشن (healthy discussion) ہونی چاہیے۔ دوسرے نے مخالفت کرنی ہے تو بالکل اسے بھی اجازت ہے وہ مخالفت کرے، لیکن اس، ان آرگومنٹس (arguments) میں خواہ مخواہ، نہیں، محسن نقوی صاحب بھی بلاول صاحب کی طرح، دوسری چیزوں کو جو ہے وہ لانے اور اس بحث کو آلودہ کرنے میں کیا حاصل ہے؟
سلیم صافی:
محسن نقوی صاحب بھی بلاول صاحب کی طرح زرداری صاحب کے ڈسپلن میں ہیں؟
رانا ثناءاللہ:
جی، بالکل ہیں۔
سلیم صافی:
اچھا؟
رانا ثناءاللہ:
ہاں، ابھی تک تو انھوں نے عاق تو نہیں کیا ان کو۔ ہوں، اچھا، اب، وہ ان کو اپنا بیٹا وہ کہتے ہیں اور یہ، یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ کوئی کوئی ہم کہہ رہے ہیں یا کوئی اور کہہ رہا ہے، وہ خود کہتے ہیں۔ ہوں، اچھا، اج ذرا اس معاملے کو کلیئر (clear) کرتے ہیں، مزید الجھانے کی بجائے۔ ہوں، آپ کی حکومت کا ارادہ کیا ہے؟ وہ نئے صوبے بنانا چاہتی ہے یا نہیں؟
جیو نیوز — جرگہ، سلیم صافی تاریخ: 21 نومبر 2026 | مہمان: رانا ثناء اللہ
Time Code 00:12:06
دیکھیں آپ کل اور پرسوں کی جو سٹیٹمنٹس (statements) ہیں اس سے اگر آپ نے ان کو بغور دیکھا ہو یا پریس کانفرنس بھی آپ نے یقیناً سنی ہوگی تو وہاں پہ بلاول بھٹو صاحب نے یہ بھی کہا کہ جی ہمارے ساتھ تو صوبوں کی بات ہی نہیں کی گئی، ہمارے ساتھ تو کسی نے بات ہی نہیں کی صوبوں کی، او بھئی دہائی خدا کی، جو بندہ صوبوں کی بحث کا جس نے اغاز کیا اکنامک فورم (economic forum) سے وہ ہر وقت جو ہے وہ پریزیڈنٹ ہاؤس (president house) میں ہوتا ہے اگر آپ بیچ میں دو دن کا وقفہ پڑ جائے تو وہ نواب شاہ جا کے زرداری صاحب سے ملتا ہے اور اگر وہ باہر ہوں تو لندن جا کے ان کو ملتا ہے، آسٹریا جا کے ان کو ملتا ہے تو یہ پچھلے یعنی
چار پانچ ماہ سے پورے ملک میں جو ہے یہ بحث ہو رہی ہے تو اس نے آپ کے ساتھ بات ہی نہیں کی، ہاؤ سٹرینج اٹ اِز (How strange it is) یہ ایسے ہو سکتا ہے؟ یعنی یقین تو نہیں آتا، اور بلاول صاحب کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ جو ہے وہ کسی نے بات ہی نہیں کی، اس لیے PML-N کا یہ اصولی موقف ہے کہ یہ بحث جو ہے یہ فورمز (forums) پہ اور یہ سیمینارز (seminars) میں یا یہ پریس کانفرنس میں طے ہونے والی نہیں ہے، اس کے اوپر کوئی فیصلہ ہونا ہے تو وہ پارلیمنٹ میں ہونا ہے جب یہ بحث جو لوگ کر رہے ہیں، حمایت کرنے والے بھی اور مخالفت کرنے والے بھی، وہ اس بحث کو پارلیمنٹ میں لے کے ائیں گے PML-N اپنا اجلاس منعقد کرے گی، اس میں
PML-N میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں کہ جو اس کے حامی ہیں، کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو حامی نہیں ہیں، تو اس کے اوپر ڈیبیٹ (debate) ہوگی، اکثریت سے جو فیصلہ ہوگا وہ PML-N جو ہے وہ پارلیمنٹ میں وزیراعظم پالیسی سٹیٹمنٹ (policy statement) دیں گے،
محسن نقوی نے کس وزیر کے پول کھولنے کی دھمکی دی؟ رانا ثناء اللہ یا خواجہ آصف؟
رائٹ ناؤ کے مانیٹرنگ سسٹم میں 22 اکتوبر سے 21 نومبر تک نشر ہونے والے 308 ٹی وی پروگراموں کے ٹرانسکرپٹس کا جائزہ لیا گیا۔
رانا ثناء اللہ کے 19 اور 21 نومبر کے بیانات اور اگلے ہی روز محسن نقوی کے ردعمل میں کیا تعلق ہے؟
رانا ثناءاللہ نے کس پروگرام میں محسن نقوی کے حوالے سے کیا گفتگو کی اور اس گفتگو کا محسن نقوی سے کی آج کی گفتگو سے کیا تعلق ہے جاننے کے لئےتفصیلی تجزیہ پڑھیے۔
rightnow.pk/opinion/2026/11/…
@RanaSanaullahPK @MohsinnaqviC42 @KhawajaMAsif #PMLN #NewProvinces
پنجاب میں کرپشن کے الزامات سے سیاسی نظام کے ری سیٹ تک، ٹی وی پر بحث کیسے تبدیل ہوئی؟
یہ تجزیہ کسی ایک ٹی وی پروگرام، چند وائرل کلپس یا سوشل میڈیا پوسٹس کی بنیاد پر تیار نہیں کیا گیا۔
رائٹ ناؤ (RightNow) کے ٹی وی مانیٹرنگ سسٹم نے یکم سے 16 نومبر 2026 کے دوران پاکستان کے 8 نیوز چینلز کے 169 کرنٹ افیئرز پروگراموں کی تقریباً 123 گھنٹے کی نشریات کا جائزہ لیا اور اس میں بلاول بھٹو کی آج کی تقریر کو شامل کر کے رپورٹ کی یہ شکل تشکیل پائی۔
ان پروگراموں کے مکمل، ٹائم کوڈ کے ساتھ محفوظ ٹرانسکرپٹس کی مدد سے یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات، نئے صوبوں کے قیام، ریفرنڈم اور سیاسی نظام کو ری سیٹ کرنے کی بحث کس طرح آگے بڑھی۔
تجزیے میں دیکھا گیا کہ کس تاریخ کو کون سا موضوع زیرِ بحث آیا، اسے کتنا نشریاتی وقت ملا، کس سیاسی جماعت یا رہنما نے کیا مؤقف اختیار کیا اور وقت کے ساتھ سیاسی بیانیے میں کیا تبدیلی آئی۔
17 نومبر کو بلاول بھٹو زرداری کے تازہ بیانات کو بھی اس سیاسی تسلسل میں شامل کیا گیا ہے۔ تاہم یہ بیانات ابتدائی 169 پروگراموں کے ڈیٹا سیٹ کا حصہ نہیں ہیں۔
رائٹ ناؤ کا مقصد صرف یہ بتانا نہیں کہ کس نے کیا کہا، بلکہ یہ بھی واضح کرنا ہے کہ کب کہا، کس پروگرام میں کہا، کتنی دیر اس پر گفتگو ہوئی اور مختلف سیاسی مؤقف کس طرح تبدیل ہوئے۔
یہی فرق ہے چند منتخب ویڈیو کلپس دیکھنے اور مکمل نشریاتی ریکارڈ کی بنیاد پر سیاسی بیانیے کا تجزیہ کرنے میں۔
RightNow | TV Monitoring & Narrative Intelligence
#RightNow #TVMonitoring #NarrativeAnalysis #PakistanPolitics @AmirMateen2 @ArbazRazaBhutta
ربیعہ احسن کیس: خبر پہلے یا تصدیق ؟
پولی گراف ٹیسٹ ہوا نہیں، مگر پولیس ذرائع نے مکمل بھی کروا دیا؟
خبر یہاں تک پہنچ گئی کہ ٹیسٹ کے دوران ملزم کی دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر بھی غیر معمولی تھے!
پھر عدالت میں پولیس نے ٹیسٹ کرانے کے لیے مزید ریمانڈ مانگ لیا۔
ایک ہی مقدمہ، روز نئی کہانی، ہر خبر کا حوالہ ’’ذرائع‘‘!
سوال یہ ہے کہ خبر پہلے دینا ضروری ہے یا اس کی تصدیق کرنا؟
کیا ہمارے نیوز رومز میں ’’ذرائع کے مطابق‘‘ لکھ دینا ہی صحافتی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے کافی ہے؟
ربیعہ احسن کیس میں متضاد خبروں اور ذرائع کی صحافت کا تفصیلی جائزہ
rightnow.pk/opinion/2026/11/…
#RabiyaAhsan #JournalismEthics #MediaAccountability #FactChecking
پنجاب کو آئی فون 19 بناتے بناتے کہیں پورا نظام ہی ری سیٹ نہ ہو جائے؟
پنجاب آئی فون 19 بن گیا، نیوٹن کو بھی کھینچ تان کر مسلم لیگ نون میں شامل کروا دیا گیا مگر بلاول سیاسی نظام اور محسن نقوی پورا سسٹم ری سیٹ کرنے پر کیوں تلے ہوئے ہیں؟
کہیں پنجاب کو آئی فون 19 بناتے بناتے ن لیگ کا اپنا سافٹ ویئر ہی اپ ڈیٹ تو ہونا نہیں شروع ہو گیا؟ تبدیلی صرف سافٹ وئیر کی ہوگی یا ہارڈ ویئر بھی بدلنے والا ہے؟ 😄
مکمل کالم اس لنک پر پڑھیں: rightnow.pk/opinion/2026/11/…
#Punjab #PMLN #PoliticalReset #PakistanPolitics
@HuzaifaRehman_ @AUKhanOfficial1 @92newschannel
کیا آپ روزانہ 15 بڑے ٹی وی پروگرام دیکھے بغیر جاننا چاہتے ہیں کہ کس نے کیا کہا؟
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ پاکستان کے 15 اہم کرنٹ افیئرز (Current Affairs) پروگرام گھنٹوں دیکھے بغیر جان سکیں کہ کس پروگرام میں کون سے موضوعات زیرِ بحث آئے، کس سیاست دان، وزیر، اینکر (Anchor) یا تجزیہ کار نے کیا اہم بات کی، کون سا نیا دعویٰ سامنے آیا اور کس نے کس موضوع پر کیا مؤقف اختیار کیا؟ رائٹ ناؤ (RightNow) کا جدید ٹی وی مانیٹرنگ (TV Monitoring) سسٹم یہ سب معلومات آپ کی انگلیوں پر لے آیا ہے۔ ہم گزشتہ دو ماہ کے بڑے کرنٹ افیئرز پروگراموں کی اقساط اپنے سسٹم میں محفوظ کر چکے ہیں، جہاں آپ پروگراموں کے خلاصے، اہم موضوعات، نمایاں بیانات اور مکمل گفتگو تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
رائٹ ناؤ (RightNow) میں ہر پروگرام کا لفظ بہ لفظ ٹرانسکرپٹ (Transcript)، کی ورڈ سرچ (Keyword Search)، مخصوص الفاظ اور جملوں کی تلاش اور ٹائم کوڈ (Timecode) کی بنیاد پر گفتگو تلاش کرنے کی سہولت موجود ہے۔ آپ کسی سیاست دان کا نام، سیاسی تنازع، حکومتی فیصلہ یا مخصوص موضوع سرچ (Search) کرکے جان سکتے ہیں کہ کس پروگرام میں، کس نے، کب اور کیا کہا۔ حتیٰ کہ کسی مقرر کے بار بار استعمال ہونے والے الفاظ اور تکیہ کلام کی تعداد بھی معلوم کی جا سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، 5 نومبر 2026 کو اے آر وائی نیوز (ARY News) کے پروگرام ’’خبر محمد مالک کے ساتھ‘‘ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنی 18 منٹ کی گفتگو کے دوران قریبا 70 مرتبہ ’’یہ جو ہے‘‘ کا تکیہ کلام استعمال کیا۔ یہ محض ایک مثال ہے کہ کس طرح رائٹ ناؤ گفتگو کی باریک تفصیلات کو بھی قابلِ تلاش اور قابلِ تجزیہ بناتا ہے۔
رائٹ ناؤ صحافیوں، اینکرز (Anchors)، پروڈیوسرز (Producers)، محققین اور میڈیا مانیٹرنگ (Media Monitoring) ٹیموں کے لیے ایک مؤثر ریسرچ ٹول (Research Tool) ہے۔ اس کی مدد سے اہم ساؤنڈ بائٹس (Sound Bites)، متضاد بیانات، غیر معمولی دعووں، خبروں کے نئے زاویوں اور مختلف پروگراموں میں پیش کیے جانے والے بیانیوں کی نشاندہی کی جا سکتی ہے۔ جلد ہی مخصوص گفتگو یا منتخب حصوں کے ویڈیو کلپس (Video Clips) ڈاؤن لوڈ (Download) کرنے کی سہولت بھی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ یوں گھنٹوں کی گفتگو سے مطلوبہ معلومات اور متعلقہ ویڈیو کلپ تک رسائی مزید آسان ہو جائے گی۔
رائٹ ناؤ (RightNow) کا حصہ بنیں۔ اپنا اکاؤنٹ (Account) بنائیں اور ٹی وی مانیٹرنگ اور ریسرچ کے ایک نئے تجربے کا آغاز کریں۔
سائن اپ (Sign Up) کے لیے یہاں کلک کریں:
dcms.rightnow.pk/signup









