RightNowPakistan retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، امن معاہدے کا خیرمقدم
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے رابطہ کرتے ہوئے حالیہ معاہدے کو خطے میں امن کے قیام کے لیے اہم قرار دیا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
rightnow.pk/2026/06/18/72529…
#ShahbazSharif #Iran #PeaceAccord
RightNowPakistan retweeted
پاکستان اسکواش ٹیم کی دو فتوحات، بھارت سے اگلا مقابلہ اہم
پاکستان اسکواش ٹیم نے ایشین چیمپین شپ میں دو ابتدائی میچز جیت لیے، بھارت سے مقابلہ اہم ہوگا، ٹیم ٹو نے بھی پہلی فتح حاصل کی۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
rightnow.pk/2026/06/18/72532…
#Squash #PakistanVsIndia #Championship
RightNowPakistan retweeted
رانا ثنااللہ کا بیان، بھارت کی آبی جارحیت کے جواب میں دریائے چناب پر آبی ذخائر بنانے کی تجویز
رانا ثنااللہ نے دریائے چناب پر آبی ذخائر بنانے کی تجویز دی ہے تاکہ بھارت کی آبی جارحیت کا جواب دیا جا سکے۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
rightnow.pk/2026/06/18/72468…
#WaterSecurity #ChenabRiver #PakistanStrategy
RightNowPakistan retweeted
میرے اور عاصم متین کے چھوٹے بھائی عاطف متین کی رحلت ہمارے خاندان کے لیے ایک ایسا صدمہ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ عاطف کی بے وقت رحلت کا یہ دکھ، یہ خلا اور جدائی صرف ہمارے خاندان تک محدود نہیں، بلکہ عاطف متین سے محبت کرنے والے ہمارے دوست اور احباب بھی شاید مدتوں اس کمی کو محسوس کرتے رہیں۔
اس مشکل گھڑی میں جن دوستوں، عزیزوں، رشتہ داروں، صحافی برادری اور احباب نے ہمارے غم میں شریک ہو کر ہمیں حوصلہ دیا، جنازے میں شرکت کی، تعزیت کے لیے تشریف لائے، فون کیا، پیغام بھیجا یا دعاؤں میں یاد رکھا، میں دل کی گہرائیوں سے ان سب کا شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی محبت، دعاؤں اور موجودگی نے اس کربناک وقت میں ہمارے خاندان کو سہارا دیا۔ اللہ رب العزت میرے پیارے بھائی عاطف متین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے. اور اس کی بیوی سمیرا اور دو بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
RightNowPakistan retweeted
3 نوزائیدہ بچوں کو بچانے والی نرس ندا سلیمی کون ہیں؟
امریکی بمباری کے دوران اس بہادر ایرانی نرس نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ننھی جانوں کو کیسے محفوظ مقام تک پہنچایا؟
ہسپتال پر بمباری کے دوران جب وہ ان بچوں کو بچانے کی کوشش کررہی تھیں تو ان کے کیا محسوسات تھے؟
کیا اسپتال پر بم گرانے والوں کا ضمیر انہیں کبھی ملامت کرے گا؟
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ندا سلیمی کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی ویڈیو شیئر کی۔
کیا یہ منظر جنگ کے اندھیرے میں امید، فرض شناسی اور انسانی ہمت کا واضح پیغام نہیں دیتا؟
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
rightnow.pk/2026/04/24/54458…
#Iran #NedaSalimi #Tehran #HospitalAttack #newborn #IranWar
RightNowPakistan retweeted
کیا ٹرمپ نے واقعی پاکستان کی درخواست پر ایران پر حملہ روکا ہے؟
امریکی صدر کے بیان کے مطابق حملہ مؤخر کیا گیا ہے، جنگ بندی بڑھائی گئی ہے، لیکن ناکہ بندی برقرار ہے۔
تو کیا یہ امن کی طرف قدم ہے یا دباؤ بڑھا کر مذاکرات منوانے کی نئی کوشش؟
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
rightnow.pk/2026/04/22/53690…
#Trump #Iran #Pakistan #Ceasefire
RightNowPakistan retweeted
ایران کا امریکا پر عدم اعتماد، پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کے امکانات محدود
ایران نے وزیر اعظم پاکستان کی مذاکراتی پیشکش پر بات چیت کے امکانات کو محدود قرار دیا، جبکہ امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
rightnow.pk/2026/03/24/45783…
#امریکا #امریکہ
#iran #USA #War #Peace #middleeast
RightNowPakistan retweeted
کیا پاکستان بھی مشرق وسطی میں جاری جنگ کا حصہ بنے گا؟چینی نژاد پروفیسر چیانگ کی پیش گوئی
پروفیسر چیانگ نے ایران جنگ کی طوالت اور عالمی معیشت پر اس کے ممکنہ اثرات کی پیش گوئی کی ہے۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
rightnow.pk/2026/03/21/44898…
#اقتصادیات #امریکا
@TuckerCarlson @xueqinjiang #saudiarabia #pakistan #war #IranWar
RightNowPakistan retweeted
یوم القدس کے موقع پر ایران بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت فلسطین کی حمایت اور ایران کے مؤقف کی عکاسی کرتی ہے، جبکہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔
#ایران #یوم_القدس #فلسطین #مشرق_وسطیٰ #تیل_کی_قیمتیں
@araghchi









