Ronan (@Ronankhan3H) header
Ronan (@Ronankhan3H) profile picture

𝐍𝐨 𝐦𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐬𝐚𝐟𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐑𝐄𝐅𝐔𝐒𝐄𝐃 𝐭𝐨 𝐃𝐄𝐅𝐄𝐍𝐃 𝐡𝐢𝐬 𝐨𝐰𝐧 𝐋𝐀𝐍𝐃, 𝐂𝐎𝐖𝐀𝐑𝐃𝐈𝐂𝐄 𝐢𝐬 𝐚 𝐓𝐢𝐧 𝐬𝐡𝐞𝐝. Pakistan🇵🇰 ❤

GHQ
Joined September 2022
Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)Photo by Ronan (@Ronankhan3H)
ارشد شریف شھید کا آخری سلام۔ انوکھی چمک اسکے چہرے پہ تھی مجھے کیا خبر تھی کہ مر جاے گا مشتاق احمد 💔 #ارشد_شریف_شھید
39
540
13
1,734
58,330
تا قیامت اس باپ کی انکھوں کی بے بسی ہم لوگ نہیں بھولیں گے ۔۔۔۔نہ ان لوگوں کی بے وفائی جنہوں نے لوگوں کو ڈی چوک میں مرنے کے لیے چھوڑا 😭
20
929
7
2,334
12,313
تحریک انصاف کے ورکرز جو 26 نومبر کو شہید کیے گئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا....
40
2,288
23
5,917
54,671
Ronan retweeted
میں نے اپنی زندگی میں پہلا ایسا قیدی دیکھا ہے، جو کہہ رہا ہے کہ میرا جرم لوگوں کو بتاؤ، دکھاؤ لوگوں کو کہ میں نے کیا جرم کیا ہے، مگر کمال دیکھیے کہ الزام لگانے والے ہی بھاگ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نہیں، نہیں، لوگوں کو کچھ نہیں دکھانا۔ قیدی کا نام ہے عمران احمد خان نیازی۔ زعیم لغاری #pakistan @Zaeemlegharii خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
5
883
2
2,171
15,672
ڈی چوک💔
20
639
14
1,325
22,030
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔ لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟ نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا! مطیع اللہ جان
23
1,386
29
5,610
91,341
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کرد
20
1,724
8
6,974
82,289
آپ خود بتائیں بندہ اب کس کی مانے۔۔۔۔۔۔۔۔🤦😋
17
241
7
546
15,066
یہ شعر و شاعری عمران خان کے دور میں ہوتی تھی پھر آرمی نے سب بدل دیا ۔
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے ، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے۔۔۔
1
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے ، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے۔۔۔
30
1,169
9
7,167
93,962
Dr Sahib at that moment must be thinking, the guy has lost the plot!🤣😂
2014 میں جب @MoeedNj صاحب نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کو آمید ہے کہ یہ ساری پارٹی آپ کے خلاف اکٹھے ہو جائے گی ، جواب میں عمران خان نے جو کہا وہ آپ خود سنئیے۔۔۔۔show more
30
866
5
2,901
42,308
شیر کا بچہ
جنرل سانپ کو دعا کا ڈھونگ مہنگا پڑ گیا!! سنیں مولوی عمران ریاض کی دعا اور کہیں— آمین 🤲🏻
1
16
جنرل سانپ کو دعا کا ڈھونگ مہنگا پڑ گیا!! سنیں مولوی عمران ریاض کی دعا اور کہیں— آمین 🤲🏻
172
2,878
53
8,717
119,388
پیشہ ور قاتل ہو تم سپاہی نہیں ۔ قاتلوں ہماری جان کو مار کر یہ نفرت تا عمر امر کر لو گے تم ۔
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
7
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
224
7,465
130
14,517
191,261
اللہ الحق ہے — سچ کا خدا ہے! 27 مارچ اسلام آباد کے جلسہ میں وزیراعظم عمران خان 🇵🇰 نے جو ہاتھ میں کاغذ کا ایک ٹکڑا لہرایا تھا۔ وہ ایک حقیقت تھا اور رہے گا۔ سچ کا یہ تھپڑ مئی 2026 کو سب غداروں کے منہ پر زوردار طریقے سے ڈراپ سائیٹ نے مارا۔ اس حساب سے عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہئے اور پورا جعلی سسٹم ریورس کرنا ہو گا ۔ #KhanDemandsJusticeNotFavour
4
831
4
1,592
10,231
اچھا وہ ایک اور PTI کے کارکن سے ویڈیو بیان جاری کرواکے PTI سے علیحدگی تو کروالی چلو اب یہ 93000 پتلونیں واپس پہن کے دکھاؤ
30
729
13
1,921
19,780
26 نومبر کی رات تباہی کے یہ خوفناک اور دردناک مناظر تو بھول نہیں گئے ہو 💔
68
1,420
31
2,795
25,706
کرنل ریٹائرڈ سعد جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 2024 کا الیکشن چرایا تھا ان کو فالج ہو گیا ہے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں ان کے اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کی ہے 2024 کے الیکشن میں کرنل ریٹائرڈ سعد اور ان کے دوسرے ساتھیوں پر مشتمل ایک یونٹ بنایا گیا تھا جو الیکشن کمیشن کے اندر نہیں بٹھایا گیا تھا الگ بلڈنگ میں بٹھایا گیا تھا انہوں نے وہاں سے بیٹھ کر پورے الیکشن کو چوری کیا تھا شہباز گل
90
1,328
18
3,808
34,514
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ ⁧#گولی_کیوں_چلائی⁩ ⁦#IslamabadMassacre⁩
58
4,163
18
11,794
95,294
آج ملک میں خوف اور جبر کی فضاء قائم کر دی گئی ہے تاکہ لوگ سچ بولنے سے ڈریں قومیں خوف کے سائے میں ترقی نہیں کر سکتیں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح
27
1,884
21
4,534
37,966