Pinned Tweet
اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں
"نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں"
رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے
لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں
⬇️⬇️⬇️ ⬇️
drive.google.com/file/d/1fQ8…
سيد عثمان مروندی عرف قلندر لعل شہباز کی تعلیمات میں نہ ڈھول ہے نہ دھمال نہ ناچ گانا اور نسہ۔ سندھ حکومت کی نگرانی میں یہ سب خرافات ہوتے ہیں اور شیعہ کا یہاں قبضہ ہے۔ حالانکہ علماء اہلسنت کا متفقہ فيصلہ ہے کہ یہ سب ناجائز و حرام ہے
انتہائی مختصر --- انتہائی جامع !
نماز کا طریقہ اور مسائل صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں
DOWNLOAD FROM HERE ⬇️
drive.google.com/file/d/1fQ8…
خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شئیر کریں۔ ڈاؤنلوڈ کر کے مختلف گروپس میں شئیر کریں۔
نماز کا طریقہ
اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں
"نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں"
رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے
لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں
⬇️⬇️⬇️ ⬇️
drive.google.com/file/d/1fQ8…
4
729
اہم وضاحت: مرکز الاقتصاد الاسلامی (دعوت اسلامی) کی ہدایات کے مطابق صرف "الکسب مضاربہ پول" میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا شرعی لحاظ سے درست ہو گا۔
دبئی اسلامک بینک کے اس کے علاوہ دیگر اقسام کے سیونگ اکاؤنٹس میں اکاؤنٹ کھلوانا درست نہیں ہو گا۔
#الکسب_مضاربہ_پول
فیسبک پر یہ ویڈیو دیکھیں آپ حیران ہو جائیں گے کس طرح ننھے منے بچوں کا مرزا جہلمی نے دماغ خراب کیا ہے۔ جن بچوں کو یہ علم نہیں حدیث ضعیف کیا ہوتی ہے صحیح کیا ہوتی ہے وہ ابھی اپلیکیشن سے دین ثابت کرنے تلے ہیں بہرحال دلچسپ ویڈیو ہے لازمی دیکھیں
tinyurl.com/u39j3eyb
اپنے لئے اپنے گھر والوں کے لیے زندگی جئیں۔ کسی سیاسی جماعت کے لئے زندگی داؤ پر مت لگائیں۔ آپ حقیقت کا ایک پرسنٹ بھی نہیں جانتے۔ ہائے افسوس میری پاکستان کی عوام 💔 اللہ پاک حالیہ احتجاج میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی مغفرت فرمائے۔
#DChowk #Islamabad_Massacre
Muslim Defence & Media Cell retweeted
علامہ عبدالستار سعیدی حفظه الله تعالیٰ درس بخاری کے بعد کہنے لگے :
آج جس حال میں آپ بیٹھ کر بخاری پڑھ رہے ہیں اس سے نیچے والے حال میں چند سال پہلے جمعرات کو طلباء کی ہفتہ وار بزم ادب ہوا کرتی تھی۔ اس بزم کی نگرانی میرے ذمہ تھی ، میں نے غور کیا کہ ایک طالب علم کی جب بھی تقریر کی باری آتی وہ مدرسہ سے فرار ہو جاتا ، میں نے اس کو بلایا اور سختی سے کہا کہ اگر اس بار تقریر نہ کی تو سزا ملے گی، میں نے دیکھا کہ ہفتہ بھر وہ ایک کاغذ لیے تقریر یاد کرتا رہا ، جب سٹیج پر پہنچا تو دوران تقریر بار بار اپنا ہاتھ ڈیکس پر مارتا تھا ، شاید اس کا دھیان تقریر کی طرف تھا کہ تقریر بھول ہی نہ جائے اور اپنی حرکات سے لا علم تھا، اچانک اس نے ایک شعر پڑھا ، تم میں سے کوئی جانتا ہے کہ وہ شعر کونسا تھا؟
دورہ حدیث حال میں سے تقریبا آدھی کلاس نے ایک آواز میں یہ شعر پڑھا (شاید انہوں نے یہ قصہ پہلے سن رکھا تھا ، میرے لیے نئی بات تھی)
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
ہاں، یہ ہی شعر تھا۔
سٹیج کے خوف سے بھاگنے والے اس لڑکے کو آج پوری دنیا امیرالمجاھدین کے لقب سے پہچانتی ہے.
(ارباز عالم)
Muslim Defence & Media Cell retweeted
۱۹ نومبر یوم وصال امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمتہ
نوٹ: یہ واقعہ کافی پرانا ہے۔
Muslim Defence & Media Cell retweeted
جب میں نے پہلی دفعہ مولانا خادم رضوی علیہ الرحمتہ کو سنا؟ (ذاتی واقعہ)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تب کی بات ہے جب ابھی ٹی ایل پی نہیں بھی تھی۔ غازی ممتاز قادری شہید علیہ الرحمتہ کی رہائی کے حوالے سے بات ہوتی تھی اور غالبا تحریک رہائی ممتاز قادری کا آغاز ہو چکا تھا۔۔۔ مکمل پڑھئے👇
فنا فی الرسول الشیخ مولانا خادم حسین رضوی علیہ الرحمتہ۔۔۔۔
اللہ پاک ان کی قبر پر کڑوڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین
سرکاری اسکیم سے جو لوگ حج پر جانا چاہتے ہیں دعوت اسلامی کے مبلغین کے ساتھ حج کریں اور حج کی تربیت اور رہنمائی سے مفت استفادہ کریں
سفر میں تجربہ اور رہنمائی بہت اہم چیز ہوتی ہے
درج لنک پر جا کر معلومات فارم فل کریں
hajj-facilitation.dibaadm.co…












