Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26) header
Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26) profile picture

Spreading Awareness In the light of Quran & Sunnah! 🕋

Joined September 2018
Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)Photo by Muslim Defence & Media Cell (@SDMC26)
Muslim Defence & Media Cell retweeted
علامہ عبدالستار سعیدی حفظه الله تعالیٰ درس بخاری کے بعد کہنے لگے : آج جس حال میں آپ بیٹھ کر بخاری پڑھ رہے ہیں اس سے نیچے والے حال میں چند سال پہلے جمعرات کو طلباء کی ہفتہ وار بزم ادب ہوا کرتی تھی۔ اس بزم کی نگرانی میرے ذمہ تھی ، میں نے غور کیا کہ ایک طالب علم کی جب بھی تقریر کی باری آتی وہ مدرسہ سے فرار ہو جاتا ، میں نے اس کو بلایا اور سختی سے کہا کہ اگر اس بار تقریر نہ کی تو سزا ملے گی، میں نے دیکھا کہ ہفتہ بھر وہ ایک کاغذ لیے تقریر یاد کرتا رہا ، جب سٹیج پر پہنچا تو دوران تقریر بار بار اپنا ہاتھ ڈیکس پر مارتا تھا ، شاید اس کا دھیان تقریر کی طرف تھا کہ تقریر بھول ہی نہ جائے اور اپنی حرکات سے لا علم تھا، اچانک اس نے ایک شعر پڑھا ، تم میں سے کوئی جانتا ہے کہ وہ شعر کونسا تھا؟ دورہ حدیث حال میں سے تقریبا آدھی کلاس نے ایک آواز میں یہ شعر پڑھا (شاید انہوں نے یہ قصہ پہلے سن رکھا تھا ، میرے لیے نئی بات تھی) ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں ہاں، یہ ہی شعر تھا۔ سٹیج کے خوف سے بھاگنے والے اس لڑکے کو آج پوری دنیا امیرالمجاھدین کے لقب سے پہچانتی ہے. (ارباز عالم)
10
29
194
8,072
Muslim Defence & Media Cell retweeted
۱۹ نومبر یوم وصال امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمتہ نوٹ: یہ واقعہ کافی پرانا ہے۔
7
39
138
6,253
Muslim Defence & Media Cell retweeted
جب میں نے پہلی دفعہ مولانا خادم رضوی علیہ الرحمتہ کو سنا؟ (ذاتی واقعہ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تب کی بات ہے جب ابھی ٹی ایل پی نہیں بھی تھی۔ غازی ممتاز قادری شہید علیہ الرحمتہ کی رہائی کے حوالے سے بات ہوتی تھی اور غالبا تحریک رہائی ممتاز قادری کا آغاز ہو چکا تھا۔۔۔ مکمل پڑھئے👇
23
19
1
177
Muslim Defence & Media Cell retweeted
اللہ اکبر! ملاوی، افریقہ میں دعوت اسلامی کے مبلغ کے ہاتھوں 111 افراد کا قبول اسلام ایمان افروز مناظر آپ بھی لازمی دیکھئے ! #Dawateislami
13
78
3
350
6,759
Muslim Defence & Media Cell retweeted
جپھی والی سرکار۔۔۔ کتے بلی والی سرکار۔۔۔۔ #سلسلہ_اصلاح_عوام_اہلسنت گزارش: آپ ہماری کوئی اور ویڈیو یا پوسٹ دیکھیں یا مت دیکھیں مگر #سلسلہ_اصلاح_عوام_اہلسنت کی ہر پوسٹ اور ویڈیو مکمل لازمی دیکھئے گا۔۔۔۔
7
46
2
110
8,475
Muslim Defence & Media Cell retweeted
کوئی جاہل اللہ کا ولی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ نہائت اہم گفتگو #سلسلہ_اصلاح_عوام_اہلسنت
5
43
3
115
7,524
Muslim Defence & Media Cell retweeted
سرکار کی محفل میں سرکار کا "آنا" لازم ہے۔۔۔؟؟ ❌ کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر جگہ موجود ہیں۔۔۔؟؟ ❌ حاضر و ناظر کا صحیح مطلب کیا ہے۔۔۔؟؟ ✅ آتا جاتا کچھ نہیں لیکن سنیت کا دفاع کریں گے۔۔۔۔ یہ کلپ ہر سنی مسلمان لازمی سنے۔۔۔۔۔ #سلسلہ_اصلاح_عوام_اہلسنت
4
33
3
100
7,551
Muslim Defence & Media Cell retweeted
تاریخی مناظر۔۔۔۔🌹 ملاوی، افریقہ میں دعوت اسلامی کے تحت نیو مسلم اور غیر مسلم افراد کا عظیم الشان اجتماع۔۔۔ الحمدللہ مبلغین دعوت اسلامی کی انفرادی کوششوں سے ملاوی، افریقہ میں ہزاروں افراد کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو چکے ہیں۔ #Dawateislami
6
72
212
6,951
Muslim Defence & Media Cell retweeted
مرزا جہلمی کی نئی بکواس "تم (مسلمان) لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ویڈیوز دیکھتے تو ان کا بھی (میری طرح) انکار کر دیتے" استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ #MirzaExposed
1
44
1
72
3,582
Muslim Defence & Media Cell retweeted
[تھریڈ] پوری امت مسلمہ پر بدعت کے فتوے لگانے والے سعودی وہابی ملا کیسی کیسی بدعات میں ملوث ہیں ان شاء اللہ اس پر کچھ پوسٹ کرتا ہوں تا کہ عام مسلمانوں کو حقیقت معلوم ہو کہ اصل میں بدعت کے فتوے سعودی ملاؤں کے صرف ادب رسول کے معاملے میں ہی کیوں لگتے ہیں۔
4
19
1
51
1,944
Muslim Defence & Media Cell retweeted
ملاوی کے ٹاؤن مکواسا سے خوش خبری، 6 افراد نے مبلغ دعوت اسلامی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ جن مُبلغ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا وہ بلالی افریقی اسلامی بھائی ہیں جنہوں نے دعوت اسلامی کے جامعۃ المدینہ سے تعلیم اور تربیت حاصل کی۔ #Dawateislami
1
16
1
90
1,917
Muslim Defence & Media Cell retweeted
سوال گندم جواب چنا سوال: یزید کے مسئلے کے بارے میں بتائیں آپ نے کہا دو شہزادوں کے جنگ تھی (معاذ اللہ) جواب: آئیں بائیں شائیں میں اپنی تاریخ پیدائش سے لے کر دنیا بھر کے سوالات کے جوابات دوں گا لیکن یہ نہیں اصل میں یزید کو پبلک میں دوبارہ اچھا کہا تو پروگرام وڑ جائے گا
92
122
11
342
43,044
Muslim Defence & Media Cell retweeted
استغفراللہ العظیم میں انتظار میں تھا کہ اس ویڈیو کی تصدیق کروں پھر اپلوڈ کروں گا اب مکمل ویڈیو دیکھی ہے جس میں بالکل یہی بکواس کی گئی ہے۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نور من نور اللہ کہنے پر شرک کا فتوی لگانے والے ذاکر نائک کو نور من نور اللہ کہہ رہے معاذ اللہ
30
110
15
164
19,433
Muslim Defence & Media Cell retweeted
الحمدللہ عزوجل ہم نے غزہ کو تنہا نہیں چھوڑا غزہ 🇵🇸 میں بہت سے خاندان بھوک سے بلک رہے ہیں اور ان کے پاس خوراک حاصل کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے ایف جی آر ایف پکے ہوئے تیار کھانے کے فیملی پیکس فراہم کر کے ان خاندانوں کی مدد کر رہا ہے تاکہ لوگوں کو اس مشکل وقت میں بچایا جا سکے۔
2
12
17
391
Muslim Defence & Media Cell retweeted
اس سے پہلے کہ يہ دنيا مجھے رسوا کر دے
تو ميرے جسم ميری روح کو اچھا کر دے

کس قدر ٹوٹ رہی ہے ميری وحدت مجھ سے
اے ميری وحدتوں والے مجھے يکجا کر دے

يہ جو حالت ہے ميری ميں نے بنائی ہے مگر
جيسا تو چاہتا ہے اب مجھے ويسا کر دے

ميرے ہر فيصلے ميں تيری رضا شامل ہو
جو تيرا حکم ہو وہ ميرا ارادہ کر دے

مجھ کو وہ علم سکھا جس سے اجالے پھيلے
مجھ کو وہ اسم پڑھا جو مجھے زندہ کر دے

ضائع ہونے سے بچا لے ميرے محبوب مجھے
يہ نہ ہو وقت مجھے کھيل تماشا کر دے

ميں مسافر ہوں سو رستے مجھے راس آۓ ہيں
ميری منزل کو ميرے واسطے رستہ کر دے

ميری آواز تيری حمد سے لبريز رہے
بزم کونين ميں جاری ميرا نغمہ کر دے
4
21
1,070
Muslim Defence & Media Cell retweeted
ساری کائنات اللہ کی محتاج ہے۔۔۔۔ عقیدہ اہلسنت۔۔۔ بہت خوبصورت ویڈیو۔۔۔۔ سب احباب لازمی دیکھیں اور اپنا عقیدہ قرآن و سنت کے مطابق کر لیں۔۔۔
3
65
2
151
4,393
Muslim Defence & Media Cell retweeted
𝐍𝐄𝐖 𝐕𝐈𝐃𝐄𝐎: Millions of Yemenis are celebrating Mawlid un-Nabī and the country is fighting ‘Israel’ at the same time. The Messenger of Allāh ﷺ said: “The best of men are the men of Yemen; belief is Yemeni, and I am Yemeni.” [Aḥmad]
221
9
1,146
31,067
Muslim Defence & Media Cell retweeted
عید میلاد النبی ﷺ کے نام پر میوزک اور ڈھول کی تھاپ پے بھنگڑے دین سے مذاق ہے۔ کوئی ایسا جلوس یا اجتماع جس میں بے پردہ عورتیں اور مرد اکھٹے چلیں پھریں، ہرگز جائز نہیں ہے۔ کسی عورت کا مردوں کے اجتماع میں تلاوت کرنا، نعت خوانی یا تقریر ہرگز درست نہیں
39
187
9
690
32,851
Muslim Defence & Media Cell retweeted
ماہ میلاد النبی اور کچھ عام سوالات کے جوابات سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ میں کوئی مولوی نہیں بلکہ ایک عام سا مسلمان ہوں۔ ربیع الاول کی آمد پر مجھے اس لئے خوشی ہوتی ہے کہ اس مہینے میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم تمام عالمین کے لئے رحمت بن کر تشریف لائے۔ مجھ سے میرے کچھ دوست عجیب سوالات کرتے ہیں اور میں ان کو سادہ سے جواب دیتا ہوں۔ سوال و جواب درج ذیل ہیں۔ نوٹ: ان سوالات و جوابات کو فرقہ واریت کی عینک اتار کر پڑھیے گا۔ پہلا سوال: اسلام میں دو عیدیں ہیں، یہ تیسری عید کہاں سے آ گئی؟ اور اگر یہ عید ہے تو عید کی نماز کہاں ہے؟ اگر یہ عید ہے تو اس دن روزہ کیوں رکھا جاتا ہے جبکہ عید کو روزہ شیطان رکھتا ہے؟ لہذا 12 ربیع الاول کے دن کو عید کہنا غلط ہے۔ جواب: اسلام میں عید الاضحی اور عید الفطر کو خاص حیثیت حاصل ہے۔ یہ وہ عیدین ہیں جن عیدوں میں روزہ رکھنا حرام ہے۔ اس کے علاوہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحیح حدیث میں ہے کہ جمعہ کا دن عید ہے۔ اب کیا جمعہ کے دن کو روزہ رکھنا شیطان کا کام ہو گیا؟ تو ہر عید ایسی نہیں کہ جس میں روزہ رکھنا گناہ ہو۔ دوسری بات یہ کہ عید میلاد النبی کو "عید" اس کے معنی کے اعتبار سے کہا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں خوشی کے دن کو عید کہا گیا ہے۔ عام طور پر ہمیں کوئی بڑی خوشی ملے تو ہم کہتے ہیں "یار آج تو میری عید ہی ہو گئی" تو بھلا نبی کریم علیہ السلام کے یوم ولادت سے بڑھ کر اور ان کی تشریف آوری سے زیادہ کون سی خوشی ہو سکتی ہے؟ لہذا ان معنوں میں ایک خوشی کے دن کے طور پر اسے عید میلاد النبی کہا جاتا ہے جو کہ ہر لحاظ سے جائز ہے۔ دوسرا سوال: عید میلاد النبی کے موقع پر بہت سے لوگ ناجائز کام کرتے ہیں جیسے باجے بجانا اور رات کو لائٹنگ لگاتے وقت شور شرابا کرنا اس کے علاوہ بعض مقامات پر بےادبی وغیرہ کی جاتی ہے لہذا اسے بند ہونا چاہیے۔ جواب: ناک سےمکھی اڑائیں نا کہ ناک ہی کاٹ دیں۔ باجےبجانا اور مسلمانوں کو کسی بھی طریقے سے ایزا دینا یہ حرام اور سخت ناجائز ہے۔ اس کی اجازت دی ہی کس نے ہے؟ عید میلاد کے حامی علماء نے ہمیشہ اس کی مذمت مذمت اور مذمت ہی کی ہے۔ بھائی ایک غیر مسلم آپ کو کہے کہ مسلمان دھوکہ دیتے اور فراڈ کرتے ہیں لہذا دین اسلام غلط ہے آپ ان کو بتاؤ گے کہ اسلام غلط نہیں بلکہ یہ لوگ اسلام پر عمل پیرا نہیں ہے۔ تو کسی کے غلط کام کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ اس کا مذہب یا مسلک غلط ہو گیا۔ دیکھا یہ جائے گا کہ کیا اس کے مذہب نے اس کو اس چیز کی اجازت دی ہے؟ اگر نہیں تو یہ اس کا انفرادی فعل ہے جس کا وہ خود ذمہ دار ہے۔ آسان مثال میں مجھے دعوت اسلامی کا انداز اس لحاظ سے بہت بھلا لگتا ہے۔ ان کے جلوسوں اور پروگرامز میں کوئی غیر شرعی کام نہیں ہوتا بلکہ جھنڈے بھی سادہ لہرائے جاتے ہیں تا کہ بےادبی نا ہو۔ مولانا الیاس قادری صاحب نے ایک سوال کے جواب میں واضح کہا کہ اگر رات کو میلاد کی لائٹنگ لگانے سے آپ کی فجر چھوٹتی ہے توہمیں ایساچراغاں نہیں چاہیے۔ آپ سو جائیں اور نماز فجر ادا کریں۔ کیونکہ نماز فرض ہے اورچراغاں نا فرض نا واجب نا آپ چراغاں نہ کرنے پر گنہگار ہوں گے جب کہ اس فعل کو حرام نا سمجھتے ہوں۔ اسی طرح انہوں نے رات کو بلند آواز سے نعتیں لگانے سے بھی منع کیا کہ جس سے لوگوں کو تکلیف ہو وغیرہ وغیرہ۔ توہمیں مثبت پہلو کو پروموٹ کرنا چاہیے۔ تیسرا سوال: نبی کریم علیہ السلام کی ولادت کا دن 12 ربیع الاول نہیں بلکہ 9 یا 11 ہے۔ جواب: جمہور علماء کا قول 12 ربیع الاول کا ہے لیکن اگر کسی مسلمان کو اس میں اختلاف ہے تو وہ 9 یا 11کو یا جو بھی ولادت کی سہی تاریخ سمجھتا ہے، اسی تاریخ کو ذکر ولادت کر لے ان شاء اللہ ثواب ملے گا۔ چوتھا سوال: عید میلاد النبی ایک بدعت ہے جو نا صحابہ سے ثابت ہے نا تابعین سے۔ آخر کہاں لکھا ہے کہ میلاد مناؤ؟ جواب: اگر تو کسی شے کے حرام اور بدعت ہونے کا یہ ثبوت کافی ہے کہ وہ عمل صحابہ سے ثابت نہیں تو پھر کوئی فرقہ اس سے نہیں بچے گا۔ سالانہ غسل کعبہ کی تقریب کس صحابی سے ثابت ہے؟ سالانہ اہلحدیث کانفرنس کس صحابی سے ثابت ہے؟ مساجد میں قالین اور سپیکر کس صحابی سے ثابت ہیں؟ صحابہ کرام کے ایام کے جلوس کس صحابی یا تابعی سے ثابت ہیں؟ کہتے ہیں کہ یہ تو ثواب سمجھ کے نہیں کرتے تو بھائی کیا گناہ سمجھ کے کرتے ہو؟
7
27
2
125
6,308
Muslim Defence & Media Cell retweeted
Mawlid gathering today in Dubai, United Arab Emirates
309
16
1,610
45,738