Saif Ullah Safi (@SFUSAFI) header
Saif Ullah Safi (@SFUSAFI) profile picture

‏‏‏‏‏‏Old Account Suspend ‏آزادی کی تکلیف غلامی کے آرام سے بہتر ہے

Joined September 2020
Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)Photo by Saif Ullah Safi (@SFUSAFI)
Saif Ullah Safi retweeted
مذھبی کارڈ کی تشریح اور خواجہ آصف کو کرار جواب
8
131
6
534
20,060
Saif Ullah Safi retweeted
لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں امن ہے، اس لیے شاید آپ ہمارے کرب کا احساس نہیں کر سکتے۔ یہاں اضلاع کے اضلاع دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں، اور ہم خوف و بے یقینی کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس
4
68
106
857
Saif Ullah Safi retweeted
کارکنان تیار رہیں اشارے کا وقت آگیا ہے قائد جمعیت
76
551
65
1,574
16,494
Saif Ullah Safi retweeted
ہم مولانا فضل الرحمن کے ساتھ اظہار یکجھتی کیلئے آئے ہے ہم انکے ساتھ کھڑے ہے انکی کردار کشی نا ہونے دیں گے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
30
40
428
Saif Ullah Safi retweeted
موجودہ ملکی حالات پر ایک اہم اور سنسنی خیز انٹروی جلد نشر کیا جائیگا
14
271
24
895
11,462
Saif Ullah Safi retweeted
ڈاکٹر مولانا فضل الرحمن نے ریاستِ پاکستان کو لگے دہشت گردی والے مرض کی تشخیص کرتے ہوئے سو فیصد درست کہا ہے کہ ریاست کے ٹھیکیدار ، دہشت گردی اور عسکریت کو خود ہی فروغ دیتے ہیں تاکہ ان علاقوں میں فوج کے جانے کا جواز مل جائے #چوکیداری_راج_نامنظور #مرد_آہن_مولانا
2
110
10
304
3,025
ایک ہی صوبے کے کچھ حصوں میں گورنر راج اور کچھ حصوں میں ایمرجنسی، یہ شاید پہلی مثال ہے کہ ایک صوبے میں آدھا کچھ اور آدھا کچھ۔ ایک زمانہ تھا، کوئی سن 1953ء کا زمانہ، جہاں لاہور میں جزوی مارشل لا لگا تھا، لیکن آج ہمارے ہاں جزوی گورنر راج اور جزوی ایمرجنسی لگائی گئی۔ اس بات کو مدنظر رکھا جائے کہ ہم کہتے تھے کہ گورنر راج اس لیے نہیں لگایا جا رہا کہ صوبائی حکومت کا کوئی اختلاف ہے، بلکہ کچھ اور معاملات ہیں، جن میں بین الاقوامی قوتیں دخیل ہیں، اور وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس کے خلاف نہیں ہیں کہ کوئی ہماری سرزمین پر سرمایہ کاری کرے، لیکن قوم سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟ پارلیمنٹ سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟ معاہدے ہوں، اس بات کا اطمینان دلایا جاتا ہے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو کہ یہاں سیکیورٹی ہے یا نہیں، یہاں ان کو اطمینان دلایا جاتا ہے کہ معاہدات و معاملات میں شفافیت ہے یا نہیں۔ اس کے پیچھے تفصیل ہے۔ ان کو اطمینان دلایا جاتا ہے کہ یہاں ملک میں قانون کی حکمرانی ہے یا نہیں، کوئی مسئلہ پیدا ہوا تو عدالت میں جائیں گے، عدالتوں کی پوزیشن کیا ہے، قانون کی عمل داری کیا ہے؟ یہ ساری چیزیں پرکھنے کے بعد یہاں یہ سب چیزیں معدوم تھیں۔ اور سوال اٹھایا گیا کہ اصل چیز دہشت گردی ہے۔ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے میں ہمارے خلاف ہے اور وہ وہاں پر دہشت گردی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے، اور ضروری ہے کہ ہم وہاں پر گورنر راج لائیں۔ اب ان ایک ایک چیز کو ذرا الگ الگ، ہم زیر بحث لانا چاہتے ہیں۔ پہلی بات، حکومت کی طرف سے، ان کے بینچوں کی طرف سے ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہم نے تو آئینی پروسیجر مکمل کیا ہے، آئین میں اس کی گنجائش ہے۔ جنابِ والا! آئین میں گنجائش ضرور ہوتی ہے، لیکن جہاں پر آمرانہ ذہنیت دخیل ہو، وہ آئین کو غلط استعمال کرتی ہے۔ حکومت نے بھی آئین کو غلط استعمال کیا ہے۔ ایک ہے استعمال کرنا، ایک ہے آئین کا غلط استعمال کرنا۔ یہاں پر جس طرح قانون کو غلط استعمال کیا جاتا ہے، آئین کو غلط استعمال کیا گیا۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں تو اصول کی بنیاد یہ ہے کہ انتقالِ اقتدار طاقت کے ذریعے یا عوامی رائے کے ذریعے، یہ واضح ہونا چاہیے۔ انتقالِ اقتدار طاقت کی بنیاد پر یا عوامی رائے کے ذریعے سے؟ یہاں پر طاقت کے ذریعے سے انتقالِ اقتدار کا عمل لایا گیا۔ میں بھی شاید ایک حکومت کے بارے میں تحفظات رکھتا ہوں، لیکن تبدیلی کا طریقہ یہ تو نہیں کہ انقلاب لا کر تلپٹ کر لیا جائے ساری چیزیں، بلکہ اس کے لیے بھی عوام کی طرف جانا ہوگا۔ اگر صوبائی حکومت اس بات کے حوالے سے کہ وہ تو ہمارے ساتھ بیانیہ شریک نہیں کر رہی، کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ وہاں اپوزیشن کی حکومت ہے؟ کیا اپوزیشن اور حکومت کا بیانیہ ایک ہوتا ہے؟ ہم نے بھی وہاں حکومت کی ہے۔ یہاں ہم اپوزیشن میں تھے، میرے والد بھی وہاں وزیراعلیٰ رہے، اور یہاں پر وفاق میں حکومت کا بیانیہ اور ان کا بیانیہ اور ہوتا تھا۔ اے این پی بھی اگر یہاں اپوزیشن میں تھی تو وہاں پر ان کا بیانیہ اور ہوتا تھا۔ ہر دفعہ جب وفاق میں کوئی پارٹی اپوزیشن میں ہوتی ہے اور کسی صوبے میں اس کو اکثریت مل جاتی ہے تو اس کو کہتے ہیں وہاں اپوزیشن کی حکومت ہے لہٰذا اس طریقے سے ان کو ہٹانا، اور پھر یہ کہ آپ آرٹیکل 232 کی بات تو کرتے ہیں، آپ آرٹیکل 234 کی بات تو کرتے ہیں، لیکن اگر آپ آرٹیکل 232 اور 234 کو آرٹیکل 2A کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ بتائیں، اللہ کی حاکمیت کے ساتھ عوام کے ووٹ کا ذکر ہے یا نہیں؟ عوامی نیابت کا ذکر ہے یا نہیں؟ ایک حصے کو دوسرے سے بالکل الگ تعلق رکھ کر، جبکہ آئین کی تمام دفعات ایک برابر ہیں، اور جہاں پر ان کے درمیان تصادم آئے گا، وہاں آپ کو اس پر تطبیق لانی پڑے گی۔ آپ نے بغیر تطبیق لائے ہوئے آرٹیکل 2A کو نظر انداز کر دیا، اور 232 اور 234 پر عمل کر کے ایک غیر جمہوری اقدام کیا، غیر سیاسی اقدام کیا، ملکی سیاست کو نقصان پہنچایا۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
25
327
27
684
21,781
Saif Ullah Safi retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سابق سینیٹر مولانا ہدایت اللہ شاہ کی عیادت کیلئے مانسہرہ تشریف آوری ، قائد محترم کا راحت ، اطمینان اور سکون ملاحظہ فرمائیں۔ الحمدللہ ❤️ #مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
18
242
6
429
4,162
30 نومبر کو شہید اسلام کانفرنس لاڑکانہ میں منعقد ہوگی مہمان خصوصی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ہونگے اور لاکھوں کارکنان انکے ہاتھ پر تجدید عہد وفا کریں گے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
11
175
22
261
1,896
Saif Ullah Safi retweeted
ایک طرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی جا رہی ہے اور عوام کو اکسایا جا رہا ہے، تو دوسری جانب مولانا صاحب کی موجودگی میں اہم سیاسی شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ آج مانسہرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے بھی مولانا فضل الرحمٰن
2
68
2
204
2,079
اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ال پارٹی کانفرنس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کی صورت حال پر گفتگو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر شریک اکرم خان درانی،اسلم غوری، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش شریک سلمان اکرم راجہ،عامر ڈوگر، اخونزادہ حسین، نور الحق قادری شریک سنیٹر کامران مرتضٰی، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ حمداللہ ، زاہد درانی شریک میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #ڈرون_گردی_کاحساب_دو #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
4
105
6
257
1,990
Saif Ullah Safi retweeted
12
134
3
510
6,234
Saif Ullah Safi retweeted
اسلام آباد:اپوزیشن رہنماؤں کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ال پارٹی کانفرنس، خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کی صورت حال پر گفتگو اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر شریک اکرم خان درانی،اسلم غوری، سنیٹر مولانا عطاء
19
271
30
669
7,491
Saif Ullah Safi retweeted
مولانا فضل الرحمن سمیت جے یو آئی رہنماؤں کی خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے خلاف کالا چینل آزاد ڈیجیٹل میڈیا سمیت دیگر سوشل میڈیا کے خلاف ڈس انفارمیشن اور حتک عزت کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کالے چینل کو قومی خزانے سے پیسے ملتے ہیں ترجمان و سینیٹر کامران مرتضی
23
346
16
1,054
11,491
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا اپنے خلاف بھونڈے الزامات لگانے والے چینلرز کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا اعلان مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں پاکستان کے استحکام کے لئے جدوجھد جاری رہے گی پچیس ایکڑ زمین پر آئین تیئیس ایکڑ آپ لین دو ایکڑ مجھے دے دین علامہ راشد محمود سومرو کا چینل کے مالکان اور اینکر کو کہلا چئلنج دہشتگردی کا متاثر ہون والد شھید کا جنازہ اٹھاکر صبر کا دامن ھاتھ سے جانے نہین دیا آئندہ بھی آئین قانون کے تحت پرامن تحریک جاری رہین گے علامہ راشد محمودسومرو اسیمبلیان کیون بیچی سوال کا جواب دینا ہوگا امن کب دوگے مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا دھشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج کیون نہین مل رہے مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا معدنیات کس کو کتنے مین بیچ رہے ہو مولانا کے سوال کا جواب دینا ہوگا علامہ راشدمحمودسومرو کا وڈیو پیغام مولاما فضل الرحمن پاکستان کی جنگ لڑ رہاہے انکے گھر کی چادر چھاردیورای کو ڈرون کے ذریعے عبور کرنا انکے گھر کی سکیورٹی بریچ کرنا ناقابل معافی جرم ہے علامہ راشدمحمودسومرو کل میرے گھر کی بھی ڈرون فوٹیجز بنائے گئے ہین کسی صورت آئین قانون اخلاقیات اسکی اجازت نہین دیتے پہر آئینہ دکھایا تو برا مان گئے ؟ علامہ راشد محمودسومرو ابھی تو پریس کانفرنسز کررہے ہین ڈریں اس دن سے جس دن پرامن احتجاجی مظاہرے ھاء ویز موٹرویز چوک چوراہوں پر کئے جائین گے علامہ راشدمحمودسومرو کا پیغام پریس کانفرنس کے پیغام کے پیچھے آپ اپنی غیرقانونی غیراخلاقی حرکت کو کور نہین کرسکتے ضرورت پڑنے پر لاکہون مائین نھین بیٹیان بھی پرامن احتجاج کرسکتی ہیں علامہ راشد محمودسومرو #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
21
270
19
472
8,228
کوئٹہ ( )جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی صدارت میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے فضائی فوٹیج بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر نشر کرنے چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور قائد جمعیت کے خلاف منظم منفی پروپیگنڈے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع، ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، صوبائی ترجمان دلاور خان کاکڑ، حاجی بشیراحمد کاکڑ، حاجی رحمت اللہ، سید عبدالواحد آغا اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خلاف غیر اخلاقی سازشوں کے پیجھے ذہنیت قابل شرم ہے ۔ قائد کی حفاظت کے لیے جانوں کی قربانیوں سے کریں گے ۔ ان سے بڑھ کر کوئی محب وطن نہیں ہوسکتا ۔ ان کی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے نگرانی اور فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرنا نہ صرف چادر و چار دیواری کے تقدس کی صریح خلاف ورزی ہے آئین اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے ۔بلکہ بنیادی انسانی اخلاقی اور جمہوری اقدار کے بھی منافی ہے۔ کسی بھی سیاسی رہنما کی نجی زندگی میں اس طرح مداخلت اور نگرانی کے ذریعے دباؤ ڈالنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقتدرہ کی سرپرستی میں سوشل میڈیا کے کرائے کے باکوؤں کے ذریعے منظم میڈیا ٹرائل، منفی پروپیگنڈے، کردار کشی اور دشنام طرازی کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد سیاسی قیادت کو مرعوب کرنا اور اس کے اصولی مؤقف کو دبانا ہے۔ سیاسی اختلاف اور تنقید جمہوریت کا حسن ہیں لیکن الزام تراشیطتضحیک اور بازاری زبان کا استعمال کسی صورت آزادیِ اظہار کے زمرے میں نہیں آتا۔ رہنماؤں نے کہا کہ حکومت عوامی اعتماد اور تعمیری تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت کھو چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا جواب دینے کے بجائے سیاسی قیادت کی کردار کشی اور اوچھے ہتھکنڈوں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ ایسے اقدامات حکومتی بوکھلاہٹ اور سیاسی کمزوری کا واضح ثبوت ہیں۔ جماعت کی مرکزی قیادت اور اہم شخصیات کو ہراساں کرنا ان کی نجی زندگی میں مداخلت اور غیر جمہوری حربوں کے ذریعے دباؤ ڈالنا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی عزت وقار دفاع اور تحفظ جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کے لیے اولین ترجیح ہے۔ قیادت کے دفاع اور تحفظ کے لیے جمعیت کا ہر کارکن تن، من اور دھن کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔ قیادت کو مرعوب کرنے یا اس کے سیاسی کردار کو متنازع بنانے کی کوئی بھی کوشش کارکنوں کے عزم و حوصلے کو کمزور نہیں کر سکتی۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے متفقہ قراردادوں کے ذریعے قائد جمعیت کی رہائش گاہ کی ڈرون نگرانی اور فوٹیج کی تشہیر کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی قرار دیا۔ قراردادوں میں قائد جمعیت کے خلاف منظم میڈیا ٹرائل منفی پروپیگنڈے کردار کشی اور دشنام طرازی کو مسترد کرتے ہوئے جماعت کی مرکزی قیادت اور اہم شخصیات کو ہراساں کرنے اور ان کی نجی زندگی میں مداخلت کے غیر جمہوری اقدامات کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکاء نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام اپنی قیادت کے دفاع آئینی و جمہوری حقوق کے تحفظ اور سیاسی و اخلاقی اقدار کی پاسداری کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔ جاری کردہ عبد الغنی شہزاد
13
308
36
690
11,783
Saif Ullah Safi retweeted
تازہ ترین قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے رہائشگاہ کے سامنے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی میڈیا سے گفتگو
58
351
21
1,212
46,033
Saif Ullah Safi retweeted
آپ نے ایک غیرقانونی ڈرون فوٹیج بناکرمولانا صاحب کے گھر کی حرمت اور سکیورٹی بریچ کی ھے اور ھم نے آن ریکارڈ کہا کہ اگراس وڈیو کے ذریعے کل خدانخواستہ مولانا صاحب یا ان کے گھر کی سکیورٹی کمپرومائز ھوئی تو ذمہ دار صرف بنانے والے اور چینل والے نہیں سرپرست بھی ذمہ دار ھونگے۔ تو اپنے غیرقانونی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کےلیے تم درخواستوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپتے ھو اور ھمیں اس سے ڈراتے ھو؟؟ ھم آپ کو اس سے ڈرنے والے لگتے ھیں؟ مولانا صاحب نے جو سوالات پوچھے ھیں ان کے جوابات دینے ھونگے،تم الزامات، گالیوں اور نوٹسز کے پیچھے نہیں چھپ سکتے #مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
51
657
49
1,215
24,893