💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar) header
💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar) profile picture

میرا اس شہر ِعداوت میں بسیرا ہے جہاں لوگ سجدوں میں بھی اوروں کا برا چاہتے ہیں

Islamabad, Pakistan
Joined November 2018
Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)Photo by 💔 Ismail 💖 (@IsmailAnsaar)
اطلاع عام میری والدہ مرحومہ کى سوئم کى دعا آج بروزاتوار 21.06.2020 کو میاں جان کلے شکورتحصیل تنگى ضلع چارسدہ میں ھوگى محمد اسماعیل انصار 03005392038 #Ansaar @MohsinSattar_ @sweet_c___ @Bintebashir550 @sharpsp @macaayat @Shahzad_Soomro7 @BilalRabbani5
55
31
1
145
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
66
: جب میسر تھے محبت کے سہارے، کچھ دن ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن سچ کہا! عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن... #Ansaar
4
114
ہم نہ مانیں گے دل کی باتوں کو دل کسی سے نہیں لگائیں گے موسمِ ہجر سے گزارش ہے ایک غلطی تو معاف ہوتی ہے ہم کو وہ معاف نہ کرے لیکن تھوڑی نرمی تو دے ہی سکتا ہے ہم پہ نرمی کرے تو بدلے میں ہم اُسے یہ یقیں دلاتے ہیں جو بھی باقی ہیں دن ہمارے اب ہم اِسی ہجر سے نبھائیں گے #Ansaar
2
34
موسمِ ہجر سے گزارش ہے ہم سے بوڑھے ضعیف لوگوں پر اتنی سختی کہاں سے بنتی ہے ؟ ہم طلب گار ہیں رعایت کے ہم پہ کچھ رحم ہی کیا جائے وصل کے خواب تک نہ دیکھیں گے ہم سے یہ عہد لے لیا جائے ہم کسی شخص کی محبت میں سچ بھی ہو تو کبھی نہ آئیں گے #Ansaar
2
72
کبھی جب میں نہیں ہوں گا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا 😭😭😭😭 #Ansaar
1
1
3
129
پھر کسی سانس میں گھلتا ہوا غم یونہی بے وجہ سلگتی ہوئی امید کی لو کوئی بیکار جنوں کوئی پرانی وحشت اجنبی شہر میں کھویا ہوا بچپن جیسے حزن سہما ہوا بیٹھا ہے میرے پہلو میں کوئی بستی میں اکیلا ہی بچا ہو جیسے #Ansaar
3
143
“کوئی بیکار جنوں کوئی پرانی وحشت” حزن اترا ہے مری روح پہ آہستہ سے جس طرح جاگتی سوچوں پہ اندھیرا اترے ٹمٹماتی ہوئی لو اب کے بجھے گی جیسے جیسے الہام اترتا ہو کہیں غاروں میں جیسے افلاس کی آنکھوں میں کوئی خواب اترے #Ansaar
3
92
روندا پڑا ہے خاک پر یوں ہی شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے گزری ہوئی ناکامیاں بیتے ہوئے دن رنج کے بنتے ہیں شمعِ بےکسی اور ڈالتے ہیں روشنی ان حسرتوں کی قبر پر،،، جوآرزوئیں پہلے تھیں پھر غم سے حسرت بن گئیں 😭😭😭👈 #Ansaar #فروغ_محبت
1
4
122
گئے دِنوں کا ، کوئی خواب دفن ہے شاید کہ اب بھی آنکھ سے رستا ہے ، باقیات کا دُکھ #Ansaar
5
185
اتنا مانوس ہوں بڑھتی ہوئی تاریکی سے یہ تمنّا بھی نہیں ہے ،، کہ شبِ غم گزرے #Ansaar
3
179
مری نیند مُونسِ خواب کر، مری رت جگوں کا حساب کر مرے نام فصلِ گلاب کر کبھی ایسا مجھ کو بھی پیار کر شبِ غم اندھیری ہے کس قدر کروں کیسے صبح کا میں سفر مرے چاند!! آ، مری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے #Ansaar
1
7
186
💔 Ismail 💖 retweeted
ترے بغیر اٹکتے ہیں سانس ویسے بھی ترے بغیر گزارا سمجھ نہیں آتا #قومی_زبان
4
5
5
76
تیری آواز کی خوشبو، ترے لہجے کی کھنک تیری آنکھوں کی شرارت، تیرے ہونٹوں کی مہک تیرے بولے ہوئے جملوں کی وہ خاموش کسک دیر تک رات رہی پھر تری یادوں کی دھنک کتنے آنسو مرے لفظوں میں ڈھلے یاد نہیں کب تلک یاد کے یہ دیپ جلے یاد نہیں ꧁•#Ansaar ꧂ 🖤+═❁+❁═+🖤 #فروغ_محبت
2
94
اے جان تری یاد کے بے نام پرندے شاخوں پہ مرے درد کی اُتریں گے کِسی دن ؟ ꧁•#Ansaar ꧂
3
101
شام اتری تو سبھی ہجر کےگھاؤ جاگے پرسہ دینے چلا آیا تھا تری یاد کا دکھ 😰😰😰😰😰😰 ꧁•#Ansaar ꧂
2
132
اب تری یاد کا مرہم ہے نہ آواز کا لمس ایسی غربت تو پسِ مرگ سنا کرتے تھے! #Ansaar
3
121
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے رتجگوں میں تری یاد آئی تو احساس ہوا تیری راتوں کا سکوں نیند کی راحت ہم تھے اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے #Ansaar
1
1
6
147
Jazz network جیز نیٹ ورک بکواس نیٹ ورک بار بار کمپلینٹ کرنے کے باوجود کوئی عمل نہیں پیکج ہر مہینے مہنگا کرتے ہیں اور اور سروس بکواس #jazz #pemrapakistan #Pemra #Jazzworld #rox
3
155
سب خواب ہیں اشکوں کی روانی کے حوالے۔۔۔ لو ہم نے کیا پیاس کو پانی کے حوالے۔۔۔۔۔۔ تو ذود فراموش نہیں پر یہ تو بتا دے۔۔۔۔ کیا عشق بھی ہے یاد دہانی کے حوالے۔۔۔ #Ansaar
3
185
مٹ چکے ذہن سے سب یادِ گزشتہ کے نقوش پھر بھی اک چیز ہے ایسی کہ ، فراموش نہیں ایک گوشہ میں سمٹ آئے ہیں دونوں عالم میرا دامن ہے ، کسی اور کا آغوش نہیں محوِ تسبیح تو سب ہیں ، مگر اِدراک کہاں زندگی خود ہی عبادت ہے ، مگر ہوش نہیں #Ansaar #فروغ_محبت
1
1
12
392