Pakhtoon Tigress...define myself 1) fearless 2) educated 3) loyal 4) passionate 5) fighter. 🎓 MCS & MA English. Standing with Imran Khan ✊🔥

Kohat, Pakistan
Joined June 2023
گھر سے بھاگی ہوئی ایک عورت نے چوکیداروں کو اپنے آگے لگا رکھا ہے
71
678
19
2,305
141,693
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
السلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان تاریخ گواہ ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین وقانون عدل انصاف کی بالادستی کا پیغام دیا ہمیشہ پوری قوم کو اتحاد اتفاق اور تنظیم کا درس دیا۔ اور تمام جماعتوں کو حقیقی جمہوریت اور شرعی اصولوں کو اپنانے کا درس دیا۔ مگر پوری قوم نے دیکھا کہ ساری سیاسی جماعتیں مفاد پرست اور آئین فروش ثابت ہوئیں ۔ صرف اور صرف عمران خان ذندہ باد @TeamInqilab_ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
5
6
80
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
پہلی بار ایسا دیکھا کہ کتوں کی کاٹنے سے ایک معزور افراد صیحت یاب ہوا 🤣
25
115
4
445
21,900
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا
1
50
1
72
1,563
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
چئ غریب گڈیگئ وائ ڈم دی او چئ ایمل گڈییگی وائ مشر رقص کئ ھاھا
3
25
1,041
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
حمزہ علی عباسی کا شوکت خانم فنڈریزنگ کے دوران عمران خان کو خراج تحسین ♥️
19
77
667
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
آفیشل رزلٹس۔۔۔ لگتا ہے اسرائیل میں بھی فارم 47 چل پڑے۔۔۔۔
2
3
5
700
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
حقیقت دے 💔🥺
5
4
29
376
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ایک دیہات میں جب ایک کسی کا انتقال ہوا تو ایک صاحب آ کر دھاڑیں مار مار کر رونے اور بین ڈالنے لگے، حالانکہ وہ نہ تو متوفی کے رشتہ دار تھے اور نہ ہی دوست۔ کسی نے ان سے پوچھا بھائی آپ کا ان سے کیا تعلق تھا جو اتنے زار و قطار رو رہے ہو؟ انہوں نے آنسو پونچھتے ہوئے کہا توبہ کرو جی +
1
1
3
43
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ🌸💖 #متاعِ_دل
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد #متاعِ_دل
6
7
11
213
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
حیا کا یہ عالم، یہ شب کا سماں ٹھہر سا گیا ہے یہاں اب جہاں رخِ پر ضیا اور زلفِ سیاہ کرم کر رہی ہے تمہاری نگاہ ترا دستِ نازک لبوں سے چھوا ملا روح کو اک انوکھا سرور یہ شمعِ فروزاں، یہ سرخِ گلاب ہوا ہے ہمارا فسانہ شباب ملی راحتِ جاں، مٹے سب ہی غم محبت ہوئی ہے تمہی سے صنم! #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
40
33
4
60
1,170
زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند تھے۔۔۔ #متاعِ_دل
6
8
1
30
423
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں مت پوچھ کتنے پہلو سے تِری ذات کـو سوچا ہم نے🖤❣️ #متاعِ_دل
10
12
19
242
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
18
20
25
235
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ایک میری کمی کا ازالہ کرنے کے لیے نہ جانے اس نے کتنے کم ظرفوں کو منہ لگایا ہو گا ✌🏻 #Visa ✍🏻📄🛂
3
6
8
206
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ارشاد بھٹی اور عون چوہدری کا انٹرویو دیکھنے والا ہے ویسے سہی کلاس لی ہے..
2
13
1
33
955
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
إنّا للہ و إنّا إليه راجعون... 💔 ہماری بہن اور @TeamIqilab_ کی ایڈمن @mesamalik @bebosayss کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻 اس دکھ کی گھڑی میں آپ سب سے درخواست 👇🏻
23
15
27
525
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد آج تہجد میں دل سے یہ دعا نکلی ہے اے اللہ عمران خان کو رہا کر ان خبیس شیطان جرنیلوں کے چنگل سے اور ان جرنیلوں کو تباہ برباد غرق کر ان حرامیوں چوروں ڈاکوؤں شیطانوں کو اور ان پر اپنا قہر نازل فرما آمین آمین آمین آمین آمین ثم آمین
2
3
19
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
نگاہوں میں چھپے درد کو لفظوں میں کیا لکھیں کچھ زخم ایسے بھی ہیں جو اشکوں سے بیان نہیں ہوتے 🖤 #متاعِ_دل
نگاہ قاتل،خمار آنکھیں، جھکیں جو ابرو،سوال آنکھیں یہ اشک ہجراں،طواف خواباں،طویل شامیں ،وصال آنکھیں #متاعِ_دل
5
9
1
13
259
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
نگاہ قاتل،خمار آنکھیں، جھکیں جو ابرو،سوال آنکھیں یہ اشک ہجراں،طواف خواباں،طویل شامیں ،وصال آنکھیں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
39
29
4
61
1,144
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال اپنوں سے دور دنیا سے دور صبر کا شیر ہمارا عمران خان
4
12
27
520