I love Imran khan ♥️ I am PTI supporter ✌️🫶💪

Joined May 2025
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ صبح بخیر✨Good morning twitter world اے رب کائنات ہم پر اپنا رحم فرما،ہم تیری عبادت کرتے ہیں،تجھ سے مدد مانگتے ہیں تو ہمارا آقا و مولا ہے ہمارے لیے آسنایاں پیدا فرما🤲ہماری تمام نیک اور جائز دعائیں قبول فرما،اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین 🤲 #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ صل علی نبینا،صل علی محمد، صل علی خبیبنا،صل علی شفینا #متاعِ_دل
70
52
1
110
1,205
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی ساحر لدھیانوی #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
1
2
2
91
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Replying to @One111Mir
Aslamalikum Hello and Salam 👋 #TwitterFriends ......... morning is the time to shine and bright Enjoy every moment and make the most of your day Have a wonderful day 💓 #متاعِ_دل 🌙✨
1
1
2
6
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
2
2
3
16
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
8
5
6
7
74
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یارب العالمین اپنے سوا کسی کو مختاج نہ کر امين ثمہ امين تمام مریضوں کو شفا عطا فرما آمین صباح الخير 🌱🌱🌱❤️❤️
42
21
2
52
480
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
We shouldn't take everything for granted
2
2
8
108
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
کھیل میں کچھ تو گڑبڑ تھی جو آدھے ہو کر ہارے لوگ آدھے لوگ نری مٹی تھے آدھے چاند ستارے لوگ اس ترتیب میں کوئی جانی بوجھی بے ترتیبی تھی آدھے ایک کنارے پر تھے آدھے ایک کنارے لوگ اس کے نظم و ضبط سے باہر ہونا کیسے ممکن تھا آدھے اس نے ساتھ ملائے آدھے اس نے مارے لوگ آج ہماری ہار سمجھ میں آنے والی بات نہیں اس کے پورے لشکر میں تھے آدھے آج ہمارے لوگ کس کے ساتھ ہماری یک جانی کا منظر بن پاتا آدھے جان کے دشمن تھے اور آدھے جان سے پیارے لوگ حمیدہ شاہین #اردو_زبان
1
3
4
63
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
ارزاں تھے، عیب دار تھے، وہ بھی نہیں رہے جو لوگ باوقار تھے وہ بھی نہیں رہے گردِ زمانہ کھا گئی ہر اک نشان کو جو نقشِ پائیدار تھے وہ بھی نہیں رہے مانا کہ ہم ہیں باعثِ آزار دوستو جو لمحہ ء قرار تھے وہ بھی نہیں رہے سوکھے شجر تھے جتنے سہولت سے کٹ گئے جو پیڑ سایہ دار تھے وہ بھی نہیں رہے بستی میں اب تو خوف کے سائے دراز ہیں جو رونقِ دیار تھے وہ بھی نہیں رہے پہلے ہی سارا شہر تھا دشمن بنا ہوا گنتی کے چار یار تھے وہ بھی نہیں رہے شاہ دل شمس #اردو_زبان
1
2
5
48
زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند تھے۔۔۔ #متاعِ_دل
4
5
1
24
350
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Join an grow very first👍👍👍👍👍👍💯 xitter.cf/i/spaces/1yxBePXpywkJN

57
102
2
80
911
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Replying to @One111Mir
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍✨ آمین یا رب العالمین 🤲🏻 اللہ پاک آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے، زندگی کو رحمتوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے، اور ہمیں ہمیشہ صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ﷺ❤️🌸
1
1
1
11
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
ہم خود راستوں کو بتائیں گے کہ ہم نے باوجود مِٹے ہوۓ نشانات دوری اور تھکن کے ، انہیں عبور کر ہی لیا !
🤖 Made with AI
5
5
7
117
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
چیزوں اور لوگوں کو اپنی کہانی کے پیمانے کے ذریعے مت پرکھا کیجئے !
🤖 Made with AI
5
4
10
146
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
मैंने नदी को देखा, सुना, और तट पर गुमसुम बैठ गया। क्षण-भर लेटा रहा— नदी में पाँव डाले, उठती-गिरती तरंगों को देखता रहा। विचार आया— यह नदी कहाँ से आई? कैसे आई अकेले? डर नहीं लगा? फिर सोचा— एक दिन नदी कहाँ जाएगी? चली जाएगी, या खो जाएगी? नदी बहती रही। मैं उठा, भीगे पाँवों से तट पर निशान छोड़ते हुए चल पड़ा। xitter.cf/i/spaces/1yxBePXpywkJN

51
99
3
82
835
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Flying Cars. 😁😁
13
12
27
591
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️ السلام و علیکم
21
15
72
408
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
السَـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ اے ہمارے پروردگار ہمیں عافیت عطا فرما. ہمیں صحت و تندرستی عطا فرما اور ہمیں ھر طرح کی محتاجی سے بچا آمین یا رب العالمین Good Morning
45
17
1
60
473
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
xitter.cf/i/spaces/1yxBePXpywkJN 🔴I FOLLOW BACK ALL IMMEDIATELY 🔥🔥 GUARANTEED 💯🔙🔙 💯👉🏻👉🏻🚀🚀🔥🔥

55
90
4
75
607
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
Asalamo alekum Good morning 🌄 #رازٍ_مومن
74
29
1
110
792
Hassan Mir 💞🕊️ retweeted
لوگ کبھی خوش نہیں ہو سکتے، آپ اُن کے لیے کچھ بھی کر لیں۔ اس لیے ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش چھوڑ دیں، اپنی خوشی اور ذہنی سکون کو اہمیت دیں۔ جو آپ کی قدر کرتا ہے، اُس کی قدر کریں اور جو آپ کو غلط سمجھتا ہے، اُسے اپنی وضاحتیں دیتے ہوئے خود کو نہ تھکائیں۔ Good morning ❤️
4
2
4
150