Gold Leaf (@Gold_leaf12) profile picture

Those who have loved you the most will quietly walk away and never bother you again if you ask them to. But never ask them to stop loving you.

On the banks of River Hydaspas
Joined March 2024
Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)Photo by Gold Leaf (@Gold_leaf12)
IF WE EVER MEET AGAIN If we ever meet again I know it won't be the same. Time has changed us Silence has rewritten our story. Distance has blurred what once felt eternal. We may recognise each other's faces But our hearts will remember A world that no longer exists. -Gold Leaf
Yıllar sonra karşılaşan iki aşık, biri pişman, diğeri kırgın…
6
18
475
Prayers for Turkiye 🇹🇷 🤲 🇵🇰 🤲 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ The entire Pakistan stands with Turkiye in this time of grief, we share your pain brothers.
14
27
352
29,765
6
57
4
382
5,166
Gold Leaf retweeted
From flying fighters over Pakistan to floating through Tiangong — Commander Ali's career arc just got a lot more interesting. Two countries, one crew, zero gravity. And yes, 40 is apparently the new 25. Anyone else hoping his first orbital vlog includes a cup of chai?
6
45
4
295
3,869
TOMORROW: Mars enters Virgo for the first time in two years. Get ready to turn ambition into practical action! This cycle-breaking energy activates a powerful season of strategy, concrete plans, details, career growth, and financial opportunity. This is your cosmic wake-up call to dream big & start building the life that you want!
7
80
4
676
9,683
Gold Leaf retweeted
盆友们,大家用👂目测下 这位来着巴基斯坦🇵🇰航天员👩‍🚀小伙子中文水平,几级?
A press conference on the Shenzhou-24 crewed spaceflight mission was held at the Jiuquan Satellite Launch Center in northwest China on Nov. 24. Muhammad Zeeshan Ali, the first foreign astronaut to join a Chinese spaceflight mission, quoted several classical Chinese poems during the event.
30
16
1
233
26,914
چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے کتنے غم تھے جو ترے غم کے بہانے نکلے
دیکھ لیا ۔۔۔۔😺
3
10
137
Gold Leaf retweeted
کسی کے لیے سب سے قیمتی تحفہ یہ نہیں کہ آپ ان کے لیے بہت کچھ کریں بلکہ یہ ہے کہ آپ ان کے بکھرے ہوئے ذہن میں سکون کی ایک لکیر بن جائیں ۔۔۔۔ ✨
5
5
38
386
Both, the Persian suffix -STAN and the Sanskrit word STHANA, meaning land or place, have linguistic connections to the ancient Indo-Iranian world. Could their deeper roots take us back to the language of the Indus Civilisation-the Proto-Dravidian?
Kazakhstan, Uzbekistan, Afghanistan, Pakistan. Why do so many countries end in "-stan"? 🗺️ It's an ancient Persian word meaning "land of." Every Stan is simply someone's homeland. The Stans, explained like you're 5. On Paladin.

1
1
38
To my once Aquarius! When the moon is in the Seventh House And Jupiter aligns with Mars Then peace will guide the planets And love will steer the stars This is the dawning of the Age of Aquarius" WITH BEST WISHES youtube.com/watch?v=kjxSCAal…
7
114
Tomorrow is the time to let go memories that no longer serve you relationships you need to stop chasing disappointments from the past dreams you should perhaps release to make room for new ones Wishing you success!
TOMORROW: An 80 year cosmic reset is happening. Tomorrow's Super Full Moon in Gemini meets Uranus in Gemini for the first time in decades. Expect the unexpected. Due to the intensifying power of the Supermoon, expect plot twists, sudden clarity, and lightning-bolt breakthroughs. Let something go.
1
9
62
Gold Leaf retweeted
Replying to @OneLuckyGirl_28
Nov 24 Golden Age
1
21
2
90
7,525
جب کبھی میں ایکس استعمال کر رہا ہوتا ہوں تو میری 8 سالہ بیٹی اگر دیکھ لے تو پوچھتی ہے کہ ہماری پینٹنگز پر کیا لائکس آئے ہیں جو یوم آزادی کے موقع پر بنائی اور شیئر کی تھیں۔ میری عام ٹویٹس کو ہزاروں لائکس ملتے ہیں مگر بدقسمتی سے یہ والی وائرل نہ ہو سکی۔ یہ دیکھ کر زروہ اداس ہو جاتی ہے 🫢
Love for #Pakistan runs in our blood and bloodline. My daughters made these on the eve of our independence day. Especially the younger one Zirwah (8) created these with full enthusiasm and love for Pakistan. We all bleed green. Love for our motherland is the most precious thing for us #جشن_آزادی_مبارک
7
17
1
120
2,659
“Sometimes being a friend means mastering the art of timing. There is a time for silence. A time to let go and allow people to hurl themselves into their own destiny. And a time to prepare to pick up the pieces when it's all over.” ― Gloria Naylor
1
10
102
روزی اللہ کے ہاتھ میں ہے، کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں نہیں! محمد رضوان کا ایسا جواب کہ دل جیت لیے! سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کیے جانے کے بعد جب محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ انہیں بورڈ کے معاہدے سے نکال دیا گیا ہے تو رضوان مسکرائے اور ایسا جواب دیا جو ان کے کردار اور تربیت کی عکاسی کرتا ہے۔ محمد رضوان نے کہا: روزی کا رازق اللہ ہے، کرکٹ بورڈ نہیں! میری جتنی روزی کرکٹ بورڈ کے ساتھ تھی، شاید میں وہ کھا چکا ہوں۔ اب اللہ نے میرے لیے کوئی اور دروازہ کھول دیا ہوگا۔ مجھے کرکٹ بورڈ سے کوئی شکایت نہیں۔ ذرا سوچیں! ایک ایسا کھلاڑی جس سے پہلے کپتانی چھینی گئی، پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر کیا گیا، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم سے بھی دور کر دیا گیا، اور اب سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی محروم کر دیا گیا۔ اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود نہ تلخ لہجہ، نہ شکوہ، نہ کسی کے خلاف محاذ آرائی! سچ پوچھیں تو محمد رضوان کے ساتھ پیش آنے والے حالات پر بہت سے لوگ اپنا ردعمل دیتے، مگر رضوان نے صبر، وقار اور اللہ پر بھروسے کی مثال قائم کی۔ **عہدے چھن سکتے ہیں، معاہدے ختم ہو سکتے ہیں، لیکن انسان کا کردار اور تربیت اس کی اصل پہچان ہوتے ہیں! سلام ہے محمد رضوان اور ان کی تربیت کرنے والوں کو۔ کمال کا انسان! #cricket #pakistancricket #PCB
9
21
1
174
4,528
وزیرداخلہ اور وزیراعظم سے درخواست ھے کہ برائے مہربانی یہ مسئلہ حل کریں۔۔ 👇 میرا نام کشف ہے، میں اسلام آباد کی رہائشی ہوں۔میرے شوہر اسلام آباد پولیس میں تعینات تھے۔ ستمبر 2025 میں ان کی ڈیوٹی لاء اینڈ آرڈر کے تحت کشمیر میں لگی۔ وہ ڈیوٹی پر تھے کہ شرپسندوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ انہوں نے انہیں مارا پیٹا۔ جب وہ اپنی جان بچاتے ہوئے وہاں سے بھاگے تو پہاڑی سے گر گئے۔ جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگ پر چوٹ لگی اور ان کے پورے جسم پر جگہ جگہ چوٹیں آئیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا اور وہاں سے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پمز میں وہ تقریباً 6 سے 7 دن زیرِ علاج رہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں ریسٹ لکھ کر دیا۔ وہ اپنی تکلیف کے ساتھ بار بار ایمرجنسی میں جاتے رہے، انہیں ریسٹ دی جاتی رہی۔ تقریباً ایک مہینہ تک وہ اسی حالت میں گھر پر رہے۔ پھر ڈیوٹی لگانے والوں نے کہا کہ یہ جان بوجھ کر کر رہے ہیں، ڈیوٹی نہ کرنے کے بہانے ہیں۔ انہیں دوبارہ ڈیوٹی پر بلا لیا گیا۔ وہ ٹانگ کی چوٹ کی وجہ سے اسٹک کے سہارے چلتے تھے۔ انہوں نے اس وقت کے آئی جی صاحب کو درخواست لکھ کر دی تو آئی جی نے کہا کہ ان کی اسپیشل ڈیوٹیاں نہ لگائی جائیں، بلکہ ایسی جگہ ڈیوٹی لگائی جائے جہاں وہ بیٹھ کر ڈیوٹی کر سکیں۔ وہ تقریباً 7 سے 8 مہینے اسی طرح ڈیوٹی کرتے رہے۔ کبھی طبیعت خراب ہوتی، کبھی ایمرجنسی میں جاتے۔ پھر ایک دن آفس میں ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی۔ ان کی وفات سے تقریباً 10 سے 15 دن پہلے وہ آفس ڈیوٹی پر گئے تھے۔ وہاں طبیعت بگڑی تو آفس والوں نے انہیں اٹینڈنٹ اور ایمبولینس کے ساتھ ہسپتال منتقل کیا۔ وہاں مکمل چیک اپ ہوا۔ رپورٹس آنے پر ڈاکٹر نے بتایا کہ کشمیر میں لگنے والی چوٹ کی وجہ سے ان کے جسم میں بلڈ کلاٹنگ ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے ان کا سانس پھول رہا ہے اور دیگر مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ جس دن ان کی بیماری کا پتہ چلا، اسی دن وہ فوت ہو گئے۔ وہ گھر نہیں پہنچ سکے۔ ان کی وفات کے ڈیڑھ مہینے بعد میرا بیٹا پیدا ہوا، لیکن انہی ٹینشنوں اور صدمے کی وجہ سے وہ بیٹا بھی فوت ہو گیا۔ آج میرے دو معصوم بچے ہیں، ایک 4 سال کا اور ایک 2 سال کا۔ میں تقریباً 5 مہینے سے اسلام آباد پولیس کے دفاتر کے مسلسل چکر کاٹ رہی ہوں۔ میرے رہنے کے لیے اپنا گھر نہیں ہے، میں کرائے پر رہ رہی ہوں۔ میں اکیلی عورت ہوں، میرے والدین میرے ساتھ رہ رہے ہیں۔ لیکن میری کوئی سن نہیں رہا۔ مجھے نوکری نہیں دی جا رہی، مجھے تحفظ نہیں دیا جا رہا۔ ایک شخص جس نے ملک کے لیے جان دی، اس کی فیملی آج دھکے کھا رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے انہیں شہید ڈیکلیئر نہیں کیا۔ اور میرے بچے کرائے کے گھر میں دھکے کھا رہے ہیں۔ کرائے پر رہنا آسان کام نہیں ہے۔ میں 5 مہینے سے آئی جی اسلام آباد کے پاس جا رہی ہوں، ڈی آئی جی صاحب کے پاس جا رہی ہوں۔ وہ میری درخواست لیتے ہیں، رکھ لیتے ہیں، لیکن اس پر کام نہیں ہو رہا۔ میں بیوہ عورت ہوں۔ میرے پاس جو جمع پونجی تھی، وہ میں لگا چکی ہوں۔ اب میں بے آسرا ہوں۔ میری حکومت پاکستان سے، حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ مجھے اور میرے بچوں کو تحفظ دیا جائے، میرے رہنے کا انتظام کیا جائے، اسلام آباد کے کوارٹرز میں رہنے کا انتظام کیا جائے، اور مجھے نوکری دی جائے تاکہ میں عزت سے زندگی گزار سکوں اور اپنے بچے پال سکوں۔ میرا یہی قصور ہے کہ میں پاکستان کی بیٹی ہوں؟ یا میرا یہی قصور ہے کہ میں اسلام آباد پولیس والے کی بیوی ہوں؟ میرے جیسی بہت سی خواتین ہیں جن کے شوہر آن ڈیوٹی فوت ہو جاتے ہیں، شہید ہو جاتے ہیں، لیکن انہیں شہید ڈیکلیئر نہیں کیا جاتا، وہ میری طرح دھکے کھاتی ہیں۔ آپ لوگ میری آواز بنیں، اسے شیئر کریں تاکہ میری آواز اوپر تک پہنچے، مجھے اور میری فیملی کو تحفظ ملے، تاکہ میرے بچے پڑھ کر ایک اچھے شہری بن سکیں۔۔۔ #IslamabadPolice #kashmir
88
706
44
1,364
65,200
Gold Leaf retweeted
11 کلاس کے اسٹوڈنٹس جو گھر بیٹھے اپنے فزکس کے کانسیپٹس کلیئر کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے ilmkidunya نے بہترین ویڈیو لیکچرز تیار کئے ہیں۔ ان لیکچرز میں ہر ٹاپک کو بہت سادہ اور آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ ویڈیو لیکچرز کے لیے اس لنک پر جائیں: ilmkidunya.com/study/11th-cl…
1
8
38
1,908
پاکستانی آرٹسٹ کمال کے ہیں مگر اِنکے آرٹ کی قدر کہیں نہیں ۔ دنیا اسے پالش والے کے نام سے ہی جانتی ہے
216
1,235
41
11,134
968,185
People are like musical instruments. Some are drums: always making noise. Some are violins: soft, thoughtful, a little emotional. Some are trumpets: impossible to ignore. And every group has a piano: calm, balanced,& somehow making everyone else sound better just by being there
1
2
11
225
Gold Leaf retweeted
یہ تو ہے
6
3
42
357
Dr Salam’s contributions in physics make him one of the most notable minds produced by Pakistan/Punjab. #Respect
Today marks the 30th death anniversary of Dr Abdus Salam, a mind that brought Pakistan international scientific recognition, yet a man his own country never fully embraced. The world celebrated his genius, Pakistan allowed prejudice to overshadow it. His legacy belongs to humanity, but his rejection remains Pakistan's loss.
24
101
5
584
18,493