صدر سلمان الیاس (@Salman_Views) header
صدر سلمان الیاس (@Salman_Views) profile picture

#PakistanFirst🇵🇰 #FreedomFighter 👊#BehindYouSkipper #PTI #SMActivist || Retweets Are Not Endorsement ||

مقبوضہ پاکستان
Joined September 2021
Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)Photo by صدر سلمان الیاس (@Salman_Views)
گولیاں ماری گئی ظلم کیا گیا جب آپ کے خلاف ریاست ہو جائے پھر انسان بے بس ہو جاتا ہے مرشد جذباتی ہو گئے💔 #TheYearOfImranKhan
161
787
36
2,102
96,048
صدر سلمان الیاس retweeted
🚨🚨ایپسٹین فائلز کی مکمل تفصیلات سامنے لانے کی مہم، ٹرمپ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی رکن کانگریس ٹیڈ لیو ایپسٹین فائلز مکمل طور پر منظرِ عام پر لانے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف قانونی کارروائی کی مہم کی قیادت کریں گے۔ اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی
1
122
495
5,793
صدر سلمان الیاس retweeted
ایک کروڑکا سن کرشعیب اختربھی حیران ہو گیا۔عمران خان کےہسپتال شوکت خانم کے لیےایک شخص نےایک کروڑ کا ڈونیشن دینے کا اعلان کردیا🔥 عمران خان نام ہے اعتماد کا ❤️🥰
4
167
3
614
7,802
صدر سلمان الیاس retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عبدالرحمان محمد الرسید کا بڑا بیان!!!✌️ امریکہ نے عمران خان کی حکومت کو ختم کروایا ۔ کیونکہ وہ اللہ, رسول اور اسلام کی بات کرتا تھا ۔ اور آج امریکہ میں اللہ کا نام لینے والا جیت گیا, عبدالرحمان محمد السید🔥
35
310
2
1,546
18,043
صدر سلمان الیاس retweeted
عمران خان کی زندگی کو بچاؤ!!
10
333
4
849
5,659
صدر سلمان الیاس retweeted
بریکنگ نیوز 🚨معید پیرزادہ کا اہم ترین تجزیہ 🔥🔥 2 نومبر 2022 کو وزیر آباد کے قریب عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی جس کی کوئی تفتیش نہیں کی گئی کوئی کیس رجسٹر نہیں ہو سکا۔ 2 نومبر 2026 کو ایک بار پھر اس کی سوشل میڈیا پر بحث ہونی تھی ہوئی ہے لیکن ناکافی ہوئی ہے عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کس نے کی تھی اس کے پیچھے کونسی طاقتیں تھیں۔ عمران خان کہہ رہے تھے جنرل عاصم منیر کی تقرری اگر کرتے ہیں وہ میرٹ پر نہیں ہوگی۔
1
59
171
4,130
کل اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے بعد پریس ٹاک میں مولانا فضل الرحمان کی گفتگو گورنر راج اور ایمرجنسی کے تناظر میں سننے لائق ہے
6
83
551
9,960
صدر سلمان الیاس retweeted
سہیل آفریدی تو حفاظتی تحویل میں لئے گئے ہیں بقول حکومتی وزرا۔۔ حسنین رفیق کا کیا قصور ہے؟ اس بے چارے کو کیوں نہیں چھوڑا جا رہا؟
صحافی حسنین رفیق کی گمشدگی کو 24 دن مکمل ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’نیا پاکستان‘ کے اونر اور معروف صحافی حسنین رفیق کو 11 اکتوبر 2026 کو حراست میں لیا گیا تھا۔ آج ان کی مبینہ گمشدگی کو پورے 24 دن بیت چکے ہیں، لیکن اب تک ان سے متعلق کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔ صحافت کوئی جرم نہیں ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ان کے اہلخانہ کو ان کی خیر و عافیت سے آگاہ کیا جائے۔ حسنین رفیق کو فوری اور بحفاظت رہا کیا جائے۔ #ReleaseHasnainRafiq #JournalismIsNotACrime
12
969
1
2,974
15,954
صدر سلمان الیاس retweeted
عمران خان کی آستین کا ایک اور سانپ عاطف خان بھی بِل سے باہر آگیا ہے
🤖 Made with AI
54
1,518
19
3,613
13,492
صدر سلمان الیاس retweeted
امریکہ نے عمران خان کی حکومت کو ختم کروایا کیونکہ وہ اللہ، رسول اور اسلام کی بات کرتا تھا اور آج امریکہ میں اللہ کا نام لینے والا جیت گیا۔عبدالرحمان محمد السید🔥
9
235
5
1,384
11,107
صدر سلمان الیاس retweeted
یہ وہ سچ ہے جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔
3
158
332
2,009
صدر سلمان الیاس retweeted
توقع کریں کہ الہان عمر عمران خان کی رہائی اور انہيں ناحق قید کرنے والوں کے خلاف پابندیوں کے لئے امریکی کانگریس میں طاقتور آواز بنیں گی۔
جب سے میں نے اور میرے ساتھیوں نے گزشتہ نومبر میں پاکستان میں انسانی حقوق کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا، حالات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ جب اپوزیشن پارٹیوں میں سے کسی ایک پارٹی (تحریک انصاف) کو مجرم ڈکلئر کر دیا گیا ہو تو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات نہیں ہو سکتے۔ رکن کانگریس الہان ​​عمر @IlhanMN @Ilhan
58
638
9
2,996
21,091
صدر سلمان الیاس retweeted
امریکی نمائندہ ٹیڈ لیو 🚨 ایپسٹین کی مکمل فائلوں میں ایسے الزامات سامنے آئے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہے
7
1,863
4
5,751
48,854
صدر سلمان الیاس retweeted
حسن ایوب کا ڈی جی isi جنرل عاصم ملک کے خلاف ٹوئیٹ۔ کیا یہ ٹوئیٹ برگیڈئیر فہیم کے کہنے پر کیا گیا ؟
176
1,801
5
7,729
150,215
صدر سلمان الیاس retweeted
ڈیموکریٹک پارٹی کی الہان عمر مڈ ٹرم انتخابات میں کامیاب ہو گئیں 🚨🚨
2
26
1
189
1,400
صدر سلمان الیاس retweeted
🚨اہم ترین اگر عمران خان کو جلدی رہا نا کیا گیا تو عمران خان اسی سیل میں مر جائے گا اور عاصم منیر قاتل ہو گا۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا بیان
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation. If he is not freed soon he will die in this cell. And Munir will be the killer.
17
2,120
4
6,374
40,105
صدر سلمان الیاس retweeted
Loading.....
5
75
513
4,242
صدر سلمان الیاس retweeted
جی بلکہ اس میٹنگ میں یہ بھی کہا گیا کہ اگلے ہفتے سے شہباز گل کی چینل پہ مشعال شو کیا کرے گی
جس کا ڈر تھا وہی ہوا نعیم اشرف بٹ ایک اور بریکنگ نیوز لے کر آ گئے
34
498
6
2,813
25,853
صدر سلمان الیاس retweeted
امریکن الیکشن ڈیموکریٹ تاریخی فتح کی جانب گامزن، صدر ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو بدترین شکست کا سامنا ہاؤس اور سینٹ دونوں ہاتھ سے نکلتے ہوۓ، ٹرمپ کی ریپبلیکن پارٹی کی شکست متوقع تھی لیکن اتنی بڑی شکست غیر متوقع تھی
8
199
2
1,017
76,112
صدر سلمان الیاس retweeted
🚨🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ نے دونوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر نہیں ائیں گے لہذا اپ جرنیلوں کے ساتھ کھل کے ناچو-- کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا
56
978
19
2,498
14,075
صدر سلمان الیاس retweeted
عون چوہدری کو دعوت دیتے ہوئے تمہیں قیدِ تنہائی میں پڑے عمران خان یاد نہیں آئے؟@AtifKhanpti
48
507
9
1,378
16,584