
(Karachi my love) follower of Right Man Liberal | #CricketLover of #TeamPakistan #RealMadrid Fan /RT & Tweets are not Endorsement
Karachi, Pakistan
Joined January 2012
- Tweets146K
- Following774
- Followers4.3K
- Likes86.7K
SMJ (Saadi) retweeted
سائیں تو سائیں، سائیں کا بیٹا بھی سائیں!
یہ صرف محاورہ نہیں بلکہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے وڈیرا مائنڈ سیٹ کی عملی تصویر ہے جس میں سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل کا شاہانہ طرزِ زندگی دیکھا جا سکتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ جس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ یا عوامی اختیار نہیں اس کا سرکاری پروٹوکول، پولیس سیکیورٹی، ہوٹر بجاتی گاڑیاں کی عیاشیاں کس حیثیت میں ہیں؟
ایک طرف سندھ کے اشرافیہ، وڈیرے، جاگیردار حکمرانوں اور ان کے خاندان کا شاہانہ طرزِ زندگی تو دوسری طرف سندھ کے غریب عوام کے کچے گھر، کچی آبادیاں، بنیادی سہولیات سے محروم گوٹھ اور بدحالی۔
اصل مسئلہ صرف ایک وزیر کے بیٹے کی عیاشی نہیں بلکہ وہ سوچ ہے جس میں اقتدار کو عوامی خدمت کے بجائے خاندانی رعب و نمائش کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے جسے عام زبان میں وڈیرہ شاہی کہا جاتا ہے۔
SMJ (Saadi) retweeted
سینٹرل کنٹریکٹ 27-2026ء میں ٹیسٹ کپتان “ بابر اعظم “ 4 سال سے سینچری نا بنانے پر ٹیسٹ اور ون ڈے کنٹریکٹ میں ! اور اس دوران 3 سینچریاں بنانے والے شان مسعود کو کنٹریکٹ سے مکمل باہر کر کے سینٹرل کنٹریکٹ بنانے والے خود کٹہرے میں کھٹرے ہیں ، کہ ان کے فیصلوں کی بنیاد کیا ہے؟
SMJ (Saadi) retweeted
Replying to @ImtiazAlamSAFMA
موصوف کا ایک پیر قبرمیں دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے
بلاول زرداری کراچی میں قتل وغارتگری کی دھمکی دے رہا ہے وہ انہیں نظر نہ آئی
استغفراللہ
اس عمر میں بھی حرام کا پیسہ اور حرام مشروب کا نشہ سر چڑھ کر بول رہا ہے، یہ صحافت نہیں غلاظت اور ذلالت ہے
SMJ (Saadi) retweeted
عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کی جیتی جاگتی مثال! ایک طرف کراچی کی کچی بستیاں بنیادی سہولیات کو ترس رہی ہیں، اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی لگژری BMW SUV میں گھوم رہے ہیں۔ غریب کے لیے کچا مکان اور حکمران طبقے کے لیے شاہانہ سواری—یہی ہے اصل وڈیرا کلچر!
SMJ (Saadi) retweeted
ماضی کے یادگار لمحات۔۔۔ جرنیلوں کی چالاکیوں میں سے ایک
اقتدار کو طول دینے کے لیے ریفرینڈم
اگر ملک میں اسلامی نظام چاہتے ہیں تو مجھے صدر بنا دیجئے
ایک اسلامی ملک میں بھلا کون اس سوال کا جواب نفی میں دے سکتا تھا
سرکاری خبروں کے مطابق
98 فیصد ووٹروں نے حق میں ووٹ دیا
بی بی سی کے نامہ نگار نے رپورٹ دی صرف 10فیصد ووٹ پڑا
جنرل صاحب نے حکم دیا نامہ نگار یہ رپورٹ واپس لے یا اسے ملک سے نکال دیا جائے
بی بی سی کے ڈی جی نے کہا آپ ہمیں لکھ کر دے دیجئے کہ آپ کی رپورٹنگ صحیح اور ہماری غلط ہے
تو ہم اپنی رپورٹ واپس لے لیں گے
جنرل صاحب خاموش ہوگئے ،نامہ نگار کو نہیں نکالا 😂
SMJ (Saadi) retweeted
ارشاد بھٹی نے پیپلز پارٹی کی راہنما کو لائیو پروگرام میں چاروں شانے چت کر دیا۔۔۔!
شہلا رضا صاحبہ کہتی ہیں کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ زور زبردستی کی جا رہی ہے،
کونسی زور زبردستی؟ آپ زور زبردستی سے اقتدار میں آئے، آپ نے زور زبردستی سے عدلیہ، میڈیا اور ادارے ختم کر دیے،
کیا یہ سٹریگل اور لیگیسی تھی بھٹو خاندان کی؟
اس بات کے بعد شہلا رضا آئیں بائیں شائیں کرتی رہیں۔
SMJ (Saadi) retweeted
Another dumb racist. Can’t you see why they are stubborn on new provinces as their hegemony will be wiped from Karachi. 18 years of performance matters. Shahzaib is more mature than you
انٹرویو ریفرینڈم کے زریعہ موجودہ وفاقی یونٹوں کو توڑ کر صوبے بنانے اور سسٹم کو کیسے ری سیٹ کرنا ہے: مزید آمرانہ بنانا ہے یا جمہوری و وفاقی۔تو آپ 18 سالہ کارکردگی کا سوال کہاں سے بیچ میں گھسیٹ لائے ؟ یہ کونسی صحافت ہے؟ سوائے اسکے کہ ایک جمہوری رائے پہ آمرانہ حلقے ناراض ہو گئے اور آپ کو بلاول کو جھاڑ ہلانے کے لیئے میدان میں اتارا گیا؟ اسکے باوجود کہ میڈیا کی آزادی ختم کردی گئی ہے پھر بھی یہ ڈرٹی کام فدوی جیو نیوز نہائیت ڈھٹائ سے کررہا ہے۔
SMJ (Saadi) retweeted
تمام حکومتی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ یہ ہارے ہوئے لوگوں کا ٹولہ ہے اور 8 فروری 2024 کو پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن جیت لیا تھا
SMJ (Saadi) retweeted
لاہور سے عطا اللہ تارڑ نہیں بلکہ ایک آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس جیتے تھے، بلاول بھٹو بھی یہاں سے امیدوار تھے، رزلٹ روک کر عطا تارڑ کو جتوا دیا گیا!شہلا رضا۔
SMJ (Saadi) retweeted
پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوایک بڑے جاگیردارتھے، ان کی سیاست جاگیردارانہ ذہنیت کی عکاس تھی ،آج بھی پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ اسی جاگیردارانہ ذہنیت پر عمل کررہی ہے اورپیپلزپارٹی کا اصل منشور بھی آمرانہ ذہنیت کاعکاس ہے۔
Gen Z اورنئی نسل کیلئے یہ جاننا ضروری ہے کہ پیپلزپارٹی کےبانی اراکین کون تھےاور ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کی بنیاد 60ء کی دہائی میں رکھی گئی تھی جب پاکستان دولخت ہونےکےدرپے تھا۔ اس زمانے میں بائیں بازو کی سیاست کرنے والوں میں سوشلزم کانعرہ بہت مقبول تھاجبکہ بھٹو نے کبھی بھی بائیں بازو (Leftist) کی جدوجہد نہیں کی تھی،وہ جانتے تھےکہ نئی نسل میں سوشلزم کا نعرہ بہت مقبول ہے اورلوگوں کو اعتماد ہے کہ سوشلزم کی بنیاد پر تبدیلی آئے گی اسی لئےبھٹو نے سوشلزم کے نعرے کو استعمال کیا۔
بھٹو خود کوجمہوریت پسندقراردیتے تھے لیکن تاریخ یہ ہےکہ وہ ڈکٹیٹرزکے ساتھی تھے، بھٹو کے والدسرشاہنواز بھٹو انگریزوں کے وفادار تھے،انگریزوں نے انہیں وفاداری کے عوض بڑی بڑی جاگیریں اور”سر“ کا خطاب بھی دیا تھا۔بھٹو27 سال کی عمر میں ہی آمروں کے ساتھ رہے، وہ پہلے جنرل ایوب خان کے ساتھ رہے،وہ جنرل ایوب خان کو ڈیڈی کہہ کرپکارتے تھے،جنرل ایوب خان کی سرپرستی میں بھٹو کی سیاسی پرورش ہوئی،اسی دور میں انہیں وزیربنایاگیا۔جنرل ایوب کے بعد جب جنرل یحییٰ خان نے اقتدارسنبھالا بنے تو بھٹو ان کے ساتھ مل گئے، بھٹو نے سوشلسٹ جدوجہد کرنے والے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر مبشر حسن،جے اے رحیم (جلال الدین عبدالرحیم) اورمعراج محمد خان کو ساتھ ملایا جو سوشلزم کےبڑے مبلغین تھے۔ 30، نومبر 1967ء کو بھٹو نےپیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی اورعوام کوگمراہ کرنےکیلئے روٹی،کپڑا اور مکان کانعرہ لگایااور اپنے منشورمیں چاربنیادی نکات متعارف کرائےکہ اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ہے، سوشلزم ہماری معیشت ہے اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔
فوجی جرنیلوں سے قربت کے باعث بھٹو کو معلوم ہوگیا تھا کہ الیکشن ہونے والے ہیں، جب 1970ء کے الیکشن ہوئے تو اس وقت پاکستان کے دوصوبے تھے، ایک مشرقی پاکستان اوردوسرا مغربی پاکستان۔ الیکشن میں مجیب الرحمان کی عوامی لیگ کو 186 نشستیں ملی جبکہ بھٹو کی پیپلزپارٹی صرف 88 نشستیں حاصل کرسکی، جمہوری اصولوں کے تحت عوامی لیگ کو اقتدار دیاجاناچاہیے تھا لیکن جمہوریت کےنام نہاد علمبردار ذوالفقارعلی بھٹونے عوامی لیگ کوملنے والا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا،وہ اڑگئے کہ اقتدار مجیب الرحمان کو نہ دیاجائے۔ انہوں نے پاکستان کوتوڑنا قبول کرلیا لیکن عوامی لیگ کواقتداردینا گوارانہیں کیا۔
16، دسمبر1971ء کو پاکستان دولخت ہوگیا اور پاکستانی فوج نے جنرل نیازی کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں انڈین فوج کے جنرل اروڑہ کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، اس وقت فوج میں شدید مایوسی کاعالم تھا اورملک میں جنرل یحییٰ خان کامارشل لاء نافذ تھا، جنرل یحییٰ خان نے اپنے منصب سے استعفیٰ دیکر اپنی کرسی پر بھٹو کوبٹھادیا اس طرح ذوالفقارعلی بھٹو ملک کی تاریخ کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹربن گئے۔
ذوالفقارعلی بھٹو نے پہلے عوامی لیگ کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے انکارکیا اور پھر چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹربنناقبول کرلیا، کوئی سچا جمہوریت پسند یہ عہدہ قبول نہیں کرسکتا ہے۔
1972ء میں جب مارشل لاء ختم ہوا تو بھٹو ملک کے صدر کے طورپر کام کرتے رہے، 1970ء کے مغربی پاکستان کے انتخابی نتائج کی بنیاد پر قانون ساز اسمبلی قائم ہوئی اورپھر14، اگست1973ء کو پاکستان کے آئین کانفاذ کیا گیا۔اس آئین کے تحت پاکستان میں پارلیمانی نظام رائج ہوا تو بھٹو نے صدارت کے منصب سے استعفیٰ دے دیا اور14 اگست1973ء کو انہوں نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا اوروہ 5 جولائی 1977ء تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے۔
سوشلزم پریقین رکھنے والی نوجوان نسل سمجھ رہی تھی کہ ذوالفقار بھٹو ملک میں صحیح انقلاب لائیں گے جبکہ بھٹو نے سوشلزم کے نعرے کومحض ہتھیارکے طورپر اپنایا کیونکہ وہ ایک جاگیردارہی نہیں تھے بلکہ جاگیردارانہ ذہنیت بھی رکھتے تھے۔اقتدارمیں آتے ہی انہوں نے 1973ء کاآئین بنانے والے ڈاکٹر مبشر حسن، جے اے رحیم، معراج محمد خان اوردیگر سینئررہنماء جوکہ پیپلز پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی تھے انہیں نہ صرف پارٹی سے نکال دیا بلکہ انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے جیلوں میں قید بھی کردیا جہاں ان سینئر اراکین کو بدترین اوراذیت ناک ٹارچر کا نشانہ بھی بنایا گیا۔نام نہاد جمہوریت کانعرہ لگانے والے ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے واحد سویلین ہیں جنہیں سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنایاگیا تھا۔جاگیردارانہ ذہنیت رکھنے والے ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی کااصل منشور آمرانہ ذہنیت کانہ صرف عکاس ہے بلکہ عملی نمونہ بھی ہے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 498ویں فکری نشست سے خطاب
20، نومبر2026ء
SMJ (Saadi) retweeted
پاکستان کے ایک نامی گرامی اینکرپرسن حامد میر جو ایم کیوایم کی بہت مخالفت کرتے ہیں، انہوں نےاپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے موضوع پر گفتگو کے دوران جنرل اسلم بیگ کا ایک وڈیوکلپ چلایا جس میں ایم کیوایم پر یہ بہتان لگایا گیا کہ ایم کیوایم کوجنرل ضیاء الحق نے بنایا، میرا سوال یہ ہے کہ حامد میرنے صوبوں اور ریفرنڈم کے موضوع پر ہونیو الے پروگرام میں جنرل اسلم بیگ کا جو وڈیو کلپ چلایا،کیا اس کاپروگرام کے موضوع سے کوئی میل تھا؟ میں سمجھتا ہوں کہ حامد میر نے اس موقع پر سراسرجھوٹ اوربہتان پر مشتمل یہ وڈیو کلپ چلاکرسندھ کے عوام کوایم کیوایم کے خلاف بھڑکانے اوران کے ذہنوں کومتنفرکرنے کی کوشش کی ہے اوریہ بہتان لگا کرعوام کے ذہنوں میں یہ بات ڈالنے کی کوشش کی ہے کہ جنرل ضیاء نے ذوالفقارعلی بھٹوکی حکومت کا خاتمہ کرکے مارشل لاء لگایا تھا اورایم کیوایم کاجنرل ضیا سے تعلق تھا توآج سندھ کی تقسیم کی بات پر بلاول نے سندھ کے شہری علاقوں میں مہاجروں کاخون بہانے کی جوبات کی ہے وہ درست ہے، جنرل ضیا کی باقیات سندھ کے شہری علاقوں میں ہیں، انہیں مارواوران کاخون بہاؤ۔ حامدمیرکا یہ عمل کسی بھی طرح درست نہیں بلکہ انتہائی افسوسناک ہے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 498 ویں فکری نشست سے خطاب
20، نومبر2026ء
SMJ (Saadi) retweeted
اب نوبت یہاں تک آگئی ہے
پیپلزپارٹی کو جعلی کلپ لگانا پڑ گیا جس سے یہ چور اچکے مزید رسوا ہوئے
بلاول جو تقریر کررہا ہے یہ پروگرام کا حصہ ہی نہی تھی یہ الگ سے ایڈٹ کرکے ڈالا گیا ہے
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں
جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں
@BBhuttoZardari
SMJ (Saadi) retweeted
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بات نہ الطاف حسین نے کی اورنہ ہی اس کی ایم کیوایم نے کی بلکہ یہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کچھ دنوں قبل تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک کاسسٹم Collapse کرچکاہے، سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ملک میں مزید نئے صوبے بنائے جائیں۔ پیپلزپارٹی ایک سیاسی جماعت ہے اوراگر اسے نئے صوبوں کے قیام کی تجویز پر مخالفت کرنی تھی تو وہ کھل کرکہتی لیکن جمہوریت کی علمبردار پیپلزپارٹی کا طریقہ کاراورطرزعمل ہمیشہ سے آمرانہ رہاہے۔پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹونے ایک وڈیرے کی حیثیت سے جو رویہ اپنی پارٹی کے بانی ارکان کے ساتھ کیا، وہی آمرانہ رویہ بھٹو کانواسہ بلاول زرداری کررہا ہے۔ جب نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ریفرنڈم کی باتیں شروع ہوئیں توبلاول زرداری نے کراچی میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کھلی دھمکی دی کہ اگر سندھ میں صوبے بنائے گئے تو کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ اس دھمکی آمیز بیان سے بلاول زرداری کی مہاجردشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ میں سوال کرتاہوں کہ سندھ کے ان شہروں میں کس کے خون کی ندیاں بہیں گی؟ کس کے گلے کاٹے جائیں گے؟ بلاول زرداری کادھمکی آمیزبیان مہاجروں سے نفرت، عصبیت اورعداوت کااظہار ہے۔ مہاجروں سے پیپلزپارٹی کی یہ نفرت وعداوت آج سے نہیں بلکہ شروع سے ہے۔اپنی اسی پالیسی کے تحت پیپلزپارٹی کےبانی ذوالفقارعلی بھٹونے 1973ء میں اپنے کزن ممتازعلی بھٹوکوسندھ کا وزیراعلیٰ بنایا جس کے ذریعے پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں اردو زبان کے خلاف لسانی بل پیش کیا اوراس کی آڑ میں سندھ میں لسانی فساد برپا کیا، اندرون سندھ کے شہروں میں مہاجروں کا قتل کیا گیا، ان کی املاک پر حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں اندرون سندھ سے مہاجروں کوکراچی اورحیدرآباد کی طرف دوسری ہجرت کرنی پڑی۔ بھٹوکی بیٹی بینظیربھٹوکے دور میں بھی 1989ء میں اندرون سندھ مہاجروں کی املاک پر حملے کئے گئے جس کی وجہ سے سینکڑوں خاندانوں کو اندرون سندھ سے کراچی نقل مکانی کرنی پڑی۔ آج بینظیربھٹوکا بیٹا بھی سندھ کے شہروں میں مہاجروں کا خون بہانے کی دھمکی دے رہاہے۔ میں سوال کرتا ہوں کہ کیا ملک میں نئےصوبے بنانے کااعلان مہاجروں نے کیاہے؟ کیاریفرنڈم کرانے کااعلان مہاجروں نے کیاہےجومہاجروں کا خون بہانے کی دھمکی دی جارہی ہے؟ مہاجرعوام بلاول زرداری کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ میں مہاجروں سے کہتاہوں کہ وہ بلاول کی ان دھمکیوں کامقابلہ کرنے اوراپنادفاع کرنے کے لئے تیاری کرلیں،ہم بھی دیکھتے ہیں کہ زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔
بلاول زرداری ا ورپیپلزپارٹی کے جورہنمانئے صوبوں کے قیام اورسندھ کی تقسیم پر کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں مہاجروں کا خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں وہ کان کھول کرسن لیں کہ سندھ کی تقسیم کی بنیاد پیپلزپارٹی کے بانی اوربلاول زرداری کے نانا ذوالفقارعلی بھٹونے رکھی تھی، جب انہوں نے 1972ء میں تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری ملازمتوں کے لئے سندھ میں دیہی اورشہری کی بنیاد پر دس سال کے لئے کوٹہ سسٹم نافذ کیا، جس کے تحت دیہی سندھ کے لئے 60 فیصد اورشہری سندھ کے لئے 40 فیصد کوٹہ رکھا گیا،اس کوٹہ سسٹم کو 1973ء کے آئین میں بھی برقراررکھا، یہ دس سال کے لئے تھا لیکن آج 53 سال گزر جانے کے باوجود یہ کوٹہ سسٹم آج بھی نافذ ہے۔اسی غیرمنصفانہ کوٹہ سسٹم کی وجہ سے مہاجروں کو تمام تراہلیت اور قابلیت کے باوجود محروم رکھا گیا، سندھ کی تقسیم الطاف حسین نےنہیں بھٹونےکی، اب اگر ارباب اختیار پورے ملک میں صوبے بناناچاہتے ہیں، سندھ میں بھی صوبہ بناناچاہتے ہیں اور اس تقسیم کوعملی شکل دے رہے ہیں تو بلاول زرداری اورپیپلزپارٹی مہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟ مہاجر ان گیدڑ بھپکیوں میں نہیں آئیں گے۔
یہ میرامطالبہ نہیں تجزیہ ہے کہ اب ریفرنڈم بھی ہوگا اورنئے صوبے بھی بنیں گے۔بلاول کی دھمکیوں کے بعد بلاول اورمحسن نقوی کی جو ملاقات ہوئی ہے اس کے بعد بلاول کابھی سوفٹ ویئراپڈیٹ ہوگیا اور اب وہ کہہ رہے کہ ایک صوبہ بناؤیاایک ہزا ر صوبے بناؤمجھے کوئی غرض نہیں۔
میں فیلڈمارشل عاصم منیر اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے کہتاہوں کہ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ صوبے کے معاملے پرمہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیوں اوراشتعال انگیزیوں کانوٹس لیں اور مہاجروں کوتحفظ فراہم کرنے کے اقدامات کریں۔
الطا ف حسین
ٹک ٹاک پر 498ویں فکری نشست سے خطاب
20 نومبر 2026ء
SMJ (Saadi) retweeted
Shahzaib Khanzada destroyed Bilawal Bhuttho Zardari
Rattled him, brought a troll out of him
A Future PM Aspirant torn to shreds and Shahzaib ate and left no crumbs
SMJ (Saadi) retweeted
وفاقی وزرا کی طرف سے پیپلز پارٹی پر الزامات کی بارش کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ایک دوسرے کو گلے لگائے رکھنا منافقت اور مفاد پرستی کے سوا کچھ نہیں طلال چودھری کہتے ہیں پیپلز پارٹی سندھ والوں کا خون چوس گئی کیا اس الزام کے بعد بھی پیپلز پارٹی چند آئینی عہدوں سے چمٹی رہے گی؟
SMJ (Saadi) retweeted
بلو انقلابی کی پرانی یادیں۔۔۔🤪
اس نیازی جس کو آپنے رگڑا تھا۔ وہ ہی نیازی آج آپکے لئے راہ نجات کیسے؟
SMJ (Saadi) retweeted
Walk the talk #PPP .. lift governors rule and resign from reserved seats





















