Partiotic Pakistani (@ShFaher) header
Partiotic Pakistani (@ShFaher) profile picture

كيف اخاف من الفقر، و انا عبدالغني.

Karachi, Pakistan
Joined February 2013
Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)Photo by Partiotic Pakistani (@ShFaher)
🚨50 Legendary Websites . The Internet’s Ultimate Hidden Toolbox 🧰 1. openlibrary.org — Borrow millions of books online 2. gutenberg.org — 70K+ free classic eBooks 3. doaj.org — Directory of open-access academic journals 4. google.com — Search global research papers instantly 5. openculture.com — Free educational and cultural media 6. wolframalpha.com — Compute expert answers using AI 7. elicit.org — AI research assistant for scientists 8. consensus.app — Get instant research-backed AI answers 9. chatgpt.com — Ultimate AI assistant for any task 10. claude.ai — Advanced AI for text and coding 11. photopea.com — Free web-based Photoshop alternative 12. canva.com — Create professional graphics and designs easily 13. remove.bg — Remove image backgrounds in seconds 14. tinypng.com — Compress and optimize images instantly 15. cleanup.pictures — Erase unwanted objects from photos 16. runwayml.com — Next-generation AI video editing tools 17. github.com — Build, host, and share code globally 18. carbon.now.sh — Turn source code into beautiful images 19. phind.com — Intelligent AI search engine for developers 20. regex101.com — Test, build, and debug regular expressions 21. codebeautify.org — Clean, format, and convert code 22. jsonformatter.org — Validate and beautify JSON data 23. explainshell.com — Deconstruct and understand terminal commands 24. shots.so — Create stunning, modern product mockups 25. alternativeto.net — Find better alternatives to any app 26. haveibeenpwned.com — Check if your data has been leaked 27. virustotal.com — Scan files and URLs for malware 28. tosdr.org — Rates website privacy policies instantly 29. temp-mail.org — Disposable temporary email to block spam 30. proton.me/mail — Secure and encrypted private email 31. file.io — Secure file sharing with self-destructing links 32. wetransfer.com — Send large files seamlessly online 33. radio.garden — Listen to live worldwide radio stations 34. music-map.com — Discover similar music artists instantly 35. tunefind.com — Identify songs from movies and TV shows 36. spotify.com — Stream music and podcasts globally 37. mynoise.net — Customizable background noise generator 38. dictation.io — Accurate browser voice-to-text typing 39. deepl.com — Exceptionally accurate language translator 40. justwatch.com — Find where to stream any movie or show 41. archive.org — The internet’s massive digital library 42. similarsites.com — Find related websites instantly 43. summarize.tech — Get quick AI summaries of YouTube videos 44. raindrop.io — All-in-one smart bookmark manager 45. downdetector.com — Monitor real-time website outages 46. tineye.com — Highly accurate reverse image search 47. fast.com — Blazing-fast internet speed test by Netflix 48. pdf24.org — Free unlimited web-based PDF tools 49. ilovepdf.com — Merge, split, and convert PDF files 50. speedtest.net — Global network performance and speed metrics 📌Save this. You’ll definitely need some of these later. Follow Me for more useful websites, AI tools & tech resources.
5
24
42
38,507
Partiotic Pakistani retweeted
نرگسیت کی علمبردار پنجاب کی نوٹنکی تھیف منسٹر کی مقبولیت کا قصہ بھی الف لیلی کی کسی جادوئی داستان سے کم نہیں! غلہ منڈی کے افتتاح پر ڈھور مویشیوں کے بجائے ایک بیس سالہ لڑکی ملاقات کو پہنچ گئی۔ آٹوگراف کے جنون میں ہجوم چیر ڈالا، لیکن پرچی لکھ کر دینے والا جزبات کے دھارے میں بہہ کر لڑکی سے ہجوم کو چیرا لگوا گیا تو اس معصوم کے دونوں ہاتھ زخمی ہو گئے، خون بہنے لگا اور لڑکی کانپنے لگی! بس اب یہی کسر باقی تھی کہ زکوٹا جن بھی آٹوگراف لینے قطار میں کھڑا نظر آتا!
غلہ منڈی کا افتتاح اور 20سال کی لڑکی! غلہ منڈی کے افتتاح کے لئے وزیراعلی گئی؟ وہاں نوجوان لڑکی کا کیا کام؟ ہاتھ زخمی تھے! کیا بھیڑ سے گزرنے پر ہاتھ زخمی ہوتے ہیں؟ کیا کانٹوں کا بھیڑ تھا؟ فون پکڑا ہوا تھا! بھیڑ میں فون کو کچھ نہ ہوا مگر ہاتھ زخمی ہوگئے Compulsive liar سن رکھا تھا
40
398
11
1,713
40,799
Partiotic Pakistani retweeted
ایک تربیتی طیارہ ویرانے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ لیکن پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے کودا اور ایک درخت کی اوپری شاخ میں پھنس گیا۔کچھ دیر کوشش کے بعد وہ درخت سے اترنے میں کامیاب ہوگیا۔ نیچے ایک دیہاتی کھڑایہ منظر دیکھ رہاتھا۔ “میں آج ایک ریکارڈ قائم کرنے کے ارادے سے جہاز لے کرنکلا تھا+++
26
85
3
627
106,784
Partiotic Pakistani retweeted
بہت خطرناک ہارٹ اٹیک ہے دل کی سرجریاں ہونی ہیں گردہ سٹیج تھری پر ہے اور فیل ہوسکتے ہیں ایک نہیں کئی سرجریاں ہونی ہیں ایک ریکور ہوگی تو دوسری پھر تیسری پھر چوتھی سرجری اور علاج کیلیے کئی مہینے کئی سال لگ سکتے ہیں یہ حالت بتائی گئی تھی
111
2,191
53
4,131
89,538
Partiotic Pakistani retweeted
🚨🚨🚨 پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف شاہد خٹک نے قومی اسمبلی سے پیپلز پارٹی کا کالا چہرہ لائیو دکھا دیا!!! بلاول زرداری باہر جا کر انکے خلاف تقریریں کرتا ہے اور ادھر ان کو بجٹ میں ووٹ دے رہے ہیں!!!
8
103
2
353
7,017
Partiotic Pakistani retweeted
بلاول کی پیپلزپارٹی کا Absolutely Not چیک کریں۔۔۔ وِکی لیکس کے مطابق اگست2008ء میں پیپلزپارٹی رہنماؤں نے اپنے دورحکومت میں امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں پاکستانی سرزمین پر امریکی ڈرون حملوں کی حمایت کی۔۔وِکی لیکس کی جانب سے لیک شدہ امریکی سفارتخانے کی دستاویزات کے مطابق پیپلزپارٹی کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا تھا کہ:”ہم(ڈرون حملوں کیخلاف)قومی اسمبلی میں احتجاج کریں گے اور پھر اِگنور کردیں گے۔۔۔“ ۔۔یعنی احتجاج سے صرف عوام کو مطمئن کریں گے، آپ نے سچی مچی کا احتجاج سمجھ کر مائنڈ نہیں کرنا۔۔۔
5
114
1
218
4,503
Partiotic Pakistani retweeted
عمران خان کے دور حکومت میں گلگت بلتستان میں ن لیگ کیجانب کی کی جانے والی انتخابی کمپین کی چند تصاویر
7
352
2
1,016
19,080
Partiotic Pakistani retweeted
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا. کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے" علی امین خان گنڈاپور
440
1,888
130
8,305
371,153
Partiotic Pakistani retweeted
عمران خان واحد حکمران ہے جس کے اقتدار میں آکر اثاثے (جائدادیں) کم ہوگئی عمران خان کو اقتدار میں جیب سے خرچہ کرنا پڑا اسی وجہ سے اپنے پلاٹس ، فلیٹس اور تحائف بیچ کر خرچہ کرتا رہا
ڈان کے مطابق عمران خان نے ون کانسچیچیوشن پراجیکٹ کا اپنا اپارٹمنٹ 2022 میں فروخت کردیا تھا۔
13
205
4
548
10,511
Partiotic Pakistani retweeted
"ہم اسمبلی میں بیٹھیں گے اور دیکھتے ہیں OIC کانفرنس کیسے ہوتی ہے؟" - Bilawal & Shehbaz these traitors & their supporters gives us lectures now about sovereignty, nationalism etc. same way they tried to damage pakistan during FATF bill voting.
17
1,505
27
2,857
65,296
Partiotic Pakistani retweeted
وسیم عباسی سوشل میڈیا پر پرانی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے
1
5
1,230
Partiotic Pakistani retweeted
On that edited X post from Pakistan's prime minister yesterday... The White House had seen and signed off on the statement before it was posted, but a WH official denied President Trump wrote it. More here w/ @katierogers nytimes.com/live/2026/04/08/…
81
335
37
800
244,323
Partiotic Pakistani retweeted
انصار عباسی صاحب اکثر پوچھتے ہیں کہ لوگ کیوں اس بیانیے کو ریفیوٹ کرتے ہیں جو حکومت بناتی ہے تو زرا دیکھیں کیسے ی پیڈ بیانیہ بنتا ہے جسے ڈی بنک نہ کرے تو کیا کریں؟ اتنے زیادہ اچانک میکسیکو چلے گیے شہباز شریف کی ٹویٹ پر۔۔😂
118
1,306
58
2,898
109,691
Partiotic Pakistani retweeted
ماموں کا بیٹا کامران پارٹ ٹو ۔ کس نے لکھا ہے یہ سب کے لیے؟
41
312
10
906
11,948
Partiotic Pakistani retweeted
تحریک انصاف کے حکومت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھنے پر کامیڈین شفاعت علی کی طنزیہ ویڈیو
2
2
16
2,617
'آپ لوگ کیا کر لیتے'
12
320
5
948
22,082
Partiotic Pakistani retweeted
ٹرمپ نے2018 میں وزیر اعظم عمران خان کوخط لکھا کہ 20 سال سےجاری افغان جنگ سے جان چھڑاؤ جس کےبعدپاکستان نےکرداراداکیا اور دوسال کےمذاکرات کےبعد امریکہ افغانستان سےنکل گیا۔ لیکن چونکہ ہمارےدانشور گجنی ہونےکیساتھ ساتھ دوہرےمعیارکےبھی ہیں اس لئے ماضی کی بغض مئں بھری ٹویٹس بھول کر ٹرمپ کی ایک ری ٹویٹ پرشہباز کوسفارتکاری کےامتیازی تمغے پہنارہےہیں🙂
20
786
11
1,848
29,961
Partiotic Pakistani retweeted
عمران خان کے بیٹے نے پاکستان کے GSP+ اسٹیٹس ختم کرنے کی بات نہیں کی مگر جب FATF بل تحریک انصاف کے دور میں پیش ہوا تو ن لیگ نے بطور جماعت اسے منظور کروانے کے لیے اپنی لیڈر شپ کے ذاتی مطالبات رکھے پھر یہ بل جوائنٹ سیشن سے منظور ہوئے۔
10
411
4
854
12,738
Partiotic Pakistani retweeted
پاکستان کے جی ایس ٹی status کو برقرار رکھا جائے اگر reverse کیا گیا تو اس سے میرے ملک کے لوگوں کا نقصان ہو گا لیکن جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اس پر نوٹس لینا چاہیے۔ زلفی بخاری
40
1,980
14
7,827
104,530
Partiotic Pakistani retweeted
یہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی sidelines میں کی گئی ایک تَقْرِیب ہے جس میں پاکستان کی انسانی حقوق کی صورتحال کا بین الاقوامی معاہدے اور GSP+ کی روشنی میں جائزہ لیا گیا کیا قاسم خان نے اپنی تقریر میں GSP+ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا؟ وہ کلپ بھی شیئر کریں کیونکہ اس کلپ میں وہ GSP+ کی ذمہ داریوں کا حوالہ ضرور دیتے ہے لیکن معطلی کا مطالبہ نہیں کرتے بلکہ اُن سے پہلے زلفی بخاری نے بات کی اور کہا کہ پاکستان کے GSP+ اسٹیٹس کو معطل یا منسوخ نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ اس سے عام پاکستانیوں کو نقصان ہوگا
بلوچ نیشنل موومنٹ کے راہنما ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے قاسم خان (عمران خان کے بیٹے) نے پاکستان میں مبینہ ’’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین سے پاکستان کی GSP پلس حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تاہم بطور مثال وہ صرف اپنے والد عمران خان (سابق وزیراعظم) کی قید ہی پیش کر سکے۔
188
1,292
73
3,566
184,667