Pinned Tweet
یہ یہ ہے فت نہ رجیم اور ملا ہیبت اللہ اخوند کا نام نہاد نظامِ شریعت، جس کے نام پر یہ خود کو اسلام کا محافظ ظاہر کرتے ہیں، مگر ان کے اقدامات اسلامی تعلیمات، عدل، رواداری اور انسانی حقوق سے متصادم دکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن ہاتھوں میں قلم ہونا چاہئے تھا ان ہاتھوں میں غلا می کی ز نجیریں با ندھ دی گئی ہیں، جن کو روزگار فراہم کیا جانا چاہئے تھا ان سے روزگار چ ھین کر بھی ک منگوائی جا رہی ہے۔
آخر کب تک افغان خواتین دوہرے معیار کا سامنا کرتی رہیں گی؟ کب ان کو ان کا حق ملے گا؟
89
Muhammad Shehryar retweeted
Islamabad High Court has temporarily restrained authorities from removing a Sunday Bazaar stallholder's goods or evicting him. Justice Shah Rukh Arjumand also suspended the overnight storage restriction for the petitioner, while allowing other market safety measures to proceed. The case will be heard again next week.
More : islamabadtribune.com/6022/
#IslamabadHighCourt #SundayBazaar
Muhammad Shehryar retweeted
The Federal Interior Ministry has clarified that only it can authorise nationwide validity for arms licences. Provinces have been directed to limit new licences to their own jurisdictions, while previously issued nationwide-valid licences must undergo federal revalidation.
More : islamabadtribune.com/5983/
#IslamabadNews #ArmsLicensing @MOIofficialGoP @NadraPak
Muhammad Shehryar retweeted
A promising future for Quetta's eight-year-old chess talent Abdul Rehman! Islamabad Police Chief Muhammad Sohail Chaudhry has pledged professional coaching, financial assistance and support for his participation in chess competitions, recognising the young student's remarkable abilities.
More : islamabadtribune.com/5978/
#AbdulRehman @ICT_Police
Muhammad Shehryar retweeted
From Pishin to Islamabad Police leadership — a proud moment for a mother and her daughters!
Pari Gul Tareen, Islamabad Police’s senior-most female PSP officer, celebrated her advancement to SSP Promotion with her two daughters by her side. From becoming Balochistan’s first female PSP officer to serving as Islamabad’s first female Chief Traffic Officer, her inspiring journey reflects determination, dedication and professional achievement. Interior Minister Mohsin Naqvi and Islamabad Police chief Capt (R) Sohail Ch attended the special ceremony.
More : islamabadtribune.com/5950/
#PariGulTareen @ICT_Police @MohsinnaqviC42
Muhammad Shehryar retweeted
این سی سی آئی اے اسلام آباد نے مبینہ جھوٹی معلومات پھیلانے کے الزام میں ٹک ٹاکر جنید سلیم کو 24 نومبر 2026 کو طلب کر لیا۔
مزید:islamabadtribune.com/ur/6065…
@NCCIAOFFICIAL #JunaidSaleem
Muhammad Shehryar retweeted
پاکستان تحریک انصاف نے اہم تنظیمی فیصلہ کرتے ہوئے نیاز اللہ خان نیازی کو انصاف لائرز فورم (ILF) کا نیا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا ہےپی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہےجس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا
@PTIofficial
Muhammad Shehryar retweeted
راولپنڈی کے مصروف تجارتی مرکز چائنا مارکیٹ میں متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کی مبینہ غفلت کے باعث زیرِ تعمیر فٹ پاتھ پر کھلے نالے میں معصوم بچی گر گئی۔ واقعے کے فوری بعد قریبی شہریوں اور دکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو بحفاظت نالے سے باہر نکال لیا۔
Muhammad Shehryar retweeted
ڈی جی این سی سی آئی اے علی ناصر رضوی نے ای کچہری کے دوران عدلیہ مخالف مہم پر سخت انتباہ دے دیا۔انہوں نے کہا ججز کے خلاف منفی پراپیگنڈا، بیانات اور ٹرولنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گیMاداروں کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کے خلاف پیکا کے تحت 100 فیصد کارروائی ہوگی
@NCCIAOFFICIAL
Muhammad Shehryar retweeted
صحت کے شعبے میں امریکہ سے پی ایچ ڈی کرنے والے مصدق ملک کو کہاں پتہ تھا کہ ایک دن اردو ادب سے لگاؤ کی وجہ سے ان کی “غالب ڈپلومیسی” کو پوری دنیا میں یوں سراہا جائے گا، پاکستانی صحافی، سیاسی شخصیات سمیت سب ہی بھارت کی اصل دعوت پر وزیر ثقافت و قومی ورثہ اورنگزیب کھچی کی بجائے ڈاکٹر مصدق ملک کو بھیجنے کے حکومتی فیصلے کے معترف ہیں، سرحد پار پر زیادہ تر تو انڈین میڈیا زہر ہی اگل رہا ہے لیکن ہندوستانی صحافی و مصنفہ غزالہ وہاب نے بڑی خوبصورت بات کی، کہا کہ “سیاست ہمارے مشترکہ فخر کو نہیں چھین سکتی، ادب، شاعری، موسیقی، ثقافت۔ پاکستان نے بہترین نمائندہ چنا” بہت سے مقامات پر بھارتی رپورٹرز کی جانب سے ڈاکٹر مصدق کو الٹے سیدھے سوالات کرکے اشتعال دلانے کی بھی کوشش ہوئی لیکن صاحب مسکراتے ہوئے نرم و پراعتماد انداز میں کہتے رہے کہ “ہم آتے جاتے رہیں گے” جس پر بھارتی میڈیا مزید آگ بگولہ ہو گیا، کانگرس پارٹی کی جانب سے مصدق ملک کے سندھ طاس معاہدے سے متعلق “ہاتھ کاٹنے” کے بیان کو ہوا دیتے ہوئے بی جے پی سرکار پر ضرور تنقیدی نشتر برسائے گئے، خیر یہ کانفرنس وزیراعظم مودی کے مشورے پر ایس سی او ممبر اراکین ممالک کی تہذیب سے متعلق تھی جسے پاکستان نے اردو ادب کی بہترین نمائندگی سے اپنے نام کر لیا
Welldone @Team_Musadik
افغانستان میں پہلے سے ہی خواتین کو ہزاروں م شکلات درپیش تھیں نئی رجیم کے آنے سے ان میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ افغان خواتین کی نظریں عالمی طاقتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں پر مرکوز ہیں۔
1
1,830
نواں کٹا کُھل گیا 🤷
سوشل میڈیا پر خاوند سے طلاق لینے والی ثنا منظر عام پر آگئی علی رضا نے مجھ پر پستو ل تان کر میری ویڈیو بنائی۔۔!!
مجھے بر ہنہ کر کے گھنٹوں میرے جسم پر ۔۔؟
1
5
2,638
صحافی نیٹ ورک سیاست انسائٹ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ کرک کی صحافی نے جب مولانا فضل الرحمن کے خ لاف ویڈیو بنائی تو مولانا فضل الرحمن نے اپنے TTP کے دوست کمانڈران سے رابطہ کیا اور اس لڑکی کو اٹھوا لیا اور اس کا جن س ی است ح صال کیا اور ش دید ت شدد کیا
1,518
یہ کونسی نام نہاد شریعت ہے، جس کے نام پر یہ خود کو اسلام کا محافظ ظاہر کرتے ہیں، مگر ان کے اقدامات اسلامی تعلیمات، عدل، رواداری اور انسانی حقوق سے متصا دم دکھائی دیتے ہیں۔
1
1,472
دنیا کی ہر بیٹی کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ اپنی زندگی کا فیصلہ خود کر سکے، تعلیم حاصل کرے، روزگار کمائے اور عزت کے ساتھ جیے۔ افغان بچیاں بھی کسی سے کم خواب نہیں دیکھتیں، انہیں بھی اپنے خواب پورے کرنے کا حق ہے۔
خصوصاً اسلام آباد کے میڈیا ہاؤسز میں یہ چیز عام ہو چکی ہے ، یہ ہم نیوز کا واقعہ ہے۔
کیا خاتون واقعی صحافی صدیق جان کی بیوی ہے ؟؟








