ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon) header
ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon) profile picture

To get respect, you have to give respect وابستگیاں خوار کرتی ہیں، احتیاط کیجیے!

Joined April 2023
Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)Photo by ShabanaPTI🦋 (@Shabo_hon)
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️ ☘️صبح بخیر 🌄 اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں فرماتا ہے: لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ترجمہ: ”اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔“ 📖 سورۃ البقرۃ: 286 #رازٍ_مومن
45
22
79
584
ShabanaPTI🦋 retweeted
Replying to @PTI_Ik786 @TM__SOW
اللہ کریم کپتان کو لمبی صحت والی زندگی اور غیر قانونی قید سے رہائی دے اور خان صاحب دوبارا اپنے عوام سے" میرے پاکستانیو " کہہ کر مخاطب ہوں #ہمارا_حوصلہ_خان @TM__SOW
2
1
13
ShabanaPTI🦋 retweeted
خان کا تو ڈر تھا ہی انکو اب خان کی غیر سیاسی بہنوں سے بھی ڈرے ہوئے ہیں #ہمارا_حوصلہ_خان @TM__SOW
عمران خان کی بہن کو ہسپتال شفٹ کر کے روم/وارڈ کو تالا لگا دینا اس حکومت کی بزدلی کی انتہا ہے، یہ تالا دراصل اس نظام کو لگا ہے جو فیل ہو چکا ہے، لعنت اس گھٹیا نظام پر جس میں اس ملک کی مائیں تک محفوظ نہیں ہیں۔ اور ریاست کے نام پر چند طاقتور بے ہس بن کر ظلم کرتے پھریں۔
2
14
انکو اب خان کی غیر سیاسی بہنوں سے بھی ڈرے ہوئے ہیں #ہمارا_حوصلہ_خان
1
2
77
#ہمارا_حوصلہ_خان ثنا اللہ مستی خیل کے بعد اس پنج سالے کی سب سے کمال پارلیمنٹری چھترول مزے کی بات یہ ہے دونوں تاریخی لعنتوں میں نشانہ خواجہ آصف ہی تھا یہ واقعی پارلیمنٹ کا سب سے بےعزت شدہ، تذلیل کا نشانہ بننے والا شخص ہے
1
29
ShabanaPTI🦋 retweeted
مولانا صاحب جواب دو ___! @KhawajaMAsif لڑ پڑو ہم کسی کے ساتھ نہیں __! #ہمارا_حوصلہ_خان
1
6
7
194
گورنر راج کےثمرات 🙆🚩 خیبرپختونخوامیں دہشتگردی بےقابو ہو رہی ہے دہشتگردوں نےڈیراسماعیل خان میں پاکستانی فوج پرحملہ کرکےدو فوجی اہلکارون غلام مرتضیٰ اور دوسرےاہلکار ملک تاثیر کواغواء کرلیاہے کیاKP کو سوچے سمجھےمنصوبےکےتحت بلوچستان بنایاجارہاہے ؟ #ہمارا_حوصلہ_خان
1
26
Two youths from Rodikhel were kidnapped by the forces. The public has blocked the road. The Bannu Road is completely closed at the Sudra Mor area. #ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
2
2
84
ShabanaPTI🦋 retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر #متاعِ_دل
29
18
50
374
ShabanaPTI🦋 retweeted
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. "۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝" ترجمہ: "اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔" #رازِ_محبت
70
26
1
136
838
ShabanaPTI🦋 retweeted
تجھے سوچ پر جو اتی ہے میرے چہرے پر وہ مسکراہٹ کمال کی ہوتی ہے ☺️ صبح بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
25
9
53
535
السلام علیکم صبح بخیر جب اصول کمزور کے لیے قانون اور طاقتور کے لیے محض ایک مشورہ بن جائیں، تو سمجھ لیں کہ تباہی دستک دے رہی ہے۔۔
37
14
1
56
400
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🌹 یوسف علیہ السلام کو اندھیرے کنویں سے نکال کر بادشاہ بنانے والے اے میرے رب اپنے اس بندے کی غیبی مدد فرما بخیر و عافیت رہائی نصیب فرما آمین 🤲🤲🙏 @ImranKhanPTI
15
20
42
353
ShabanaPTI🦋 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتے ، بلکہ آنکھیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ دانت صرف ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کھاتے ہیں جبکہ نظر پورا انسان کھا جاتی ہے اے اللہ! ہمیں حاسدوں کے حسد سے بچا۔ آمین ثم آمین !! #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
98
58
2
218
1,138
ShabanaPTI🦋 retweeted
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ صــــــبح بخـــــیر
19
7
1
26
355
ShabanaPTI🦋 retweeted
عمران خان کی رہائی کے بدلے اسٹیبلشمنٹ 28 ویں ترمیم کےلئے پی ٹی آئی سے ووٹ بھی ڈلوائے گی اور عمران خان جیل میں بھی رہے گا کیونکہ پی ٹی آئی کی قیادت ان لوگوں پر بھروسہ کررہی ہے جس نے رہائی تو دور کی بات ملاقات سیمت دوائی بھی بند کردی ہے۔عمران ریاض خان
3
4
129
ShabanaPTI🦋 retweeted
عمران خان ملک کا مقبول لیڈر ہے اور قوم عمران خان کی صحت کے متعلق جاننا چاہتی ہے
3
6
199
ShabanaPTI🦋 retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر میرے رب! میں بےبس ہوں تو میری مدد فرما۔ القرآن ♥️
4
7
8
276
ShabanaPTI🦋 retweeted
یا اللہ نورین نیازی کو شفا عطا فرما سب آمین لکھیں
6
8
15
345
ShabanaPTI🦋 retweeted
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀 #متاعِ_دل
27
16
82
476