
We were, are & will be loyal to #AltafHussain leadership. #WafaParast stay Strong. #MyLeaderAltaf #11JuneAltafHai
Joined December 2008
- Tweets109K
- Following865
- Followers2.2K
- Likes103K
MZI retweeted
نئے صوبوں کا مطالبہ کسی لسانی اکائی نے نہیں کیا
بلاول صاحب کے گھر کے فرد نے نئے صوبوں کی تحریک شروع کی
بلاول کے بیان پر کسی نے نہیں کہا کہ پیپلزپارٹی کے خلاف آپریشن کرو اگر یہی بات کراچی کا کوئی لیڈر کرتا تو را کا الزام لگ جاتا دفاتر بند ہوجاتے
اگر ابھی کوئی کہ دے کہ بلاول کے بیان کے بعد کراچی کے شہریوں کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ خریدنا چاہیے تو پھر کیا ہوگا
MZI retweeted
Replying to @HamidMirPAK
حامدمیر!
اگرتم وارث میرصاحب کےنطفےسےہو
تومجھے بلاک مت کرنااورجواب ضروردینا:
حامدمیر!
تم ایک شاؤنسٹ و متعصب شخص ہو۔
تم اگر19اپریل2014کوکراچی میں قتل ہوجاتے،تو اسلم بیگ کی طرح کا کوئی
”حادثاتی جنرل“ TVپرآکر
اس کاالزامMQMپرلگادیتا
تمہارےبھائی اورتم نےکہاکہ
تم پرقاتلانہ حملہDGISIظہیرالاسلام نےکروایاتھا۔(وڈیو منسلک ہے)۔
افتخاراحمدصاحب اورسلیم صافی (جماعتی) نے بھی تصدیق کی کہ تم یہ بات انہیں پہلے ہی بتاچکے تھے۔ تم یہ بھی دیکھنا کہ افتخار صاحب جب سلیم صافی سے گواہی لے رہے تھے، تو اس سلیم صافی جماعتی کی کیسے شنٹ ہورہی تھی۔(وڈیو منسلک ہے)
حامدمیر!
تم نے اور تمہارے بھائی عامرمیرنے قوم کو بتایا کہ تم پر قاتلانہ حملے میں ظہیرالاسلام ملوث ہے۔ چلو قوم تمہاری بات مان لیتی ہے۔
اب تم بھی اپنےاندر تھوڑی سی صحافتی جرأت پیداکرواوران دو ذیل حقیقتوں کو تسلیم کرو؛
۱- سابقDGISIجنرل حمید گل نےواضح طورپرکہاکہ ان کےعلم میں نہیں اور نہ کوئی ریکارڈ ہےکہMQMکوفوج نےبنایا۔ (وڈیو منسلک ہے)
۲- جنرل ضیاءالحق کی صاحبزادی نے چوہدری طارق محمود صاحب (چیئرمین پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ) کویہ گواہی دی کہ
انہوں نےاپنےوالدسےیہ سوال پوچھا
کیافوج نےMQMبنائی؟
اس پر جنرل ضیاء نے جواب دیا
نہیں بیٹا، یہ بالکل غلط ہے
یہ Negative Propaganda ہے فوج کےخلاف۔(وڈیومنسلک ہے)
حامدمیر!
ناظرین اور سامعین تمہاری متعصب صحافت پر اسی لمحہ تھو تھو کرنے لگے جب تم نے یہ بکواس کی کہ
16 اگست 1991 کو ریٹائر ہونے والے جنرل اسلم بیگ کے کہنے پر
مہاجرقومی موومنٹ کا نام تبدیل کرکے 26 جولائی 1997 کومتحدہ قومی موومنٹ رکھا گیا۔
حامدمیر!
میں سمجھتا ہوں کہ تمہیں تعصب کی خارش کہیں اور ہورہی تھی، مگر تم نے اپنی اس خارش کا رخ اپنی زبان کی طرف موڑدیا۔
حامدمیر!
میں تمہیں دو صلاح دینا چاہتا ہوں؛
۱- تمہیں اڑتا تیر آکر لگ جائے تو اسے لے لینا، مگر اڑتے تیر کی طرف کبھی کرنا مت۔
۲- اگر تم واقعی پروفیسروارث میرصاحب
کے نطفےسےہوتواپنی شاؤنسٹ ومتعصب زبان و ذہن کو صحافت کی کسی اونچی اور خوبصورت سی دیوار میں چنوادو۔
یقین مانو، مذکورہ بالا دو اعمالِ صالحہ پر عمل پیرا ہوکر تم خود بھی آزاد ہوجاؤگے اور تمہاری نام نہاد صحافت بھی۔
یاد رکھنا !
ایک درجہ کی آزاد صحافت، مادر پدر آزاد صحافت سے سو درجہ بہتر ہے۔
حامدمیر!
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شایدکہ اتر جائےتیرےدل میں میری بات
۔
@OfficialMQM
@OfficialAPMSO_
-
@OfficialDGISPR
@ImranKhanPTI
@CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @NaeemRehmanEngr @MoulanaOfficial @sakhtarmengal
@BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @USAUrdu
@HassanNisar @mujibshami1 @jawabdeyh
@AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @ranajawad @asmashirazi @MazharAbbasGEO @xadeejourno @WusatUllahKhan @WaseemBadami @SaleemKhanSafi
@suhailswarraich @FrontlineKamran @GFarooqi @meherbokhari @ajmaljami @NasimZehra @MalickViews @najamsethi @_Mansoor_Ali @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1 @husainhaqqani @AbsarAlamHaider
@soldierspeaks
@WajSKhan @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @SHaiderRMehdi
MZI retweeted
عوامی مقبولیت کے دعوے کرنے والے عوام سے رائے لینے کے لیے ریفرنڈم سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ اگر کراچی کی انتظامی تقسیم سے اس کی شناخت ختم نہیں ہوئی تو نئے صوبے سے سندھ کی شناخت کو خطرہ کیسے؟ اصل مسئلہ سندھ نہیں، کراچی کے وسائل اور اقتدار پر گرفت ہے۔
بلاول صاحب مسائل تو گنواتے ہیں، مگر حل پیش نہیں کرتے۔ کرپشن، بدانتظامی اور فرسودہ نظام کے دفاع کے بجائے عوام کو فیصلہ کرنے کا حق دیں۔ عوام نمائندوں کے لیے نہیں، نمائندے عوام کے لیے ہوتے ہیں۔ 🔥
MZI retweeted
اسے کہتے بے شرمی کی انتہا مطلب اٹھارہ سال میں ایک روڈ تعمیر نا کر سکے اب فوج سے منسلک ایک ادارے کے حوالے کر کے اس پر شیخی بھگار رہے کہ اب تنقید نہی ہو گی مطلب کام پھر بھی نہی کرنا ہے
اگر فوجی ادارے ہی حل تو پھر تو صوبے وغیرہ وہ درست ہی تقسیم کر رہے آپ لوگ تو بس لٹو تے پھٹو ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شہنشاہ جذبات شاہزیب خانزادہ نے ایک موقع پر ارناب گوسوامی کی نقل کرتے ہوئے کراچی کے یونی ورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام میں تاخیر کو صوبے کے قیام کا گویا جواز قرار دینے کی کوشش کی اور جب جواب دیا گیا تو مہمان کی آواز دھیمی کرکے اسے شور میں بدل کر ٹیکنکل سینسرشپ کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جواب دیا کہ یونی ورسٹی روڈ کی تعمیر FWO کی جانب سے جاری ہے، امید ہے کہ اب تنقید نہیں ہوگی۔
@BBhuttoZardari
یہ ہے وہ منافقت جب پریس کلب میں کھڑے ہو کر دو گھنٹے معاشی حالات اور غریب کی حالت پر مگر مچھ کے آنسو بہا رہا تھا کہ مجھے غریبوں کی عام عوام کی بڑی فکر ہے ۔
🚨🚨2 دہائیوں سے سندھ کے وسائل پر قابض پیپلز پارٹی کا لاہور میں عالیشانی بلاول ہاؤس ملاحظہ فرمائیں جبکہ دوسری طرف اپنا ووٹ دے کرپیپلز پارٹی اقتدار میں لانے والی عوام کی حالت بھی دیکھ لیں
@BBhuttoZardari
MZI retweeted
صوبہ سے زیادہ ان لٹیروں (بلاول اینڈ کو) کو اس بات کی تکلیف ہے کہ ان کے دھندے بند ہو جائینگے
MZI retweeted
دنیا بھر میں آبادی اور وسائل کے لحاظ سے صوبے بنتے رہتے ہیں۔
مگر ایسی جہالت ۔ حاکمیت پاکستان کے علاوہ کہیں دیکھنے میں نہیں ملے گی۔
سندھ پنجاب خیبر بلوچستان وغیرہ کے تین /چار حصے بنیں گے تو یہ تقسیم کیسے کہلائ جاسکتی ہے؟
اگر عوام کو کیڑے مکوڑوں کی طرح کی زبدگی دینا ہے تو اس سے بہتر تھا 1947 میں ہی تقسیم نا ہوتی
موجودہ پاکستان کے شہری ہندو یا انگریز کے غلام ہوتے
کم از کم کچھ خاندانوں کی غلامی سے تو آزاد ہوتے ۔ جاہل طبقہ صوبے بننے کو بھی تقسیم کہے کہے کر عوام کو گمراہ کررہا ہے۔
MZI retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی سے ایک سوال..؟
سیاسی حلقوں میں نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر بحث جاری ہے۔ اس موقف کے حامیوں کا سوال ہے کہ 1972 میں سندھ کے 11 اضلاع سے آج 30 اضلاع اور ڈویژنز میں اضافے سے اگر شناخت کو خطرہ نہیں ہوا، تو نئے انتظامی یونٹس پر اعتراض کیوں ہے؟ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ آئین اور پرچم تلے انتظامی سہولت کی بات ہے، نہ کہ شناخت کی تقسیم۔
MZI retweeted
پی ٹی آئی پر اس لیئے آپریشن ہوا کے اس نے جناح ہاوس اور شہیدوں کی یادگار پر حملہ کیا-
جبکہ یہ شخص کھلے عام کراچی کے شہریوں کو قتل کی دھمکی دے رہا ہے کیا اس پر کوئی کاروائی نہیں ہوگی ؟
@OfficialDGISPR
الذلفقار کی دہشت گرد پیپلز امن کمیٹی کی دہشت گرد بھتہ خور پارٹی والی اتنی جلدی اپنا ماضی بھول گئی پاکستان کی سب سے پہلی دہشت گرد پارٹی بھٹو کے بیٹوں کی طیارہ ہائی جیکنگ سے لے کر ہر کام اس پارٹی نے کیا مشرف کے طعنے تمھیں ججتے نہی ایوب کو ڈیڈی کہنے والا جنکا لیڈر کوئی شرم کرو
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔
ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔
نسلی ولسانی مافیہ۔۔
ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
MZI retweeted
قتل و غارت کی دھمکیاں دینے والے قوم پرستوں کے ترجمان۔۔۔اندرون سندھ کے لٹیرے اور ڈاکوؤں کے DNA کبھی تبدیل نہیں ہوتے۔
بینظیر بھٹو کا قتل پنڈی میں ہوا اور نفرت کراچی والوں کو ادا کرنی پڑی تھی اور بلاول کے بیان نے اسکا کردار عیاں کردیا ہے۔ اپنی ۱۸ سال کی کرپٹ کارگردگی کے جواب نہیں ہوتے تو ہوا کا سیاسی رخ تبدیل کرنا پی پی پی کی پرانی چالیں ہیں
MZI retweeted
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ منہ کے فائر مارے ہیں
بلاول کہتا ہے کراچی میں خون بہے گا
اس کا نانا قتل کے جرم میں پھانسی چڑھا دیا گیا
مگر اس بزدل پارٹی کی ہمت نہی ہوئی سندھ میں احتجاج کرنے کی
صوبے ضرور بنیں گے ریفرنڈم پر زرداری دستخط کرے گا وہ ہی آئینی عدالت حکم دے گی
جو آئینی ترمیم کے تحت قائم ہوئی جس کی افادیت بلاول پوری قوم کو بتا چکے ہیں – at Karachi, Pakistan
MZI retweeted
بلاول کہہ رہا ہے کہ میری حرامخوری کی دوکان بند مت کرو ۔ کراچی پر پ پ کا ناجائز قبضہ رہنے دو۔ سندھیوں کے حصے کا گٹر کا ڈھکن بھی مجھے کھانے دو۔ کیونکہ بلاول بڑا اسٹیک ہولڈر ہے
MZI retweeted
کوئی بھی پیپلز پارٹی کا انکل بلاول بھٹو کوسمجھائے
شہر کی سرویلئنس کےلئے لگنے والے CCTV کیمروں کو سیف سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان میں جس نے چوری ڈکیتی رہزنی و قتل سمیت دیگر جرام پیشہ کو پکڑنے میں مدد ملتی ہے نگرانی کے کام آتا ہے۔
جبکہ چالان کیمرہ شہریوں کو ٹریفک قوانین کا پابند بناتا ہے
MZI retweeted
ڈرون نے اب بلاول ہاؤس لاہور پر بھی پرواز شروع کر دی ہے آگے آپ خود سمجھدار ہیں 😜
MZI retweeted
Imagine if a patient with AIDS contracts pneumonia.
Now Imagine if after destroying the lungs of a patient, a pneumonic cell puts on a nice suit and gives an interview looking really sad and serious.
And then it blames AIDS for letting pneumonia into the body in the first place.
پورے شو میں اس نے جان بوجھ کر شاہزیب کو سوال پوچھنے اور مکمل کرنے نہی دے رہا تھا بیچ میں ہی اپنا راگ الاپتا رہا سوال گندم جواب چنا مسلسل بول کر اور زور سے بول کر سخت سوال سے بچنے کی کوشس کرتا رہا
@xadeejourno آپ بھلے اسکو راکڈ کہتے رہیں😬 دنیا نے دیکھا ہے پروگرام
شاہزیب خانزادہ راکڈ . بلاول زرداری شاکڈ
ترقیاتی منصوبوں کے سوال پر بلاول زرداری بوکھلاگیا، شاہزیب خانزادہ کے سخت سوال، صاف پانی کی عدم فراہمی، یونیورسٹی روڈ مکمل نہ ہونے کے سوالات پر ذاتی حملے شروع کردیے ۔۔ جواب دینے کی بجائے شور شرابا شروع کردیا ۔۔ کہنا شروع کردیا کہ GEO نیوز پنجاب حکومت کیخلاف کیوں نہیں بولتا، صرف لاہور کیوں دکھاتا ہے۔ 🤣🤣
MZI retweeted
آپ نے بہت محنت کی کمپنی تلاش کرنے کے لیے ، ایک آسان کام کریں ایک مرتبہ کراچی آجائیں تو اپنی مرضی سے جس علاقے میں جانا چاہیں جاکر معلوم کرلیں اندازہ ہوجائے گا کہ نئے صوبوں کی حمایت 77 فیصد لوگ کررہے ہیں یا ننانوے فیصد لوگ کررہے ہیں
نئے صوبوں کے حق میں 77 فیصد حمایت کا سروے کرنے والے ادارے "میریڈین اینالیٹکس" کی تلاش اب تک جاری ہے سروے کرنے والے اداروں (گیلپ، اپسوس، آئی پور اور پلس کنسلٹنٹ) جیو فیکٹ چیک سے گفتگو کرتے ہوئے اسکے بارے لاعلمی کا اظہار کیا ہے
thenews.pk/print/1449426-sur…
























