M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS) header
M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS) profile picture

مجھے ہے حکمِ اذان …پاکستان میری جند میری جان.. پاکستان زندہ باد

AabPara, Islamabad
Joined May 2010
Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)Photo by M A M A (ماما) 👀 (@ShahZadaFS)
بندر کے ہاتھ میں اُسترا آگیا! جب نااہلی اختیار بن جائے، عقل خاموش ہو جائے، اور اقتدار ذمہ داری کے بجائے تماشا بن جائے، تو نقصان صرف حکمرانوں کا نہیں، پوری قوم کا ہوتا ہے۔ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں۔ یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے #WakeUpPakistan #Pakistan
🤖 Made with AI
1
34
M A M A (ماما) 👀 retweeted
Why does Pakistan struggle to boost exports and narrow its trade deficit? As with many entrenched economic problems, the answer lies largely in political economy - I explain below - full video is in reply
76
289
23
1,466
81,782
M A M A (ماما) 👀 retweeted
ہم نے سانپ پالا تھا🎶🎧 رکھوالی کے لیے۔ دودھ اپنے ہاتھ سے پلایا اور گھر کے خرچ میں اس کا حصہ ہر سال پہلے نکالا، کہ رکھوالا ہی بھوکا رہا تو گھر کون بچائے گا۔ انیس سو اکہتر میں آدھا گھر نگل گیا تو بھی یہی تسلی رہی کہ باقی آدھا تو بچ گیا۔ اب سانپ ہی سانپ ہے۔
126
1,689
42
4,199
126,261
M A M A (ماما) 👀 retweeted
یاڑڑڑڑ 😂😂😂 @khurram2247
8
161
2
441
7,615
چل بھاگ…… غدار اور بیغیرتوں کا یہاں کوئ کام نہیں !!!!!!!!
1
30
M A M A (ماما) 👀 retweeted
پیشہ ور قاتلو، تم سپاہی نہیں! (احمد فراز)
57
2,928
12
9,483
104,024
M A M A (ماما) 👀 retweeted
ایکس پر رپلائیز بند ہیں۔ فیس بک پر پوسٹس بند ہیں۔ سیاست سے لاتعلقی کا جھوٹ بار بار بولنا پڑتا ہے۔ مرنے والے سپاہیوں کی خبر چھپانی پڑتی ہے۔ نا گھر میں عزت ہے نا باہر عزت ہے۔ بے غیرت جرنیلا !!!! یہ ہوتی ہے ریڈ لائن ، اسے کہتے ہیں ریڈ لائن۔
57
1,456
10
4,973
27,129
M A M A (ماما) 👀 retweeted
کوئی کسی مرنے والے سپاہی یا افسر پر نہیں ہنس رہا۔ یہ ہنسی عوامی ووٹوں کا احترام نہ کرنے پر ہے۔ یہ ہنسی اس نفرت کا اظہار ہے جو عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے پر ہے۔ یہ ہنسی گھر توڑنے اغواء کرنے آنکھیں نوچنے اور ویرانوں میں لاشیں پھینکنے کی نفرت کا اظہار ہے۔ یہ ہنسی ملک توڑنے ، فرعونیت دکھانے اور غنڈی گردی پر ہے۔ یہ ہنسی آسمان سے نہیں اتری۔ اسکے سارے اسباب آپ نے خود پیدا کیے ہیں۔
41
783
7
2,327
23,371
M A M A (ماما) 👀 retweeted
کمال کی ویڈیو بنائی ہے بنانے والے نے، سوشل میڈیا پر چھا گئی! 🔥
194
4,832
69
12,242
156,848
M A M A (ماما) 👀 retweeted
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
🤖 Made with AI
125
3,030
40
7,407
167,614
M A M A (ماما) 👀 retweeted
نوجوان فوجی مستقبل کا فیلڈ مارشل بننے کے سپنے لیے بے تاب
28
1,010
11
2,720
23,981
M A M A (ماما) 👀 retweeted
سوئی سے گیس نکلی وہ مفت لیکر فوجی فرٹیلائزر کمپنی چل رہی ہے۔ لائم سٹون نکلا اس سے عسکری سیمنٹ اور فوجی سیمنٹ چل رہا ہے۔ سیاحتی مقامات فوج نے ہتھیا لیے ہیں۔ زرعی زمینیں فوج کے پاس ہیں۔ اگر معدنیات نکل آئے اور اس سے کچھ آمدن ہوئی تو جرنیلوں کو کروز شپ اور پرائیویٹ جیٹ دینے کا قانون منظور ہوجائے گا۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔
58
1,762
18
4,991
41,899
کیا آج پاکستان کا بچہ بچہ ان سوالات کے جواب نہیں جانتا؟؟ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #سر_بکف_میدان_میں #پاکستان
🤖 Made with AI
2
2
36
غدار چیف کے حکم پر ذلت کمانے والو سوچو، وردی کو گالی بناکر کیا پاؤ گے؟ وردی تو قوم کی عزت، امانت تھی کبھی تم اپنے ہی کردار سے اسے کیا بناؤ گے؟ یاد رکھنا، ظلم کے تخت ہمیشہ نہیں رہتے تم وقت کے فیصلے سے کب تک بچ پاؤ گے؟ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #پاکستان
🤖 Made with AI
44
M A M A (ماما) 👀 retweeted
”اگر فتح یقینی ہو تو بزدل بھی لڑے گا۔ لیکن اصل بہادری تب ہے جب کوئی شکست کے یقین کے باوجود لڑنے کی ہمت کرے“ عمران خان مایوسی کس بات کی؟ اس زور زبردستی کی ایمرجینسی اور گورنر راج لگانے کے بعد عاصم منیر اور ان کی ٹیم کے خلاف اور نفرتیں بڑھیں گی، وہ ایک دلدل میں پھنسے جا رہے ہیں اور سب کو پتہ ہے اس کا انجام عبرت ناک ہوگا- حق کے لیے جدوجہد کا ٹائم فریم نہیں ہوتا، ہمت رکھیں اور مسکرائیں، جو حق پر ہیں ان کے ساتھ اللہ ہے اور جب اللہ ساتھ ہے تو فکر کس بات کی؟ حکومت کی قربانی اصولوں کے لیے کوئی گھاٹے کا سودا نہیں! عمران خان باہر ہوتے تو صرف یہ دیکھتے کہ قوم ساتھ ہے ابھی تک؟ اس کا جواب ہم سب کے پاس ہے- لکھ کے لے لیں کہ تاریخی فتح عمران خان اور کپتان کی ہوگی!
If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain
107
2,132
34
5,280
53,711
M A M A (ماما) 👀 retweeted
کس نے سوچا تھا پچاس برس پہلے مولانا مودودی کا لگایا ہوا یہ ننھا منا سا پودا ،، اوہ سوری پرانی کیسٹ چل گئی ۔ کس نے چار سال پہلے سوچا تھا کہ فوج کے زندوں مردوں کی کوئی عزت نہ بچی ہوگی۔ فوج کی اہلیت اور حب الوطنی کے پردے چاک ہوجائیں گے اور شریف زرداری خاندان کی قابلیت اور جمہوریت پسندی کے۔ ہر گزرتا دن ان کے لیے نئی اذیت نئی ناکامی لائے گا۔ ایک بندوق کی طاقت کب تک بچائے گی؟
51
1,272
8
4,781
72,759
M A M A (ماما) 👀 retweeted
اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے @Shararti_Ai #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
16
333
6
618
5,565
M A M A (ماما) 👀 retweeted
اب سے صرف عاصم لاء - ذہنی مریض
53
3,026
20
10,705
261,397
کوئ شک۔ اس غدار نے پاکستان کو ہی نہیں بلکہ فوج کو بھی جو نقصان پہنچایا ہے، کسی دشمن کی ضرورت باقی نہیں #پاکستان
27
M A M A (ماما) 👀 retweeted
ڈاکٹر معید پیرزادہ کی ویور شپ لاکھ ڈیڑھ اوسط رہتی ہے۔ ولاگز میں ناغہ بھی کرتے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا انہیں ماہانہ تین چار ہزار ڈالرز سے زیادہ یوٹیوب سے ملتے ہوں۔ دو تین چار لوگوں کی ٹیم کو ہزار پندرہ سو دیکر انہیں یہی کوئی دو تین ہزار بچتا ہوگا۔ اگر ڈاکٹر صاحب صرف جمعہ اور ہفتہ کی رات کو جی ایم سی کے بڑے والے ٹرک پر اوبر چلائیں تو ماہانہ چار ہزار ڈالرز سے زیادہ کما سکتے ہیں۔ کسی کیساتھ پارٹنر شپ پر دو تین لاکھ ڈالرز لگا کر چھوٹا موٹا سٹور کھول لیں تو آٹھ دس ہزار ڈالرز مہینہ وہ دے سکتا ہے۔ اب یہی ڈاکٹر معید پیرزادہ پاکستان میں جب شو کرتے تھے تو یقیننا یہ پندرہ بیس پچیس لاکھ والے پیکج پر ہوتے ہوں گے۔ اگر آج بھی پاکستان میں مفاہمت وغیرہ کرکے کوئی شو شروع کرلیں تو کوئی بھی چینل آبپارہ کی مس کال پر انہیں پچاس لاکھ کے پیکج پر رکھ لے گا۔ چھوٹے چھوٹے یوٹیوب چینلز کو فوج بیانیہ بنانے کا ماہانہ ستر اسی لاکھ دے رہی ہے۔ ان میں سے ایک چینل کی ماہانہ ویور شپ آج تک دس لاکھ بھی نہیں ہوئی۔ یعنی اگر ان کا مقصد پیسے یا ڈالرز کمانا ہو تو انکے پاس بہت زیادہ پیسے کمانے کا بہت آسان سا رستہ موجود ہے۔ لیکن وہ یہ رستہ نہیں لے رہے۔ اس کی بجائے وہ جس رستے پر چل رہے ہیں اس میں ان پر تیزاب کے حملے بھی ہوتے ہیں ، انکو مکے بھی کھانے پڑتے ہیں ، انکے گھروں میں پر اسرار آگ بھی لگتی ہے ، انکو کردار کشی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اور کسی سکول کالج بیکری والے میڈیا مالک سیٹھ کے نوکر کے طعنے بھی سننے پڑتے ہیں۔ کل ملا کر دس یوٹیوبرز ہوں گے جو تین چار ہزار ڈالرز ماہانہ یا اس سے زیادہ کما رہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل اور عمران ریاض صرف دو لوگ ہوں گے جنکو دس بیس تیس ہزار ڈالرز ماہانہ ملتے ہوں گے۔ جتنے پیسے انکے کل بنتے ہیں یہ لاکھ ڈیڑھ لاکھ ڈالرز بھی کرلیں دو لاکھ ڈالرز بھی کرلیں تو چھ کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اتنے پیسے ایک دوسرے درجے کے نیوز چینل کو فوج کھلا رہی ہے۔ شرم کرنی ہے کریں نہیں کرنی نہ کریں۔ آپ ایک تو ایک بہت پسماندہ سے ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ پھر ایسی تنقید کرتے ہوئے آپ اتنی دور سے مزید چھوٹے سے دکھائی دیتے ہیں۔
112
1,663
11
7,533
200,097