Shayan Ali (fan) retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے، کہ ہمیں دوبارہ خبر ملی ہے، کہ عمران خان جیل میں ٹھیک نہیں ہیں وہ بیمار ہیں، ہم بہت پریشان ہیں
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک
”لوگوں کے درمیان اس طرح رہو کہ تمہارے مرنے پر وہ تمہارے لیے روئیں اور تمہارے زندہ رہنے پر تمہاری صحبت کے خواہش مند ہوں۔“
Shayan Ali (fan) retweeted
شعیب اختر کو حیرانگی ہوئ جب ایک شخص نے شوکت خانم ہسپتال کو ایک کروڑ روپے دئیے
Shayan Ali (fan) retweeted
بریکنگ نیوز 🔥
امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔🚨
اپنی نیکی کو کبھی لوگوں کی تعریف کا محتاج نہ بناؤ۔
جو کام اللہ کی رضا کے لیے کیا جائے، اس کا اجر لوگوں کی واہ واہ سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔
کسی کی مجبوری کو اپنی طاقت نہ سمجھو۔
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، آج تمہارے پاس اختیار ہے تو کل تمہیں بھی کسی کے سہارے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
Shayan Ali (fan) retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین کلپ 🔥🔥
عمران خان کے بیٹے قاسم خان انٹرنیشنل فورم اپنے والد کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں۔
Shayan Ali (fan) retweeted
🚨🚨ایمرجنسی مطالبہ
کہاں ہیں عمران خان ۔۔۔۔؟؟
سب فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر قوم کے سامنے لایا جائے
Shayan Ali (fan) retweeted
🚨یہ لو خیبرپختونخوا سے ایک نئ ویڈیو یہ لوگ مائنس عمران خان کرتے کرتے خود مائنس ہو رہے
Shayan Ali (fan) retweeted
میر اپنا گھر ہے پاکستان، میں کیوں جاوں باہر
کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر
مرشد تم سلامت رہو 🩵
کسی کے احسان کو کبھی فراموش نہ کرو۔
جو تمہارے مشکل وقت میں تمہارے کام آئے، اس کی قدر ہمیشہ اپنے دل میں رکھو۔
اپنی کامیابی پر غرور نہ کرو۔
آج جس مقام پر تم ہو، وہاں تک پہنچنے میں تمہارے رب کی عطا اور بہت سے لوگوں کی دعائیں شامل ہیں۔
Shayan Ali (fan) retweeted
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!!
کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے,
کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
Shayan Ali (fan) retweeted
کسی کا دل دکھانے سے پہلے سوچ لیا کرو۔
زخم جسم پر لگے تو بھر جاتا ہے، مگر دل پر لگنے والی چوٹ دیر تک تکلیف دیتی ہے۔
Shayan Ali (fan) retweeted
مجھے گرفتار کرنے سے اکانومی ٹھیک ہو جائے گی؟
ایک آدمی جو دعا کرتا ہے اسے بھی اندر کر دیں گے؟ یہ پاگل تھوڑی ہیں، میں عاصم منیر کے لیے دعا کرتا ہوں، مریم نواز، محسن نقوی اور ڈرٹی ہیری کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں سیدھے راستے پر لے آئے، احد خان
یہ تو آؤٹ آف سلیبیس آ گئے ہیں۔








