𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano) header
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano) profile picture

Mother | Poet Rekhta: https://nitter.gq/t.co/n77Rf8Xe4j

Joined August 2018
Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)Photo by 𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو (@SolatBano)
جسے تم قید کہتے ہو، وہ اُس کا مورچہ نکلا شاعرہ: صولت بانو غُبارِ شب کے دامن سے، وہ تابندہ دِیا نکلا ہوائیں تھیں بُجھانے کو، مگر شعلہ سِوا نکلا گماں تھا حاکمِ شب کو کہ سورج قید ہے لیکن کرن پھوٹی درِ زنداں سے، دن چڑھتا ہوا نکلا گماں تھا کُنجِ تنہائی میں وہ محوِ فغاں ہوگا مگر دیوارِ زنداں سے، نقیبِ جاں فزا نکلا جو ہم سمجھے تھے زنجیریں، وہ اب سازِ بغاوت ہیں صدائے طوق کا ہر سُر، حریفِ ناخدا نکلا وہاں مسند نشینوں کے، کلیجے منہ کو آتے ہیں سوالِ عدل جب اُس کے، لبوں سے برملا نکلا یہاں تدبیر کے سارے ہی نشتر، ٹوٹ کر بکھرے جسے تم قید کہتے ہو، وہ اُس کا مورچہ نکلا وہیں بیٹھا ہے وہ جم کر، وہیں سے جنگ جاری ہے حقیقت میں وہی حجرہ، بقا کا راستہ نکلا پڑھایا تھا ہمیں جس نے، نصابِ عاشقی سارا وہی مقتل کے سائے میں، سراپائے وفا نکلا @PTIofficial @ImranKhanPTI
جسے تم قید کہتے ہو وہ اس کا مورچہ نکلا! اڈیالہ کے باہر ایک دن
ایک شخص کو خاموش کرانے کی کوشش ہوئی،
اور ایک قوم جاگ اٹھی۔ عمران خان ناقابلِ شکست ہے۔
اس کی بہنیں نڈر ہیں۔
پاکستان ڈٹا ہوا ہے۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
30
88
6
193
11,478
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
حق اور سچ کا ساتھ دینے والے صحافی اغا شیخ سرور صاحب کا نیا اکاؤنٹ سب اس اکاؤنٹ کو فالو کریں شکریہ پہلا اکاؤنٹ شاید گرفتار کرنے والوں نے ہڑپ لیا ہے @agha_sheikh1
13
58
1
209
4,544
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
🔻دعا کی اپیل🔻 ہماری انتہائی ہردلعزیز دوست، بہن اور ٹوئٹر کی دیرینہ ساتھی “ مائدہ محمد “ ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض سے نبرد آزما ہیں۔ آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے کہ “ مائدہ “ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش سے سرخرو فرمائے، شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ ایک خوشگوار اور طویل زندگی نصیب کرے۔ آمین یا ربّ العالمین 💐 @MaidahMuhammad
438
262
30
980
18,450
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
560
269
41
1,222
28,670
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
بیرسٹر گوہر تیری اگلی پچھلی زندگی پر لعنت بے شمار 🖐️🖐️🖐️
170
2,126
47
5,693
33,992
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
Beautiful and a must watch, great great work
157
2,403
37
7,310
117,028
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
عمران خان نے قوم کے لئے قربانی دی۔ قوم نے کمزوری اور بےحسی کی انتہا کر دی۔ انسانوں میں احساس ہوتا ہے۔ احساس مر جائے تو انسانیت مر جاتی ہے۔
37
179
1
496
4,761
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔ لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
163
3,295
26
9,291
54,923
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
ایک چپ ہے جو نگلتی جا رہی ہے شہر کو اور اس پر بولتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں @AhmadFarhadReal ✍️
2
7
11
105
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
یہ جو کہہ رہے ہیں نہ ایک دن مرنا سب نے ہے انکا 32 سال پرانا آرمی چیف ابھی اس ہفتے مرا ہے سوچیں میر جعفر 32 سال میں پاکستان کا کیا حشر کرے گا؟
38
1,032
4
4,671
33,564
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
گِھر گئےکیسےدوہرے عذابوں میں ہم رہنا شب میں مگر سوچنا ، روشنی نوشی گیلانی
19
58
1
245
4,025
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“ عمران خان نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
901
13,577
291
34,058
744,856
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt). His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture. Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
Your father is 74. The average life expectancy of a Pakistani man is around 65. No one needs to do anything. Time and nature are already taking their course and every passing day brings him closer to his eventual death. PS: No UN official has ever visited your father in jail to assess his conditions. Remember that before invoking international concern selectively.
368
4,170
76
9,585
156,636
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
فوج کو لگ رہا ہے کہ اس نے عمران خان کے پورے گھر کو قید کرکے ظلم اور وحشت پھیلا کے پی ٹی آئی کو ختم کردیا ہے اسی لئے ایک جگہ یہ بڑھک ماری گئی کہ ڈن اینڈ ڈسٹس مگر وہ نہیں سمجھ پارہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کو ختم نہیں کیا صرف پریشر کوکر کے اوپر بیٹھ کے اسکو پھٹنے سے دبا کے روکا ہوا ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ پریشر ہٹتے ہی دھماکہ ہوگا اور اگر پریشر ہٹایا نہ تو دباؤ اتنا بڑھ جائے گا کہ پریشر سمیت ہی دھماکہ ہوگا لیکن یہ صورت حال مسلسل نہیں چل سکتی فوج کو فیصلہ کرنا ہے، اقتدار یا پاکستان میں سے ایک کو چننا ہے!
45
1,435
5
4,914
39,342
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی کے بیٹے کا ٹویٹ !! عمران خان کے بھانجے اب فرنٹ فٹ پر رہ کر اپنے بزرگوں کو انصاف دلوانے کیلئے کوشاں ہیں
I'm sure the women's right groups will be raising a big hue & cry about this atrocious & inhumane detention and complete lack of fundamental human rights to a 70+ year old woman who has not been charged with any actual crime. We all know why she is behind bars. Anytime now...
7
1,153
3,394
19,743
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
یہ عمران خان کے بیٹے سلیمان خان کا آفیشل اکاؤنٹ ہے سب لوگ اس اکاؤنٹ کو Follow کر لیں، شکریہ @SulaimanKNiazi
12
330
1
1,815
23,417
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
ڈرپوک ہیں سسرے ۔ یا اپنے تعلقات خراب نہیں کرنا۔ چاہتے
رانا مدثر، عمران خان کی بہن کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے اپنی پٹیشن میں ڈپٹی کمشنر کو فریق نہیں بنایا۔ علیمہ خان اور ان کے خاندان کو اپنا وکیل تبدیل کر لینا چاہیے۔ یہ محض نااہلی نہیں بلکہ ملی بھگت زیادہ لگتی ہے۔
2
68
506
3,926
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
جینیٹک انجینئرنگ کا دریائی ماڈل یورپ امریکہ والے جینیٹک انجینئرنگ کے نام پر اربوں ڈالر لگا کر لیبارٹریاں بنا رہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں یہ ٹیکنالوجی صدیوں پہلے ایک مزار کے احاطے میں، بغیر کسی فنڈنگ اور بغیر کسی ایتھکس کمیٹی کے، کامیابی سے چل رہی تھی ظاہر ہے جہاں "معائنہ" کرنے والا کوئی نہ ہو وہاں تحقیق کی رفتار ہی اور ہوتی ہے حضرت دولہ دریائی کا طریقۂ علاج نہایت سادہ تھا دعا کا کنٹریکٹ اولاد آپ کی، مگر "فرسٹ ڈیلیوری رائٹس" ہماری آج کی زبان میں اسے "ہیومن ریسورس اکوزیشن بذریعہ روحانی آؤٹ سورسنگ" کہا جائے گا دنیا کی پہلی کمپنی تھی جس کا خام مال گاہک خود پیدا کر کے خود پیک کر کے، خود ڈیلیور کر جاتا تھا اور شکریہ بھی ادا کرتا تھا بے اولاد "للو" حضرات کا حال یہ تھا کہ انہیں پیدائش کے عمل کا علم نہ تھا سو وہ سمجھتے رہے کہ بچہ آسمان سے اترا ہے دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کوئی کلائنٹ ہو جو اپنے ہی پراجیکٹ کا اتنا بڑا "غیر باخبر سٹیک ہولڈر" رہا ہو بچہ دیا بھی رسید بھی نہ لی اور شکرگزار بھی رہے پھر آتا ہے پروسیسنگ یونٹ تانبے کا لوٹا یہ کوئی عام لوٹا نہ تھا یہ "ہائی ٹیک گروتھ ریسٹرکٹر" تھا اس سے سر کی نشوونما رکتی اور حضرت کی آمدنی بڑھتی ایک طرف دنیا CRISPR پر نوبل انعام لیتی ہے دوسری طرف ہمارے ہاں اسی مقصد کے لیے وضو والے برتن سے کام چلا لیا گیا یہ ہوتی ہے "کم لاگت، اعلیٰ منافع" کی عملی مثال، ہارورڈ بزنس سکول بھی شرما جائے نتیجے میں تیار شدہ "پروڈکٹ" بازار میں بھیج دی جاتی جہاں وہ بھیک مانگنے کی ذمہ داری نبھاتی یعنی مال بھی اپنا، مارکیٹنگ بھی اپنی اور سیلز ٹیم بھی ایسی کہ ہر چوراہے پر موجود۔ حضرت نے نہ دفتر کھولا، نہ اشتہار دیا مگر ریونیو ماڈل ایسا کہ آج کے سٹارٹ اپ والے سن لیں تو پچ ڈیک جلا دیں اور جو امیر والدین بچہ دینے سے انکاری ہوتے؟ وہاں حضرت کی "پریمیم سروس" شروع ہوتی بچے کی جگہ سونے چاندی کا بت۔ یہ دنیا کی پہلی "ہیومن ٹو گولڈ کنورژن سکیم" تھی ریٹ پارٹی کی جیب دیکھ کر طے ہوتا گویا "ڈائنامک پرائسنگ" جس پر آج اوبر فخر کرتا ہے حضرت اسے صدیوں پہلے ایجاد کر چکے تھے والدین کو اولاد بھی ملتی سکون بھی اور بدلے میں صرف جیب ہلکی ہوتی حضرت بھی خوش، گاہک بھی خوش، رہ گیا وہ بچہ جو کسی اور کا تھا سو اس سے کون پوچھتا ہے؟ اسی "سونے چاندی کے سرمایہ کاری فنڈ" کے سہارے حضرت نے زندگی میں کبھی مزدوری نہ کی مزدوری تو وہ کرتے ہیں جن کے پاس عقیدت مند نہیں ہوتے ہمارے ہاں اصل جینیٹک انجینئرنگ یہ تھی کہ ایک پوری قوم کی سوچ میں "سوال نہ کرنے" کا جین ڈال دیا گیا اور وہ آج تک نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے ازقلم #آفاق_سومرو
9
59
2
101
5,286
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
یہ پاکستانی قوم کیلئے ہے انہوں نے ہماری عادتیں دیکھ کر آن ڈیمانڈ بنائی ہے
چائنہ میں چھتر مارنے والی مشین بنا لی گئی۔ وقت کی بچت ہو گی ۔ ویڈیو دیکھ کر غریب عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس سے وقت کی بچت ہوگی ۔😃😄😅🤣😂
12
117
1
463
6,623
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
جیل میں عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو سب سے پہلے میں اواز اٹھاؤں گی: شاندانہ گلزار انہیں کسی نے یہ نہیں بتایا کہ خان کی ایک آنکھ کی بینائی جیل میں ضائع ہو چکی ہے🤔 مگر ان کی چوں تک نہیں نکلی
74
470
21
1,238
12,231
𝐒𝐚𝐮𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨 صولت بانو retweeted
ناشتہ ضرور کریں کیونکہ ناشتہ نہ کرنے سے یہ جسمانی مسائل ہو سکتے پیں ​1. Harvard School of Public Health کی ایک طویل مدتی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے، ان میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ 27 فیصد زیادہ ہو جاتا ہے ​2. ہارورڈ کی ہی تحقیق کے مطابق روزانہ ناشتہ نہ کرنے والی خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ ان خواتین کے مقابلے میں (تقریباً 54 فیصد تک زیادہ ہوتا ہے جو روزانہ ناشتہ کرتی ہیں۔ ​3۔ ناشتہ چھوڑنے میٹابولزم سست ہو سکتا ہے جس سے میٹھے کی طلب اور زیادہ کھانے کا رجحان بڑھتا ہے۔ جس سے موٹاپا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ​4۔ رات بھر کے وقفے کے بعد صبح کے وقت جسم کو گلوکوز اور توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ناشتہ نہ کرنے سے بلڈ شوگر لیول کم ہو سکتا ہے، جس سے دماغی کارکردگی، ارتکاز توجہ اور مزاج پر منفی اثر پڑتا ہے۔ اس کے علاؤہ خوراک متوازن نہ رہنے سے بالوں کا جھڑنا اور دیگر مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں اس لئے صبح کا ناشتہ ڈٹ کر کریں دوپہر کو ہلکا پھلکا کھا لیں ۔ اور رات کا کھانا مناسب مقدار میں ضرور کھائیں صحت مند رہیں
18
51
1
289
6,127