
Can You Solve It? 🤔 1% Can! 🧠 Daily Puzzles, Riddles & IQ Tests 🔥 DM your puzzles 👇 #Puzzle #BrainTeaser #IQTest
New York, USA
Joined September 2025
- Tweets10K
- Following593
- Followers806
- Likes7.8K
لیکن یہاں کیوں سونگھنے کی کمی ہے ؟
جبکہ
پیوٹن کی سیکیورٹی اتنی ٹائٹ ہے کہ آنکھوں کے اشارے سے ہی خطرہ سونگھ لیتے ہیں ہاتھوں کی حرکت سے پورا نظام ایکٹو ہو جاتا ہے، کوئی چانس نہیں چھوڑتے 🔥😱
ہیلو @grok اتنی ٹف سیکیورٹی کیوں پیوٹن کو دی جاتی ہے ؟؟؟
بیوی سے ہار کر بچوں سے بدلہ لیا؟
یہ منظر اتنا خوفناک ہوگا 😢
یہ مردانگی نہیں، دھبہ ہے۔
بچے تو طلاق نہیں مانگتے،
وہ صرف محبت مانگتے ہیں۔ اپنا دنیا میں آنے کا حق مانگتے ہیں ۔
لیکن تم نے ثابت کیا کہ
غصے میں انسان نہیں، شیطان بولتا ہے۔
کلاس میں ٹیچر نے بورڈ پر تین 3 لکھے
اور سب بچوں سے کہا:
بچو! ان تین 3 کے درمیان ایسی نشانیاں لگاؤ کہ جواب 1 آ جائے۔
ایک بچی نے کہا: 3+3-3
جواب آیا 3، غلط!
ایک بچے نے کہا: 3x3-3
جواب آیا 6، یہ بھی غلط!
اب بتاؤ تم کیا کرو گے کہ تینوں 3 بھی استعمال ہو جائیں اور جواب بھی بالکل 1 آ جائے؟
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
اس وڈیو کو اینڈ تک دیکھیں
اگر آپ کا دل بھی اوپر کو نا اچھلے تو بات ہے ۔۔۔
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
An accident on the Rome subway. The result of an escalator suddenly going out of control.
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
Heroes don’t wear capes they wear blue jeans massive respect to this guy for his incredible courage in saving her
مچھلی بھاگے گی نہیں، کیونکہ گانٹھ اب بھاگنے نہیں دے گی! 🎣
ایک گانٹھ = بڑا شکار پکا!
جو سیکھ گیا، وہ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹا۔
#FishingKing #SnellKnot
میں نے جب بھی خواب کو سچ ہوتے دیکھنا محسوس کیا ،
تو میں نے لکڑی کے ہنر سے جڑے ان محنتی ہاتھوں کو غور سے دیکھا ۔یہ ہاتھ ، کوئ عام ہاتھ نہی ہیں ۔ان ہاتھوں سے تخلیق کا عمل وجود میں آتا ہے ۔
تراشنا ، ڈھالنا ، نکھارنا ، اور پھر ایک بے شکل لکڑی کو شاہکار بنا دینا۔۔۔ یہ محض ہنر نہیں، تخلیق کی ایک خوبصورت داستان ہے۔
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
جب اگلی نسل کی تعلیم و تربیت آپ کی اولین ترجیح ہو
پھر حکومتیں غیر روایتی سہولتیں بھی فراہم کرتی ہیں
کاش کہ ہم بھی ایسے درد ندانہ فیصلے دیکھ سکیں
How do all three cross the river?
A) Two 50kg cross together, one 50kg returns, 100kg crosses alone, the other 50kg returns, then two 50kg cross again.
B) 100kg and 50kg cross together.
C) All three cross together.
D) 100kg crosses twice.









